Sohail sadiq mir
Eduction is wealth.
اس تحریر کو ایک بار ضرور پڑھے
بوبر ضلع غذر کے رہائشی مستری نوشیر صاحب پر حالیہ سیلاب کوہ غم والم بن کر ٹوٹ پڑا ہے۔ دس افراد پر مشتمل ہنستا مسکراتا خاندان آناًفاناً سیلابی ریلے کی نذر ہوگیا۔ اس سانحے میں اس خاندان کے آٹھ افراد نے جام شہادت نوش کیا۔ نوشیر صاحب کی بوڑھی اماں، اہلیہ، بیٹا اور پانچ بیٹیاں داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔ ایک بیٹی معذور تھی جو معجزانہ طور پر بچ گئی اور وہ خود کسب حلال کے سلسلے میں گاہکوچ میں تھے۔ چھے افراد کی تدفین عمل میں لائی جاچکی ہے اور دو لاشیں تاحال نہیں ملیں۔ ان کا پانچ کمروں پر مشتمل مکان، مویشی خانہ اور چار عدد مویشی بھی سیلاب کی نذر ہوئے ہیں۔ یہ سیلاب نوشیر صاحب پر قیامت صغری بن کر ٹوٹا ہے۔
ویسے تو ہزاروں خاندان متاثر ہوئے ہیں ۔ لاکھوں مویشی اور کھربوں کے املاک لوگوں کے سیلاب میں بہہ گئے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں فرد واحد کے ساتھ اس سے بڑا سانحہ شاید نہیں پیش آیا ہوگا۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔ نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کرکے تعاون فرمایا جاسکتا ہے۔ اللہ تعالی اس بھائی کو اس آزمائش میں سرخرو فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔
نوشیر صاحب : 03129738025
خطیب جامع مسجد گلمتی مولانا غفران صاحب : 03554188358
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
00000
Doha
An educational platform providing a source of information about all important globe universities along with the qualifications & tuition needed for each school, all majors availabl...
804
Doha
Best institute in Doha offering SAFETY COURSE,, MANAGEMENT COURSE , IT COURSE , CNA , BARISTA ,
Al Sadd/Al Doha
Doha
Rowad Al-Hayah for educational services is more than educational books supplier!
Doha, 39
A-Z Support for Studies Abroad We at EduGermany, offer you admission counseling & guidance in cours
Al Khor
Doha, 54
The educational page that brings you the latest in programming, and artificial intelligence content
Doha
Doha
Mirza Edu represents college guidance and admission support for European colleges.
The Pearl
Doha
A prenatal class designed specifically to help Mums-to-be have a calm, confident & empowering birth.
Al Mirqab Mall Block C 2nd Floor Room 202 Al Jadeed Al Nasr Street
Doha, 00000
CMA PMP ACCA IELTS CFM DC Photography Digital Marketing Video Editing Graphic Design Barista
Souq Waqif
Doha, 00000
Globally recognized and accredited procurement and purchasing courses in Qatar.
Al Muntaza
Doha
Empowering people in Qatar with various professional qualifications for career growth.