Team Monetization Sent You Warning, See Why, Doha Videos

Videos by Team Monetization Sent You Warning, See Why in Doha. Engineer by Profession

مصر میں ایک شخص کا جنازہ جسے قبرستان لے جانا لوگوں کے لئے دوبھر ہو گیا - کوئی غیبی طاقت مسلسل جنازہ کو پیچھے دھکیل رہی ہے

Other Team Monetization Sent You Warning, See Why videos

مصر میں ایک شخص کا جنازہ جسے قبرستان لے جانا لوگوں کے لئے دوبھر ہو گیا - کوئی غیبی طاقت مسلسل جنازہ کو پیچھے دھکیل رہی ہے

مدینہ المنورہ میں آج ہونے والی بارش کے بعد کے پر روح مناظر۔سبحان الله❤❤️❤️🧿🧿

نعتِ رسولِ مقبول صلی اللهُ علیہِ و الہِ و سلم ❤ بہ زبانِ عبد الباسط طالب علم جماعت ششم۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول خار نمبر 1 باجوڑ ایجنسی✍️❤✍️❤

اس کلپ کو سن کر میرا دل نہیں بھرتا ۔۔ کیا تجوید کیا لہجہ کیا پختگی کیا روانی ۔۔۔ پسندیدہ آیات ۔۔❤️ وَبَيْنَهُمَا حِجَابٌ ۚ وَعَلَى الْأَعْرَافِ رِجَالٌ يَعْرِفُونَ كُلًّا بِسِيمَاهُمْ ۚ وَنَادَوْا أَصْحَابَ الْجَنَّةِ أَنْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ ۚ لَمْ يَدْخُلُوهَا وَهُمْ يَطْمَعُونَ۔۔۔

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہےاس قرآن میں❤️

سورہ الضحیٰ کی حوبصورت تلاوت

#Palestine #PalestineWillBeFree

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے. آئیے سماعت کیجئے

#Quran #quranverses

#ویڈیو | ملک کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سعودی عرب اور ارجنٹائن کے درمیان میچ میں شرکت کے دوران سعودی پرچم پہنے ہوئے #الریاض_اخبار #قطر #ورلڈ_کپ #ورلڈ کپ #قطر 2022 #قطر2022 #فیفا ورلڈ کپ #دنیا_بینر

قطر مسلسل حیران کر رہا ہے۔ کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا۔ دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں۔ جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا۔ ملک بھر میں قرآنی آیات، احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کر کے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں۔ قرآن مجید کے تراجم۔ مختلف زبانوں میں۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت عالمی مبلغین کو مدعو کیا گیا ہے ۔ جنکے لئے خصوصی سہولیات فراہم کیں گئیں ہیں ۔قطر نے کہا ہے کہ ایل جی بی ٹی کو ورلڈکپ میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا ۔شراب پر بھی پابندی اور عورتوں کے چست لباس پر بھی پابندی عائد۔ قطر کا کہنا ہے کہ "ہم 28 دن کیلئے اپنا مذہب نہیں بدل سکتے۔ دنیا کو ہماری روایات و اقدار کا پاس رکھنا ہوگا۔۔۔"❣

ایک دولہا اپنی شادی میں خوبصورتی سے قرآن کی تلاوت کر رہا ہے۔

ایک دولہا اپنی شادی میں خوبصورتی سے قرآن کی تلاوت کر رہا ہے۔

اور یہ ننھا قاری صاحب بلکل نیا ہیں پہلی بار تلاوت سن رہا ہوں ماشاءاللہ ❤️❤️❤️

تو کجا من کجا بچوں کی حوبصورت آواز میں