M.Akram
Akram khan (Like Share) official
زندگی میں جو بھی کام آپکو ملے اگر آپ لگن سے کام کریں تو ضرور کامیابی ملے گی (انشاللہ)
شکر ہمیشہ شکوے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے ۔میں سعودی عرب میں اپنا فرض نبھاتے ہوئے۔ زندگی کا ایک اور تجربہ اور انشاللہ کامیابی ملے گی
سعودی عرب میں تمام مقیم مسلمانوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو
اسلام علیکم ۔کیسے ہیں سب
زندگی میں ایسے دن بھی آتے ہیں کہ آپکو حالات کو سامنے رکھ کر وقت کے ساتھ کمپرومائز کرنا پڑتا ہے ۔زندگی میں اچھے برے دن آتے رہتے ہیں لیکن خیال کرنا بس ہمت نا ٹوٹنے پائے ۔زندگی میں اگر آپ نے حالات سے لڑنا سیکھ لیا تو آپ کامیاب ہیں یاد رکھیں تھک ہار کر بیٹھنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے ۔مسلسل محنت کے بعد ہی کامیابی ممکن ہے ۔۔۔جزاک اللہ
دعاؤں میں یاد رکھنا ۔اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے (آمین)
Everyone
Jubail KSA RC
I have reached 29K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
کہاں کہاں پہ زلزلہ آیا ہے
اللہ پاک معاف کرے اللہ پاک رحم کرے آمین
سعودی عرب کا حجام
زندگی ایسے گزارو کہ کم از کم مرنے تک زندہ رہو لوگوں کی دعاؤں میں اور لوگوں کے دلوں میں
پاکستان میں سیلاب اور دریائے ستلج کا حال انڈیا کے پانی چھوڑنے سے دریا سیلاب کی صورت اختیار کر گئے
سولر والا ٹیوب ویل ۔اتنا پانی کہ آپ حیران راہ جائیں
Driver Life in Saudi Arabia_ آج القصیم میں موجود ہیں یہ بات درست ہے کہ رزق انسان کو کہاں سے کہاں تک لے جاتا ہے
یہ زندگی بہت قیمتی ہے اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں
گاؤں کی زندگی کا یہی تو مزہ ہے
گاؤں کی خوبصورت زندگی جو شہر میں نہیں ہم سادہ سے لوگ اور ہماری خوشیاں
گاؤں کی زندگی کا اپنا ہی مزہ ہے ۔
Swimming with friends in village
آج ہمارے گاؤں میں بارش ہوئ
Enjoying with friends/آج دوستوں کے ساتھ وقت گزارا
آج ہوا ہوا کرکٹ کا مقابلہ
AC ki market off thee tu ham aik dost k pas chaly g*i
ہمارا اے سی خراب ہو گیا ہے ۔آنے والے چند سالوں میں کیا ہونے والا ہے
آج گاؤں میں کرکٹ میچ ہوا
تمام بہن بھائی اپنے جوتے اور کپڑے تیار رکھیں پھر نہ کہنا کہ رات کے بارہ بجے کون سا چن چڑہیا اے 😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Dammam
32210
Dammam
Assalamualaikum Everyone this my new Page welcome to my page Everyone follow and support me thank u
Dammam, 51880012
Good luck to everyone, you will get support if you follow, you will get follow back immediately
Dammam
Dammam, 966
আমার পেজটি সকলে ফলো করে রাখবেন।যেন এই পেজের সকল ভিডিও আপনারা সময় মত পেয়ে যান।