Mian Mubashar Attari
Hy Friends! I'm Mian Mubashar. My Official Page
YouTube
Instragram
Twitter
TikTok
Facebook
LinkedIn
سائیکل معیشت کی دشمن ہے،۔
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہےِ، اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کیلئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا. پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ھے موٹا نہیں ھوتا! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی.ڈی.پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ھے۔ جن میں ڈاکٹر، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ھوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ھے اور مضبوط معیشت کیلئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔
نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کیلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے۔
انســـان جتنا Online ہوتا جارہا ہے۔ انسانیت اُتنی ہی Offline ہوتی جا رہی ہے.
It's December 2004
You just woke up at 6:50 AM and it's raining heavily outside, your mom allowed you not to attend school today, you are very happy under your blanket and you woke up again at 8:00 AM.
It's still raining and the weather is cold, you are watching it through your window. You feel so good, you sit on your chair and turn On your PC, then you play some nostalgic hits, Your mom just made you breakfast (Chai Paratha), after that you start playing Gta vice city while sipping your tea and killing innocent people in Gta.
You do not have any depression neither any overthinking, You are living your life with an urge to grow older as fast as possible. Life was so good. ♥️
Whoever wrote this is a legend.
#عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔
#ﻧﺘﯿجہ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ کہ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
ـ
__فَبِـاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ__
کشتی الٹنے سے300پاکستانی پناہ گزین کی موت پہ پورے یونان میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ، لیکن یہاں کی اشرافیہ نے ٹی وی پہ اسکی خبر چلانے پہ ہی پابندی عائد کردی ہے کیونکہ پہلا سوال یہی ہوگا کہ اتنی بڑی تعداد میں نوجوان قانونی و غیرقانونی طور پہ ملک چھوڑ کے کیوں جا رہے؟ اس سال ساڑھے آٹھ لاکھ پاکستانی وطن چھوڑ کر چلے گئے ہزاروں نوجوان جن کےخواب تابوت میں واپس آتے،کیا اس بات پہ قومی سلامتی کونسل کااجلاس بلایا گیا؟کیا کسی نے وجوہات جاننے اورسدباب کرنےکی کوشش کی؟
نہیں بلکہ الٹاحکومت نےان8لاکھ خاندانوں کے زخموں پہ نمک چھڑکتےہوئےاپنا کارنامہ قراردیا
یورپ کی روشنی پانے کیلئے پروانے اکثر راستے میں ہی جل کر راکھ ہوجاتےاورپیچھے لاکھوں درد بھری کہانیاں چھوڑ جاتےایسا کیوں ہوتا؟
اسکاجواب ہماری حکومتوکےپاس ہےریاست کی پالیسی کہ نوجوان باہرسےڈالرپاکستان بھیجے اور یہ یہاں مزید بیروزگاری پیداکرکےمزیدقابل نوجوانوکوباہربھیجنےپہ مجبورکرے
ہمارے حکمرانوں کی علالت سے لے کر عدالت تک ہر کروٹ بیرون ملک بدلی جاتی ہے۔یہ چیز لوگوں کو ریاست سے متنفر کر دیتی ہے
جب لوگوں کا اپنے اداروں پے اعتماد ختم ہو جاتا اور انہیں وہ بنیادی سہولتیں نہیں دیتے تو آپ کے لوگوں کے پاس خوابوں کے پیچھے دوڑنے کے سواءکوئی راستہ نہیں رہتا۔۔۔
Mian Mubashar Attari Live in Masjid nabvi
وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
چاند کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کیں یہاں تک کہ پھر ہوگیا جیسی کھجور کی پرانی ڈال(ٹہنی)
سبحان اللہ العظیم
مفلسی نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیص!
کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہوگئی🥺
رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں
ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں
مدینہ پاک
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے میر؛ ❤ 💕❤
ہٹا کر خاک کو دانہ اٹھانا سیکھ لیتا ہے ۔۔۔۔
پرندہ چار دن میں پھڑپھڑانا سیکھ لیتا ہے ۔۔
غریبی لا کے دیتی ہے بن مانگے ہنر ایسا ۔۔۔۔
کی نازک جسم بھی بورے اٹھانا سیکھ لیتا ہے۔۔۔۔
🥺🥺
اللہ کسی کو اتنی غربت و یتیمی نہ دے۔
دنیا کے طاقتور ترین شخص کا خطاب پانےوالا امریکی باڈی بلڈر رونالڈ ڈین کولمین،
جس نے اٹھاٸیس چیمپین شپ اپنے نام کیں۔
کبھی منوں وزن اٹھایا کرتا تھا۔ آج ہسپتال میں پڑا دو کلوں وزن اٹھانے سے بھی قاصر ہے۔
ساری جوانیاں، ساری قوتیں اور طاقتیں، بادشاہیاں اور سلطنتیں فقط اس ایک پروردگار کی ہیں۔۔
فقط اسی کی قوت و طاقت ہمیشہ رہے گی..
باقی سب قوتیں ختم ہوجاٸیں گی۔۔
ہر عروج کو زوال ہے صرف اس خدا کی سلطنت لازوال ہے۔ اسی سے دل لگانے کی ضرورت ہے۔
سبھی خواھشیں اس دنیا میں پوری ھونے لگیں تو پھر اگلے جہاں کے لئے کیا باقی رہ جائے گا
Mian Mubashar Attari
۔پھر میرا پورا وجود آنکھیں بن گیا اور سارے اعضاء آنسو۔۔۔!😭
آج بھی مدینہ کے شہری کسی اجنبی کو دیکھتے ہیں تو اُسے محمد کہہ کر پکارتے ہیں اور ساتھی کو یا صدیق - لہٰذا یہ دنیا کا واحد شہر ہے جس میں ہر مہمان، ہر اجنبی کا نام محمد اور ہر ساتھی صدیق ہے ۔ انصار نے حضورﷺ کی تواضح کی اور ان کی نسلیں حضورﷺ کے مہمانوں کی خدمت کر رہی ہیں۔
رمضان میں پورا مدینہ اشیائے خورونوش لے کر مسجد نبوی ﷺ حاضر ہو جاتا ہے - دستر خوان بچھا دیے جاتے ہیں، میزبانوں کے بچے مسجد نبوی ﷺ کے دالانوں، ستونوں اور دروازوں میں کھڑے ہو جاتے ہیں، حضور ﷺ کا جو بھی مہمان نظر آتا ہے وہ اس کی ٹانگوں سے لپٹ کر افطار کی دعوت دیتے ہیں ۔ مہمان دعوت قبول کر لے تو میزبان کے چہرے پر روشنی پھیل جاتی ہے، نامنظور کر دے تو میزبان کی پلکیں گیلی ہو جاتی ہیں -
میں مسجد نبوی ﷺ میں داخل ہوا تو ایک سات آٹھ برس کا بچہ میری ٹانگ سے لپٹ گیا اور بڑی محبت سے کہنے لگا:
’’چچا، چچا آپ میرے ساتھ بیٹھیں گے‘‘
میرے منجمد وجود میں ایک نیلگوں شعلہ سا لرز اٹھا، میں نے جھک کر اس کے ماتھے پر بوسا دیا اور سوچا کہ یہ لوگ واقعی مستحق تھے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اللہ کے گھر سے اٹھ کر ان کے گھر آ ٹھہرتے اور پھر واپس نہ جاتے۔
وہاں روضہ اطہر کے قریب ایک دروازہ ہے "باب جبرائیل" - آپ ﷺ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا کے حجرہ مبارک میں قیام فرماتے تھے - افطار کا وقت ہوتا، دستر خوان بچھتا، گھر میں موجود چند کھجوریں اور دودھ کا ایک آدھا پیالہ اس دستر خوان پرچن دیا جاتا -
سیدنا حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ اذان کے لیے کھڑے ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے:
’’عائشہ باہر دیکھئے باب جبرائیل کے پاس کوئی مسافر تو نہیں‘‘
آپؓ اٹھ کر دیکھتیں، واپس آ کرعرض کرتیں:
"یا رسول اللہ ﷺ وہاں ایک مسافر بیٹھا ہے۔‘‘
آپﷺ کھجوریں اور دودھ کا وہ پیالہ باہر بھجوا دیتے -
میں جونہی باب جبرائیل کے قریب پہنچا، میرے پیروں کے ناخنوں سے رانوں کی ہڈیوں تک ہر چیز پتھر ہو گئی، میں وہی بیٹھ گیا، باب جبرائیل کے اندر ذرا سا ہٹ کر حضرت عائشہؓ کے حجرے میں میرے حضور ﷺ آرام فرما رہے ہیں۔
میں نے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچا،
"آج بھی رمضان ہے، ابھی چند لمحوں بعد اذان ہو گی، ہو سکتا ہے آج بھی میرے حضور ﷺ حضرت عائشہؓ سے پوچھیں:
’’ذرا دیکھئے باہر کوئی مسافرتو نہیں‘‘
اور ام المومنین عرض کریں گی:
یا رسول اللہﷺ باہر ایک مسافر بیٹھا ہے، شکل سے مسکین نظر آتا ہے، نادم ہے، شرمسار ہے، تھکا ہارا ہے، سوال کرنے کا حوصلہ نہیں،
کہاں گئے ہمارے برانڈڈ کپڑے......
کہاں گئے ہمارے محلات.......
کہاں گئے ہمیں چاہنے والے .....
سب کچھ فنا ہوگیا.....
یہ رہا ہمارا اصلی گھر.... ہم اکیلے... ہمارا کفن.... اور ہمارے اعمال..... 😭😭😭
یااللہ... مرنے سے پہلے اس گھر کی تیاری کرنے کی توفیق عطافرمادے... آمین 😭🙏🤲🙏
Mian Mubashar Attari
Mian Mubashar Attari
معروف اداکار قوّی خان کی رحلت کے بارے میں جان کر رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
جب زوال شروع ھوتا ھے .! تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لیے جاتے ہیں
♥️اصل اصول بندگی تو اس پاک در کی ہے ♥️
27 فروری۔۔۔۔ سرپرائز ڈے
لاجواب چائے۔۔۔ ☕ Tea is fantastic
27 فروری کا دن پاکستانی فضائیہ کی شاندار فتح اور بھارتی شرمندگی کا دن ہے۔
27 فروری کو پوری قوم اپنے بہادر، پروفیشنل اور ناقابل تسخیر فوج بلخصوص پاک فضائیہ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔
یہ دن پاک فضائیہ اور پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے، جب پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں دشمن پر کامیاب جوابی حملہ کیا ۔ اس حملے میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے دو لڑاکا طیاروں کو بھی تباہ کیا اور انکے ایک پائلٹ کو قیدی بنایا۔
انڈیا 🇮🇳 والوں تمھیں چائے بھی یاد آئے گی اور ذلالت بھی۔۔۔۔
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
آپ نے اکثر دیکھا ہںوگا کہ روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہںے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہںے
نہ چھین سکتا ہںے ۔
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہںے
اور نہ ہںی اسے گاڑی چلانی ہںے
بس خوامخواہ بھونکنا اور پیچھے پڑنا اس کی عادت ہںے
ایسے ہںی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہںوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہںوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں
تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
ان شاءاللہ کامیابی آپ کی منتظر رہںے گی
آپ نے اکثر دیکھا ہںوگا کہ روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہںے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہںے
نہ چھین سکتا ہںے ۔
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہںے
اور نہ ہںی اسے گاڑی چلانی ہںے
بس خوامخواہ بھونکنا اور پیچھے پڑنا اس کی عادت ہںے
ایسے ہںی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہںوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہںوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں
تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
ان شاءاللہ کامیابی آپ کی منتظر رہںے گی
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتی وہ ذات انساں کو کیسے بے یارو مددگار چھوڑ سکتا ہیں_
*کیا آپ جانتے ہیں کہ مکڑی🍁🌴*
بچے پیدا کرنے کے بعد بچوں کے باپ کو کیوں قتل کرتی ہے ؟ وہ بچے بڑے ہو کر ماں کیساتھ کیا عبرتناک کام کرتے ہیں ؟
Mian Mubashar Attari
ایک تحقیق کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی (اپنے بچوں کے باپ) کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے، تو اپنی ماں کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ کتنا عجیب و غریب گھرانہ اوریقیناً بدترین گھرانہ ہے۔
قرآن مجید کی ایک سورت ہے” العنکبوت” —- عنکبوت کو اردو میں “مکڑی ” کہا جاتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے فرمایاہے کہ سب سے بودا یا کمزور گھر مکڑی کا ہے قرآن کا معجزہ دیکھیں،
Medical Information
ایک جملے میں ہی اس گھرانے کی پوری کہانی بیان کر دی کہ بے شک گھروں میں سے سب سے کمزور گھر عنکبوت کا ہے اگر یہ(انسان) علم رکھتے۔
انسان مکڑی کے گھر کی ظاہری کمزوری کو تو جانتے تھے، مگر اس کے گھرکی معنوی کمزوری یعنی دشمنی اور خانہ جنگی سے بے خبر تھے۔ اب جدید سائنس کی وجہ سے اس کمزوری سے بھی واقف ہو گئے، اس لیے اللہ نے فرمایا اگر یہ علم رکھتے یعنی مکڑی کی گھریلو کمزوریوں اور دشمنی سے واقف ہوتے۔اس سب کے باوجود اللہ تعالی نے ایک پوری سورت کانام اس بری خصلت والی کیڑے کے نام پر رکھا حالانکہ اس سورت کے شروع سے آخرتک گفتگو فتنوں کے بارے میں ہے۔سورت کی ابتدا یوں ہے : ” کیا لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس بات پر چھوٹ جائیں گے کہ انہوں نے کہا کہ ہم ایمان لائے ہیں اور ان کو آزمایا نہیں جائے گا”
Mian Mubashar Attari
اور فرمایا “لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں ۔جو کہتے تو ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں مگر جب ان کو اللہ کی راہ میں اذیت دی جاتی ہے، تو لوگوں کی آزمائش کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھتے ہیں۔”
ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ مکڑی کا فتنوں اور آزمائشوں سے کیا تعلق ہے؟درحقیقت، فتنے، سازشیں اور آزمائشیں بھی مکڑی کی جال کی طرح پیچیدہ ہیں اور انسان کے لیے ان کے درمیان تمیز کرنا ان کو بے نقاب کرنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر اللہ مدد کرے تو یہ کچھ بھی نہیں ہوتے۔
Daily Islamic Calendar
اور آج کا دور بھی فتنوں سے بھرپور دور ہے ... ہر چیز جھوٹ ... ہر چیز دھوکہ .. ہر طرف ملاوٹ اور بناوٹ ..
اس دور فتن میں جو فتنوں میں پھنس گیا ... بس وہ گیا ..
اللہ ہم سب کی فتنوں اور سازشوں سے حفاظت فرمائے اور ہمیں دینِ اسلام پر استقامت اور اسکی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
بیالوجی کے ماہرین کہتے ہیں کہ موت کی آخری ہچکی کے ساتھ ہی ایک جاندار کے جسم میں موجود 30 ٹریلیّن خُلیے Dead ہونا شروع ہو جاتے ہیں- اور ہر مُردہ خُلئے پر ایک "بیکٹیریا" مسلّط ہو جاتا ہے- اس مقصد کےلئے انسانی آنت میں 37 ٹریلیّن بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں- اس عمل کو "ڈی کمپوزیشن" کہا جاتا ہے-
Mian Mubashar Attari
یہ بیکٹیریاز مردہ سیل کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹس ، لیپڈ اور پروٹین کو بدبو آور گیسز میں تبدیل کرنے لگتے ہیں- یہ بدبو مکھیوں اور دوسرے حشرات الارض کےلئے اشتہاء کا باعث بنتی ہے- چنانچہ یہ قدرتی فوج مل جل کر چند ہی روز میں مردہ جسم کو صفحہء ہستی سے مٹا دیتی ہے- بچی کھچی ہڈیاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ مٹی بن جاتی ہیں-
یہ وہی جسم ہے جسے صبح سے شام تک سنوارا جاتا ہے- کھلایا پلایا جاتا ہے-
جو چیز باقی بچتی ہے ، اور جس تک کسی بیکٹیریا و حشرات کی پہنچ نہیں ، وہ روح ہے-
یہ وہی روح ہے جسے صبح سے شام تک تڑپایا جاتا ہے- اور بھوکا رکھا جاتا ہے
Medical Information
۔👌 ایک بھترین میسج!👌
سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کر لوں.
👀 فٹبال میچ⚽: ۹۰ منٹ،
👀 کرکٹ 🏏: دن بھر
👀 فلم🎬🎞: ۱۳۰ منٹ
👀ڈرامہ🎥: 60 منٹ
🍃نماز📿: 5 یا 10 منٹ
جہنم: زندگی بھر.. 🔥
جنت: زندگی بھر.. 🌺
✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے🤔 کا مقام🔴
Daily Islamic Calendar
👈وٹس ایپ پر ۳۰۰ دوست
موبائل📱: ۲۰۰
علاقے: ۵۰
😣مشکل کے وقت(۱)
💦جنازے میں (رشتہ دار)
قبر (اکیلا)
تعجب😳 نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.
🙌حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی.
مجھے اگر اپنےگھر🏡 میں رکھے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.😢
Mian Mubashar Attari
👈دنیا 🌎بڑی عجیب ہے
💔جنازے پر جنازہ
💔وفات پر وفات
💔بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں
💔فلان ایکسیڈنٹ کی موت
💔فلان بیماری سے
💔فلاں چلتے چلتے چل بسا
👈سب کو مٹی تلے دفنایا
یقینا میرا اور آپکا دن🕗 بھی آنے والا ہے.
👈 اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.🚫
👈 محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمرکے بہانے مؤخر نہ کرو.
👈معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے.
👈( صرف بڑوں کیلئے )👉
🌹دنیا تین دن کی ہے🌹
🔸کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا🚫
🔸آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا.
🔸آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.🤔
✅ معاف کرتے جاؤ
✅خیرات کرتے جاؤ
میں ..... آپ ..... وہ....
سب جانے والے ہیں.
"اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر
اگر بیگم نماز کے دوران اونچی آواز میں تلاوت شروع کردے یا کھنکارے یا بلند آواز میں تکبیر۔۔۔۔یعنی اللّٰہ اکبر کہے تو مندرجہ ذیل امور چیک کرلیجیۓ۔
بچے کو جاکر دیکھ لیں۔
چولہے پر رکھی ہنڈیا میں چمچہ مار دیں۔
دروازہ چیک کرلیں، شاید باہر کوئی کھڑا ھے۔
ٹی وی کی آواز کم کردیں۔
بارش یا تیز ہوا کیصورت میں فوراً باہر لٹکے کپڑے اتار کر اندر رکھ دیں۔
اگر ایسی کوئی بھی بات نہیں تو سمجھ لیں کہ بیگم نے آپکے ساتھ ہی باہر جانا ھے۔ انکی نماز ختم ہونے کا انتظار کریں ورنہ موصوفہ آپ کے کسی بھی جسمانی،روحانی یا نفسیاتی نقصان کی ذمہ دار نہیں ہونگی۔
(اطلاع برائے تحفظ شوہراں)
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
Plz Think about it ☺️
ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
جنرل (ر) پرویز مشرف کی رحلت کے موقع پر میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
اللہ کریم انہیں اس صدمے کا بار اٹھانے کی سکت اور قوت عطا فرمائیں۔
Ameen
Mian Mubashar Attari
Mian Mubashar Attari
اللہ پاک ! ترکیہ اور شام کے عاشقان رسول کی خیر فرما۔۔ آمین
Mian Mubashar Attari
کڑوا مگر سچ
اگر حج کرنے پر حاجی لکھتے ہو
تو پھر حرام کھانے پر حرامی کیوں نہیں لکھتے؟
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ نوے سال کی تھیں۔ ایک پراپرٹی ڈیلر نے موقع سے فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ یہ اور کتنا جئیں گی۔ ان سے ایک معاہدہ کیا کہ وہ انہیں ہر ماہ 2500 ڈالر ادا کرے گا اگر وہ اپنے مرنے کے بعد اسے اپارٹمنٹ کا مالک بنانے کا معاہدہ کر لے ۔ وہ مان گئیں۔۔۔
قسمت کو دیکھیں۔ پراپرٹی ڈیلر 26 سال تک وہ رقم ادا کرتا رہا۔ جو اپارٹمنٹ کی قیمت کے دوگنا بنتی ہے۔۔۔
لیڈی جین اپنی 116 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جبکہ پراپرٹی ڈیلر کا پچھلے ماہ انتقال ہو گیا۔
بعض اوقات زیادہ سیانا بننا بھی گھاٹے کا سودا ثابت ہوتا ہے... 🤣🤣🤣🧑⚖️🧑⚖️
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
کابل میں ایک شخص ایک خاتون کو سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ ناکے پر کھڑے ایک اہلکار نے انہیں روکا اور پوچھ لیا
"یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے"؟
اس شخص نے جواب دیا
"ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے"
کہا جاتا ہے وہ اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا کہ امریکہ کو شکست دینا تو آسان تھا
لیکن یہ خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم، یہ جاننا ایک معمہ ہے ۔
ہم نہ صرف عقل مند لڑکیوں کو بلکہ لڑکوں کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ آئیں اور بتائیں 🙄
Mian Mubashar Attari
Medical Information
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
کنکریاں ڈال کے پانی پینے والے دور گئے
ہون پیسے دی کھیڈ اے
جوس چلن گے جوس😁😁😂😂🙈🙈🙈
Mian Mubashar Attari
Medical Information
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
جب امام جمعہ کی نماز سے فارغ ہوا تو پیچھے سے نمازی کی آواز آئی۔
مولانا صاحب دعا کریں کہ ہمارے ملک کے معاشی حالات بہتر ہوں۔
امام جماعت نے جیب سے 5000 کا نوٹ نکالا اور کہا: مجھے یہ مسجد کے دروازے سے ملا ہے، ہاتھ اٹھاؤ جو اس کا مالک ہے۔
10 لوگوں نے اپنے ہاتھ اٹھائے۔
امام جماعت نے نوٹ اپنی جیب میں رکھا اور فرمایا: یہ میرا ہے۔
پہلے خود کو ٹھیک کرو، معیشت ٹھیک ہو جائے گی۔
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
❤حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روک لیاجائے گا۔
برائے کرم ایک دفعہ پڑھ لیں کیا پتا آپ بھی جنت کے حق داربن جائیں ❤
حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔
حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔
اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔
حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔
Mian Mubashar Attari
جبرئیل آسمان سے پہنچے اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا چونکہ حضوردیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنیوالی نسلیں اپنی مائوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی ایک سائل نے سوال کیا یارسول ﷲ (صلی ﷲ علیہ وسلم) قیامت کب آئے گی توآپ نے ارشاد فرمایامجھے نہیں معلوم کب آئے گی توسائل نے کہاکہ کوئی نشانی توبتادیں توآپ نے فرمایاجب اولاداپنی ماں کوذلیل کرے گی توقیامت آئے گی۔
حضور(صلی ﷲ علیہ وسلم) نے حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اورحضرت علی (رضی ﷲ عنہ) سے کہاکہ تمہارے دور میں ایک شخص ہوگا جس کانام ہوگا اویس بن عامر درمیانہ قد رنگ کالا جسم پر ایک سفید داغ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے ان کاحلیہ ایسے بیان کیاجسے سامنے دیکھ رہے ہو وہ آئے گاجب وہ آئے تو تم دونوں نے اس سے دعا کرانی ہے۔
حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اور حضرت علی (رضی ﷲ عنہ)کواویس قرنی کی دعاکی ضرورت نہیں تھی۔
❤یہ امت کو پیغام پہنچانے کے لیے ہے کہ ماں کا کیا مقام ہےحضرت عمر (رضی ﷲ عنہ) حیران ہوگئے اور سوچنے لگے کہ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) کیاکہہ رہے ہیں کہ ہم اویس سے دعا کروائیں تو حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا عمر،علی اویس نے ماں کی خدمت اس طرح کی ہے جب وہ ہاتھ اٹھاتاہے توﷲ اس کی دعا کو خالی نہیں جانے دیتا۔
Medical Information
حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) دس سال خلیفہ رہے دس سال حج کیالیکن انہیں اویس نہ ملے ایک دن سارے حاجیوں کو اکٹھا کر لیا اور کہا کہ تمام حاجی کھڑے ہوجاو آپ کے حکم پرتمام حاجی کھڑے ہوگئے پھر کہا کہ سب بیٹھ جاو صرف یمن والے کھڑے رہو تو سب بیٹھ گئے اور یمن والے کھڑے رہے پھرکہا کہ یمن والے سارے بیٹھ جاو صر ف مراد قبیلہ کھڑا رہے پھرکہا مراد والے سب بیٹھ جاو صرف قرن والے کھڑے رہو تو مراد قبیلے والے بیٹھ گئے صرف ایک آدمی بچااور حضرت عمر نے کہا کہ تم قرنی ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں میں قرنی ہوں تو حضرت عمر نے کہا کہ اویس کو جانتے ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں جانتا ہوں میرے بھائی کابیٹاہے میراسگا بھتیجاہےاس کادماغ ٹھیک نہیں آپ کیوں پوچھ رہے ہیں توحضرت عمر نے کہاکہ مجھے تو تیرا دماغ صحیح نہیں لگ رہاآ پ نے پوچھا کدھر ہےتواس نے کہاکہ آیا ہوا ہے پوچھا کہاں گیا ہے تو اس نے کہا کہ وہ عرفات گیاہے اونٹ چرانے،
Daily Islamic Calendar
آپ نے حضرت علی کو ساتھ لیا اور عرفات کی دوڑ لگادی جب وہاں پہنچے تو دیکھاکہ اویس قرنی درخت کے نیچے نماز پڑھ رہے ہیں اور اونٹ چاروں طرف چررہے ہیں یہ آکربیٹھ گئے اور اویس قرنی کی نماز ختم ہونے کاانتظار کرنے لگےجب حضرت اویس نے محسوس کیاکہ دو آدمی آگئے تو انہوں نے نماز مختصرکردی ۔
❤سلام پھیرا توحضرت عمر نے پوچھا کون ہو بھائی توکہاجی میں مزدور ہوں اسے خبرنہیں کہ یہ کون ہیں تو حضرت عمر نے کہاکہ تیرا نام کیا ہےتو اویس قرنی نے کہ اکہ میرانام ﷲ کابندہ تو حضرت عمر نے کہا کہ سارے ہی ﷲ کے بندے ہیں تیری ماں نے تیرا نام کیارکھا ہےتو حضرت اویس نے کہاکہ آپ کون ہیں میری پوچھ گچھ کرنے والے ان کایہ کہنا تھا کہ حضرت علی نے کہاکہ اویس یہ امیرالمومنین عمربن خطاب ہیں اور میں ہوں علی بن ابی طالب حضرت اویس کا یہ سننا تھا کہ وہ کانپنے لگےکہاکہ جی میں معافی چاہتا ہوں میں تو آپ کو پہچانتا ہی نہیں تھا میں تو پہلی دفعہ آیا ہوں تو حضرت عمر نے کہاکہ تو ہی اویس ہے تو انہوں نے کہا کہ ہاں میں ہی اویس ہوں حضرت عمر نے کہاکہ ہاتھ اٹھا اور ہمارے لیے دعا کر وہ رونے لگے اور کہا کہ میں دعا کروں آپ لوگ سردار اور میں نوکرآپ کامیں آپ لوگوں کے لیے دعا کروں تو حضرت عمر نے کہاکہ ہاں ﷲ کے نبی نے فرمایاتھا۔
عمر اور علی جیسی ہستیوں کے لیے حضرت اویس کے ہاتھ اٹھوائے گئے کس لیے اس کے پیچھے جہاد نہیں،
تبلیغ نہیں،
تصوف نہیں اس کے پیچھے ماں کی خدمت ہے۔
Mian Mubashar Attari
❤جب لوگ جنت میں جارہے ہوں گے تو حضرت اویس قرنی بھی چلیں گے اس وقت ﷲ تعالیٰ فرمائیں گے کے باقیوں کو جانے دو اور اویس کو روک لو
اس وقت حضرت اویس قرنی پریشان ہوجائیں گےاورکہیں گے کہ اے ﷲ آپ نے مجھے دروازے پرکیوں روک لیاتو مجھ سےاس وقت ﷲ تعالی ٰ فرمائیں گے کہ پیچھے دیکھوجب پیچھے دیکھیں گے تو پیچھے کروڑوں اربوں کے تعدادمیں جہنمی کھڑے ہوں گےتواس وقت ﷲ فرمائے گاکہ اویس تیری ایک نیکی نے مجھے بہت خوش کیاہے’’ ماں کی خدمت‘‘ توانگلی کااشارہ کرجدھر جدھر تیری انگلی پھرتی جائے گی میں تیرے طفیل ان کوجنت میں داخل کردوں گا...
سبحان اللّہ...❤
👈🏻 آج کی بات:
ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قادر ذات نے کتنا انتظام کیا ہے کہ گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں،سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں،کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتا دیتی ہے اور اگر باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے، بس حرام ہے یا حلال؟ اللّٰه تعالیٰ کے بتاۓ ہوۓ احکامات کے مطابق حرام و حلال کا فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
Medical Information
یہ پرندے نہیں ہیں لیکن یہ ایک پرندے کی طرح لگتے ہیں، یہ میگنولیا للی فلورا نامی پھول ہیں۔
Mian Mubashar Attari
Medical Information
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
فیس بک دیکھتے ہوئے اچانک سامنے یہ تصویر آ گئی تو ہاتھ رک گئے اور نظریں جم گئیں ۔۔
کم از کم میرے پاس اس تصویر کو عنوان دینے کیلئے لفظ نہیں
ہاں البتہ ٹپکتے آنسو ہیں جو سینہ چیر رہے ہیں _
اس تصویر کی خوبصورتی کا اندازہ صرف اہلِ محبت ہی کر سکتے ہیں
Mian Mubashar Attari
Medical Information
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Mian Mubashar Attari
عربی کہاوت ہے کہ
اگر یوسف علیہ سلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی.
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
Medical Information
میں چاہتا ہوں
اس بڑے شہر کے
بڑے بازار میں
ادبی کتابوں
کی ایک بڑی دکان کھول دوں
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں
اگر ہوئی تو
خوشی سے جھوم اٹھوں
Mian Mubashar Attari
Medical Information
Mian Mubashar Attari
Daily Islamic Calendar
ہمارے گھر کے باہر شیشم کے درخت کے نیچے چارپائیاں بچھاۓ لوگوں کا ایک ہجوم ہوتا تھا جہاں میرے محلے کی عورتیں اپنے اپنے ہنر سے گھریلو فائدہ حاصل کرتی تھیں جس جس کو جو بنانا آتا وہ اپنے اوزار اور اپنی پٹھے کی بنی چارپائی لے کر شیشم کی گھنی چھاؤں میں اپنی فکس جگہ پر چارپائی لگا کر بیٹھ جاتی،
گھروں کے مرد مال مویشی اور مزدوری کرنے صبح گھر سے نکلتے اور شام کو واپس پلٹتے تھے
ہم بچے بھی سکول سے واپسی پر سارا دن اپنی ماؤں بہنوں کا سر کھانے کے لیے وہیں موجود ہوتے تھے ، کبھی کبھی عورتوں کا کسی بات پر جھگڑا سُننے کو ملتا اور ان کی زبان سے قدیم زمانے کی گالیاں بھی ماحول میں ایک رنگ بنا دیتی تھیں
لڑکیاں آپس میں ہنستے ہوئے چہ میگوئیاں کرتیں اور بڑی عورتیں ان کو جھگڑا کرنے سے روکتی تھیں اور شام کو گھر جاتے وقت ایک دوسرے سے معافی نامہ لے کر آئندہ جھگڑا نہ کرنے کا وعدہ کرتی تھیں ، لیکن عورتیں کہاں وعدے کی پابند رہ سکتی ہیں ، ہر دوسرے دن کسی نہ کسی کا بلڈ پریشر ہائ ہو جاتا تھا اور پھر تُو کون تے میں کون، تُو فلانی تُو ٹمکانی
Mian Mubashar Attari
وہیں پر ایک مائ جو سارے گاؤں کی مائ جی تھی کسی عورت نے کچھ بھی کروانا ہو تو مائ جی کا سہارا لیا جاتا تھا ، اور وہ اکثر ہمارے ساتھ چھوٹے پتھروں کی ہاتھ سے کھیلنے والی گیم کھیلتے تھے ( مجھے اس وقت اُس گیم کا نام یاد نہیں آرہا ) اور مائ جی ہمیشہ ہمیں ڈنڈے کے نیچے رکھتے تھے کیا مجال تھی کہ مائ جی کی موجودگی میں کوئ کسی کے ساتھ جھگڑا کر جاۓ یا کسی کی باری مس ہو جائے ، لیکن لیکن لیکن ،
Daily Islamic Calendar
وقت کہاں ایک جیسا رہتا ہے 2004 میں ہمارے گاؤں میں بجلی آ گئ
اگلی گرمیوں میں شیشم کے نیچے گنتی کے چند لوگ رہ گئے جو پچھلی گرمیوں میں اپنے ساتھ بیٹھنے والوں کو یاد کر کے بجلی کو برا بھلا کہتے جس نے صدیوں سے لگے میلے کو کچھ مہینوں میں جڑ سے اکھاڑ پھینکا تھا
Mian Mubashar Attari Qadri
اب کبھی میں گاؤں جاؤں تو وہاں کی ویرانیاں دیکھ کر مجھے کہنا پڑ جاتا ہے کہ
کاش کبھی ہم اُس دور سے آگے نہ نکلتے
کاش وہ سکون والا ماحول ہماری زندگیوں سے نہ جاتا
کاش میرے گاؤں کی وہ مائ سدا ہمارے ساتھ رہتی اور میں موجودہ دور کے دُکھ سُنا کر مائ جی سے تسلی کے کچھ الفاظ سُنتا ۔۔۔۔۔۔💔
کِتھے گئیاں پِنڈ دیاں ٹالیاں تے بیریاں
کِتھے ساڈے پِپلاں دی چھاں گئ
Mian Mubashar Attari
Medical Information
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
الجوهره
Dammam, 32247
وتذكر قوله تعالي واخفض لهما جناح الذل من الرحمه وقل رب ارحمهما كما ربياني صغيرا صدق الله العظيم ❤️
Dammam
Assalamu-alaikum' I am Mahmudul Hasan' Hoom City Sylhet From Bangladeshi. This Page Is Very Personal
Worthy Coffee
Dammam, 56966
Welcome to specialty coffee page,,!! Coffee has given me unrealistic expectations of productivity!!