Pak News
Social Media Network that serves you with NEWS and Entertainment in a patriotic way.
پروفیسر ڈاکٹر احسان الحق نے شانگلہ پورن میں جدید سہولیات سے آراستہ شفاء میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح کردیا تفصیل اس رپورٹ میں
ایس ڈی ای او اختر نعیم خان کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر آلوچ پورن میں پروقار تقریب
پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے مشران کا شانگلہ پورن میں اجلاس یہ رپورٹ دیکھئے
عصمت اللہ خان نے ٹی ایم او پورن کا چارج سنبھال لیا
شانگلہ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ بجلی بلو میں اضافی ٹیکس اور بدترین مہنگائی کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال صدر حیات خان اور ٹریڈ یونین الوچ نے مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نہ ماننے کا اعلان
ڈاکٹر غفور احمد خان کا تبادلہ کردیا گیا
انگلینڈ مانچسٹر کا موسم
ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا اڈیالہ کے سامنے دھرنے کا اعلان، کسی صورت سی پی فنڈ ماننے کو تیار نہیں عمران خان کے سامنے صوبائی حکومت کے خلاف دھرنا دینگے صوبائی صدر عطاء الرحمان
ملک کیسے چلے گا صحافی کا سوال؟
ملک اللہ کی قدرت سے چلے گا امیر حیدر خان ہوتی کا جواب۔
سابق ایم پی اے فضل اللہ پیر محمد خان کی والدہ ماجدہ کی فاتحہ خوانی کے بعد سندوی پورن میں سربالی خان ہاؤس میں ورکرز کنونشن۔
سپاس تعزیت
بیگ ڈھونڈنے میں مدد کریں
افسو ،س ناک خبر
معاذ جانی خالق حقیقی سے جا ملے
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
المدینہ لاثانی اینڈ ہارڈویئر سٹور جاوید مارکیٹ پورن شانگلہ
لاہور میں پختون فلاحی جرگہ کا جشن آزادی کے موقع پر تقریب تقریب میں لاہور پولیس آفسران اور پختون جوان بڑی تعداد میں شریک ہوئے اس موقع پر 77 ویں یوم آزادی پر کیک بھی کاٹا گیا
سابق ایم پی اے فضل اللہ پیر محمد خان کی والدہ کا نماز جنا زہ آبائی گاو نیم کلے الوچ پورن شانگلہ میں ادا نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت عام لوگوں شریک ہوئے
شانگلہ میں جشن آزادی کے تقریبات جشن اور شجر کاری مہم کا آغاز یہ رپورٹ دیکھئے
افسوس ناک خبر
ضروری کاغذات ڈھونڈنے میں مدد کریں شکریہ
فری میڈیکل کیمپ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پورن شانگلہ
اوسام محمود نے کیڈٹ کالج سوات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی انہوں نے 1133 مارکس حاصل کر لئے
92.97 میٹر تھرو
ارشد ندیم نے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیا۔
مبارکباد پاکستان۔
اشتہار
ڈاکٹر عظیم ڈینٹل کلینک الوچ پورن شانگلہ
رائل ایجوکیشن سسٹم سے سکالر شپ کے ذریعے تعلیم کا زبردست موقع
پیدائش کے وقت بچے کے لئے ماں کا دودھ کتنا ضروری ہے بچے کو دودھ نہ دینے سے ماں کا کیا نقصان ہوسکتا ہے بے نظیر نشونما پروګرام کے تحت ماں کی دودھ اور افادیت کے حوالے سے اہم سیمینار مزید اس رپورٹ میں
بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کریں
فرمان اللہ کی آواز میں پولیس کے لئے خصوصی نظم
بچے نے سب کو رلادیا یوم شہد ا پولیس
اسرار الدین غالب نائب تحصیلدار مخوزی تعینات
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر احسان الحق اب خان میڈیکل کمپلیکس میں اتوار کے دن بھی خدمات دینگے
خان میڈیکل کمپلیکس میں اب چھٹی کے دن بھی مریضوں کو تمام سہولیات ملے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dammam
طريق الدمام الخبر
Dammam, 31421
جريدة إعلانية أسبوعية مجانية تصدر عن دار اليوم للإعلام وتصدر في الدمام والرياض وجدة
Dammam
اسلامی حکایات و واقعات اسلامی تعلیمات اسلامی معلومات اسلامی پوسٹ کےلئے پیج لائق کرئے
Dammam, 32273
Khabruna Swat is a well reputed media outlet based in Swat MKD KPK The Reporters team of Khabruna swat and editors are well equipped to balance the news with a very journalistic ap...
King Abdulaziz Street, Al Amamra
Dammam, 32415
We update you with the latest happenings in ksa and other gulf countries.News is compiled from different saudi newspapers
Dammam
"মানবিক বিপর্যয়ের পাশে আমরা আর্ত মানবতার সেবায় সর্বদায় প্রস্তুত"