ShoZi Writes
“Self-belief and Hard Work Will Always Earn Your Success!”
جے رکھیں تعلق تے تیری مرضی
مکا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
دل دے کاغذ توں لفظ سنگت
مٹا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
وفا کریسیں ۔۔۔۔ وفا کریسیاں
جے میرا بنسیں تے تیرا بنساں
جے یاد رکھیں تے مہربانی
بھلا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نئیں
❤
تیری محبت سے لے کر
تیرے الوداع کہنے تک
ہم نے صرف تجھے چاہا
تجھ سے کچھ نہیں چاہا
❤
💔
جوانی کی یہ عمر اکثر من پسند چیزوں کی قربانی مانگتی ہے 🥀
❤
🙊
❤
پاکستان میں عید کا چاند نظر آگیا
چاند کو دیکھنے کیلئے پہلا کمینٹ چیک کرے. شکریہ
❤
کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اللّٰه رب العزت کی عدالت میں حقوق العباد کی معافی نہیں ہے ....!!!
❤
❤
فَاِنَّ رَبَّکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ○
پس یقیناً تمہارا پروردگار اعلٰی شفقت اور انتہائی رحم
کرنے والا ہے"♥
❤
رات کے پچھلے پہر کی لی گئی سسکیاں زندگی میں بڑی کام آتی ہیں
❤
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ سحری کھایا کرو ، بلاشبہ سحری کھانے میں برکت ہے ۔‘‘
(سنن نسائی : 2146)
❤
تمھارا آنے والا کل تمھارے ماضی سے بہتر ہو گا
انشااللہ ❤
❤
اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم ان تمام دکھوں کی وجہ سے مر جاتے جنہیں ہم اللہ کے سوا کسی اور سے نہیں کہہ سکتے.
❤
Pta hee nai chala,
4 matches reh gaye hain Jo aap soch rahe hain, wo bi theek hai..!🤭
❤
ہماری بربادیوں پر چپ نہ رہو چمن والوں
گزرنی ایک دن سر سے تمہارے بھی قیامت ہے
❤
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک تجھے میرے جیسا نہ ملے 🥀"
❤
میں قربان اپنے پیارے نبی ﷺ پر❤
❤
ہمیں ڈرنا ہر اُس شخص سے چاہیے
جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو .......
اُس سے بات کرنے کو جی چاہ رہا ہو،
اور ایسا شخص فیوچر کا ڈپریشن ہے
اور کچھ نہیں ،
اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے
تو بس اسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ
یہ درد قابل برداشت ہے........
آنے والے درد سے
❤
اس دنیا کی ہمدردی میں بھی دھوکے ہیں۔ 🥀🌸💜
❤
میں نے اپنی زندگی سے کسی کو نہیں نکالا ، سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے! 🖤
❤
دنیا اتنی بڑی نہیں ہے کہ وہ لوگ تم سے دوبارہ نہ ٹکرائیں جنہوں نے تمہیں رنج دیا
لیکن تب تم ان سے منہ پھیر کر مت گزرنا، ہو سکتا ہے انہیں تمہاری ضرورت ہو ۔
ساتھ بیٹھ کر چائے کی پیالی پیش کرنا اور ان پر مہربانی کر کے انہیں سن لینا (اُن کے لیے یہی کافی ہوگا)
لیکن اگر سزا دینا چاہو تو انوکھے انداز میں دینا
ان سے دوبارہ کوئی امید نہ لگانا، اور بھول کر بھی ان پر اپنے قیمتی جذبات یا الفاظ نہ لُٹانا
❤
آلوادع اے ڈوبتے سورج کی افسرده کرن
اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام آلوادع
❤
ہم وہ سارے کام پہلے کرلینا چاہتے ہیں جو ہمارے نفس کو پسند ہیں، وہ سارے کام زندگی کے آخری حصے کے لئے رکھ چھوڑتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کو پسند ہیں۔
❤
زندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے
ہائے وہ شخص ! حقیقت میں کہانی نکلا
❤
تیس سال کے بعد آدمی خوبصورت اور بدصورت نہیں ہوتا امیر اور غریب ہوتا ہے
❤
مینوں اپنے نال ہی رکھیں
پرچھاویں دا بھار نئیں ہوندا!
❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
West Avenue Mall, Omar Ibn Al Khattab St, Al Faysaliyah
Dammam
Bath & Body Works is one of the world’s leading specialty retailers of fragrant products for the body, hands & home. Pampering collections such as Gingham, Fragrances with Essentia...