Dark Love
صرف دکھاوے کے لئے اچھا بننا
بُرا ہونے سے بھی زیادہ بُرا ہے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
#
"-میں پہلے بہت ہنستا تھا تو ماں مجھے کہتی تھی استغفار پڑھا کرو نہ جانے آگے دیکھنے کو کیا ملے
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں ان کی بات مان لینی چاہیئے ❤
Dark Love
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
Dark Love 🥀🖤
اعلان برائے خواتین ۔👇
بوڑھی کمزور ساس سے کیا مقابلہ آپ کا،
اگر مقابلے کا شوق ہی ہے تو اپنے "شوھر"
کی شادی کروا کے اپنے برابر کے جوڑ کی
لاؤ تم کو بھی پتہ چلے مقابلہ ہوتا کیا ہے۔🫣
Click here to claim your Sponsored Listing.