Z.Abbas official,

Z.Abbas official,

Pakistan tarike insaaf
jaan Allah pak ki vote Imran Khan ka ��

20/07/2024

پاکستان میں امن کس سے مانگیں ۔۔۔ امریکہ 🙏🏻سے انڈیا 🙏🏻 سے ۔🥹🥹🥹🥹

19/07/2024

Reply urgent.

18/07/2024

‏ہمارے ملک کے با صلاحیت نوجوان ملک چھوڑ کے جارہے ہیں 😔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:
کس قدر ویران گاؤں ہے؟

طوطے نے کہا:
لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ہے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے
عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہو کر بولا:
تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
میرے ساتھ کھانا کھاؤ

اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
تم کہاں جا رہی ہو؟

طوطی پریشان ھو کر بولی:
یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے؟
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں

الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
یہ تم کیا کہہ رہی ہو جبکہ تم تو میری بیوی ہو

اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا

اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے

قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی

طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہو؟
اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!

طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
یہ اب میری بیوی کہاں ہے؟
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے

اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ہے
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان پر کرپٹ حکمران اشرافیہ اور استعماری غلاموں کا راج ہو جس شریف پر چاہے مقدمات بنا دئے جائیں اور طوائفوں کے کہنے پر ماؤں کی چادریں کھینچی جائیں اور چھوٹے لوگ بڑی کرسیوں پر فائز ہو جائیں اس ملک سے انصاف اٹھ جاتا ہے۔۔‎
اور یوں ملک اور بستیاں ویران پڑجاتی ہیں ۔

15/07/2024

zamzam mobile walo k name pr checker or fraud Saudi Arabia main 0575224741 is nambr wly sab log kr rahy hain

10/07/2024

کوئی عنوان دیجے ۔۔۔۔؟

10/07/2024

‏حد ہے یار ویسے 🤣

10/07/2024

‏یہ باقی 6 فیصد کون ہیں؟ 😐

09/07/2024

‏♥️خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں پیدا ہوئے
گھمنڈ یہ ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں 🔥

09/07/2024

‏یزید ایک سیکولر اور لبرل تھا۔

حسین بن علی نے فرمایا تھا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔ اسی لیئے ہمارے لیئے ساری دنیا کربلا ہے اور ہر دن یومِ عاشور ہے۔ ہمارے سردار نے بھی اُس سیکولر اور لبرل کی بیعت نہیں کی اور ہم بھی نہیں کریں گے

02/07/2024

پاکستان میں یہ وقت بھی انا تھا 🥹🥹🥹🥹🥹🥹

01/07/2024

🙈🙈🙈🙈🙈🖐🏻🖐🏻

25/06/2024

اتنے ٹیکسز لگائے ہیں کہ نام ختم ہوگئے تبھی ایک ٹیکس کو مزید ٹیکس کا نام دیا گیا
🖐🏻🖐🏻🖐🏻 پاکستانی حکمرانوں پر اور ان کے ہینڈلر پر

25/06/2024

Well done Afghanistan
Excellent cricket

20/06/2024

چلیں آج بھی درودشریف پڑھ لیں۔

05/06/2024

عقوبة عدم وجود تصريح بالحج غرامة مالية (10,000)ريال.

02/06/2024

2 جون کو شروع ہوتے ہوئے 25 ذو القعدة سے لاگو کی گئی ہے۔

01/06/2024
01/06/2024

فاطمہ جناح کی زندگی کا آخری دن

22/05/2024
21/05/2024

ماشاء الله

13/04/2024

ASF
کہ ملازم کو سزا ملنی چاہیے۔

13/04/2024

یا اللہ ان( کنجروں) کو غیرت اجائے........

08/04/2024

انشاء اللہ ثواب دارین حاصل کریں

30/03/2024

مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے۔
مگر آٹے کی لائن میں مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں کھڑے ہوتے ہیں۔

09/02/2024

انگریز بڑا غیرت مند تھا اپنی شکست قبول کی اور عزت سے واپس چلا گیا تھا ۔ اک یہ بے غیرت ہیں جو ڈاکہ ڈالنے کا ہر حربہ آزما رہے ہیں۔
Well done PTI

Videos (show all)

سبحان الله وبحمده سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
#سبحان #سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم
فاطمہ جناح کی زندگی کا آخری دن
فاطمہ جناح کے ساتھ اس ملک پاکستان نے کیا کیا فاطمہ جناح #
Great Kingdom of  #saudiarabia
بھارت کے 90 فیصد لوگ اپنے آرمی چیف کا نام نہیں جانتے بھارت چاند پر پہنچ گیا پاکستان کے سو فیصد آرمی چیف کا نام جانتے ہیں...

Website