Islam۔Is۔a.peaceful۔think

Islam۔Is۔a.peaceful۔think

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته ۔الصلاۃ والسلام علیک یا

22/04/2023

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں مبارک ہو 💖
تقبل اللہ منا ومنکم ♥️

آپ کو اور آپکی فیملی کو ہماری طرف سے عید الفطر مبارک ہو 💞
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید کی خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے۔ ♥️

آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻♥

15/04/2023

تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد...✌

31/03/2023

تہجد ،سحری ،اور پھر فجر...
کتنے خوبصورت ہیں یہ اوقات
تہجد پڑھتے ہوئے ہم رب٘ کے بہت قریب ہوتے ہیں جبکہ سحری کا وقت اتنا پیارا ہوتا ہے جیسے جنت سے ٹھنڈی اور پُر سکون ہوا آرہی ہو
فجر کی نماز ادا کرکے ذہنی سکُون ملتا ہے

کبھی سوچا ہے ہم رمضان میں اتنا خوش کیوں ہوتے ہیں؟
کیونکہ ہم وہ سب کر رہے ہوتے ہیں جس کیلیے ہم پیدا کیے گئے ہیں 😌🥰❤

24/01/2023

یا اللہ ہم سب کو معاف فرما

31/12/2022

چند دن پہلے ایک واقعہ میرے ساتھ ہوا کہ میں نے فجر کی نماز کیلئے الارم لگایا ہوا تھا جو مجھے نماز کے ٹائم جگانے کی کوشش کر رہا تھا..
خیر الارم بیچارا تو کامیاب ہو گیا ___ میں جاگ بھی گیا ___ لیکن باہر دیکھا تو بارش ہو رہی تھی.. اسی وقت شیطان نے بھی موسلا دھار حملے شروع کر دئیے..
"کیا ضروری ہے کہ نماز پڑھی جائے..؟
کیا ملا ہے اب تک..؟
کون سی تمہاری نمازیں قبول ہونی ہیں..؟
پہلے بھی تو کتنی نمازیں نہیں پڑھیں' ایک اور چھوٹ جائے گی تو کیا فرق پڑنا ہے..؟
اللہ کو بھلا کیا ضرورت ہے تمہاری نماز کی..؟
نماز میں موجود تو ہوتے نہیں.. پتہ نہیں کیا کیا سوچ رہے ہوتے ہو.. تو اپنی نیند برباد کیوں کر رہے ہو.. جاؤ جا کر سو جاؤ.. صبح آرام سے قضا نماز پڑھ لینا.."
میں نے بھی شیطان کی بات مان لی اور جا کر سونے کے لیے لیٹ گیا.. جیسے ہی سونے کی کوشش کی تو پھر خیالات آنے شروع ہوئے..
"کیا نماز چھوڑنا تمہارے رب کی نافرمانی نہیں..؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کی کس قدر تلقین فرمائی اور میں ان کے احکامات کو اہمیت ہی نہیں دے رہا..
نماز پڑھوں گا تو ہی نماز قبول بھی ہو گی..
نماز میں خیالات آتے ہیں تو کیا ہوا.. اللہ کے سامنے حاضر تو ہو جاتا ہوں ناں..
رات کو تو خوب شوق سے الارم لگایا تھا.. تو اب کیا ہو گیا..؟"
اللہ تعالیٰ کا لاکھ شکر کہ اس بروقت غیبی امداد نے مجھے پھر بستر سے اٹھایا اور نماز پڑھنے کی توفیق ملی..
وہ رب تو ہماری مدد کرتا رہتا ہے ہم ہی اس کی طرف پیٹھ کر لیتے ہیں.. اگر ہمارا یہ خیال پختہ ہو جائے کہ جو نیکی کی بات ہے وہ اللہ کا حکم ہے اور برائی کی بات شیطان کی پیروی ___ تو شاید راستہ چننے میں آسانی ہو جائے.. مگر ہم جو بیچ میں اگر مگر' یہ وہ' اس طرح کی تاویلیں گھڑ لیتے ہیں وہ ہمیں لاپرواہ بنا دیتی ہیں اور دوست دشمن کی صحیح پہچان سے ہم رہ جاتے ہیں..
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اپنے احکامات پر عمل میں خلوص عطا فرمائے.. آمین..

29/12/2022

میرے دشمن بھی پریشان ہے میری ماں کی دعاؤں سے وہ جب بھی وار کرتے ہیں خنجر ٹوٹ جاتا ہے

16/12/2022
16/07/2022

السلام علیکم صبح بخیر

Want your business to be the top-listed Transport Service in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

میرے دشمن بھی پریشان ہے میری ماں کی دعاؤں سے وہ جب بھی وار کرتے ہیں خنجر  ٹوٹ جاتا ہے

Category

Telephone

Website

Address

جدّہ سعودی عربیہ
Jeddah
4567

Other Airports in Jeddah (show all)
International Airport Jeddah International Airport Jeddah
King Abdul Aziz Road
Jeddah, 9200

مطار الملك عبدالعزيز الدولي مطار الملك عبدالعزيز الدولي
Jeddah

مطار الملك عبدالعزيز الدولي بجدة السعودية رؤية المملكة 2030 خدمتكم شرف

Zink-International Zink-International
Madina Road
Jeddah, 21442

We provide the perfect airport experience A private and personal service, luxurious and exclusive, w

menerima exsit mandiri menerima exsit mandiri
Jeddah

Menerima pemulangan Exsit

مطار الملك عبد العزيز الدورلي بجدة مطار الملك عبد العزيز الدورلي بجدة
مطار الملك عبد العزيز الدورلي بجدة
Jeddah, 12354

Private Aviation Jeddah Private Aviation Jeddah
Jeddah, 40055

Muhammad Ahsan

King Abdulaziz International Airport King Abdulaziz International Airport
Airport Road
Jeddah, 02445

Waiting room - dining place - waiting lounge Traveler

Pak Khyber cargo Pak Khyber cargo
Al Bawadi Yahya Al Mualimi, Near Zam Zam Hotle Back Side
Jeddah, 21452

sayyd khan

Umesh Singh takur Umesh Singh takur
Saudi
Jeddah, 451212