꧁༺𝐌𝐀𝐇𝐈𝐈༻꧂
Nearby public figures
Srb89
1122
Sidki
Makkah Saudia Arabi
Sharihe Abdulhameed
Toronto
24211
Al Husaina Makkah
You may also like
Àttiûde__Tô__Hâi___Hiii😏
PeRsonãlity__Bhi__LusSh__Hai
Təri__friend__list__sƏ__zyada__tu 😇
Məri___BlÖck___Líst____mƏin____Rush___Hâi😏😜😎
جـــــــــنت فاطمہ
لوگ کہتے ہیں تم منفرد ہو، جب کہ منفرد ہونا بہت تکلیف دہ ہے💔
بھیجو دروداس ذات پر مل کر سدا کہو🌸
صل علی صل علی صل علی پڑھو🌸
درودپاک پڑھتے رہیں🌸
درودپاک پڑھواتے رہیں🌸
اپنی حاضری لگواتے رہیں🌸
صلی اللہ علیک یامحمد نورمن نوراللہ🌸
اللھُمَّ اِنی أَسئَلکَ مِن فُجاءَۃِالخَیرِ وأَعوذُبِکَ مِنْ فُجاءَۃِالشَّرِّ
اے اللہ میں آپ سے اچانک کی خیر کی خبروں کا سوال کرتی ہوں اور اچانک کی بری خبروں سے پناہ مانگتی ہوں
آمین۔♥️
سنو یاااااااااارم!!!
کبھی تم سے خفا رہ کر
اگر جو دن گزاروں تو
بڑی بےچینی ہوتی ہے
اداسی گھیرے رکھتی ہے
تمہاری یاد کہ لمحے
مجھے بےحد ستاتے ہیں
کمی تیری جتاتے ہیں
سمجھ میں کچھ نہیں آتا
کہاں جاوں کہوں کس سے
تمہاری یاد آتی ہے
بہت ہی یاد آتی ہے
سنو یارم خفا ہو کیا؟
امر کو معاف کردو نا
میں دن بھر کی کہانی گر
اسی تحریر میں ڈالوں
اداسی کی سیاہی سے
میں کوئی لفظ لکھوں تو
تمہیں محسوس ہوگا کہ
میں کتنا یاد کرتی ہوں
پریشاں پھرتی رہتی ہوں
تمہاری منتظر ہوکر
میں راہیں تکتی رہتی ہوں
میں تم کو کچھ سنا بھی دوں
پشیماں خود ہی رہتی ہوں
الجھتی ہوں بھٹکتی ہوں
پریشاں خود ہی رہتی ہوں
مجھے تم معاف کردو نا
بھلا دو نا میری غلطی
چلو ہم تم صلح کر کہ
زرا سا مسکراتے ہیں
گلے تم کو لگاتے ہیں
یہ جو لمحے بگاڑے ہیں
اسے دلکش بناتے ہیں
ہم اپنے دن ہم اپنی شام
چلو خوش کُن بناتے ہیں
مجھے بھاتا ہے یارم یہ
تمہیں پہلے خفا کرنا
خفا کرکے منا لینا
یہ جو لمحے گنوائیں ہیں
انہیں پھر سے سجا لینا
گلے تم کو لگا کر یوں
محبت کو جتا دینا!!!
بلاک لسٹ کھا گئی۔
نوجوان کیسے کیسے🥹😅😅
Bhool gy na ap sb thy he bewfa 🙂👍🏿🙁
عورت منافق بھی ہے اور بیوفا بھی۔۔✨
یقین نہیں آتا تو مجھے دیکھو۔۔♥️
شادی کو زیادہ عرصہ گزر جائے تو میاں بیوی ہم شکل ہو جاتے ہیں ۔
مستنصر حسین تارڑ😂🤭
اس کے چھوڑ جانے کا دکھ ہے تو صرف اتنا پیچھے مڑ کے دیکھ ہی لیتا ہے میں فٹے منہ ہی کہہ دیتی 🙂
میں نہیں مانتی محبت میں یقین
کیا جاتا ہے ❤️🥀
میں تم پر شک کروں گی اور
ہر بار کروں گی 😛🤣😂
♡آہ فلسطین♡
دل کی کتابوں کہ صفحوں پر نامِ محبت تحریر ہے♥️🌸
ابتسم كالزهرة فيحسدك الشوك
مسکرایا کرو پھول کی طرح ، تاکہ کانٹے حسد کریں♥️🌸
گُلاب کی کلیوں میں لپٹی...
امربیل جیسی لڑکی ہوں...!!!♥️🌸
مجھے جلن نہیں ہوتی وہ کسی سے ملے بات کرے،
ہاں! میں احتیاط کرتی ہوں، وہ وہ اور کسی کہ ساتھ ہنسے یا اور کسی سے ہمکلام رہے میری نظریں اس پہ جم جاتی ہیں میں اس سے نظر ہٹانا گناہ سمجھتی ہوں خاص کر تب جب وہ کسی اور کو لمحے بھر بھی میسر ہو مجھے خوف آتا ہے کہ کسی کہ دل میں اس کہ لیئے احساس نہ جاگ جائے وہ کسی اور کو پسند نہ آجائے اس کا بولنا کسی کو نہ بھا جائے، کیونکہ میں جانتی ہوں وہ میرا انتخاب ایسے ہی نہیں ہے اس میں کوئی بہت خاص بات تو ہے، اسلیئے مجھے خوف آتا ہے کہ وہ کسی اور کی نظر کا پسندیدہ نظارہ نہ بن جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں میں جیلس نہیں ہوں مگر میں احتیاط کرتی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ توجہ مجھ پہ رکھے مجھے سنے مجھ سے بولے میرا سر کھائے مجھے تنگ کرے مجھ سے لڑے مجھ سے بحث کرے اور اپنے خوبصورت دل کی مکمل محبت مجھ پہ نچھاور کردے اس کو کسی اور طرف دیکھنے کی ضرورت نہ پڑے اس کو دنیا کو جاننے کا خیال نہ آئے اس کی دنیا فقط میں رہوں💞
اداسی کے دنوں میں ایک دن اس کا دل چاہا کہ وہ کسی سے ناراض ہو جائے۔ بہت ناراض اتنی ناراض کہ دوسرا آدمی اسے منانے کے لئے خودکشی کی دھمکی تک دینے پر مجبور ہو جائے،اسے قائل کرنے کی کوشش کرے، دلیلیں دے، عذر پیش کرے،وہ اس قدر رقت کا مظاہرہ کرے اور اتنی حجت کرے کہ آخر کار اسے صلح کرنی ہی پڑے
مگر
وہ کس سے ناراض ہو.....؟
اس نے سوچا اور اداس ہوگئی
اس کا تو کوئی تھا ہی نہیں۔۔۔!!!🖤💔
- میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پہ ترس کھائے ۔ اس لیے میں نے کبھی کسی سے اپنے خساروں کا تذکرہ نہیں کیا۔💔
آپ میں سے کون کون وہ خوش نصیب ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کعبۃ اللہ (مکہ مکرمہ) کہ دیدار نصیب فرمائی ہے؟
🕋🕋 🕋🕋🕋🕋
✨جمعہ مبارک ✨
🕌🕌🕌🕌🕌🕌
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
Guyssssssss
Esy bolty hain react 💞💞
Ab pta chal gya na 😂😂
Aisy e ap sb kia krn heart react post pay
🤗🤗
جندڑی میتھوں نبھدی نئیں
اک واری فیر پال نی مائیں_💔
آپ کے ساتھ جو کچھ بھی میں نے محسوس کیا ہے وہ کسی اور کے ساتھ نہیں دہرایا جائے گا من پسند انسان کا کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا نہ خوابوں میں نہ خیالوں میں، نہ زمیں پر اور نہ ہی آسمانوں میں♥️🥀
Yaram sometime you boht hurt kr dyty ho apny alfazon sy mujhy
Glt bat hy
Aj k bd ma kch nhi likhun gi tumhary liye tmhri dosti k liye
میری جھولی میں رہتے ہیں،صدا ٹکڑے محمدﷺ کے!!
ازل سے کھا رہا ہے،یہ گدا ٹکڑے محمدﷺ کے!!🌸♥
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ "اور میں نے اللّٰہ کے لیے صبر کیا" 🥺🌼🫶
"رَفيقٌ تُصبِح كُل الأشياء بِجوارهِ آمِنة مُطمئِنة، حتى قلبِي."🤍
"ایک ساتھی جس کے ارد گرد ہر چیز محفوظ اور مطمئن ہو جاتی ہے، یہاں تک کہ میرا دل بھی
اگر تُم میرے اور کسی اور شخص کے مابین انتخاب میں متذبذب ہو جاؤ تو مجھے چُننا میں زیادہ اچھی ہوں🙈❤
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔
اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.
یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں ۔
لہذا
میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلی ظرف لوگوں کو میرا سلام....!
*آپ سمجھتے ہیں آپ کا کوئی نہیں، تو آسمان کی طرف دیکھو وہاں وہ ہے، جو آپ کے ساتھ پہلے بھی تھا اب بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا___
_لا تـحزن ان اللّٰـــہ مـعـنـا..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Jubail