Rabbe Zidnii ilma
This page is created to spread the knowledge of Deen for better understanding and revival of Sunnah. Islamic Education
Join us every Saturday
8:00 am KSA
10:00 am PK
Workshop : Fiqh of Janazah
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو۔
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ سے بھی چھپاتے ہیں۔
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
" اللہ تعالٰی دنیا و آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرمائے" 🤲🏻
ورنہ جتنے ہم گناہ کرتے ہیں اگر ہمیں ایک دوسرے کا پتہ چل جائے تو ہم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کریں۔😔
7 Self Control rules!
1. When you are alone, control your THOUGHTS.
2. When you are with a friend, control your TONGUE.
3. When you are in public, control your BEHAVIOR.
4. When you are angry, control your TEMPER.
5. When you are struggling, control your EMOTIONS.
6. When you are provoked, control your REACTION.
7. When you are successful, control your EGO.
بیشک فلاح پاگئے ایمان والے -
وہ جو اپنی نماز میں خشوع اختیار کرتے ہیں ۔
اور وہ جو لغو باتوں سے منہ پھیرنے والے ہیں ۔
اور وہ جو زکوۃ ادا کرتے ہیں۔
اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
الْمُؤْمِنُونَ: 5 _1
ان باتوں پہ صبر کیا کرو جہاں تمہارا دل کرے کہ تمھیں سامنے والے کی باتوں کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے
یہ صبر اپنے رب کی خاطر کرو۔ خاموشی اختیار کرو۔ کچھ دیر کا ضبط اوڑھو اور اخلاقی پستی سے بچ کر رب کے محبوب بن جاؤ.
⛲Learn words meanings by heart⛲
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہو کہ وہ سلامتی کے ساتھ زندگی گزارے توخاموش رہنے کا خوب اہتمام کرے۔(المعجم الاوسط للطبرانی، الرقم: 1934)
*آپکا بچہ آپ کا دوسرا موقع ہے۔ اپنی ہاری ہوئی جنگوں میں اس سے ایک فاتح تخلیق کیجیے جو خیر کے کام آپ نہیں کرسکے وہ خیر کے کام اپنے بچوں سے کروالیں۔۔جو نیکی کے خواب آپ کے پورے نہیں ہوسکے ان کی تعبیراپنے بچوں کو دے دیجیے۔
✅ہروقت اللہ کے احسانات یاد کرو۔۔۔
✅غور کرو کہ ہر سانس اللہ کی عنایت ہے
◀️یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی ۔۔
🤲🏻پھر اپ بے بسی محسوس کرو گے کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے ۔
💟وہ بے بسی آپکے دل میں محبت پیدا کرے گی ۔
اپ سوچو گے کہ اللہ نے بغیر کسی غرض کے آپکو نوازا، اپ , سے محبت کی ۔۔۔
غور کرو کہ اتنی بڑی دنیا میں ہم کتنے حقیر ہے ۔
لیکن اپکا ربّ کروڑوں انسانوں کے بیچ بھی آپکو یاد رکھتا ہے ، اپکی ضروریات پوری کرتا ہے ، اپکی بہتری سوچتا ہے آپکو اہمیت دیتا ہے ۔
💟ان سب باتوں پر غور کرتے رہو گے تو تمہارے دل میں اللہ کی محّبت پیدا ہوگی ۔
❇️کل کی ورکشاپ کے اہم نکات❇️
🌀بیماری اور بیمار پرسی کے مسائل🌀
_________________________________
_⚜️ صحت میں دعا کریں حرام سے بچیں
⚜️جیسی Habits صحت میں ہوں ویسی ہی بیماری میں ہوگی
⚜️ارد گرد کا ماحول صاف رکھیں بیماری میں بھی
⚜️ہر بیماری کی شفا : هجامه
جب بیمار ہو تو کفر کی بات نہ کرو
تو کل الله رکھیں۔
لا باس طهور انشا الله : کہنا چاہئیے ۔
بدگمان ہو کہ برے الفاظ نہ بولیں۔
بیماری میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔
فرشتے آمین کہتے ہیں
❇️موت کی سختیاں تلوار کےوار سے زیادہ سخت ہیں
🤲🏻اللہ رب العزت موت کو ہمارے لئیے آسان کردے
🔊🔊🔊🔊🔊🔊
Don't miss the class tomorrow
✴️ " Fiqh of Janazah " ✴️
✴️جنازےکےمسائل✴️
---------‐--------------------------------
Every Saturday
📲on zoom
🕗 8 am KSA
🕙 10 am PK
🕥 10:30 IND
-------------------------------------------
🎙️محترم صائمہ بنت نذ یر صاحبہ
☘️❤️آج کے یہ موضوعات تقریباً ہر گھر کا مسلہ ہے..... فتنے کے اس دور میں اچھی تربیت کے لیے خود تربیت یافتہ ہونا بہت ضروری ہے.....
اللہ رب العزت حسن خاتمہ نصیب فرمائے آمین يا رب العآلمين
"اطاعت الله کا سب سے بڑا قلعہ ہے، جو اِس میں داخل ہو گیا، وه دنیا وآخرت کی سزاؤں سے محفوظ ہونے والوں میں شامل ہوگیا!"
امام ابن القيم رحمه الله
(الداء والدواء : 114)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
حي السلام شارع الشباب طريق عبد الرحمن بن عوف ص. ب 125599 ، الرياض ، المملكة العربية السعودية
Khobar, 11791
معاً لنرتقي بأسلوب تعليمي وتدريبي بامتياز عالمي سعودي? -National Academy of Higher Training(NAHT)
Khobar, 34227
The Arab Institute for Women’s Empowerment-Nusf is a women’s executive leadership social enterpr
Al Doha Al Janubiya
Khobar, 32225
IMG (INTERNATION MARKETING GROUP) is one of the fastest growing financial services marketing company in the Philippines.
Al-Jisr
Khobar, 34714
This page will help the nurses to gain the knowledge about the MOH exams that they are going to write after coming to saudi Arabia... This will help them by asking MCQS through thi...
الخبر, السعودية
Khobar, 34427
learn Arabic to Bangla language easyly.health tips Islamic general knowledge.beauty cosmatic
Khobar
hello dear, welcome to our informative fb page, here you can watch all updates about safe rk youtub.
Khobar
Authentic Ahadees translation Writing direct from Sahih Al Bukhari Book
Ar Rakah Al Janubiyah, Andalus Street , Al Khobar 34226, الراكة الجنوبية ، شارع الأندلس ، الخبر
Khobar, 34217
World Vision Kids Academy where you can find Peace, Happiness and Knowledge� �Al Khobar - Ar Rakah Al Janubiyah
Prince Faisal Bin Fahd Road Prince Faisal Bin Fahd Road, Al Hizam Al Akhdar, Al Khobar 34433 6169
Khobar
SOMU training center is a commenced operations founded in 2012 and is a National Training Organizati