Kabay Ki Ronk, Medina Videos

Videos by Kabay Ki Ronk in Medina. آخری عمر میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں۔ مولا۔ اب تو بس ایک ?

‏نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ورنہ
کہاں رُکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے
🌺🌹🥀💐🌼
گدائے بطحاء

Click to enable sound Next

Other Kabay Ki Ronk videos

‏نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ورنہ کہاں رُکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے 🌺🌹🥀💐🌼 گدائے بطحاء

آذان عشاء مسجد نبوی سے گدائے بطحاء

کر لیا سرکار ﷺ نےاپنی چوکھٹ کا ہمیں فقیر اپنی تو زندگی کو زندگی کی بہاریں مل گئیں گدائے بطحاء

سرکار کی نظروں میں ایسا رتبہ ہے امیر حمزہ(رض)کا دنیا تو کیا ہے جنت میں شہرا ہے امیر حمزہ(رض) کا دربار امیر طیبہ میں بن مانگے جھولیاں بھرتی ہیں دیکھا ہے اجمل آنکھوں نے احسان امیر حمزہ(رض) کا

آذان جمعہ مسجد نبوی سے گدائے بطحاء

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک گدائے بطحاء

سید شہداء حضرت امیر حمزہ رضی الله عنہا پر لاکھوں کروڑوں سلام

دعا بہت پیاری ہے ، اسکو سکون سے پڑھو اور دل میں آمین کہو اور اس میسج کو آگے فارورڈ کرو، ہو سک تا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ہو جائے. (آمین) — اے الله رب العزت — اے ساری کائنات کے شہنشاہ — اے ساری مخلوق کے پالنے والے — اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے — اے آسمانوں اور زمین کے مالک — اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک — اے انسان اور جنات کے معبود — اے عرش عظیم کے مالک — اے فرشتوں کے معبود — اے عزت اور ذلت کے مالک — اے بیماروں کو شفا دینے والے — اے بادشاھوں کے بادشاہ — اے الله ہم تیرے گنہگار بندے ہیں — تیرے خطاکار بندے ہیں — ہمارے گناہوں کو معاف فرما — ہماری خطاؤں کو معاف فرما — اے الله ہم اپنے اگلے پچھلے ، صغیرہ کبیرہ ، چھوٹے بڑے سبھی گناہوں اور خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں — اے الله رب عزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول کرلے ... — اے الله ہم گنہگار ہیں ، سیاہکار ہیں ، بدکار ہیں، تیرے حکم کے نافرمان ہیں، ناشکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں تیری توحید کی گواھی دیتے ہیں. — تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے. — تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے. — تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہیں . —

ماشاءاللہ اللہ پاک کا گھر گدائے بطحاء

مسکن ہواروح قلب درِ حبیبﷺ کا فقیر اس جہاں سے بڑھ کر اور کیا ہمیں چاہیۓ گدائے بطحاء

مسجد قبا ء سے لائیو گدائے بطحاء

کعبے کی رونق کعبے کا منظر

سلام پیش کر لیں گدائے بطحاء

نماز فجر کے بعد کے خوبصورت منظر گدائے بطحاء

آذان عشاء مکہ پاک سے

مکہ پاک میں آذان مغرب اور بارش

مکہ پاک میں آذان عشاء کی

آذان عشاء مکہ پاک سے گدائے بطحاء

مکہ پاک میں لایو زیارت کر لیں گدائے بطحاء

اللہ پاک کے گھر زیارت کر لیں گدائے بطحاء

مکہ پاک میں زیارت کر لیں گدائے بطحاء

مکہ پاک کی زیارت کر لیں گدائے بطحاء

کر لیا سرکار ﷺ نےاپنی چوکھٹ کا ہمیں فقیر اپنی تو زندگی کو زندگی کی بہاریں مل گئیں گدائے بطحاء

آذان مغرب کے خوبصورت منظر گدائے بطحاء