Mian14bwp officials

Mian14bwp officials

You may also like

Altaf Travel Agency
Altaf Travel Agency

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian14bwp officials, Tourist Information Center, Price Muhammad Bin Abdul Aziz Road Bani Harithat, Medina.

08/09/2024

اہل مدینہ منورہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیوں نہیں مناتے ہیں؟
#عیدمیلادالنبی

06/09/2024

‏تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے کھیتوں میں بیٹھ کر چائے

25/08/2024

Today night view of the Holy Kaaba
آج رات بیت اللہ کی پیاری فوٹو

20/08/2024

19/08/2024

قرآن القرآن العظيم

15/08/2024

زیارات مدینہ منورہ چوہدری زبیر نثار Zubair Riaz Usama Mushtaq

Photos from Mian14bwp officials 's post 08/08/2024

Arshad Nadeem throws 92.97m in final!!
Pakistan 🇵🇰 zindabad 🥇❤️🇵🇰
A new olympic record in Javeline Throw🇵🇰

31/07/2024

حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ کا گھر بالمقابل مسجد جمعہ
مسجد قباء سے500 میٹرز کی دوری پر واقع ہے

24/07/2024

روضہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے گاڑیوں کے آنے کی حقیقت

24/07/2024
Photos from Mian14bwp officials 's post 26/06/2024

Haji Manzoor Agriculture farms clicks

26/06/2024
05/04/2024

رمضان کا آخری عشرہ
Islamic Insights

21/01/2024

ھم نے طلاق لے کے عورتوں کو پچھتاتے ھوئے دیکھا ھے۔
جو عورتیں شوہر کے گھر اس لیے چھوڑ آئیں کہ ہماری عزت نہیں ھے انہیں زمانے کی ٹھوکریں کھاتے دیکھا ہے۔

جو سسرال میں رہنا اس لیے گوارا نہیں کرتیں کی ان سے کام نہیں ہوتا ذمہ داری نہیں اٹھا سکتیں وہ جب تن تنہا اولاد کی ذمہ داری اٹھاتی ھیں تو ان کے چودہ طبق روشن ھوتے دیکھے ہیں۔

جنہوں نے شوہر کو سبق سکھانے کے لیے عدالتوں سے طلاقیں لی ان کو رجوع کے لیے تڑپتے ھوئے دیکھا ہے۔

بلقیس ایدھی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا: ”دنیا کے جوتے کھانے سے بہتر ھے ایک آدمی کے جوتے کھالو“۔

یہ جو فیمنسٹ یا لبرل خواتین، عورتوں کو طلاق دلوا کے حقوق دلوانے نکلتی ہیں ان کی تقلید کرنے سے پہلے انکی ذاتی زندگی میں بھی ایک نگاہ ڈال لینی چاہیے کہ وہ گھر کیسے بسا رہی ہیں یا طلاق کے بعد کتنی آئیڈیل لائف گزار رہی ہیں۔

میں طلاق کے خلاف نہیں ہوں کہ اس کا حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے مگر یہ آخری آپشن ھونا چاہیے اس کو پہلا آپشن مت سمجھیے۔ حالات ناگزیر ہیں تب بھی طلاق کا فیصلہ کرنے سے پہلے علیحدہ ہو جائیں چھ ماہ الگ رہیں پھر فیصلہ کریں۔

گھر ٹوٹنے نہیں چاہیئں..
اولادیں برباد ہو جاتی ہے..
انا کو قربان کرنا پڑے..کر دیجیے..
مگر اولاد کو تحفظ دیجیے...
طلاق مسائل کا حل نہیں ہے. بلکہ مسائل کی ابتداء ہے ۔
میاں بیوی کے درمیان جو مسائل ہیں انہیں حل کریں..
مسائل حل کرنا سیکھیں..
زک زیک سیکھیں..
جھوٹی انا اور جھوٹی عزت میں گھر مت اجاڑیں۔
یہ ٹھیک ہے کہ مار مت کھائیں.. ظلم برداشت مت کریں.. آواز اٹھائیں مگر طلاق آخری آپشن ہے۔ کم از کم چھ ماہ علیحدہ رھنے کے بعد فیصلہ کریں۔“...

🙁🤲🤲 دعا ہے اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ۔🤲😔😔

08/01/2024

حرمین ہائی سپیڈ ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف محو سفر #مسجدِنبوی
Everyone

16/12/2023

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

16/12/2023

جبل أحد کے اوپر سے مدینہ منورہ کا نظارہ۔
#مسجدِنبوی
Hafiz Tariq Usama Mushtaq Ch Zubair Nisar Umar Mushtaq
https://youtu.be/bc7x-Hd3ky8?si=QIDb0SrZrZiT7sQo

11/12/2023

مسجد نبوی کے مؤذن الشیخ مروان القصاص کی اس اذان کو دن میں کئی بار سنتا ہوں روح سرشار ہوجاتی ہے ۔
آپ بھی ضرور سنیں 💝

06/12/2023

زیارت روضہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
ربِ کعبہ کی قسم !
پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔ نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔
‎مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ

06/12/2023
05/12/2023

#مسجدنبوی

14/11/2023

#مسجدنبوی
قبر مبارک حضرت ابراہیم بن محمد أكرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت

29/10/2023

کیا وقت تھا جب اسکول میں چیک کروانے کیلیے تختیاں لکھتے تھے اساتذہ کو چیک کرنے کے بعد مارتے بھی تھے گھر سے کیوں نہیں لکھ کے لاۓ۔ صاف کیوں نہیں لکھی۔ دوبارہ تختیاں دھلوا کر بھی لکھوائی جاتی تھی۔ دانا پوڑی ملا کرتی تھی اس وقت جو کہ پانی میں مکس کر کے خود تیار کرنی ہوتی تھی۔ مجھے تو اچھی طرح یاد ہے دوات پیا بھی کرتا تھا میں تو۔اس بات پہ مار بھی پڑتی تھی۔
تختی دھو کے سکھانے کیلیے زور زور سے ہوا میں لہراتے تھے اور ساتھ کچھ اس طرح سے بولتے تھے
لائن گڈی آئی
پھٹے تے چڑائی
پھٹا گیا ٹُٹ
میری تختی گئی سُک
اور بھی اس طرح کے کئی جملے بولاکرتے تھے

آپ میں سے کس کس نے تختی کا استعمال نہیں کیا؟

14/09/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

03/09/2023

‏ترکی کی ایک کہاوت ھے کہ آپ تمام پھولوں کو کاٹ
تو سکتے ھو ____ لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے !!

01/09/2023

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ۔

31/08/2023

‏‎حضرت عمرؓ کی شان کو سمجھنے کے لیے اتنا کافی ہے..
وہ رسولؐ کے پہلو میں آرام فرما رہے ہیں..

Photos from Mian14bwp officials 's post 31/08/2023

31/08/2023

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Medina?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اہل مدینہ منورہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیوں نہیں مناتے ہیں؟#12ربيع_الاول #عیدمیلادالنبی #12وفات_النبی_ص...
#سکون_قلب💝#قرآن_کریم #تلاوت_قرآن #quranrecitation
#alhumdulillahforeverything #beautiful_makkah #آذان_حرم
#قرآن_کریم #quranrecitatio #امام_کعبہ
قرآن القرآن العظيم #قرآن_کریم #quranrecitation
زیارات مدینہ منورہ چوہدری زبیر نثار Zubair Riaz Usama Mushtaq @folloer @Everyone
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ کا گھر بالمقابل مسجد جمعہ مسجد قباء سے500 میٹرز کی دوری پر واقع ہے @follower @hig...
#روضہ_رسول_کریم #صحن
#قرآن_کریم#Quran_Kareem #Quran _Recitation
#Quran_Al_Kareem #Quran_Recitation#تلاوت_قرآن #تلاوت
ماشاءاللہ لا حول لا قوة إلا بالله  گاؤں میں ٹربائیں پے بیٹے کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے۔ #pindu#Dasi #گاؤں #nearby_nature ...
رمضان کا آخری عشرہIslamic Insights @everyone @followers

Telephone

Website

Address

Price Muhammad Bin Abdul Aziz Road Bani Harithat
Medina
42313

Other Tourist Information Centers in Medina (show all)
M USMAN BIN AZAM M USMAN BIN AZAM
المدينة, السعودية
Medina, 42311

This page creates for Islamic history and update.

Rindu Al Haramain Rindu Al Haramain
Medina, 42351-7702

Perkongsian kehidupan dan sejarah di Bumi Haramain. Semoga terubat rindu kita kepada Al Haramain.

Ashraf Zaman Ashraf Zaman
Saudi Arabia, Madinah, Al Fath
Medina, 42312

I'm Ashraf Zaman,Adventurous storyteller capturing life's moments | Vlogger 🌍| Join me on my journey

New Sindhi New Sindhi
Dist Doyamah Madina Munwarah Saudi Arab
Medina, 7045

Public figures

SHYAN HOTEL فندق شيان SHYAN HOTEL فندق شيان
مخطط الشرق شارع الملك سلمان خلف قصر زكرى
Medina

يقع فندق شيان أحد للوحدات السكنية المفروشة في المدينة المنورة، على بعد10دقائق بالسيارة من المسجد النب

Rupok Official Rupok Official
Medina, 887

🇸🇦🇧🇩

Usman Ansari vlogs Usman Ansari vlogs
Madinah Munawrah
Medina, 42210

Madinah munawarah and Makkah mukarmah islamic videos information of market and historical place

Musafir E Madina Musafir E Madina
MADINA
Medina, 08789

AKASH JAVED

Rindu Al Haramain Rindu Al Haramain
Medina

Memoir Kerinduan Makkah Madinah

Vaikho Yaaro Vlog Vaikho Yaaro Vlog
Chonk Yateem Khana Band Road Lahore
Medina, 42241

MadinaliveTuber MadinaliveTuber
Medina, 42222

Aslam.o.alaikum dear brothers and sisters on my page you will enjoy beautiful streets of Holy cit