Real World US

Real World US

You may also like

Saira Khan Saraiki Page
Saira Khan Saraiki Page

entertainment news and events travel photography cricket � politics

28/10/2023
16/10/2023
08/10/2023

बाबा_निकला_वहसिह_द्रिंदा

02/08/2023

02/08/2023

🤫🤫🤫

02/08/2023

🤫🤫

30/07/2023

Mohit Rana superhit webseries

20/09/2022
24/08/2022

شیئر کرنے سے آپ لوگوں کا کوئی نقصان نہیں ہو گا اس کی گرنٹی میں لیتا ہوں ۔ آگے آپ لوگ سمجھ دار ہیں

21/08/2022

نتھیاگلی سے ایبٹ آباد جاتے روڈ پر شیر نے گائے 🐄 کا شکار کر لیا محکمہ وائلڈ لائف سے درخواست ہے کہ شیر کو جنگل تک محدود کیا جائے آج کل گاؤں میں بھی شیر کا آنا عام سی بات ہوچکی ہے اور اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے

03/07/2022

یا رب العالمین سب پردیسی بھائیوں کو پردیس کی موت سے بچا آمین ثمہ آمین

05/04/2022

مسلم لیگ نواز کی عزت افزائی 😂😀 بابا جی کی زبانی. 😂😂
18+

03/04/2022

PM imran khan ne sb ko surprise dy dea✌️👊✌️✌️💥

03/04/2022

موت کا فرشتہ دیکھنے والی خاتون مزید جانیے اس رپورٹ میں

30/03/2022

چاند کا وہ راز جو آج تک کوئی بھی نہ جان سکا مزید جانیے اس ویڈیو میں

30/03/2022

سعودی عرب سے تیل کے ذخائر ختم ہونے والے ہیں مزید جانیے اس ویڈیو میں

28/03/2022

پہ ٹی آئی کے جلسے کا پہلا نتیجہ یہ عورتوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے 😭

28/03/2022

PTI نے جلسے میں آنے والے سب بندوں کو 10000 ہزار روپے دیئے ہیں وہ بھی عوام کا پیسہ اور پھر کہتے ہیں ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں ملک چلانے کیلئے

27/03/2022

قیامت قریب میں دجال کی سواری کے متعلق حدیث بھی پوری ہو گئی مزید جانیے اس رپورٹ میں

26/03/2022

قیامت سے قبل آخری رمضان کی نشانی کیا ہو گی مزید جانیے اس رپورٹ میں

22/03/2022

قیامت کی بڑی نشانیاں جو پوری ہو چکی ہیں ؟ مزید جانیے اس ویڈیو میں
Credit By Majid Malik & Real World

21/03/2022

ملک پاکستان کو قوم لوط بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے مزید جانیے اس ویڈیو میں credit By Majid Malik & Real World

20/03/2022

جب لوگ لاشیں پکانے پر مجبور ہو گئے تھے تاریخ کے وہ بدترین سال جن کے سامنے 2021 بھی کچھ نہیں تھا
Credit By. Majid Malik & real World

18/03/2022

آج رات یہ دعا ضرور مانگیں۔

یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭
⚡اے اللہ رب العزت
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
💧اے عرشِ اعظم کے مالک
💧اے فرشتوں کے معبود
💧اے عزت اور ذلت کے مالک
💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
💧تیرے خطاکار بندے ہیں
💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏
💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏
💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں🙏🙏
💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما
💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.
💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے
💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے🙏🙏🙏
💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے
💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر
💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے
💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما
💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے
💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما
💦اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما
💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے
💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ ب ھی عنائت فرما
💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر: یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں
"اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔"
اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ اٰمئین!
اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھول جائے۔


نوٹ: آج کے دِن اگر یہ دُعا آگے شير نہ کر سکیں تو واپس مجھے ہی بھیج دیں۔

*جزاک اللہ خیرا

12/03/2022

فلم زندگی تماشہ سے آخر ہم کو تکلیف کیا ہے؟

فلم "زندگی تماشہ" میں اسلامی شعائر بالخصوص اہلسنت بریلوی مکتبہ فکر کے شعائر کو منفی انداز میں دکھایا گیا ہے

نعت خوانی مسلمانوں کی عظیم عبادت ہے اس لیے نعت خوانوں کو بھی عزت و احترام کے لائق سمجھا جاتا ہے، اس فلم میں نعت خوان کو فحش حرکتیں کرنے والا بتایا گیا ہے

آسان زبان میں بات کروں تو کیا یہ ہوسکتا ہے کہ اس فلم کی تھیم اور کہانی تو وہی رہے، بس نعت خوان کا کردار کسی کرنل صاحب، بریگیڈیئر صاحب، جنرل صاحب سے تبدیل کردیا جائے

تو سوال یہ ہے کہ کیا اس کے بعد فلم چل جائے گی؟

اس فلم کے ٹریلر میں ایک عالم دین کو بھی گندی گالی دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے

جناب !!!
علمائے دین اور نعت خوان حضرات کو دینی جذبے کے سبب ایک خاص احترام حاصل ہے

اور اس فلم میں عوام کے ان جذبات کو مجروح کیا گیا ہے

اندازہ لگائیے کہ
صرف چند ٹریلر سامنے آنے سے قوم میں اس قدر انتشار پھیلا تو جب پوری مووی ریلیز ہوگی تو کیسا فتنہ پھیلے گا؟

کل کو کیا گارنٹی ہے کہ اس فلم کے بعد پاکستان دشمن یا اسلام دشمن موقع کا ایڈوانٹیج نہیں اٹھائیں گے؟

سینیما گھروں پر حملے بھی ہوسکتے ہیں؟ دہشت گردی کے واقعات بھی ہوسکتے ہیں، کیا فلم کے پروڈیوسر سرمد کھوسٹ صاحب اس چیز کی گارنٹی لیتے ہیں کہ فلم کی ریلیز کے بعد کوئی امن عامہ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوگا؟

پاکستان میں ویسے بھی ہزار طرح کے مسائل ہیں

کیا ہم کوئی نیا "پنگا" افورڈ کرسکتے ہیں؟

اور سرمد کھوسٹ کو بھی فلم بنانے کے لیے یہی متنازع موضوع ملا تھا۔۔۔ وہ کسی اور موضوع پر فلم نہیں بناسکتا تھا کیا؟

اور آج سرمد کھوسٹ کو اس فلم کی اجازت دے دی

تو پھر کل ممکن ہے کوئی پاگل پروڈیوسر اٹھے اور متعہ اور ماتم پر فلم بنالے

اور شیعہ کمیونٹی سڑکوں پر آجائے

پھر کوئی اور اٹھے اور حیدر فاروق مودودی کے انٹرویوز کی روشنی میں جماعت اسلامی پر فلم بنالے؟

اگر آج اس طرح کی فلموں کا رواج چل پڑا تو پھر کل کو رائے ونڈ کے بستر لوٹوں پر بھی فلم آسکتی ہے

بہتر یہ ہے کہ کشتی میں سوراخ ہونے ہی نہ دیا جائے

کل کو عمران خان کی حکومت ختم ہوگی تو پھر ممکن ہے عمران خان کی تیسری شادی اور عدت پر فلم آجائے

یا یہی سرمد کھوسٹ کوئی اسائلم لینے کے لیے جرنیلوں پر فلم بنالے

بہتر یہی ہے کہ ایک پروڈیوسر کے پاگل پن کی خاطر ملک کے امن و امان کو داؤ پر نہ لگایا جائے

12/03/2022

تنخواہ جب بھی آتی ھے، ڈھیروں خوشیاں لاتی ھے۔

خرچوں کی لسٹ بناتا ھوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں
😜😂🤣🤣

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

बाबा_निकला_वहसिह_द्रिंदा #babaji_ #superhit_ #viralvideo
Motivational quotes #motivation
Motivational speaker
#motivation
Motivational speaker #motivation #reels #USAToday
Motivation success #motivation #USAToday
Motivational quotes #motivation
Motivation #motivation #reelsviral
Motivation success #reels #motivation

Telephone

Website

Address

Ibn Shaheen
Riyadh
13213

Other Motivational Speakers in Riyadh (show all)
Quotesfqm Quotesfqm
Riyadh, 14332

Quoetesfqm is page dedicated to inspiring daily quotes and motivational messages for all

The TruTh The TruTh
Riyadh

truth about the lie

Motivational Speech Pk Motivational Speech Pk
Riyadh

Assalamu Alaykum Welcome to my page Our mission to rise the Nation Motivational speech Pk

Frennyship in Saudi Frennyship in Saudi
Riyadh

daily routine as OFW in Saudi motivational/inspirational vlog

Bilal Khalid Bilal Khalid
Al Jazirah
Riyadh, 12211

Motivational Speaker & Digital Creator

Inspiring words Inspiring words
Riyadh

This is made possible for you to share my hobby as a collection of beautiful quotes, poems inspirati

365 InspirationalQuotes 365 InspirationalQuotes
Al Hawata Street
Riyadh

“When the going gets tough”. Receive 365 days of free inspirational quotes in the harnessing the power of positive thinking within you. Reframing our mindset to think positively is...

لا إله إلا ٱللَّٰهُ محمد رسول ٱللَّٰهِ لا إله إلا ٱللَّٰهُ محمد رسول ٱللَّٰهِ
King Saudi AbdulAziz Hospital University
Riyadh, 171443

لا إله إلا ٱللَّٰهُ محمد رسول ٱللَّٰهِ

AH Writ's AH Writ's
Riyadh

اسلام علیکم، دوستو، اگر اپنی اردگرد کی دنیا، اپنی مخصوص دنیا تبدیل کرنا چاہتے ہو تو آؤ میرے ساتھ،

Rimzan Hameed Rimzan Hameed
Riyadh

��

Alaakef Trading Ltd Alaakef Trading Ltd
Riyadh, 12221

we believe that entrepreneurship is about making a positive impact on the world, we are trying our best to play our role within our fields.