Nasir Ali
This page about photography. Take photos and make videos when i went good places.
یہ محلوں ، یہ تختوں ، یہ تاجوں کی دنیا
یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟
ہر اک جسم گھائل ، ہر اک روح پیاسی
نگاہوں میں الجھن ، دلوں میں اداسی
یہ دنیا ہے یا عالمِ بد حواسی
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستی
یہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
یہاں پر تو ہے جیون سے موت سستی
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟
جوانی بھٹکتی ہے بدکار بن کر
جواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
یہاں پیار ہوتا ہے بیوپار بن کر
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہے
وفا کچھ نہیں ، دوستی کچھ نہیں ہے
جہاں پیار کی قدر ہی کچھ نہیں ہے
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیا
میرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
تمھاری ہے تم ہی سنبھالو یہ دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟
ساحر لدھیانوی
عجیب بات یہ ہے کہ بچے اپنے والد سے اپنے شدید محبت کا احساس بہت دیر سے کرتے ہیں۔
احمد خالد توفیق کہتے ہیں:
جب بچے اسکول سے واپس آتے ہیں تو وہ بائیں. کی طرف مڑ کر کچن کی طرف جاتے ہیں اپنی ماں کی تلاش میں، اور وہ دائیں کی طرف میرے دفتر کی طرف نہیں جاتے، حالانکہ میرا دفتر کچن سے چند قدم دوریِ میں ہے۔
میں اس "نظرانداز" پر زیادہ غور نہیں کرتا، کبھی کبھی میں ان کی ماں کو کہتے ہو سنتا ہوں:
"کیا تم نے اپنے والد کو سلام کیا؟.. جاؤ اور سلام کرو"۔
اس درخواست اور اس کے عمل میں 15 سے 30 منٹ لگتے ہیں، اور میں اس "نظرانداز" پر بھی زیادہ غور نہیں کرتا۔
دنیا مصروف ہے، اور کچن سے میرے کمرے تک کے راستے میں بہت ٹریفک ہوتی ہے، اور ان کو میرے پاس پہنچنے میں وقت لگتا ہے۔
آخرکار وہ ایک ایک کر کے آتے ہیں اور ٹھنڈے انداز میں سلام کرتے ہیں۔
پچھلے ہفتے، جب میرا بڑا بیٹا اسکول سے واپس آیا، میں حادثاتی طور پر اپنے دفتر سے باہر نکلا اور اسے کچن میں کھڑا دیکھا، وہ "ماں" کو کچھ دے رہا تھا، اور جب اس نے مجھے دیکھا تو پیچھے ہٹ گیا اور اسے اپنی پیٹھ کے پیچھے چھپا لیا۔ میں نے بغیر دھیان دیے اپنا راستہ جاری رکھا۔
واپسی پر میں نے اسے پکڑ لیا جب وہ اس کی ماں کو ایک عمدہ چاکلیٹ کا ٹکڑا دے رہا تھا جو اس نے اپنے جیب خرچ سے خریدا تھا، اور جب اس نے مجھے دیکھا تو شرمندہ ہو گیا اور نہیں جانتا تھا کہ اس موقع کو کیسے سنبھالے!!
پھر چند لمحوں بعد اس نے اپنی جینز کی جیب سے ایک "کرمل" کا ٹکڑا نکالنے کی کوشش کی جو جیب کے نیچے چپکئ ہوئی تھی۔ بمشکل اس نے اسے نکالا اور اس پر کچھ ٹشو پیپر کے ٹکڑے لگے ہوئے تھے، اور وہ مجھے دینے کی کوشش کر رہا تھا۔ میں نے اس کا شکریہ ادا کیا!!
میں اس "امتیازی سلوک" پر زیادہ غور نہیں کرتا، صحیح ہے کہ اس نے اپنی ماں کے لئے جو چاکلیٹ خریدا تھا وہ بہت مزیدار تھی، لیکن مجھے ان کے اپنی ماں کی طرف زیادہ جھکاؤ سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی، ہم بھی ان جیسے تھے بلکہ اس سے بھی زیادہ تھے!!
باپ کی محنت، سفر، تکلیف اور شفقت کے باوجود، جھکاؤ ہمیشہ ماں کی طرف ہوتا ہے، یہ ایک فطری بات ہے جسے پر ہم کنٹرول نہیں کر سکتے!
عجیب بات یہ ہے کہ بچے اپنے والد سے اپنی شدید محبت کا احساس بہت دیر سے کرتے ہیں، یا تو والد کے جانے کے بعد، یا بیماری مبتلا ہوتے ہیں اور یہ زندگی کی خواہش کے خاتمے کے بعد...!
اور یہ محبت والد کے وقت کے حساب سے بہت دیر سے آتی ہے۔
اب جب بھی میں کسی فیصلے میں بھٹک جاتا ہوں، یا زندگی میں مشکلات کا سامنا کرتا ہوں، یا کسی معاملے میں تذبذب کا شکار ہوتا ہوں...
میں آہ بھرتا ہوں اور کہتا ہوں: "ابا، آپ کہاں ہیں؟"
میرے سمیت جن کے والدین حیات ہیں اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور جو اس دارفانی سے کوچ کرگئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین 🤲🏻
It’s natural swimming pool,in the cave ,very cold water so beautiful place .but it’s not for family trips.
Riyadh park saudi arabia .
Holy place in saudi arabia .
جندڑی میتھوں نبھدی نئیں
اک واری فیر پال نی مائیں
اچھے دوست کی نشانی ۔
😂😂😂
سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حسن بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک -
"ہر مُشکل کے ساتھ آسانی ہے" (القرآن)
اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلى نَبِيْنَا مُحَمد ﷺ 🍂 سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم🍃🌷
ہم اتنے چھوٹے چھوٹے الفاظ کو ادا کرنے سے بھی قاصر ہیں جو ہماری نجات کا ذریعہ ہیں حضور ﷺ نے فرمایا۔
اَفضلَ الذِکر لَااِلٰہَ اِلااَللّٰہُ مُحَمَدُرَسُولَ اللّٰہ
کیا ہم دس مرتبہ بھی Daily نہیں پڑھ سکتے دو باتیں آپ سے کہہ رہا ہوں غور سے سننا اس laboratory کی failure اس میں آٹھ عرب انسان ہوں تو وہ تباہی و بربادی کا شکار نہیں ہوسکتے ہیں جب ان میں ایک بندہ موجود ہو حضور گرامی مرتبت سے پوچھا گیا قیامت کب آٸے گی فرمایا جب تک ایک بھی اللّٰہ اللّٰہ کہنے والا نہیں ہوگا یہ جو انسانی فیکٹری چل رہی ہے اس کا اگر ایک product بھی اللّٰہ کو پہچانتا ہوگا قیامت نہیں آٸے گی ۔
ماشااللّٰہُ تعالٰی کتاب میں لکھا ہے دل میں لکھا ہے دماغ میں لکھو اور اپنے گھروں کو اللّٰہ کی یاد سے سرسبز رکھو اور دوسری بات اللّٰہ کے رسول ﷺ نے کہا جس نے صدقِ دل سےایک بار بھی ۔
لَااِلٰہ اِلااللّٰہ مُحَمَّد رسول اللّٰہ
کہہ دیا اس پہ اللّٰہ دوزخ کی آگ ہمیشہ کے لیے حرام کردیتا ہے حضور ﷺ نے ایک اور بڑی خوبصورت بات ارشاد فرماٸی کہ اللّٰہ کے لیے ایک آنسو مکھی کے سر کے برابر جو آنکھ سے نکل کر تمھارے رخسار پہ آگیا اس پہ حدیثِ قدسی ناطق ہے کہ اللّٰہ اس پہ نارِ دوزخ حرام کردیتا ہے ۔
لیکچر ۔ پروفیسر احمدرفیق اختر کے ساتھ ایک نشست
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
wadi nimar .
panorama riyadh .
a beautiful place in riyadh .
ameer turky road .
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Riyadh
Photographer - Videographer Travel • Culture • Studio Instagram: @Dal.Studio @DalalPhotography
Riyadh, 12211
هنا انتقي لكــم مايروق لي عن اليمن 🇾🇪 الفن ،التاريخ، الحضارة، الثقافة ،،..مصور الطبيعة 🎬🎤📸
King Fahad Road
Riyadh
পছন্দের জায়গা গুলো Capter করতে ভুলি না।।। ছবি তুলতে পছন্দ করি।।। এটা আমার অভ্যাস।।।