𝐙𝐈𝐀𝐔𝐑𝐑𝐀𝐇𝐌𝐀𝐍

𝐙𝐈𝐀𝐔𝐑𝐑𝐀𝐇𝐌𝐀𝐍

*فَاصبِر عَلَی مَایَقُولُونَ,*
یہ جو لوگ باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو. ✨

26/09/2023

نوٹ۔
کمزور دل والے ویڈیو نا دیکھیں۔
عرب دنیا عموما و سعودی خصوصا اس واقعے پر انتہائی غمگین ہیں ۔نظام و قانون کے اگے کچھ بھی نہی ہوسکتا نجران کے واقعے نے رلادیا صرف مجھے نہی 7 کروڑ سعودیوں کو ،منہ بولے پیسوں کی پیشکش جائیداد کی پیشکش منت سماجت سب بے کار والد نے معاف نہی کیا اور آخر کار پھول جیسے نوجوان کو پھانسی ہوئی،سب سے رلانے والا مقام ماں سے اور دوستوں سے جدائی کا وقت ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔

24/09/2023

💞Q💞U💞R💞A💞N 💞P💞A💞K💞👈

11/08/2023

Shareef Information 👈

08/08/2023

Za lag Gareeb yam mata shawe di Ihsas💔

21/06/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

12/06/2023

ٹک ٹاک پر چند فالورز حاصل کرنے کے لئے اپنی آخرت تباہ نہ کریں ۔۔۔اس بھائ کو ناچتے ناچتے موت آگئ اللہ ہم سب کو ایسی موت سے بچائے یقین کرے میں تو اپنے آنسو نہ روک سکا

02/06/2023

*رسول الله صلی الله علیه وسلم فرمایي:*

چا چې ڪـوم ڪـس ته دمصيبت اوغم په وخت ڪــې ډاډ اوتسـلیـت ورڪــړ،

نو الله تـعالی به ورته دقـيامـت په ورځ دعزت لباس ور واغوندي!

*📚(ابن مــاجــه(1113)*

20/05/2023

Tersher aw pokhtana👈

18/05/2023

Lofaran🦂Laogary👬👈

16/05/2023

amen summa amen 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

01/05/2023

#مورجانے ماتہ واکا دواگانے🙏🏻🙏🏻

28/04/2023

قرآن مجید مرگری جوڑ کڑئ ❤❤

27/04/2023

*يَآ اَيَّتُـهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّـةُ*
اے اطمینان پانے والی روح۔
*اِرْجِعِىٓ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً*
اپنے رب کی طرف لوٹ چل، تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی۔
*فَادْخُلِىْ فِىْ عِبَادِيْ*
پس میرے بندوں میں شامل ہو۔
*وَادْخُلِىْ جَنَّتِيْ*
اور میری جنت میں داخل ہو۔

*🌹 اصلاح نفس کا آسان نسخہ*۔

ہر وقت اپنے نفس کی اصلاح کی فکر کیجیے. زندگی کا کیا بھروسہ؟ شاید اب پانچ منٹ بعد بھی اچانک موت واقع ہو *تو کیا آپ نے کبھی تنہائی میں اپنے نفس کی اصلاح کے بارے میں سوچا ہے؟؟* کبھی اپنے ضمیر کو مخاطب کر کے اُس سے کچھ باتیں بھی کی ہیں ؟ کہ میری اِس زندگی کا مقصد کیا ہے؟میرا اپنے پیارے اللہ سے کتنی حد تک تعلق اور مُحبت یے؟

*آئیے ! اپنی اصلاح کا آسان نسخہ سمجھ لیں*۔

🌴 صرف دو رکعت نفل نماز توبہ کی نیت سے پڑھ کر یہ دعا مانگیں :
اے اللہ! میں آپ کا سخت نافرمان بندہ ہوں۔ میں فرماں رداری کا ارادہ کرتا ہوں مگر میرے ارادے سے کچھ نہیں ہوتا اور آپ کے ارادے سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ میری اصلاح ہو اور گناہ چُھوٹ جائیں مگر ہمت نہیں ہوتی۔ آپ ہی کے اختیار میں میری اصلاح ہے.
اے اللہ! میں سخت نالائق ہوں، سخت گناہگار ہوں میں تو عاجز ہوتا جا رہا ہوں نفسانی خواہشات مجھ پر غالب آ چکے ہیں آپ ہی میری مدد فرمائیے۔
گناہوں کی نفرت میرے دل میں ڈال دیجیے اور اس عارضی زندگی کی حقیقت سے مجھے باخبر کر دیجئیے.
میرا دل ضعیف ہے۔ گناہوں سے بچنے کی قوت نہیں ہے، آپ ہی قوت و طاقت عطا فرما دیجیئے۔ میرے پاس روز قیامت کے لئیے کوئی سامان نجات نہیں، آپ ہی غیب سے میری نجات کا سامان پیدا فرما دیجئیے۰
اے اللہ! جو گناہ میں نے اب تک کیے ہیں، انہیں آپ اپنی رحمت سے معاف فرمائیے۰گو میں یہ نہیں کہتا کہ میں بذات خود بہت بایمت ہوں میں ہر طرح سے خود سے اپنی حفاظت کر سکتا ہوں.
*نہیں ایسا نہیں !*
بلکہ آپ ہی کی مدد کا طلبگار ہوں.
میں آپ سے بالکل بھی تعلق توڑنا نہیں چاہتا آپ میرے ربّ میرے خالق مالک ہیں تمام نعمتیں آپ ہی عطا کردہ ہیں *لیکن میں بہت بے وفا ہوں میں آپکا مجرم ہوں نفس مجھ پر غالب آ چکا ہے۰*
اے اللہ ! مجھے نفس کے دھوکہ سے بچائیں میں اس دنیا کے ہیر پھیر اور رونق پر دھوکہ کھا چکا ہوں گناہوں کے دلدل میں پھنس چکا ہوں۰انسانوں کی خوشی کی خاطر آپکو ناراض کر بیٹھا ہوں.
اے اللہ ! مجھے اس دلدل سے نکال دے۰

*غرض اسی طرح سے روزانہ اپنے گناہوں کی معافی اور عجز کا اقرار، اپنی اصلاح کی دعا اور اپنی نالائقی کو خوب اپنی زبان سے کہہ لیا کریں*۔

دل سے صرف 10 منٹ روزانہ یہ کام کر لیا کریں۔ آپ دیکھیں گے کہ کچھ دن بعد غیب سے ایسا انتظام ہو جائے گا کہ ہمت بھی مضبوط اور طاقت ور بن جائے گی،اور دشواریاں بھی پیش نہ آئیں گی۔ غرض غیب سے ایسا سامان ہو جائے گا جو آپ کے ذہن میں بھی نہیں ہے اور آپکا اپنے پیارے اللہ سے تعلق بنتا رہے گا. آپ ایک عجیب سکون محسوس کریں گے تنہائی کے باوجود آپ اپنے ساتھ غیبی مدد محسوس کریں گے.
*بس صرف ندامت و پشیمانی ظاہر کرنے اور روزانہ تنہائی میں 10 منٹ وقت دینے کا ابھی سے عزم کر لیں*
اگر آپ اتنا بھی نہیں کر سکتے تو پھر اللہ نہ کرے، اللہ تعالیٰ بھی آپکو اپنے محبوب بندوں میں شامل نہیں فرمائیں گے.

*علامہ اقبال رح نے کیا خوب کہا ہے👇*

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی___
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا.

🌹اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین.

27/04/2023

"اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔❤❤❤❤❤❤

14/04/2023

10/04/2023

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️

15/02/2023

ارمانی مسافر 🙏🏼🙏🏼💔💔

08/12/2022

زنا کول
الله دې موږ له دې عضيمې ګناه څخه په خپل فضل وساتي
ويډو درسره واورئ مننه

02/12/2022

حقیقت واگورے👉👉

01/12/2022

Mashallah🌹🌹Der zaberdast❤sawel👈🏻👉Jawab

30/11/2022

Hi Musafry🙏🏻🙏🏻👈🏻👈🏻👈🏻

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

نوٹ۔کمزور دل والے ویڈیو نا دیکھیں۔عرب دنیا عموما و سعودی خصوصا اس واقعے پر انتہائی غمگین ہیں ۔نظام و قانون کے اگے کچھ بھ...
#Quran #fyp #fypシ゚ #islamicpost
#islamicpost #fypシ゚ #fyp
💞Q💞U💞R💞A💞N 💞P💞A💞K💞👈
#Quran Shareef Information 👈
Za lag Gareeb yam mata shawe di Ihsas💔
ٹک ٹاک پر چند فالورز حاصل کرنے کے لئے اپنی آخرت تباہ نہ کریں ۔۔۔اس بھائ کو ناچتے ناچتے موت آگئ اللہ ہم سب کو ایسی موت سے...
*رسول الله صلی الله علیه وسلم فرمایي:*چا چې ڪـوم ڪـس ته دمصيبت اوغم په وخت ڪــې ډاډ اوتسـلیـت ورڪــړ،نو الله تـعالی به و...
Tersher aw pokhtana👈
#AMEEN_SUMA_AMEEN
Lofaran🦂Laogary👬👈

Category

Telephone

Website

Address

Riyadh
18000

Other Public Figures in Riyadh (show all)
Faraz Shafiq Faraz Shafiq
Www. Smilaksa. Com
Riyadh

Dr. Obaid Saad AlAbdali Dr. Obaid Saad AlAbdali
Riyadh, 966

مهتم بالتسويق

المهندس فؤاد Eng Fouad المهندس فؤاد Eng Fouad
Riyadh

بكلاريوس هندس مدينه إدارة المشاريع الاحترافيه PMI-PMP أدارة المخاطر الاحترافيه PMI-RMP

MIDDLE EAST RYDERS MIDDLE EAST RYDERS
Office: Mol78 Abo Tamimi (Riyadh)/Marina Beach (Jeddah)
Riyadh

MIDDLE EAST RIDERS..is NOT another teen group :P.. it is a full organization..MER have been created in 2005..in Riyadh city..it is about a crew of guyz..from Saudi Arabia.

Thuraya Al- Arrayed Thuraya Al- Arrayed
Http://www. Al-jazirah. Com. Sa/writers/201177. Html
Riyadh

http://ar.wikiquote.org/wiki/ثريا_العريض http://www.alarabiya.net/programs/2010/04/17/1061

Shaikh Abdullah Ibn Jibreen Shaikh Abdullah Ibn Jibreen
الرين, القويعية
Riyadh

Mohammed AlNowaiser محمد بن عبدالله النويصر Mohammed AlNowaiser محمد بن عبدالله النويصر
Riyadh

http://youtu.be/Eof8PsmPf9U?hd=1

Don Helmy Don Helmy
Riyadh

♪ ツ<3 D0N H€LM¥ ♪ ツ<3

د. سلمان بن فهد العودة د. سلمان بن فهد العودة
Riyadh

د. سلمان بن فهد العودة Www.islamtoday.net جوال (00966554250250) فاكس (00966