Tape Ball Cricket
I make for entertainment and personal .I want to promote our page
please accept my description all
پاکستان کو ایک اور بڑا سٹار پلیئر مل گیا
رمیز راجہ نے 5 لاکھ روپے انعام دینے کا علان بھی کر دیا
کرن پولارڈ بابر اعظم کو بتاتے ہوئے
تُم ہو پاکستان کرکٹ تاریخ میں پہلے کپتان جو
انڈیا کو ورلڈکپ میں شکست دو گے 😘☺️
Brilliant Bowling By Hassan Ali.
Overs - 4
Runs - 21
Eco - 5.2
DoTs - 10
WickeTs - 2
ComeOn King Babar Azam ❣️🥀🇵🇰
Breaking News: Pakistan to host Asia Cup 2023
🌟کامیابی کا راز🌟
حسن علی نے تو حد کی ❤️ جب پتہ چلا کہ میرا ایک معزور فین مجھ سے ملنا چاہتا ہے تو فوراً اپنے معزور فین سے ملی اور ان کے خواہش پوری ہے معزور فین کی خوشی کی انتہا نہ تھی دیکھئے ویڈیو میں ❤️
Hassan Ali u Beauty❤️
پاکستان ورلڈکپ سکواڈ کا کل انٹر سکواڈ سنیریو پریکٹس میچ ہوا۔
اس میں ٹاپ آرڈر کو 15 اوورز میں 150 رنز بنانے کا ہدف دیا گیا تھا۔
جبکہ مڈل آرڈر کو 12 اوورز میں 110 رنز بنانے کا ہدف دیا گیا تھا۔
اور بالرز کو یہ حدف دیا گیا تھا کہ دونوں قسم کے بلے بازوں کو اپنے حدف تک پہنچنے سے روکنا ہے🙂
میچ کے بعد کے حالات:
پاکستانی ٹاپ آرڈر صرف 103 رنز بنا سکا، اور مڈل آرڈر نے صرف 100 رنز بناۓ😕
ٹاپ آرڈر کے بابر، رضوان اور فخر متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکے اور مڈل آرڈر میں سرفراز اور ملک بھی خاص نظر نہیں آۓ۔
بالنگ ڈپارٹمنٹ کافی اچھا رہا، حسن علی اور حارث رؤف کی اچھی گیندبازی، حفیظ نے بھی تین وکٹیں لیں🙂
اب اس پر تجزیہ نگاری کرتے ہیں🙂
بہت سارے لوگ پوسٹس کر رہے ہیں اور مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں کہ بلےباز نہیں چل رہے ہیں۔ جبکہ میں صرف اس بات پر خوش ہوں کہ اگر بلے باز نہیں چلے تو گیندباز تو چلے ہیں نا کیونکہ اگر ایک ہی ٹیم کے اندر مقابلہ ہو رہا ہو تو ایک دن صرف ایک ہی ڈپارٹمنٹ کا ہوتا ہے یا تو بلےباز مہارت دکھائینگے یا پھر گیندباز بازی لے جائینگے۔
آج گیندبازوں نے جان ماری تو ہدف تک پہنچنے میں کامیاب رہے🙂
اصل مہارت کا دونوں ڈپارٹمنٹس کا وارم اپ میچز میں اندازہ لگائینگے کیونکہ اس وقت بلےباز اور گیندباز دونون مخالف ٹیم سے ٹکرائینگے اور دونوں اپنی مہارت دکھانے کی کوشش کرینگے۔
اس لیے میری آپ تمام فیسبکی حضرات سے گزارش ہے گہ فی الحال کسی پر بھی فتویٰ جاری نہ کریں😕
جیسا ہے چلنے دیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں۔ شکریہ!
مزید اپڈیٹس اور کرکٹ حالات سے باخبر رہنے کے لیۓ میرا فیج لائیک فالوو کریں!
❤️🇵🇰
Some of Iftikhar Ahmed's latest scores:
45* off 17 balls
54* in 26 balls
33* off 21 balls
55* off 34 balls
58 off 34 balls
36 off 18 balls
40* off 25 balls
He deserve in place of Asif Ali in T20 World Cup
سیمی فائنل میں 17 بالز پر 45 رنز کر کے ہارا ہوا میچ جیتا دینا
اور ٹورنامنٹ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز کرنا اگر آپکی پھر بھی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہیں بن سکتی
پھر سمجھ لینا کہ یا تو یہ بندہ خوبصورت نہیں ہوگا یا اسکی سفارش نہیں ہوگی
😜😁
افتخار نام ہی کافی ہے!
Kamran Ghulam 100 on 60 balls
10 fours & 5 sixes, Brilliant knock👏❣️
سب کچھ بدل گیا لیکن ایک نہ بدلہ وہ ہے شعیب ملک
صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے
شرجیل خان یا فخر کے لیے اوپننگ پوزیشن چھوڑنے کو تیار ہوں۔ محمد رضوان
#حیدرعلی & نسوار زندباد 😂😂
Sharjeel Khan brings up his 💯 in style with a six!🔥🔥🔥🔥🔥🔥
Well played boy❤❤
100* Comes Up For Sharjeel Khan ❤🔥😍
Unstoppable innings from sharjeel khan😍
ہم حیدر علی کو ورلڈ کپ سکواڈ میں سلیکٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں😍❤⚘
نیوزی لینڈ نے بھی ستمبر میں منسوخ شدہ دورہ پاکستان ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی ہے
جب حکمران چور نہیں ہوتے تو پاسپورٹ کو عزت مل کے رہتی ہے
پاکستان کا دورہ منسوخ کرانے والےانگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن وٹمور کو بھی عہدہ سے ھٹا دیا گئے
صاحبزادہ فرحان نے 78 رنز کی ایک اور شاندار اننگ کھیلی اور اسی کے ساتھ ہی وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بھی بن گئے،،🙌🙌
فرحان کی پرفارمینس میں پچھلے ایک سال سے بہت بہتری آئی ہے وہ پچھلے سیزن میں پاکستان ونڈے کپ میں بھی سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین تھے اور اب جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بھی اب تک ہونے والے میچز میں بھی سب سے زیادہ رنز بنا چکے ہے،
میرے خیال سے فرحان کی صورت میں پاکستان کو ون ڈے کا ایک اچھا مڈل آرڈر بیٹسمین مل سکتا ہے اگر سلیکٹرز اس پر توجہ دیں تو،،✍️✍️
Central Punjab won by 8 wicket || SINDH vs Central Punjab |
Another Brilliant Innings by Shoaib Malik.
40 runs off 25 balls.
Happy Birthday Imran Khan
Like page for more cricket update
Same Energy 😅
0⃣4⃣4⃣4⃣4⃣0⃣
FOUR fours in an over!! 🔥🔥🔥
Crowd calling Azam khan Parchi Parchi...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Riyadh, 21452
Strategize, Develop and Lead in the Sports Industry whilst spreading Joy and Charisma. #Evoke_Society
Riyadh
Tennis event with world-class players in the heart of Saudi Arabia 🏆✨ 🎾 Operator: BSG Sports Group
King Abdulaziz Equestrian Field
Riyadh
(((Saudi Cup 2024))) Will Take Place 23 - 24 February.
Riyadh
Language Exchange: Meet new people - Make friends & Speak a lot of languages. www.instagram.com/blablalanguage
Riyadh, 00000
we assist you get your HAYYA card for 2022 world cup in Qatar.