Business ideas

information and deliver order

15/03/2024
15/03/2024
15/03/2024

پنجاب کے مختلف محکموں میں تبادلے اور تقرریاں جاری ہیں ۔ سابقہ نگران وزیرِ اعلیٰ کے دور میں سیکرٹری خوراک و سابق کین کمشنر پنجاب زمان وٹو کو مافیاز کے خلاف کاروائیوں پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا ۔ اب موجودہ حکومت نے انہیں ممبر ریوینیو بورڈ جیسی ایک معمولی سی پوسٹ پر تعینات کیا ہے ۔ زمان وٹو وہ دلیر افسر ہیں جنہوں نے تاریخ میں پہلی بار شوگر مافیا جیسے بد مست ہاتھی کو قانون کی زنجیروں سے قابو کر کے ثابت کردیا تھا کہ ان میں قابلیت کے ساتھ ساتھ جرآت بھی ہے اور مافیاز کے خلاف لڑنے کا جگرا بھی ۔

لاکھوں کسانوں کی آواز بننے والے زمان وٹو کے جاتے ہی کین کمشنر پنجاب کا عہدہ بے معنی سا ہو کر رہ گیا ہے اور اب تو لوگوں کو موجودہ کین کمشنر کے نام تک کا علم نہیں اور یہی شوگر مافیا کی خواہش تھی جو بوجوہ پوری ہوگئی ۔ اس کے علاوہ جب تک وہ سیکرٹری خوراک پنجاب ریے ، فلور ملز مافیا اور گندم کے ذخیرہ اندوزوں کو لگام ڈالے رکھی ۔

سوال یہ ہے کہ بہتری کی دعوے دار پنجاب حکومت اس طرح کے ایماندار اور تجربہ کار بیوروکریٹس کو اہم عہدوں سے دور رکھ کر کیسے بہتری لا سکتی ہے ۔ یہ ممکن ہی نہیں ۔ ایک شخص نے ہر اہم پوسٹ پر نہ صرف ڈیلیور کیا بلکہ کسانوں اور دیگر عوام کیلئے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اور اپنا فون نمبر لاکھوں لوگوں میں وائرل کرکے ہر وقت دستیاب رہ کر ثابت کیا کہ وہ حقیقتاً ایک دردِ دل رکھنے والے افسر ہیں تو کیوں نہ انہیں ان کے مقام اور تجربے کے مطابق عہدہ دے کر ان کی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کیا جائے ۔ آپ انہیں مشکل سے مشکل مگر اہم پوسٹ پہ تعینات کریں ، یہ آپ کو حیران کن کارکردگی دکھائیں گے ۔

(طارق نعیم شاہ) 🇵🇰❤️

Photos from Maliha's Collection's post 01/02/2024
12/01/2024
12/01/2024
12/01/2024
12/01/2024
Want your business to be the top-listed Business in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Website

Address


Makki Shah Local Oard Sukkur
Rajshahi Division

Other Business Services in Rajshahi Division (show all)
GV & Gmail Provider GV & Gmail Provider
Dallas County, TX , Austin, TX , Tangail, Dhaka Division, Bangladesh , Los Angeles, CA , Dhaka, Dhaka Division, Bangladesh , Mymensingh, Dhaka Division, Bangladesh , Cologne, Germany , Chainaz, France
Rajshahi Division

♥️ 我们正在寻找终身业务合作伙伴 ♥️。 Please PM/AM me for the best service. I hope I satisfy you because I am a professional. So please only reply to real buyers Contact customer service: https:...

USDT Market Place USDT Market Place
Rajshahi Division

আপনাদের আস্থা এবং বিশ্বাস উপর প্রতিষ্ঠিত এই প্রতিষ্ঠানটি তাই আজকে আমরা এতদূর আসতে পেরেছি

Mohd h al marhoon cont EST Mohd h al marhoon cont EST
Al Khobar Junubiya
Rajshahi Division, 31952

RTR GRE GRP piping work

Yk ui shop Yk ui shop
মাহের লক্ষ্মীপুর
Rajshahi Division

GM Surprise Delivery & Services GM Surprise Delivery & Services
Sungkai Perak
Rajshahi Division

surprise Delivery. cake. bouquets. flower arrangement. mascots services.. event planer.

YC Cosmetics YC Cosmetics
Rajshahi Division

Like And Follow And Share

Mr Zaman Mr Zaman
Rajshahi Division

ফেসবুক পেজে লিং plz follow https://www.facebook.com/profile.php?id=100069754393681&mibextid=ZbWKwL

Arpit Darji- The real one Arpit Darji- The real one
Rajshahi Division

https://www.facebook.com/arpit.darji Having Capacity to accept 5000 Friends, I created this one.

Leo-fo Job link Leo-fo Job link
Rajshahi Division, 32900

के तपाईं राेजगारकाे खाेजिमा हुनुहुन्छ ??👇️👇️👇️ यदि यस्तो हाे भने एक चाेटी सम्झनै पर्ने ठाउ !!

Fariha collection Fariha collection
Rajshahi Division

Bangla Remixes

Josiane Santos Josiane Santos
Rajshahi Division

O Senhor é bom, e suas misericórdia duram para sempre. Felicidade é te servir Senhor

ómàîr Awan ómàîr Awan
Rajshahi Division