JKTV Live, Malmö Videos

Videos by JKTV Live in Malmö. Jammu Kashmir TV (JKTV) is the voice of the voiceless. It is a dream and an aspiration of a subjugat

لیڈی کونسلر برنالہ نرگس شاہین کاچنار فری ڈائیلائسز سنٹر برنالہ برانچ کا وزٹ۔

برنالہ : لیڈی کونسلر برنالہ نرگس شاہین کاچنار فری ڈائیلائسز سنٹر برنالہ برانچ کا وزٹ۔
#JKTV #JammuKashmirTV

Click to enable sound Next

Other JKTV Live videos

لیڈی کونسلر برنالہ نرگس شاہین کاچنار فری ڈائیلائسز سنٹر برنالہ برانچ کا وزٹ۔
برنالہ : لیڈی کونسلر برنالہ نرگس شاہین کاچنار فری ڈائیلائسز سنٹر برنالہ برانچ کا وزٹ۔ #JKTV #JammuKashmirTV

پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن باغ کے انتخابات مکمل۔
باغ :پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن باغ کے انتخابات مکمل۔فرینڈز پینل کے بلال یونس صدر منتخب رپورٹ: یوسف کشمیری #JKTV #JammuKashmirTV

راولاکوٹ :خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
راولاکوٹ :خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر سماجی بہبود پونچھ اور سپیشل ایجوکیشن سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

دیگر اضلاع کی طرح راولاکوٹ میں بھی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد۔
راولاکوٹ :دیگر اضلاع کی طرح راولاکوٹ میں بھی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد۔ رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

راولاکوٹ پولیس کی حراست سے ملزم فرار /ملزم کو تاریخ پیشی پر عدالت لے جایا جا رہا تھا
راولاکوٹ: پولیس کی حراست سے ملزم فرار /ملزم کو تاریخ پیشی پر عدالت لے جایا جا رہا تھا رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

جموں کشمیرٹی وی کیReleaseYasinMalikمہم میں مختلف لوگوں کےتاثرات
جموں کشمیرٹی وی کیReleaseYasinMalikمہم میں مختلف لوگوں کےتاثرات #ReleaseYasinMalik

سابق چیئرمین زکوۃ کمیٹی سماہنی راجہ محمد رزاق خان مرحوم کی نماز جنازہ سماہنی میں ادا کر دی گئی
سماہنی :سابق چیئرمین زکوۃ کمیٹی سماہنی راجہ محمد رزاق خان مرحوم کی نماز جنازہ سماہنی میں ادا کر دی گئی رپورٹ: بدرالسلام جعفری #JKTV #JammuKashmirTV

عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکی گفتگو
کھوئی رٹہ :عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکی گفتگو رپورٹ: زاہد سلطانی #JKTV #JammuKashmirTV

کوٹلی پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن کے الیکشن گہما گہمی
کوٹلی:پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن کے الیکشن گہما گہمی ،امیدواروں کے الیکشن کے متعلق تاثرات رپورٹ: زاہد سلطانی #JKTV #JammuKashmirTV

گلگت /بلتستان سانحہ چلاس ہڈورایک اجڑے گھر کی روداد
گلگت /بلتستان سانحہ چلاس ہڈور ایک اجڑے گھر کی روداد

مدرسہ حسینیہ تعلیم القرآن میں قرآن پاک حفظ کرنے والے پانچ طلباء کی دستار بندی کی تقریب۔
راولاکوٹ:قدیم دینی درسگاہ مدرسہ حسینیہ تعلیم القرآن میں قرآن پاک حفظ کرنے والے پانچ طلباء کی دستار بندی کی تقریب۔ رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

ہجیرہ: سٹارز سائنس کالج کی سالانہ تقریب,سابق وزیراعظم مہمان خصوصی
ہجیرہ: سٹارز سائنس کالج کی سالانہ تقریب,سابق وزیراعظم مہمان خصوصی رپورٹ: ملک ذوالفقار #JKTV #JammuKashmirTV

سنگولہ میں رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی أتشزدگی کے باعث گھر جل کر مکمل خاکستر
راولاکوٹ :سنگولہ میں رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی أتشزدگی کے باعث گھر جل کر مکمل خاکستر رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

ملین سمائل فاؤنڈیشن کا وادی نیلم میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت ونٹر کٹس کی تقسیم
وادی نیلم :ملین سمائل فاؤنڈیشن کا وادی نیلم میں سردی سے بچاؤ کیلئے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت ونٹر کٹس کی تقسیم رپورٹ: حیات اعوان #JKTV #JammuKashmirTV

پاکستان سے آنے والے اکثر سیاح اور پاکستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے کچھ یوٹیوبر بھی یہ غلطی کرتے ہیں سیزفائرلائن کے اُس پار انڈیا اور اِس پار پاکستان کا علاقہ کہتے ہیں جبکہ حقیقت میں دونوں طرف ہی ریاست جموں کشمیر ہی ہے ویڈیو: بشکریہ خواجہ سہیل

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر کامریڈ ناصر لیاقت کی گفتگو
تھوڑاڑ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر کامریڈ ناصر لیاقت 24 واں مرکزی راہ شعور کنونشن کے حوالے سے جموں کشمیر ٹی وی سے گفتگو۔ رپورٹ:عابد شفاعت #JKTV #JammuKashmirTV

#ReleaseYasinMalikجموں کشمیر ٹی وی کی مہم میں مختلف لوگوں کےتاثرات
جموں کشمیرٹی وی کیReleaseYasinMalikمہم میں مختلف لوگوں کےتاثرات #ReleaseYasinMalik

گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا پریس کلب مظفرآباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مظفرآباد :گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا پریس کلب مظفرآباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، چلاس ہڈور کے سانحہ میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ مطالبہ رپورٹ: فرحان طارق #JKTV #JammuKashmirTV

سرینگر:بھارت جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو منظم طریقے سے معذور بنا رہا ہے ،رپورٹ
سرینگر:آج دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے،بھارت جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو منظم طریقے سے معذور بنا رہا ہے ،رپورٹ رپورٹ: بدرالسلام جعفری #JKTV #JammuKashmirTV

دسمبر کے مہینے میں بھی عوام نے بل بنکوں کے بجائے احتجاجی کیمپوں میں جمع کروائے۔
راولاکوٹ :جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بجلی بلوں کا بائیکاٹ جاری ۔ دسمبر کے مہینے میں بھی عوام نے بل بنکوں کی بجائے احتجاجی کیمپوں میں جمع کروائے۔ رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

مغوی نوجوان سیف الرحمن سات دن کے بعد بے ہوشی کے عالم میں کھڈ بازار کے قریب سے مل گیا
راولاکوٹ:مغوی نوجوان سیف الرحمن سات دن کے بعد بے ہوشی کے عالم میں کھڈ بازار کے قریب سے مل گیا رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

سماہنی: گاوں چاہی سے سونا ویلی لنک سڑک کو اپنی مدد آپ پختہ کیا جارہا ہے
سماہنی :سیز فائر لائن سے متصل گاوں چاہی سے سونا ویلی لنک سڑک کو اپنی مدد آپ پختہ کیا جارہا ہے رپورٹ: بدرالسلام جعفری #JKTV #JammuKashmirTV

کھوئی رٹہ: عوامی ایکشن کمیٹی کا میلاد چوک میں بجلی بلات کے خلاف دھرنا جاری
کھوئی رٹہ: عوامی ایکشن کمیٹی کا میلاد چوک میں بجلی بلات کے خلاف دھرنا جاری ،نو منتخب صدر انجمن تاجران سیری انعام الحق چوہدری بھی دھرنے میں پہنچ گئے رپورٹ: زاہد سلطانی #JKTV #JammuKashmirTV

راولاکوٹ سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
راولاکوٹ :پیپلز انٹر نیشنل الائنس ٹرسٹ اورگرین ورلڈ پراڈکٹس کے اشتراک سے راولاکوٹ سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد رپورٹ: اجمل شاہین #JKTV #JammuKashmirTV

اسلام گڑھ :خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر واک کا انعقاد
اسلام گڑھ :خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر زوبیا سکول فار اسپیشل چلڈرن اسلام گڑھ کے زیر اہتمام واک کا انعقاد

Question and Reasoning With Nadeem Aslam
Question and Reasoning With Nadeem Aslam Current Affairs and historical Perspective @JKTV Production

سماہنی :سابق وزیرحکومت چوہدری علی شان سونی کی صحافیوں سے گفتگو
سماہنی :سابق وزیرحکومت چوہدری علی شان سونی کی صحافیوں سے گفتگو، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا21دسمبرکوسرزمین بھمبر آمد پر فقیدالمثال استقبال کرینگے رپورٹ: بدرالسلام جعفری #JKTV #JammuKashmirTV

ہجیرہ: مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کےزیراہتمام تین روزہ آئی کیمپ اختتام پذیر
ہجیرہ: مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کےزیراہتمام تین روزہ آئی کیمپ اختتام پذیر,سیکنڑوں مریضوں نےاستفادہ حاصل کیا. رپورٹ: ملک ذوالفقار #JKTV #JammuKashmirTV

سماہنی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار 9 افراد زخمی
سماہنی : تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی حادثہ کا شکار 9 افراد زخمی رپورٹ: بدرالسلام جعفری #JKTV #JammuKashmirTV

تین دسمبر خصوصی افراد کا عالمی دن
تین دسمبر خصوصی افراد کا عالمی دن،قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم بلند حوصلہ رکھنے والے نوجوان رپورٹ: فرحان طارق #JKTV #JammuKashmirTV