Shobi Khan Official

Shobi Khan Official

So, verily, with every difficulty, there is relief. (Ash-sharh.5)

04/11/2024

یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کر شرمائیں یہود!
مصر کی پورٹ کے بعد اب ترکش پورٹ سے بھی گولا بارود اسرائیل پہنچایا جارہا ہے۔۔۔
مسلمانوں کے قتل میں یہ دونوں مسلمان ممالک بضات خود شامل ہوگئے ہیں💔

01/11/2024

ایک اسلامی ملک مصر کی پورٹ سے مسلمانوں پر بمباری کرنے کے لیے جرمن بہری جہاز 15 لاکھ ٹن RDX دھماکہ خیز بارود لیے اسرائیل کی طرف روانہ ہے۔
اس جہاز کو متعدد ممالک کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد مصری فوجی گھاٹ پر اتار دیا گیا تھا۔💔
لگتا ہے مسلمان اپنا سب کچھ بیچ چکے ہیں🥺

Photos from Shobi Khan Official's post 19/10/2024

سورۃ الفرقان (25:25)

"اور ہم نے ان پر حق اور باطل میں فرق کرنے والی کتاب نازل کی، اور ہم تمہیں وہ سب کچھ دکھا دیں گے، جسے ہم نے تم سے وعدہ کیا ہے۔"

یہ آیت واضح کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ حق اور باطل کے درمیان فرق کو لوگوں کے سامنے لاتا ہے اور دنیا میں نیکوکاروں اور ظالموں کے انجام کو بالآخر سب کے سامنے ظاہر کرے گا۔

19/10/2024

آل سعود اصل میں آل یہود!
"سنوار کی موت پر آج ہماری خوشی بہت زیادہ ہے، مشرق و مغرب کے ہر مسلمان کو مبارک ہو"
سعودی حکومت کے قریبی شاعر۔
عبداللطیف بن عبداللہ الشیخ
جب پوری امت مسلمہ سوگ میں ڈوبی ہوئی تھی اس وقت یہ شیطان سعودی مبارک دے رہا تھا۔

18/10/2024

اور بیشک اللّٰہ بہترین پلانر ہے☝🏼
اللّٰہ تعالیٰ شیشے کی طرح صاف کرنا چاہتے ہیں اور منافقین کو چون چون کر دیکھا رہے ہیں۔۔ آل سعود، مصر، جورڈن، عرب امارات، ترکی، پاکستان۔۔۔۔

گزرتا وقت ثابت کررہا ہے کہ کون ہے جو اللّٰہ کے مظلوم، محکوم، کمزور لیکن بہادر بندوں کے ساتھ ہے اور کون ہے جو مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے اصل میں خنزیر ہے، منافق ہے۔۔۔

18/10/2024

"اور اس شخص سے بہتر بات کس کی ہو سکتی ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ بے شک میں مسلمان ہوں"
( سوره فصلت41:33)

17/10/2024

اگر جنت محرم کے شربت، ربیع الاول کے جلوس، مزاروں کے عروس، الیاس پادری کے نسخے اور طارق جمیل کے ڈراموں سے ملتی، تو شھید صدر رئیسانی، شھید اسماعیل حانیہ، شھید حسن نصر اللہ، شھید یحییٰ سنوار اور ہزاروں فلسطینی کیوں اپنی زندگی، اپنے پیارے یوں قربان کر رہے ہوتے💔
یااللہ ہمیں معاف فرما اور ہمیں سعادت والی زندگی اور شہادت والی موت عطا فرما🤲🏼

شہادت گہ الفت میں قدم رکھنا ہے۔۔۔
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

17/10/2024

میرے محبوب بندے آرہے ہیں فرشتوں جنت کو اس طرح سجاؤ جس طرح میں نے ان سے وعدہ کیا تھا💔
"اور لوگوں میں سے کوئی ایسا ہے جو اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے اپنی جان بھی بیچ دیتا ہے، اور اللہ بندوں پر بہت مہربان ہے۔" (سورہ البقرہ 2:207)

یہ آیت ان لوگوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو اپنی جان کو دین کے راستے میں، اللہ کی خوشنودی کے لئے قربان کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔

12/10/2024

"کہہ دو ہم نے اللّٰہ کا رنگ اختیار کرلیا ہے اور اللّٰہ سے بہتر رنگ کس کا ہوسکتا ہے اور ہم اسی کسی عبادت کرنے والے ہیں"
(سورہ بقرہ آیت نمبر 138)
بیشک سبھی کچھ اسی کی مرضی ہوتا ہے باقی سب گمراہ اور شیطان کا دھوکہ ہے، فتنہ ہے، قصّے کہانیاں ہیں!

05/10/2024

ایران کا کہنا ہے کہ "غزہ میں مستقل جنگ بندی کے بغیر، لبنان میں کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی؛ حزب اللہ اس وقت تک لڑے گی جب تک فلسطین میں امن نہیں ہو جاتا۔ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔"
مولا علی کے جانشین خامنائی
حسینیت کے علمبردار خامنائی

04/10/2024

آج کا خوبصورت میسج!
آپکی شخصیت کا حسن یہ ہے جس پر اخیتار ہو، اس پر سب سے زیادہ شفقت اور محبت نچھاور کرے، ورنہ کمزور پر تو ہر سفاک حق جتاتا ہے۔۔

02/10/2024

غدار ابن غدار
اب اسرائیلی اور امریکی جہاز سعودیہ، جورڈن اور مصر سے ایران اور یمن پر حملے کریں گے۔۔۔۔

01/10/2024

خمینی کی ایک دن کی زندگی، اربوں کی سو سالہ کی زندگی پر بھاری ہے😉

01/10/2024

حرام کھانے میں شرم کی جییے ناکہ کم کھانے میں۔۔۔۔

28/09/2024

دشمن ہمیں صرف مسلمان سمجھتا ہے۔۔
اور ہم اپنے آپکو شیعہ ، سنی، دیوبندی، اہلحدیث، سلفی، صوفی۔۔۔

28/09/2024

تاریخ یاد رکھے گی جب سنی گھانجا پیکر مزاروں پر بھنگڑوں میں مصروف تھے۔۔
غ۔زہ سے لیکر بیروت تک دنیا کا بدترین کافر نبی کریم کی اولاد کو کاٹ رہے تھے، لیکن ہم مست تھے اپنی مستی میں!!!
جنت کے مسافر! حسین علیہ السلام کی سنت کو زندہ رکھتے ہوئے اپنے رب سے جاملے۔
"آج حضور پاک نے اپنی باہوں میں لے لیا ہوگا
فرشتوں نے جنت کو آپ کے لیے سجایا ہوگا"
سید حس۔ن نص۔ر اللہ شھید 💔

27/09/2024

اس مسلمان نما حیوان، بغیرت نے کہا کہ مجھے مسئلہ فلسطین کی کوئ پروا نہیں!
عرب میں موجود کہیں نہ کہیں یزید کی باقیات اپنا رنگ دیکھا رہی ہیں۔۔۔💔

26/09/2024

او تیری خیر ۔۔۔۔۔😅

25/09/2024

آقائے دو جہاں نے کبھی نہیں کہا میں سنی لیکن وہ ہمیں دیکر گئے سنت۔۔۔
آقائے دو جہاں نے کبھی نہیں کہا میں شیعہ لیکن انکی لاڈلی بیٹی امت کو دیکر گئیں جنت کے سردار حسن علیہ السلام اور حسین علیہ السلام۔۔۔
فرقوں کی لعنت سے نکل کر تو دیکھو نبی کا کلمہ پڑھنے والا ہر مسلمان اچھا لگنے لگے گا۔۔
❤️ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️

24/09/2024

آپ کسی بھی مولوی کے پاس بیٹھیں اگر اسکے منہ سے نفرت کی بو آئے، کسی فرقے کی تبلیغ کرتا نظر آئے، کسی مسلمان کے خلاف دشمنی پر اکسائے۔۔۔۔ وہ فتنہ تو ہوسکتا ہے لیکن مسلمان نہیں!
اللّٰہ کو پسند آنے والا نام مسلمان، اللّٰہ کے نبی بھی مسلمان، نبی کے دوست بھی مسلمان اور الحمدللہ ہم بھی صرف مسلمان☝🏼

15/09/2024

پی ٹی آئی کی مثال تو اس گاڑی والی ہوگئی، جسکا ہر چھ مہینے بعد انجن بدلتا ہے۔۔ ظاہر ہے جب ہر ڈرائیور اس پر ہاتھ صاف کرے گا تو یہی حال ہوگا😉
فیس بک پر صبح شام ڈیزل کی میمکری کرنے والے یوتھیوں کی دکان بند🤫

15/09/2024

ایک عربی دوست کو یہ ویڈیو دیکھائی کہتا ہیں یہ ہندو ہیں؟

13/09/2024

دنیا بھر کے مسلمانوں سے ملاقات ہوئی، انکے پیچھے نماز پڑھی پر جو دین میں نے پاکستان کے مزاروں، مسجدوں اور تہواروں میں دیکھا ہے وہ یہاں کہیں نہیں ملا۔۔
سب ایک دوسرے کے پیچھے نماز بھی پڑھتے ہیں اور کسی رنگ باز کا کوئی رنگ نظر نہیں آیا۔
میں اللّٰہ تعالیٰ شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے دین کا تھوڑا سا فہم عطا کیا اور فرقوں اور مسلکوں کی لعنت سے آزاد کردیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمان پیدا کیا اور مسلمان نام دیا۔ الحمدللہ☝🏼

13/09/2024

سیہونی درندے نے اس معصوم کو اسنیپر سے نشانہ بنایا، اس معصوم کے ہاتھ میں چاول تھے اور یہ خوشی سے سرپٹ دوڑتا جارہا تھا۔۔۔ کہ اچانک اندھی گولیوں نے اسے ہمیشہ کے لیے سولا دیا۔۔
انشاء اللہ جنت میں ایک خوبصورت دسترخوان فرشتوں نے سجایا ہوگا، پھر بڑے ناز سے اسے سینے لگایا ہوگا۔
یاد رہے ان معصوموں کا تماشا پوری امت مسلمہ نے ملکر دیکھا ہے اور اللّٰہ ہر ہر لمحہ سے واقف ہے اور وہ پر لمحہ کو رجسٹر کررہا ہے۔۔
عنقریب اگر مسلمانوں پر قیامت ٹوٹتی ہے وہ تو گیہوں کے ساتھ گھن کو بھی پیس کر رکھ دے گی💔
ہم عنقریب تمھیں جکڑ لیں پھر کون ہے جو تمھیں بچائے۔۔۔
استغفرُللہ استغفرُللہ
وَقَالُوا حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

08/09/2024

ہوتھیوں کی فوج۔۔۔
شیر افضل نے ایک کارٹون کے تھپڑ رسید کردیا۔۔۔🫡

Vill du placera din offentlig person längst upp i Offentlig Person-listan i Vällingby?
Klicka här för att få din sponsrade notering.

Videor (Visa alla)

ایک عربی دوست کو یہ ویڈیو دیکھائی کہتا ہیں یہ ہندو ہیں؟
پاکستان کا پہلا غدار اور لیاقت علی خان کو شھید کرنے والا اور امریکی ایجنٹ جرنیل ایوب خان
حافظ صاحب کے امیر بننے کے بعد پہلی تقریر ضرور سنیں❤️#حل_صرف_جماعت_اسلامی
میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیے جماعت اسلامی کا حصہ بن جائیں۔ ہم ہر فرقے کی لعنت سے پاک ہیں، ہم لسانیت کی بدبو سے بہت...
کل تک معصوموں پر ہنسنے والے آج چیخیں مار رہے ہیں🇮🇱😆#ایران ❤️✌🏼
اسرائیل پر ایرانی ڈرون حملے کے بعد مسجد اقصیٰ کے باہر کے مناظر🇵🇸🇵🇸
وَمَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَلٰكِنَّ اللّٰهَ رَمٰیاور جب تم نے پھینکا تو تم نے نہیں پھینکا بلکہ اللہ نے پھینکا"ایران ن...
الیکشن ختم لیکن خدمت کا صفر جارہی ہے!مجال ہے جو ایک دن بھی خدمت سے خالی جائے کس مٹی کے بنے ہیں۔شاباش جماعت اسلامی 😍
حافظ صاحب نے اپنے کارکنان سے کیا کہا!
تعریف وہ جو مخالف کرے!کردار کا غازی حافظ نعیم ❤️یہ ان قوم پرست ناسوروں کے منہ پر حافظ نعیم کا تماچہ ہے جو بات تو قوم پرس...
بےحسی سے ان معصوموں کا تماشا دیکھنے والے مسلمان ممالک اللّٰہ کے کہر سے بچ نہیں سکیں گے۔ 💔استغفر اللہ رب من کل ذنب 🤲🏼

Typ

Webbplats

Adress


Vällingby

Öppettider

Måndag 09:00 - 17:00
Fredag 09:00 - 17:00

Övriga offentliga personer i Vällingby (Visa alla)
Elvis love Lagotto Romagnolo Elvis love Lagotto Romagnolo
Vällingby

Italiens krullpälsade tryffelsökare The Lagotto Romagnolo is a breed of dog that comes from the R

Mannish Boy - Sweden Mannish Boy - Sweden
Vällingby

This is the official page of Mannish Boy MB is all the good stuff from the rock'n'roll scene during the sixties and further on. A perfect mix of classic influences in a 21...

X-Man X-Man
Vällingby

Det här är en sida där jag med flera kommer lägga ut nyheter och sånt som helt fel och bör än

Vällingby Sång och Visa - VSoV Vällingby Sång och Visa - VSoV
Solursparken
Vällingby

Kören VSoV är en kör som funnits i 40 år, vi är ett sångarglatt gäng som träffas en gång i