Sumaira Rani marketing Hub

"Creativity is a combination of discipline and childlike Spirit ."
_Robert Greene

20/05/2024

السلام علیکم ۔۔۔!!!

ویلکم ٹو سمیرا رانی مارکیٹنگ ہب.

اگر آپ
✅Influencer marketer
✅سوشل میڈیا مارکیٹر
social media marketer
✅کونٹینٹ کریٹر
Content creator
✅پولیٹکس یا پبلک فگر
Politics & public figure
✅ای کامرس یا آنلائن سیلز کرتے
E. Commerce & online sale
✅آرٹسٹ یا کونٹینٹ کریٹر
Artist & content creator
✅این جی اوز
Non-profit or charity
✅گیمنگ ایڈ سپورٹس
Gaming & Esports
✅ایجوکیشنل یا کوچنگ سینٹرز
Education & coaching
اگر آپ اس اس فیلڈ میں موجود ہیں تو آپ کے لیے فالورز بے حد ضروری اگر آپ فالورز لے لیتے اور ان کواپنی پروڈکٹ دکھاتے تو یہ آپ کی پروڈکٹس میں انٹرسٹ شو کریں گے
اس کے علاوہ آپ یوٹیوبر ہیں تو آپ اپنے پیج پہ موجود فالورز کو اپنے یوٹیوب چینل پہ بھی لے جا سکتے اگر آپ کا پیج پہ انٹرسٹنگ پوسٹنگ ہوئ اور لوگ اسے پسند کر رہے

✅ہم آپ کو مہیا کریں گے فالورز وہ بھی انتہائی مناسب ریٹ پہ 💯

✅اس کے علاوہ آپ کے پیج کے لیے ٹپس بھی کہ آپ کیسے اس میں مزید improvement کر سکتے

سروسز :

✅فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز

مزید معلومات کے لیے ویٹس ایپ پہ میسج کریں

03457325743

سلامت رہیں
سمیرا رانی

19/04/2024

السلام علیکم

سپیشل ڈسکاؤنٹ آفر 📢📢📢
ان کلائنٹ نے تو اس آفر سے فائدہ اٹھا لیا آپ بھی اس آفر سے فائدہ اٹھائیں

‼️اگر آپ کا پیج ہے لیکن اس پہ فالورز نہیں تو یہ آفر آپ کے کیے ہی ہے ابھی فائدہ اٹھائیں اس آفر سے.....

✅ایک ہزار پیج فالورز سات سو میں
✅پانچ ہزار پیج فالورز تین ہزار میں
✅دس ہزار پیج چھ ہزار میں میں
✅پچاس ہزار پیج فالورز تیس ہزار میں
✅ایک لاکھ پیج فالورز ساٹھ ہزار میں

نوٹ ( یہ جنرل پاکستانی فالورز ہوں گے)
اسلامی اور سیاسی دونوں کیٹیگری میں دستیاب ہیں 😍😍
باقی مزید اپنے علاقے یا ریلیٹڈ فالورز کیلئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں مگر ان کے چارجز الگ ہوں گے۔۔
جلدی سے بکنگ کروا لیں۔

سروسز :

✅فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز

سلامت رہیں

سمیرا رانی
04/02/2024

12/04/2024

السلام علیکم..!!!

میں اپنا کام شئیر کرنے کے معاملے میں تھوڑی نہیں بلکہ بہت زیادہ سست ہو تو لوگو کو لگتا کے میں ہوتی ہی فری مجھے کوئ کام نہیں بس مجھے خود کو مصروف ظاہر کرنا اچھا نہیں لگتا لیکن آج اپنا کام آپ کے ساتھ شئیر کر رہی

یہ کلائنٹ مجھے فیس بک سے ہی ملے تھے ان کو جنرل فالورز چاہیے تھے جو میں نے دیے انھوں نے دو دفعہ فالورز لیے اور مطمئن بھی ہوۓ.
اگر آپکا بھی کوئ پیج ہے اور آپ کے پیج پہ فالورز نہ ہونے کے برابر اور آپ لوگو کو انوائیٹس بھیج بھیج کے تھک گئے اور لوگ انوائیٹس ایکسپٹ نہیں کرتے تو تھوڑا سا بجٹ لگا کے آپ کے جنرل فالورز کے سکتے اگر آپ کے پاس زیادہ بجٹ تو ٹارگٹ فالورز بھی لے سکتے اگر آپ کو فالورز چاہیے تو ابھی مجھے انبکس کریں وہ بھی مناسب ریٹ پہ ۔۔۔۔
سروسز :

✅فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز
سلامت رہیں
سمیرا رانی
12/04/2024

12/04/2024

مارکیٹنگ بمقابلہ برینڈنگ...!!!

السلام علیکم..!!
کیسے ہیں آپ سب لوگ خیرو عافیت سے ہو گے کافی لمبا گیپ ہو گیا میں لکھا نہیں کچھ فیلڈ سے ریلیٹڈ تو آپ لوگ مجھے بھول ہی نا جائیں کے میں کون ہو تو آتے ہیں آج سے اپنے کام کی طرف ۔۔۔۔۔

بات کر لیتے مارکیٹنگ اور برینڈنگ کی۔!
✅جو آپ دیکھتے وہ مارکیٹنگ اور جس کی آپ کو پہچان وہ ہے برینڈ
✅ مارکیٹنگ مدد کرتی لوگو کی اٹینشن لینے کے لیے تا کہ آپ کی پہچان بنے اور برینڈنگ میں یہی پہچان خود بخود لوگوں کی اٹینشن Grab کر لیتی اور ساتھ ہی ساتھ لوگو کو اپنی طرف attract کرتی
✅ مارکیٹنگ کہانی بتاتی ہے اور برینڈنگ کہانی کو یونیق بناتی
✅ مارکیٹنگ بات کرتی ہے huge audience سے اور برینڈنگ کی کہانی گونجتی
✅ مارکیٹنگ آنکھوں سے ٹکراتی اور برینڈنگ دلوں سے ٹکراتی
اگر زرا سا بھی اچھا لگا تو لائک کمنٹ کر لیں مزید اس طرح کی ٹپس چاہتے تو مجھے فالو کر لیں یا فرینڈ ریکوسٹ بھیج دیں
سروسز :

✅فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز

سلامت رہیں

سمیرا رانی
12/04/2024

13/03/2024

اگر آپ اپنے پیج کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیی یا اپنے کاروبار کو ان لائن بڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے ابھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔
الحمدللہ اوریجنل لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ
اگر آپ کا کاروبار ہے اور وہ آنلائن ہے لیکن آپ کی سیل نہیں ہے اور نہ ہی فالورز تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم بڑھائیں گے آپ کے کاروبار کی سیل
اگر آپ کا کاروبار آفلائن ہے اور آپ اسے آنلائن لانا چاہتے لیکن آپ کو پتہ نہیں کے کیسے آنلائن لائیا جاۓ تو ہم کریں گے آپ کی رہنمائی اور لائیں گے آپ کا کاروبار آنلائن انشاللہ آپ مایوس نہیں ہوگے ۔
ہم آپ کے کاروبار سے متعلق لوگوں تک آپ کا ایڈ پہنچائیں گے جس سے آپ کے کاروبار کی سیل میں یقینی دو گنا اضافہ وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر ۔
ہماری سروسز میں شامل ہے:
✅فیس بک ایڈز
✅ فیس بک فالورز
✅فیس بک پیج بنانا اور سیٹنگ کرنا
✅ فیس بک کور فوٹو
اور اس سب کے علاوہ آپ کے بزنس گروتھ کے لیے بہترین پلانز اور ٹپس.
جزاکاللہ خیرا ❤️
Contact us
03457325743

08/03/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!


میرا نام سمیرا رانی ہے😊
میرا تعلق شاہینوں کے شہر سرگودھا سے ہے اور الحمدللہ میں گریجویٹ ہوں✨

میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں حادثاتی طور پہ آ گئی جب میں ایڈمیشن لیا تب مجھے اس چیز کی الف ب بھی پتہ نہیں تھی لیکن آج الحمدللہ اچھا خاصہ علم ہے اور لوگو کو بھی گائیڈ کرتی .
ہماری مندرجہ ذیل سروسز ہیں اگر آپ حاصل کرنا چاہتے تو انبکس کریں

⚡آپ کا آن لائن بزنس ہے، لیکن لوگ اسے نہیں دیکھ رہے یا دلچسپی نہیں لے رہے؟
آپ کا آف لائن بزنس ہے اور آپ اسے آنلائن لانا چاہ رہے

⚡ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز کے ذریعے آپ اپنے آفلائن بزنس کو آنلائن لائیں اور اپنی آن لائن بزنس کو مزید کامیابیوں کی طرف لے کے جائیں

⚡ہم کیا پیش کرتے ہیں؟

☀️ہم آپ کے بزنس کے لیے پُر کشش فیس بک پیج بنائیں گے اس کی کمپلیٹ آپٹیمائزیشن کریں گےجو آپ کے برانڈ کی کہانی بتائے گا۔

⚡بذریعہ اشتہارات فیس بک پیج کے لیےحقیقی اور دلچسپی رکھنے والے فالوورز لائیں گے
⚡ہم آپ کے بزنس کے لیے منفرد اور متاثر کن پوسٹس، بینرز، اور ویڈیوز بنائیں گے جو توجہ حاصل کریں گے۔
⚡ہم ایسا کانٹینٹ تیار کریں گے جو آپ کے ٹارگٹ آڈینس کو راغب کرے اور ان سے بات چیت کرے۔
⚡ہم آپ کے سوشل میڈیا کی کارکردگی پر نظر رکھیں گے اور آپ کو بہتری کے لیے تجاویز دیں گے۔
⚡اس سب کے بعد آپ کا کیا فائدہ ہو گا..؟؟

❗آپ کے برانڈ کی زیادہ سے زیادہ آگاہی
❗آپ کے پروڈکٹس میں گاہک کی دلچسپی
❗آپ کے پروڈکٹس کی زیادہ فروخت
❗آپ کے پروڈکٹس کی مضبوط آن لائن کمیونٹی

✨سروسز
فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز

اس سب کہ علاوہ آپ کو بزنس کے لیے مفید ٹپس اور پلانز

اگر آپ ہماری سروسز لینا چاہتےہیں تو
آج ہی ہمیں انبکس کریں

نوٹ✨
ایک ہی میسج میں اپنے کام /بزنس کی مکمل تفصیل بھیجیں

سب سے ضروری بات ان لوگو سے ریکوسٹ ہے گزارش ہے معاذرت ہے جو انبکس میں آ کے سلام دعا کرتے اور رشتہ داریاں قائم کرتے یہ ایک پروفیشنل پروفائل ہے اور آپ لوگ بھی اپنا پروفیشنل ہونے کا ثبوت دیں قسم لے لو میں اپنے رشتہ داروں سے اور وہ مجھ سے تنگ ہیں تو آپ لوگو سے پھر سے ریکوسٹ کر رہی اندھا دھند انبکس نہ کیا کریں نوازش آپ لوگو کی.

سلامت رہیں
سمیرا رانی
08/03/2024

18/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز
آخری قسط

فیس بک اس طرح کے ایڈز کبھی بھی اپرو نہیں کرتا جس میں لوگوں کے پرسنل کریکٹرز کو ٹارگٹ کیا گیا ہو مثال کے طور پہ آپ کہتے کے کیا آپ بھت موٹے ہیں کیا آپ کالے ہیں کیا آپ غریب ہیں اس طرح کے ورڈز اگر استعمال کریں گے تو فیس بک ایکسیپٹ نہیں کرے گا ریجیکٹ کر دے گا تو پرسنل کریکٹیرسٹ پہ بات نہیں کرنی نہ کسی کے مذہب پہ بات کرنی اور نہ کوئ سیاسی بات کرنی ہاں اگر سیاسی بات ہے تو سپیشل کریکٹیرسٹ کا آپشن آتا آپ کو وہ آن کرنا پڑتا تب جا کے فیس بک اپرو کرتا آپ کا ایڈ.

کاپی رائٹنگ میں Heading, opening, scarcity, guarantee , Testimonials، benefits ,Call to action, Credentials,Risk reversible.یہی سب باتیں ہیں لیکن ان کا استعمال اچھے سے کرنا آ جاۓ کاپی رائٹنگ سیکھنا ایک طرف اور اس پہ پریکٹس ایک طرف جب تک اس پہ پریکٹس نہیں کریں گے کاپی رائٹنگ نہیں آۓ گی۔ کاپی رائٹنگ میں دو ب آتے ایک بتانا دوسرا بیچنا تو بتانا ایک طرف کاپی رائٹنگ میں بیچنا ضروری کاپی رائٹنگ میں 5 w or 1 H استعمال ہوتا اور جو H ہوتا وہ How اور جو W ہیں وہ When ,where ,who,why ان الفاظ کا استعمال آ جاۓ تو Exciting copy writing ہو سکتی سب سے ضروری بات کاپی رائٹنگ کرنی خط نہیں لکھنا ساری باتیں To the point کرنی.
اب ملتے ہیں انگلی سیریز میں جو لوگ مجھے پڑہ رہے اور فالو کیا ان کا بھت بھت شکریہ ❤️
سلامت رہیں
سمیرا رانی
18/02/2024

17/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز
قسط #09

❗کاپی رائٹنگ میں سب سے ضروری چیزیں
1: Heading
2: Opening
3: Benefits
4: Credentials
5: Testimonials
6: Scarcity
7: Risk reversible
8: Urgency
9:Call to action
یہ 9 چیزیں کاپی رائٹنگ میں بہت ضروری ہیں۔۔۔۔۔

💯کتاب جو ہے وہ کور سے خریدی جاتی اسی طرح فلم بھی پوسٹر سے مشہور ہوتی چاہے کتاب جتنی بھی اچھی ہو جب تک اسکا کور اٹریکٹو نہیں ہو گا اس پہ کسی کی نظر بھی نہیں پڑے گی تو خریدنا بہت دور کی بات کتاب کے کور کو اٹریکٹو بنایا جاتا.
💥🔥سب سے پہلے ہم لوگ Heading کی بات کر لیتے ہیں کہ یہ کیوں ضروری ہے.جسطرح اکثر کہا جاتا سٹوڈنٹس کو کے بھئ اپنی پریزنٹیشن اچھی کرو اپنی ہیڈنگز اچھی کرو پڑھنا یاد کرنا لکھنا ایک طرف اور پیپر کو لکھنا اور اسے پریزنٹ کرنا ایک طرف اس طرح ہیڈنگ بنائو کے پیپر بیک کرنے والا دیکھتا رہ جاۓ بلکل اسی طرح کاپی رائٹنگ میں بھی ہیڈنگ کا اہم کردار ہے.
💥🔥اب آتے اپنے دوسرے ٹوپک کی طرف کہ Opening جب آپ کوئ بھی کام شروع کر رہے تو اس کے لیے یہ ضروری لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے
⁉️کیا آپ پیسے کمانا چاہتے ؟
⁉️کیا آپ کامیاب ہونا چاہتے؟
یا پھر جب کسی ہوٹل کی Opening ہوتی تو وہ بھی یہ ہی کہتا
⁉️کیا آپ گھر جیسا کھانا چاہتے؟
⁉️کیا آپ گھر جیسا ماحول چاہتے؟
⁉️کیا آپ اپنے کھانے کا ذائقہ گھر کے کھانے کی طرح چاہتے وہ بھی مناسب ریٹ پہ؟
⁉️تو آپ بلکل سہی جگہ پہ آۓ ہیں۔
اسی طرح Opening کاپی رائٹنگ میں بے حد ضروری ہے.
💥🔥اب آتے ہیں تیرے ٹوپک کی طرف وہ ہی Benefits ہاں جی کہ اپنی پروڈکٹس یا سروسز کے فائدے بتانا کلائنٹ کو مطمئن کرنا ہر طرف سے اسے قائل کرنا اور اور اور لیمٹڈ ٹائم آفر دینا.
💥🔥اب آتے چوتھے ٹوپک کی طرف Credentials کے بھئی تم مجھے سنو گے کیوں؟میں نے ایسا کوئ کام پہلے بھی کیا اور لوگوں کو مطمئن کیا ہوا؟یا بلکل نیا کام شروع کر رہے تو کون سی بات باقیوں سے نمایاں ہےجو لوگ آپ پہ بھروسہ کریں گے.
💥🔥 اس میں بات کرتے ہیں Testimonials کی کے لوگوں نے آپ کی چیز ٹیسٹ کی ہوئ یا آپ نے اس کی ایڈورٹائزنگ کروائی ہوئ اس پہ کجھ خرچ کیا ہوا کے وہ لوگوں تک پہنچے اور لوگ اس چیز سے واقفیت رکھتے ہیں یہ بھت ضروری ہے اگر آپ خرچ کرتے اگر اس خرچ سے آپ کی چیز اتنی بکتی نہیں جتنا آپ خرچ کرتے اتنا ہی مل جاۓ کوئ نقصان نہیں ہوتا تو آپ کا فائدہ ہے اور وہ فائدہ یہ کہ لوگو تک آپ کی چیز پہنچ گئی ہے.
💥🔥اس میں بات کرتے Scarcity کی اب scarcity ہے کیا وہ یہ ہے کے آپ لوگو کو آفر دیں 20٪50٪یا 70٪آف 24گھنٹے بعد اصل پرائس پہ آجائیں.
💥🔥اب آتا Risk reversible اس میں آپ لوگوں سے کہیں کے جی آپ ہمارا پروڈکٹس خریدیں اگر وہ پیور یا صحیح نہ ہوا تو Money back guarantee اس سے بھی لوگوں پہ اچھا اثر پڑتا کے بندے کی چیز اچھی ہے تب ہی اتنی بڑی بات کر رہا اس سے بھی لوگ مطمئن ہوتے.
💥🔥اس میں ہے جی Urgency کی پہلے آئیں پہلے پائیں اگر آپ ابھی آئیں گے تو ابھی خریدیں.
💥🔥یہ ہمارے پاس بہت ضروری ہے کاپی رائٹنگ کے لیے لوگو نے اوپر والے سارے ٹاپکس اچھے سے کیے ہوتے بہت سے کاپی رائیٹر ہیں جنہوں نے بہت اچھے سے لکھا ہوتا پڑھنے والا مطمئن ہو جاتا چیز خریدنا چاہتا لیکن خریدے کیسے Action button ہی نہیں ہے تو آجکل جب سب کچھ ہو رہا آنلائن تو آپ بھی اپنی ویبسائٹ اپنا نمبر دیں کے ایک کلک پر وہ پہنچ جائے آپ کے پاس اور ڈیل دن کرے.

اگر آپ کو میری تحریر سے کچھ فائدہ مل رہا تو لائک کمنٹ تو بنتا اور مجھے فالو کریں تا کہ نیکسٹ میں پوسٹ کروں تو آپ کو نوٹیفیکیشن مل جاۓ.

سلامت رہیں

سمیرا رانی

16/02/2024

16/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز...!!!!
قسط #08
جو لوگ آپ کو سن رہے دیکھ رہے پڑھ رہے...!!!
کاپی رائٹنگ میں سب سے زیادہ ضروری یہ کے آپ کن کے لیے لکھ رہے کیسے لوگ آپ کو پڑھ رہے دیکھ رہے آپ کو اپنی آڈینس کا پتہ ہونا چاہیے اور تو اور آپ کا چیز کے بارے لکھ رہے ایسے خوبصورت اور دلچسپ انداز میں پیش کرنا کے دیکھنے والا دیکھتا رہ جاۓ اور سننے والا سنتا رہ جاۓ اور پڑھنے والا پڑھتا رہ جاۓ سب سے ضروری جو آپ لکھ رہے یا بیان کر رہے لوگو کو اس طرح انگیج کریں کے وہ مجبور ہو جائیں رکنے پہ اور آپ ک و پڑھنے پہ آپ جو بھی لکھ رہے سیدھا لکھیں اور اس طرح لکھیں کے پڑھنے والا جب پڑھے تو اسے لگے کہ آپ صرف اسی سے بات کر رہے آپ نے جب بھی لکھنا تو آپ کہ کے لکھنا یہ نہیں کے اس نے ایسا کیا وہ ایسا کرے گا بلکہ آپ نے کہنا کے آپ کو اس طرح کام کرنا ہے کہ لوگ تعریف کیے بغیر رہ نہ سکیں جوآپ کو سن رہا جو آپ کو پڑھ رہا دیکھ رہا انڈائریکٹ ان سے بات نہیں کرنی بلکہ ڈائریکٹ لوگوں سے بات کرنی.

وعدوں سے کچھ نہیں ہوتا....!!!
جو بھی آپ کام کر رہے اس میں صرف وعدے نہیں کرنے کے جی ہماری سروسز ہماری سیلز ہمارے پروڈکٹس سے آپ کو یہ فائدہ ہو سکتا آپ اسے ضرور خریدیں ہی خریدیں آپ اگر لوگوں کو کہتے کے ہماری سروسز پروڈکٹس سے فایدہ پہنچے گا لیکن آپ کے وعدوں کے الٹ ہوں آپ کی سروسز یا پروڈکٹس ساتھ طور پہ تو آپ لوگو کو اپنی طرف لائیں گے لیکن جب وہ آپ کی سروسز یا پروڈکٹس کو استعمال کرتے تو آپ کی باتیں جنسی نکلتی وہ آپ پہ اعتماد نہیں کریں گے بلکہ اور لوگوں کو بھی بتائیں گے کہ فلاں بندہ یا بندی جھوٹ بول رہی جیسے وہ اپنے کام مطعلق بتاتے سب کچھ جھوٹ ہے تو آپ کا نام مارکیٹ میں بننے سے پہلے ہے ختم ہو جائے گا اگر آپ کے مطابق آپ کی سروسز سچی ہیں یا کوالٹی ہے تو جو آپ کی سروسز استعمال کر رہا وہ اور بھی لوگوں کو بتاۓ گا کے فلاں لوگ جیسے بات کی اس سے بڑی کے کوالٹی اس طرح آپ کا نام مارکیٹ میں بڑھے گا تو آپ نے باتوں وعدوں کے علاوہ اپنی سروسز کی کوالٹی پہ بھی دھیان دینا اس کے علاوہ آپ نے لوگوز دکھانے اگر کسی کے ساتھ کام کیا تو وہ بھی دکھانا اگر آپ اپنی سروسز کی تعریف میں زمین آسمان ایک کر دیں لیکن یہ نہیں بتائیں کے وہ آپ سے رابطہ کس طرح کریں سب سے بڑی بے وقوفی ہے تو اس کے لیے آپ نے اپنی ویب سائٹ کا لنک دینا اگر آپ کا کوئ پیج ہے اس کا لنک دینا اور اپنا ویٹس ایپ نمبر دینا تا کہ لوگ آپ سے ڈائریکٹ اپروچ کر سکیں.

اپنی سروسز میں ہر گز ہر گز اس طرح کے الفاظ کا چناؤ نہیں کرنا...!!!
اگر آپ اپنی کسی بھی طرح کی سروسز دے رہے اور مندرجہ ذیل الفاظ استعمال کرتے تو آپ اپنی سروسز کو گرا رہے.....
1:To be Honest
2:To be frank
3: Trust me
4: Believe me
5:I can assure you
6: Sorry to bother you but ....
7:We are better them
8:Busy
❗اگر آپ اس طرح کے الفاظ کا استعمال کرتے تو لوگ سوچ میں پڑ جاتے 🤔🤔کے یہ بندہ پہلے ہمیں دھوکہ دے رہا تھا 😣😫😫یہ بندہ تو ہر کسی کے ساتھ فری ہو رہا اسے کام آتا بھی ہے یا نہیں🤷🤦🤦
❗اگر آپ کہتے کہ ہم ان لوگوں سے بہتر ہیں تو آپ ایک طرح سے دوسرے لوگوں کو نیچا دکھا رہے اور بتمیزی کا مظاہرہ کر رہے تو لوگ آپ کے پاس آنے کی بجائے دور جاتے🧐🤦
❗سب سے اہم بات جب کلائنٹ آپ سے contact کرتا تو آپ نے اس سے بات کرنی نہ کے اسے اگنور کرنا اور سوچنا کے میں بعد میں بات کر لوں گا یا بہت لیٹ Reply کرنا...
سلامت رہیں
سمیرا رانی

16/02/2024

15/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز..!!!
قسط #07
فیس بک کی کمپلیٹ سیٹنگ ہو گئی ہماری اب ہم لوگ دیکھیں گے کہ فیس بک پہ لکھنا کیا کیا ہے یا فیس بک پہ شئر کیا کرنا
⚡سب سے پہلے تو یہ جاننا ضروری کہ کاپی رائٹنگ ہے کیا؟
⚡کاپی رائٹنگ لفظ سننے یا پڑھنے سے ہمارے ذہن میں کونسا خیال آتا؟
⚡اور اور اور سب سے ضروری کے کاپی رائٹنگ میں سب سے ضروری کیا چیز ہے کن باتوں کو مد نظر رکھا جائے ؟
❗سب سے پہلے تو یہ جاننا ضروری کاپی رائٹنگ چیز کیا ہے ہاں جی کاپی رائٹنگ لفظ سے لگتا کہ کوئ تحریر لکھی ہوئ اسے وہاں سے پڑھا اور کاپی کر لیا اور کسی اور جگہ پیسٹ کر دیا نہیں اس کا مطلب ہے کی اپنے خیالات کو لکھنا اور اس انداز سے لکھنا کے پڑھنے والا پڑھے اسے اس میں پڑھنے میں لطف آۓ نہ کی بوریت محسوس کرے.
❗دوسری چیز کے copy writing اور copy righting دونوں الگ الگ ہیں اس کا مطلب لکھنا ہے نہ کے درستگی کرنا.
❗ہاں درستگی یہ ہے کہ آپ اس طرح لکھیں کے پڑھنے والا پڑھنے پہ مجبور ہو جاۓ اور اس میں آپ نے مشکل یا پیچیدہ الفاظ کا استعمال نہیں کرنا کے ان الفاظ کا آپ کو بھی مطلب نہ پتہ ہو اور پڑھنے والا بھی سمجھ نہ سکے.اس طرح سیدھا لکھنا کے لوگ بات کو سمجھ سکیں نہ کے مزید کنفیوژن کا شکار ہو جائیں.
⚡موسٹ امپورٹنٹ چیز وہ یہ ہے کہ آپ نےٹائٹل انگیجنگ دینا کی لوگ اس میں انگیج ہوں جائیں اور آپ کو پتہ ہو آپ کن کے لیے لکھ رھے وہ کس نیچر کے لوگ ہیں اور ان کو کیا پسند ہے.
اگر آپ لوگ سیکھنا چاہ رہے تو میری پروفائل کو کو فالو کر سکتے اور لائک کمنٹ اور شئیر بھی.

⚡کاپی رائٹنگ تو آج کل ہر کوئ کر رہا لیکن کمال کی کوئ کوئ کرتا کاپی رائٹنگ جو لوگ کمال کی کرتے کاپی رائٹنگ وہ کوئ کمال نہیں کرتے وہ صرف کاپی رائٹنگ کے اصول و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے کرتے.
⚡آپ کی کر سکتے کاپی رائٹنگ بس اس کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے جیسے 10,20,50,100,500,1000,5000 والے نوٹ ہوتے لیکن فرق ہوتا ہر نوٹ کی الگ اہمیت ہوتی اور الگ عزت کاغذ ایک جیسا ہی ہوتا اس پہ پرنٹ جو ہوتا وہ منفرد بناتا اسے۔
اگر پسند آئے تو لائک کمنٹ اور شئیر کر دیجیۓ

ایک رات میں کامیابی نہیں ملتی...
اگر ہم یہ سوچیں کہ ہم لوگ یہ کام کر رہے ایک دن میں کامیاب ہو جانا ایسا کبھی نہیں ہوتا ایک رات میں کوئ کامیاب نہیں ہوتا کامیابی کے لیے محنت چاہیے ہوتی آپ محنت تو کریں کامیابی مل جاۓ گی اگر کامیابی نہیں بھی ملتی تو تجربہ مل جاتا زندگی میں جتنی ضروری کامیابی ہوتی اتنا ہی ضرور تجربہ بھی ہوتا کہتے ہیں نا کہ محنت کامیابی کی کنجی ہے اسی طرح تجربہ بھی کامیاب ہونے کے لیے ضروری.
جو آپ کام کر رہے اور اس میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہورہے تو آپ اپنی فیلڈ کے لوگوں کو دیکھیں کے وہ کیا طریقہ اختیار کر کے بلندی کی منزلوں کو چھو رہے وہ کونسی گرافک استعمال کر رہے کون سی کاپی رائٹنگ کونسا ایڈ چلا رہے اور کامیاب ہو رہے آپ بھی ان کی ٹپس کو استعمال کر سکتے یہ نہ صرف کسی فیلڈ کے لیے بلکہ کاپی رائٹنگ کے لیے بھی ضروری.
اگر آپ کو پسند آئ میری یہ چھوٹی سی کاوش تو لائک کمنٹ شئیر تو بنتا اگر آپ چاہیں تو مجھے فالو بھی کر سکتے تا کہ کاپی رائٹنگ سیریز کی کوئ بھی قسط آۓ تو آپ کو اس کا نوٹیفیکیشن مل جاۓ.
سلامت رہیں
سمیرا رانی
15/02/2024

14/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز

قسط #06

سب سے پہلے تو بہت معاذرت کے میں بہت گیپ کے بعد پوسٹ کرنے لگی ہوں پچھلی سیریز میں ہم نے ڈسکس کیا تھا فیس بک پروفائل اس کی کری ایشن اور کمپلیٹ آپٹیمائزیشن

آج ہم فیس بک پیج کری ایشن دیکھیں گے اگر کسی کا پہلے سے بنا ہوا تو اس کی سیٹنگ دیکھیں گے

❗فیس بک پروفائل اوپن کریں اور اپنے لوگو پہ کلک کریں آپ کو نیچے پیجز کا آپشن نظر آۓ گا اس پہ کلک کریں جتنے بھی پیجز ہیں وہ آپ کو یہاں شو ہو گے اگر نہیں ہے تو آپ نے کری ایٹ کے آپشن پہ کلک کریں

❗سب سے پہلے نام لکھیں سب سے ضروری آپ نے پہلے سوچ کے رکھنا اپنا نام کوشش کریں کے نام سے پیج کری ایٹ کریں کیو کہ نام پہچان ہوتی سیکنڈ آپ نے یونیق سا نام رکھنا لیکن ایسا نہیں جو سرچ میں نہ آتا ہو اور آپ نے انگلش میں نام لکھنا کیوںکہ کی سرچ زیادہ انگلش میں کیا جاتا اور اپنے پیج نام میں ایسا کوئ ورڈ ضرور رکھیں گے کہ جب کوئ سرچ کرے آپ کا پیج بھی سرچ میں آ جاۓ

❗اس کے بعد کیٹگریز آتی بیسکلی آپ تین طرح کی کیٹگریز سلیکٹ کر سکتے اپنی فیلڈ سے ریلیٹڈ

❗اس کے بعد بائیو آتی آپ نے اپنا تعارف یہاں لکھنا
ای میل وہ ڈالیں جو لاگ ان میں استعمال نہ ہوئ ہو پبلک کرنے کے لیے سیکنڈ ای میل بنا لیں وہ ڈالیں

❗نمبر پبلک کر دیں تا کہ لوگ آپ سے کونٹیکٹ کر سکیں

❗لوکیشن

❗زپ کوڈ

❗ہارز کے آپ کب سے کب تک کام کرتے

❗کسٹمائز یور پیج
اس میں ہم نے کور فوٹو اور ڈی پی جیسے پروفائل پہ ہم نے سیکھی تھی ویسے ہی ہے

❗ویٹس ایپ اٹیج کرنا چاہتے تو کر دیں نہی تو سکپ کر دیں
❗فرینڈز کو انوایٹ کرنا چاہتے تو کر لیں یا سکپ کر دیں
❗اب آپ کا پیج ریڈیو ہو گیا اسے اپنی پروفائل کے ساتھ سوچ کر سکتے

❗ایکشن بٹن
❗تھری ڈاٹ پک کلک کریں اب آپ کے پاس آ جاتا ایکشن بٹن میسنجر تو لگا ہوتا آپ اسے ریمو کر کے ویٹس ایپ لگا سکتے اگر یوٹیوب لگانا چاہتے وہ بھی یا کوئ بھی ویب سائٹ ایکشن بٹن کا فائدہ یہ ہوتا کہ ڈائریکٹ آپ سے کونٹیکٹ کیا جا سکتا ویٹس ایپ یا کوئ بھی دوسری ایپ
باقی ساری پیج کی سیٹنگ پروفائل جیسی ہی آپ ویسے ہی سیٹنگ کریں گے جیسے پروفائل کی تھی
❗تو آج ہماری فیس بک آپٹیمائزیشن کی سیریز کمپلیٹ ہو گئی اگر آپ کو کوئ بھی کویسچن تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے یا فالو کر کے ان بکس کر سکتے ہیں

سپیشل ڈسکاؤنٹ آفر 📢📢📢

‼️اگر آپ کا پیج ہے لیکن اس پہ فالورز نہیں تو یہ آفر آپ کے کیے ہی ہے ابھی فائدہ اٹھائیں اس آفر سے.....

✅ایک ہزار پیج فالورز چھ سو میں
✅پانچ ہزار پیج فالورز ستائیس سو میں
✅دس ہزار پیج پچپن سو میں
✅پچاس ہزار پیج فالورز تیس ہزار میں
✅ایک لاکھ پیج فالورز ساٹھ ہزار میں

نوٹ ( یہ جنرل پاکستانی فالورز ہوں گے)
اسلامی اور سیاسی دونوں کیٹیگری میں دستیاب ہیں 😍😍
باقی مزید اپنے علاقے یا ریلیٹڈ فالورز کیلئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں مگر ان کے چارجز الگ ہوں گے۔۔
جلدی سے بکنگ کروا لیں۔

سروسز :

✅فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز

سلامت رہیں

سمیرا رانی
14/02/2024

12/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز

قسط #06

پروفیشنل ڈیش بورڈ کے نیچے آپشن آتا سی مور انفو اس پہ کلک کریں

کیٹیگری
اس میں آپ نے ڈالنا کے آپ نو کام کرتے اسے ایڈ کریں سوشل میڈیا مارکیٹر ہیں ڈیجیٹل مارکیٹر ہیں وہ ایڈ کر دیں

کنٹیکٹ انفارمیشن
اس میں آپ نے نمبر ای میل ہوتا اور وہ اونلی می ہی یا آپ کوئ لنک ڈالنا چاہتے یوٹیوب کا انسٹاگرام کا بہتر ہے آپ انسٹا کا لنک ڈالنے کی بجاۓ نام لکھ دیں جو انسٹا آئ ڈی کا ہے

اس کے بعد بیسک انفارمیشن اس میں آپ کا نام ڈیٹ آف برتھ

جینڈر

پرونائونز
اگر آپ خد کو ہی یا شی یا پھر کچھ بھی بلوانا چاہتے وہ سلیکٹ کر لیں
لینگوج
جو جو آپ کو آتی وہ ایڈ کر دیں

پوسٹ کری ایٹ کریں اسے پوسٹ نائو کرنا یا سکیجول اگر سکیجول کرنا تو سکیجول کے آپشن میں جائیں اور ڈیٹ اور ٹائم سلیکٹ کریں اور پوسٹ کریں آپ کی پوسٹ سکیجول ہو گئی

یہاں سے آپ بوسٹ پوسٹ کر سکتے اور گروپس میں بھی

امید ہے آپ کو سمجھ آ رہی ہو گی اور پسند بھی آ رہی ہوںگی میری سیریز تو پلیز شیئر لائک کمنٹ کریں اگر آپ مجھے فالو کر لیں گے تو میری طرف سے جو بھی پوسٹ ہوگی اسکا نوٹیفیکیشن مل جائے گا اور مجھے ہمت بھی ملے گی کے آپ لوگ مجھے پڑھ رہے.

سپیشل ڈسکاؤنٹ آفر 📢📢📢

‼️اگر آپ کا پیج ہے لیکن اس پہ فالورز نہیں تو یہ آفر آپ کے کیے ہی ہے ابھی فائدہ اٹھائیں اس آفر سے.....

✅ایک ہزار پیج فالورز چھ سو میں
✅پانچ ہزار پیج فالورز ستائیس سو میں
✅دس ہزار پیج پچپن سو میں
✅پچاس ہزار پیج فالورز تیس ہزار میں
✅ایک لاکھ پیج فالورز ساٹھ ہزار میں

نوٹ ( یہ جنرل پاکستانی فالورز ہوں گے)
اسلامی اور سیاسی دونوں کیٹیگری میں دستیاب ہیں 😍😍
باقی مزید اپنے علاقے یا ریلیٹڈ فالورز کیلئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں مگر ان کے چارجز الگ ہوں گے۔۔
جلدی سے بکنگ کروا لیں۔

سروسز :

✅فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز

سلامت رہیں

سمیرا رانی
04/02/2024








سلامت رہیں

سمیرا رانی

11/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز

قسط #05
⁉️ Insights

آپ نے پروفائل بنائ اس پہ لوگو کی اٹریکشن کتنی ہے وہ اس پہ لائک کمنٹ شیئر کر رہے وہ آپ کی پروفائل کو پسند کر رہےاسے انسائٹس یا اینا لائسز کہتے.
اگر آپ کنٹینٹ بناتے لوگ لوگ اس پہ اپنا انٹریسٹ شو کرتے اس سے ریچ بڑھتی ہے
❗ریچ
یہ شو کرتی آپ کا کونٹینٹ کتنے لوگو تک جارہا
❗انٹرکشن
یہ شو کرتا کہ لوگ اس پہ ری ایکشن کر رہے یا نہیں
❗نیٹ فالورز
اس میں آپ کے فالورز میں اضافہ یا کمی شو ہوتی
❗3 سیکنڈ ویڈیو
اس سے بھی ریچ پہ فرق پڑتا اور انکریز ہوتی ریچ اگر آپ ویڈیو پوسٹنگ کرتے تب

⁉️ نیکسٹ سٹیپس کو اگنور کریں

⁉️ٹولز سیکشن
❗سب سے پہلے اس میں آتا Events اسے آپ لیپ ٹاپ سے سیٹ کر سکتے ہوتے کیا ہیں Events جیسے بڑے بڑے سیلیبرٹیز کرواتے رہتے اور آپ اس میں انٹریسٹ شو کرتے اور دیکھتے کے کب ہے ایونٹس اور آپ شرکت کر سکتے

❗اس کے بعد کمنٹ مینیجر اس سے آپ کو پتہ چلتا کے کس نے آپ کی پوسٹ پہ کمنٹ کیا اور آپ نے ریپلائے کیا یا نہیں اگر نہیں کیا تو کر دیں اس سے آپ کی انگیجمینٹ بڑھتی

❗انسپائر یشن ہب اس میں ٹرینڈنگ ریلیز دیکھ سکتے کی کونسی ہائ جا رہی آپ کو بھی ویسی ہی کرنے کی ضرورت اس کے علاوہ یہاں سے آپ ٹرینڈنگ #ٹیگ بھی دیکھ سکتے یہاں سے ہی ٹرینڈنگ #ٹیگ کا پتہ چلتا کونسی چل رہی

❗مونیٹائزیشن پاکستان میں الیجیبل نہیں ہوئ

❗سٹارز یہ آن ہے اگر آپ اسکے لیے رولز پورے کر لیتے ہیں تو

⁉️موڈیریشن اسسٹ اس میں کوڈ ورڈ ڈالے جاتے اگر آپ کی پوسٹ میں کوئی اس طرح کا کمنٹ کرتا جو غلط ہے یا کہتا شیم آن یو تو فیس بک ڈیٹیکٹ کرتا اور اس کمنٹ کو اٹومیٹیکلی ہائڈ کر دیتا

⁉️فین انگیجمینٹ اسے آن کرتے یا نہیں کوئ خاص فرق نہیں پڑتا اگر اسے آن کر لیتے تو آپ کسی کی پوسٹ کو لائک کمنٹ کرتے تو آپ اس کے فین شو ہونے لگ جاتے

⁉️پےمنٹس ادھر آپ کوئ بینک اکائونٹ ایڈ کرتے جو آپ کو سٹارز سے ارننگ ہوئ تو آپ دوسرا کر سکتے

⁉️پروفائل ریکومینڈیشن اگر آپ کی پروفائل پہ کسی بھی طرح کی کوئ وائیولیشن نہیں تو سب کو شو ہو گی

امید ہے آپ لوگوں کو پسند آ رہی ہوںگی میری سیریز تو پلیز شیئر لائک کمنٹ کریں اگر آپ مجھے فالو کر لیں گے تو میری طرف سے جو بھی پوسٹ ہوگی اسکا نوٹیفیکیشن مل جائے گا اور مجھے ہمت بھی ملے گی کے آپ لوگ مجھے پڑھ رہے.
سپیشل ڈسکاؤنٹ آفر 📢📢📢

‼️اگر آپ کا پیج ہے لیکن اس پہ فالورز نہیں تو یہ آفر آپ کے کیے ہی ہے ابھی فائدہ اٹھائیں اس آفر سے.....

✅ایک ہزار پیج فالورز چھ سو میں
✅پانچ ہزار پیج فالورز ستائیس سو میں
✅دس ہزار پیج پچپن سو میں
✅پچاس ہزار پیج فالورز تیس ہزار میں
✅ایک لاکھ پیج فالورز ساٹھ ہزار میں

نوٹ ( یہ جنرل پاکستانی فالورز ہوں گے)
اسلامی اور سیاسی دونوں کیٹیگری میں دستیاب ہیں 😍😍
باقی مزید اپنے علاقے یا ریلیٹڈ فالورز کیلئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں مگر ان کے چارجز الگ ہوں گے۔۔
جلدی سے بکنگ کروا لیں۔

سروسز :

✅فیس بک پیج کری ایشن
✅فیس بک آپٹیمائزیشن
✅فیس بُک ایڈز
✅کور فوٹو
✅لوگو کری ایشن
✅پوسٹ کری ایشن
✅فیس بک ریلز
✅انسٹاگرام کری ایشن اور آپٹیمائزیشن
✅انسٹا گرام ایڈز

سلامت رہیں
سمیرا رانی

11/02/2024

10/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز

قسط #04

پرائیویسی چیک اپ اسے آپ ایک ایک کر کےکلک اور چیک کرتے جائیں
1:who can see what you share

⁉️پروفائل انفارمیشن اس میں وہ سب چیزیں شو ہو رہی ہوتی جو آپ نے اکائونٹ بناتے وقت ایڈ کی تھی یا اکائونٹ کری ایشن کے لیے ضروری تھی
ای میل برتھ ڈے کو اونلی میں اگر آپ اپنی برتھ ڈیٹ شو کروانا چاہ رہے تو وہ پبلک کر دیں نہیں تو سال اونلی می ہی کریں

❗ہوم ٹائون پبلک کریں

❗کرنٹ سٹی بھی پبلک کریں

❗ورک بھی شو کر دیں

❗ایجوکیشن بھی شو کر دیں

❗فرینڈز اینڈ فالونگ اونلی می کریں
اس کے بعد Blocking کے کس کس کو آپ نے بلاک کیا ہوا

⁉️پوسٹ اینڈ سٹوریز کو پبلک کریں

⁉️اس کے بعد لمٹ پاسٹ پوسٹ ان کو لمٹ کر دیں گے تو ہائڈ ہو جائیں گی اگر آپکی امپورٹنٹ پروفائل ہے تو آپ لمٹ نہ کریں نہیں تو ساری پوسٹ چھپ جائیں گی
2:How people can find you on Facebook

⁉️فرینڈ ریکوسٹ ہمیشہ آن رکھیں اسکا فائدہ یہ کے آپ ریکوسٹ ایکسپٹ کریں یا نہ کریں وہ آپ کا فالور بن جاتا جو بندہ پرسنل برینڈنگ کر رہا اس کے لیے ضروری تا کے فالورز کی تعداد میں اضافہ ہو اگر آپ فیس بک پہ نیو ہیں اور آپ چاہتے کے گرو کریں تو ہر کسی کی فرینڈ ریکوسٹ ایکسپٹ کریں اگر پہلے سے گرو کیا ہوا تو سب کی اکسپٹ کرنے کی ضرورت نہیں

⁉️فون نمبر اینڈ ای میل اونلی می رکھیں کیونکہ اس سے ہیکنگ ہوتی

⁉️اگر آپ چاہتے کے گوگل پہ آپ کی فیس بک آئ ڈی سرچ ہو تو نظر آۓ اس کے لیے سرچ انجن ان رکھیں

3:How to keep your account secure

⁉️اس میں پاسورڈ تو فیکٹر آتھینٹیکیشن
اور لاگ ان الرٹس اس جو کو آپ ان رکھیں
4:Data use

⁉️ادھر آپ نے دیکھنا کے ایسے کونسی ایپس ہیں جو آپکا ڈیٹا یوز کر رہی اگر آپ نے انہیں بہت عرصہ پہلے لاگ ان کیا تھا ابھی لاگ ان ہیں تو انہیں ریمو کر دیں جو آپ کے استعمال میں نہیں ہیں
⁉️لوکیشن آپ نے آن رکھنی یا آف یہ آپ کی مرضی
5: your ad preference on Facebook
اس میں آتا کے آپ کو کس طرح کے ایڈز نظر آئیں گے
⁉️پروفائل انفارمیشن اس میں ریلیشن شپ جوب ایجوکیشن جو آن رکھنا چاہیں مرضی
سوشل انٹرکشن نے آپ کوئ پیج یا ایڈ لائک کیا وہ کسی کو نظر آۓ یا نہیں تو آف رکھیں گے کسی کو نظر نہیں آۓ گا کے آپ نے لائک کیا ہوا

❗امید ہے آپ لوگوں کو پسند آ رہی ہوںگی میری سیریز تو پلیز شیئر لائک کمنٹ کریں اگر آپ مجھے فالو کر لیں گے تو میری طرف سے جو بھی پوسٹ ہوگی اسکا نوٹیفیکیشن مل جائے گا اور مجھے ہمت بھی ملے گی کے آپ لوگ مجھے پڑھ رہے.

سلامت رہیں

سمیرا رانی

10/02/2024

10/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز

قسط #03

پچھلی قسط میں ہم نے ڈسکس کیا تھا فیس بُک کی بیسک سی سیٹنگ کو اور پروفائل کری ایشن کو اور اس کی تھوڑی بہت سیٹنگ اور یہ آپ کی پرسنل برینڈنگ کے لیے بہت ضروری ہے

⁉️ آج ہم لوگ دیکھیں گے کے فیس بک کی سیٹنگ اور پرائیویسی کو کے کون سی چیز پبلک جو شو کروانی چاہیے اور کون سی نہیں

⁉️آپ نے سیٹنگ میں جانا وہاں آپ کو اکائونٹس نظر آرہے جتنے اکائونٹ ہیں آپ کے اگر وہاں انسٹا کا نظر آ رہا ہوتا اور کچھ کا نہیں بھی جنکا نظر آ رہا انکا اٹیچ ہے فیس بک کے ساتھ

⁉️اس کے بعد پرسنل ڈیٹیلز اس میں آپ کی ای میل اور نمبر شو ہو رہا ہوتا وہا آپشن ہوتے کس کس کو نظر آۓ تو آپ نے اونلی می پہ کر دینا

⁉️اس کے بعد آتا پاسورڈ اینڈ سیکیورٹی آپ اس پہ کلک کریں تو اوپن ہوتا ادھر تین چیزیں زیادہ امپورٹنٹ ہیں پہلے آتا پاسورڈ وہاں سے آپ پاسورڈ چینج کر سکتے سب سے پہلے اگر آپ کو یاد ہے موجودہ پاسورڈ تو وہ ایڈ کریں اس کے بعد نیو اور رینیو اگر بھول گیا ہوا تو فارگٹ پہ کلک کر کے نیو پاسورڈ کری ایٹ کر سکتے

⁉️اس بعد موسٹ امپورٹنٹ فیچر ٹو فیکٹر آتھینٹیکیشن آتا اسے آپ نے آن کر لینا اگر آپنے آن نہیں کیا ہوا تو اس کا یہ فائدہ کے جب آپ کا اکاؤنٹ کوئ ہیک کر لیتا یا کوئ لاک ان کرنے کی کوشش کرتا خواہ اسے آپ کی آئ ڈی کا پاسورڈ پتہ ہی کیوں نہ ہو تب بھی وہ لاگ ان نہیں کر سکتا جب لاگ ان کرنے لگتا آپ کے پاس نوٹیفیکیشن آتا اگر آپ اس بندہ کو پاسورڈ بتائیں گے اور آپ نے اپنا پاسورڈ کسی کو کیوں بتانا تب لاگ ان کر سکے گا اس سے آپ کا پیج ہیک ہونے سے بچ جاتا

⁉️اس کے بعد بیک کریں اور سیو لاگ ان کا آپشن آتا ادھر آپ کو پتہ چلتا کدھر کدھر آپ کی آئ ڈی لاگ ان ہے اگر آپ کو لگتا کہ کہیں غلط جگہ پہ ہے تو آپ وہاں سے لاگ آئوٹ کر سکتے

⁉️اس کے بعد میٹا ویریفائیڈ کا آپشن آتا اس میں 2300 ٹیکس سمیت 2500 بن جاتا ہر مہینے پے کرنا پڑتا اور آپ کو حجاب کے بغیر پک اپلوڈ کرنی پڑتی اس سے سیلیبرٹی والی لک آتی لگتا بندہ یا بندی اوریجنل ہے یہ لڑکیوں کے لیے تو نہیں ھو حجاب کرتی لڑکے حاصل کر سکتے بیسٹ ہے

سلامت رہیں

سمیرا رانی
06/02/2024

10/02/2024

السلام علیکم

کمپیٹیشن ......!!!

اچھا ہر جگہ جدھر بھی جائیں یہ سوچا جاتا کہ بھئی کمپیٹیشن بہت ہے ہم اس میں اگر چلے بھی گئے تو کامیابی کیسے حاصل کریں گے یہاں پہ تو پہلے سے بہت زیادہ لوگ ہیں ہماری تو یہاں پہ جگہ ہی نہیں ہم لوگ یہ سوچ کے ہی قدم نہیں بڑھاتے کے ادھر ہماری جگہ نہیں یہاں بہت بہتر لوگ بیٹھے یہ تو پہلی بار میں ہمیں باہر کر دیں گے جب ہم ایسا سوچتے ہمارے دماغ میں یہ بات آجاتی تب ہی ہم ہار ماننا شروع کر دیتے اور ہمارا دماغ ہار کو تسلیم کر لیتا بس ہم پھر ناکام ہو جاتے ۔۔۔۔

دوسری طرف وہ لوگ جو کسی بھی فیلڈ میں جاتے اور سوچتے کہ یہاں پہلے سے لوگ موجود لوگ ہیں ہم بہت زیادہ محنت کریں گے اور خود بخود ہمیں اجر مل جاۓ گا ہم ہمارا راستہ خود بنا لیں گے کوئ کامیابی کو ہمیں پلیٹ میں سجا کے نہیں دے گا ہمیں خود ہی حاصل کرنی کامیابی پھر وہ اتنی محنت کرتے کہ کامیابی خود انھیں مل جاتی ان لوگو میں سے ہی جو پہلے سے اس فیلڈ میں ہیں۔۔۔

بس بات ہمت حوصلے لگن کی ہے اور مسلسل محنت کرتے رہنے کی اپنی فیلڈ کے ساتھ منسلک رہنے کی اگر مسلسل محنت کریں گے تو کمپیٹیشن آپ ہی جیت جائیں گے
اب آپ پہ کہ آپ نے سٹارٹ کرنے سے پہلے ہار مان لینی یا اپنی محنت سے جیت حاصل کرنی

سلامت رہیں

سمیرا رانی
10/02/2024

10/02/2024

پرسنل برینڈنگ سیریز

قسط # 02

فیس بک کے بارے میں سب لوگ جانتے ہی ہیں کہ یہ کیا ہے اور اسے کیوں استعمال کیا جاتا
فیس بک کو انٹرٹینمنٹ یا وقت گزاری کے علاوہ اپنے کام اپنے بزنس کے لیے بھی استعمال کیا جاتا یہ ایسا سوشل پلیٹ فارم ہے جس پہ لوگوں کو جوڑا جاتا آپس میں کنیکٹ ہوتے لوگ اسے اپنے کاروبار کے فروغ کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ایک اندازے کے مطابق 2.5 بلین لوگ اسے استعمال کر رہے یہ بس ایک اندازہ ہے ہو سکتا اس سے زیادہ لوگ استعمال کر رہے ہوں تو آپ کے پاس ایسا پلیٹ فارم ہے کہ آپ اتنے لوگوں تک اپنی بات پہنچا سکتے آپ لوگ کہ رہے ہو گے کے کیا باتیں کر رہی ہو لیکن میں آپ کو فیس بک کی کمپلیٹ سیٹنگ کرنا سمجھائوں گی بس آپ نے ساتھ جڑے رہنا .

اگر ہم لوگ فیس بک کو اچھےسے استعمال کرنا چاہتے اور اس پہ پہچان بنانا چاہتے تو اس پہ سب کچھ اصل ہونا چاہیے جھوٹ کچھ بھی نہیں کوشش کریں آپ اپنے نام کو ایک برینڈ بنا دیں لوگ آپ کے نام پہ ٹرسٹ کریں اس کے لیے آپ کو خود کو ریپریزنٹ کرنا آنا۔ چاہیے اگر آپ خود کو ریپریزنٹ نہیں کو سکتے تو اپنی پہچان یا شناخت نہیں بنا سکتے

✅اب ہم لوگ اپنے اصل مقصد پہ آتے ✅

❗سب سے پہلے پلے سٹور سے انسٹال کریں اور اس پہ اکائونٹ بنانا

❗ایک نمبر پہ کوشش کریں کے ایک ہی اکائونٹ کری ایٹ کریں تا کہ بعد میں اشو نہ آۓ اگر آپ ایک نمبر سے زیادہ اکائونٹ بنائیں گے تو بعد میں مسئلہ بنے گا

❗اگر آپ کے پاس پہلے سے اکائونٹ بنا ہوا لیکن آپ نیا بنانا چاہتے تو پہلے والے کو ڈیلیٹ کر دیں اور 30 دن بعد نیا بنا لیں ویسے ایک نمبر پہ ایک سے زیادہ اکائونٹ بھی بن جاتے لیکن بعد میں مسئلہ ہو جاتا

❗آپ نے فیس بک اوپن کرنی تو آپ کے پاس آپشن آتا کے پہلے سے اکائونٹ ہے یا نیو بنانا اگر نیو بنانا تو کریٹ نیو پہ کلک کریں

❗سب سے پہلے نام کا اندراج کرنا فرسٹ نیم اور سیکنڈ نیم

❗پھر نمبر کا اندراج آپ e.mail سے بھی۔ کر سکتے لیکن نمبر سے زیادہ سیف ہے

❗اس کے بعد آپ کے نمبر پہ
کوڈ آتا اسے درج کریں گے تو اندراج ہو جاۓ گا اکائونٹ وہ آپشن جس پہ نمبر آتا وہ sms یا ویٹس ایپ مانگتے تو آپ نے sms سلیکٹ کرنا

❗اس کے بعد انفارمیشن سیو اور سیو ناٹ کا آپشن آتا تو آپ نے سیو ناٹ کرنا یا سیو مرضی آپ کی

❗اس کے بعد جی پروفائل پکچر اور کور فوٹو کا آپشن آپ نے اچھی سی پروفیشنل پک upload کرنی پروفائل پکچر آپ اپنی بھی کر سکتے لیکن سمپل اور کور فوٹو پروفیشنل جو آپ کے کام کو ظاہر کرے
❗اس کے بعد آپ کا اکاؤنٹ تیار ہے آپ نے اپنی پروفائل کو پیج والی لک دینی تو آپ پروفیشنل لک آن کر لینا جس پہ فالورز اور فالونگ نظر آرہی ہوتی دوسری جو کلاسک ہوتی اس پہ جسٹ فرینڈز نظر آرہے ہوتے
❗پروفیشنل ڈیش بورڈ پہ کلک کریں ادھر سے آپ اپنی ریچ دیکھ سکتے کے انکریز ہو رہی یا ریڈیوس یہ آپ کو لاسٹ 28 دنوں کا بتاتا کے ریچ کیسی جارہی اگر آپ ابھی اور عمدہ پوسٹ کرتے تو بڑھتی رہتی ہے اگر چھوڑ دیتے تو کم ہو جاتی

❗ادھر ہی نیچے آپشن آرہا ہوتا کے آپ کی کسی پوسٹ پہ کسی نے کمنٹ کیا تو آپ نے اس کا ریپلائے کیا یا نہیں

❗فیس بک مونیٹائزیشن اس میں آ پ کو ویریفائیڈ بیج ملتا جسے آپ نے 2500 پے کر لینا ہوتا اس کے لیے آپ کے فرینڈز 5k ہونے چاہیے اس کے علاوہ اوریجنل آئ ڈ ہو ویریفائیڈ بیج سے یہ لگتا کہ یہ بندہ اوریجنل ہے اس کے لیے رولز ہیں اس کے لیے آپ کو اپنی پکچر اپلوڈ کرنی ہوتی جس میں فیس واضح ہو رہا ہو۔ لڑکیاں تو نہیں لے سکتی جو حجاب کرتی ہیں لڑکے کر سکتے

❗یہ ابھی تک پاکستان میں eligible نہیں ہے بس سٹارز کا آپشن eligible ہےاس میں لوگ آپ کے لیے فیس بک کو پیسے پے کرتے جب 25 ڈالر ہو جاتے توآپ ود ڈرا کروا سکتے لیکن پاکستان میں کوئ کسی کو پیسے بھیجتا نہیں لیکن سب کہتے کے لوگ ہمیں پیسے دیں لیکن لوگ سیلیبرٹیز کو پیسے بھیجتے بھی

❗اس کے علاوہ آپ جو ریلیز ٹرینڈنگ میں جارہی وہ دیکھ سکتے اور کونسا #ٹیگ استعمال کیا گیا وہ کر سکتے اپنی ریلیز یا پوسٹ میں

❗سیٹنگ میں جا کے پاسورڈ وغیرہ سیٹ کیا جاتا اور ٹو فیکٹر آتھینٹیکیشن آن کر سکتے اس سے یہ ہو گا کوئ آپ کی I'd ہیک نہیں کر سکے گا جب لوگ ان کرنے کی کوشش کرے گا تو آپ کے نمبر کوڈ آۓ گا وہ آپ نے دینا تب لوگ ان کو سکے گا آب آپ نے اپنا کوڈ کسی کو کیو بتانا

❗اس کے علاوہ اکائونٹ شو رہے ہوتے سیٹنگ میں ہی دو یا دو سے زیادہ اکائونٹ وہ شو رہے ہوتے اس کے علاوہ اگر آپ نے انسٹا گرام ساتھ اٹیچ کیا وہ بھی شو ہو رہا ہوتا اگر آپ نے اٹیچ کیا ہوا تو

یہ تھی آجکی بیسک سی سیٹنگ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آ رہی ہونگی سیریز اگر آپ کو کوئ فایدہ مل رہا تو آپ شئیر کریں کمنٹ اور لائک مجھے ایسے فیل ہوتا جیسے آپ لوگ پڑھتے ہیں نہیں اور میں ویسے ہی لکھتی ہوں

سلامت رہیں

سمیرا رانی

05/02/2024

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#everyone #socialmediamarketing
#advertising #ecommerce #schools #marketing #
#everyone #socialmediamarketingtips #socialmedia #virals #viralvideo #viralpage #viralpost #fbreels #digitalmarketing
#سمیرارانی #allah_is_my_love_challenge #foryoupage #socialmedia #artist #forever #artwork #everyone #artgallery #followe...
#سمیرارانی #allah_is_my_love_challenge #foryoupage #socialmedia #forever #everyone #followers #fortnite #friends #islami...
#سمیرارانی #allah_is_my_love_challenge #foryoupage #socialmedia #forever #everyone #islamicrepublicofpakistan #fortnite ...
#سمیرارانی #foryoupage #everyone #socialmedia #friends #foryou  #fortnite #forever #islamicrepublicofpakistan #followers...
#سمیرارانی #forever #socialmediamarketing #followers #socialwork #digitalart #digitalpainting #foryoupage #digitalmarket...
"Be not afraid of growing slowly, be afraid of standing still."_Chinese proverb

Website

Address


Rajshahi Division
40100

Other Advertising/Marketing in Rajshahi Division (show all)
DAT MEDIA FL DAT MEDIA FL
Rajshahi Division

DAT (DIGITAL ADVERTISING TRUCK) Media Central Florida’s choice for Digital LED Billboard Trucks.

MTBK SR Advertising MTBK SR Advertising
Santiago, Bato, Cam. Sur
Rajshahi Division, 4435

We offer services in print based advertisement and other marketing needs to a wide range of customer

Silvana Pintos_Asesora Comercial Silvana Pintos_Asesora Comercial
Av San Martin
Rajshahi Division, 3380

Asesoramiento

NRS NRS
Rajshahi Division

PAGE TO ME SALE CLOTHING 099957309

Golden ADS - GA Golden ADS - GA
Rajshahi Division

Mais de 100 mil pessoas mudaram de vida através dessa estrutura. Seja protagonista da sua própria his

Mendoza Promotion Mendoza Promotion
Rajshahi Division

Productor del Programa La Alegría Tipica De La Tarde Creador de Anuncios y Promociones en general.

Khirad advertisement Khirad advertisement
Rajshahi Division

Facebook & Instagram Ads Company

WJ Samichay Perú WJ Samichay Perú
Rajshahi Division, 51

Ofrecemos posicionamiento y alcance en toda magnitud. #MarketingYPublicidad

Millionaire's mind Millionaire's mind
Rajshahi Division

Mujeres pop Mujeres pop
Rajshahi Division

Únete a la comunidad más Grande de mujeres maravillosas, emprendedoras, fuertes y dedicadas

Earn with Khumalo Earn with Khumalo
Rajshahi Division

Freelancer Mintu Freelancer Mintu
Dhaka
Rajshahi Division, 7730

This is Mintu (Digital Marketing Expert ). I am working for 2 years in the Digital Marketing Sector.