KPK updates

KPK updates

Dir updates

10/06/2023

نکلو اپنے حق کے خاطر
#پیسکو بچاوں
#بھرتی کراوں
Unfreeze_Recruitment_In_DISCOs

08/06/2023
Photos from KPK updates's post 16/12/2022

تمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاس4، سیکورٹی گارڈز، الیکٹریشن ودیگر اسامیوں کے لئے انٹرویوز۔
چیف ایگزیکٹو تیمرگرہ میڈیکل کالج جناب صاحب ، ڈی ۔ایچ۔او جناب ڈاکٹر ارشاد علی روغانی صاحب، ایم ایس تیمرگرہ ٹیچنگ ہاسپٹل جناب علی اصغر و دیگر ذمہ داران کی موجودگی میں بہ احسن طریقے سے انٹرویوز کا عمل مکمل کرلیا گیا۔۔

Photos from KPK updates's post 07/12/2022

پشاور نشتر آباد چوک میں الخدمت ہسپتال کے بیک سائیڈ ایک نیا سرکاری ہسپتال کھلا ہے جس میں پرچی سے لیکر ہر قسم کے لیبارٹی ٹیسٹ بلکل فری کئے جاتے ہیں

باہر ممالک کے اعلی سرجن ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں
یہ ہسپتال پشاور کے شہریوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں ہر کوئی اپنے گھر میں موجود بیماروں کو اس ہسپتال میں لائے اور مفت علاج کروائے

پوسٹ آگے شئر کرے تاکہ یہ معلومات دوسرے لوگوں تک بھی پہنچ سکے
*جزاک اللہ

06/12/2022

# لوئر دیر # مسرت شوکت کالج آف نرسنگ میں نئے طلباء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیاگیا #
#ویلکم پارٹی میں ریجنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز مالاکنڈ ڈویژن ڈاکٹر شوکت علی #ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارشاد علی روغانی۔تیمرگرہ ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر علی اصغر نے شرکت کی #
#تقریب کے اختتام پر نرسنگ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں شیلڈز تقسیم کی گئی #

06/12/2022

وفاقی حکومت نے وپڈا جابز پر جو پابندی لگائی ہیں اس کا وقت ختم ہو چکا ہیں اب وفاقی حکومت فوری طور پر پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں

06/12/2022

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر لوئر عبدلولی خان کا تبادلہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مانسہرہ تعینات

Photos from KPK updates's post 04/12/2022

تیمرگرہ بازار میں فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والے لوگوں کی بجاٸیں بزنس جاری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہیں اس سے پیدل چلنے والے عوام کو بہت تکلیف کا سامنا

Photos from KPK updates's post 04/12/2022

ویلج کونسل چئیرمن کی تنخواہ اور الاؤنسس 23500 روپے ماہانہ اور تحصیل کونسل اجلاس میں شرکت پر 500 روپے اعزازیہ بھی ملے گا۔،جبکہ تحصیل چئیرمن و سٹی مئیر کیلئے 37000 روپے ماہانہ، کیساتھ دفتری استعمال کیلئے 29000 روپیہ کا پٹرول بھی ماہانہ ملے گا۔
جبکہ v/c ممبرز کو 300 روپے فی اجلاس کے دئیے جائینگے۔
محکمہ بلدیات خیبر پختونخواہ نے تحصیل چئیرمین /
سٹی مئیر اور نیبر ہوڈ کونسل اور ویلج کونسلوں کے چئیرمن کی تنخواہوں اور مراعات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔۔

Photos from KPK updates's post 03/12/2022

بدل رہا ہے تیمرگرہ سٹی
معاون خصوصی وزیر اعلی / ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان کی اربن تیمرگرہ کے لئے منظور کردہ اربن ایریا ڈولپمنٹ پراجیکٹ کے فنڈ سے 6 کروڑ روپے کی لاگت سے تیمرگرہ چلڈرن/پبلک پارک پر عملی کام کا اغاز زیرنگرانی انجینئرز LG&RDD شروع کردیا گیا ہے
اج ٹھیکدار نے چلڈرن کے باؤنڈری وال پر کام شروع کردیا ہے
تیمرگرہ شہر میں سیر و تفریح کے لئے پبلک پارک بنانا وقت کی اشد ضرورت تھی ،مزکورہ پارک کا سنگ بنیاد وزیراعلیٰ جناب محمود خان نے حالیہ دورہ تیمرگرہ کے دوران رکھا تھا ۔

03/12/2022

آج کی خبر

02/12/2022

بریکنگ نیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے

01/12/2022

اے این پی ایم پی اے فیصل زیب خان کے گھر پر ایک مرتبہ پھر نامعلوم افراد کی فائرنگ
پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے

01/12/2022

ھمارے دیر کے عزت اور غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ کوئی ھمارے علاقائی سیاسی رہنما کو دھکے دے کر بے عزت کرے۔۔
ھم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔

01/12/2022

Good news for Diabetic patients

Photos from KPK updates's post 30/11/2022

Good news for All pass candidates

29/11/2022

شکریہ سابقہ سینیٹر زاہد خان صاحب شکریہ سینیٹر ہدایت اللہ خان صاحب جس نے تیمرگرہ شھید چوک میں سوئی گیس ( ٹی پی ایس ) لگانے کا ٹینڈر پاس کیا ہے

29/11/2022

احساس انسانوں کے انسانوں کے ساتھ تعلق کو بیان کرتی ایک تصویر ۔ ایک شخص ایک پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے جا رہا تھا ، اسی درمیاں ایک اجنبی جو اس سے بالکل ناواقف تھا ، اسے قائل کرتا رہا کہ ایسا نہ کرے اور دیکھتے دیکھتے وہاں اس کو روکنے والے کتنے ہی لوگ جمع ہوگئے -- ذرا تصویر میں ایک اجنبی خود کشی کرنے والے کے ساتھ روئیے نوٹ کریں ::: شفقت ، بے لوث پن ، ہاتھوں کی گرفت کو دیکھیں جس نے ٹانگوں سے پکڑا ہے ، جس نے پتلون کے بیلٹ کو کھینچا ، جو گردن کو پکڑے بات چیت کر رہا ہے ۔۔۔ کیا عجیب لوگ ہیں !!! کیا مدد گار تصویر ہے !!! یہ ارتقاء ہے انسانی معاشروں کا آئیں ہم بھی مل کر اس سے بہتر انسانی معاشرہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ ---

28/11/2022

دیر لوئر
میدان سے تعلق رکھنے والے SHO معیار فضل غفور خان بہترین کارکردگی پر ضلعی پولیس سربراہ اکرام اللہ خان سےسرٹیفکیٹ اور نقد انعام وصول کررہے ہیں.. مبارکباد ہو ۔۔

27/11/2022

پہ اختلاف ھم د ادب سرہ پیش کیدل د یو انسان د خاندانی کیدو یو بہترین ثبوت دے۔۔

26/11/2022

په هنګو کې صحافي د پي ټي ايي والا نه تپوس کړی، او دغه تن په ځواب کې لته ورکلہ۔۔

23/11/2022

Great initiative by Govt KP..

20/11/2022

Hello Dear World This Is Pakistan
Lawari Top Chitral ❤️🇵🇰
Pakistan Tourism Development

Videos (show all)

ھمارے دیر کے عزت اور غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ کوئی ھمارے علاقائی سیاسی رہنما کو دھکے دے کر بے عزت کرے۔۔ھم شدید الفاظ م...
په هنګو کې صحافي د پي ټي ايي والا نه تپوس کړی، او دغه تن په ځواب کې لته ورکلہ۔۔
ہیرو⁦❤️⁩
استاد کو اس طرح سر عام رسوا کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟یوسف جان تمہیں بھی تو کسی استاد نے بولنا اور قلم چلانا سکھایا ہوگا جس ...
سړی خو ډیر سخت جذبه کښې راغلو ...

Website