Gamer Boy

Gamer Boy

《Wish Me On 11 September🍸》 ⬅
《I Proud To Be A Pakistani😊》 ⬅
《Attitude Boy👦》⬅
《Gaming Lover 》⬅

27/01/2024

تصویر 🤣🤣😂
Today Best Photo 22-jan-2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

23/01/2024

سمندری شارک نے ایک روز لا پتہ رہنے کے بعد آج پریس کانفرنس کر کے کل انٹرنیٹ کی بندش کی ذمہ داری قبول کر لی۔۔۔

22/01/2024
20/01/2024

بڑی خبر
کپتان نے امیدواروں کے پوسٹر پر قیدی نمبر 804 لکھنے کا
حکم دے دیا✌️

18/01/2024

ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو، لینڈ کروزر اور ویگو
ووٹ دینے والوں کے پاس
گرمیوں میں بجلی کے بل کی فکریں 😕😕

18/01/2024

تصویر 🙉🤣🥴🥴
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

18/01/2024

ایران کو شرم آنی چاہیے ہماری مصروفیت کا نا جائز فائدہ اٹھاتے ہوئے
اسکو پتہ ہی نہیں کہ "ہم" الیکشن میں مصروف ہیں 🖐️
DG ISPR 🌝

18/01/2024

ایران دھمکیاں اسرائیل کو لگاتا رہا
اور حملہ پاکستان پہ کردیا
ہئی شاواشے

18/01/2024

ڈالر 350 سے 280 ، پٹرول 325 سے 259 روپے لیٹر تو ہوا، مہنگائی کیوں کم نہیں ہوئی؟

17/01/2024

یوتھیے ہمیں ایران سے لڑوا کر الیکشن جیتنا چاہتے ہیں
ڈی جی آئیس پیار
🤨🤨🤨

17/01/2024

شیخوپورہ پریس کلب بھی کوٹھے کی طرح ہو جیسے، ہر کوئی قبضہ کرنے لگا ہوا ہے، یہ بھی بھلا کسی ایک کا ہوا ہے کبھی!

17/01/2024

آج صبح ہی صبح دھوپ دیکھنے کو مِل رہی ہے۔ لگتا سورج نے پریس کانفرنس کر کے 9 مئی کی مذمت کر ہی دی۔🥶🥶

17/01/2024

ہاں جی اتنگ وادیوں سوشل میڈیا کے مورچے پر ڈٹے ہوئے ہو ناں۔اب ڈبل کام۔کرنا ہے جو نشان ملے اس کو پورے علاقے کے لوگوں کو یاد کرنا ہے ساتھ ساتھ مافیا کی چھترول بھی جاری رکھنی ہے،خان کی امید ہم سے ہےیہ امید قائم رکھنی ہے

16/01/2024

شیخوپورہ میں نوجوان نسل منشیات پر برادری کے اعتبار سے کتنے فیصد لگی ہوئی ہے
جٹ 65 ٪
راجپوت 75٪
ملک 45٪
گجر 70٪
آرائیں 25٪

15/01/2024

بریکنگ نیوز
مانانوالہ منیر اینڈ سننز فرنیچر شو روم پر ڈکیتی کی واردات
6 مسلح ڈاکو پیدل آۓ اور دو ون ٹو فائیو موٹرسائیکل ۔ایک لاکھ روپے نقدی موبائل فون لے کر فرار

15/01/2024

آڈیالہ سے مرشد کا حکم آیا ہے کہ سوشل میڈیا کا کام بڑھ گیا ہے لہذا اب ایکٹو ہو جائیں قوم کو نشانات سے آگاہ کرنا🇧🇫

15/01/2024

ڈی سی کالونی کے قریب دھند اور پھسلن کے باعث بس پھسل گئی، 2 افراد بازی ہار گئے 3 کی حالت تشویشناک۔۔۔

14/01/2024

الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی امیدواروں کو بلے کے بجائے اپنی بیٹی کے جہیز کا سامان بانٹ دیا۔پیالہ،ائیرکولر,چاۓ دان,گلدستہ وغیرہ😹🙋

14/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

13/01/2024

چیف جسٹس بولے آپ نے تو کہا انٹرا پارٹی الیکشن پشاور میں کئے، یہاں تو چمکنی لکھا ہے،ساتھ والی جج بولی چمکنی پشاور میں ہی ہے
😐🤣

13/01/2024

تصویر 😑😑😑🤣
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽👈

12/01/2024

Inshallah ✌️✌️✌️🏏🏏🏏
۔تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 23-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

12/01/2024

قاضی فراڈیا کی بیرسٹر گوہر سے پھٹ گٸی✌
ہمت کرو پٹھان کا سامنا کرو🔥

12/01/2024

‏اس پریشر کا اندازہ لگائیں کہ آپ ٹھیک 9 ماہ بعد چیف جسٹس بننے والے ہیں مگر پھر بھی آپ استعفی دے دیں ! شوکت خانم کو سلام جس نے ایسا بیٹا پیدا کیا ہے جو کسی پریشر میں 💕نہیں آتا !

24/12/2023

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک کو پنجاب پولیس نے اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ ان کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کر رہی اور بلال ورک کو کھلے عام کہہ دیا ہے کہ "وہ" قانون سے بالاتر ہیں۔ کیا یہ 'لیول پلئنگ فیلڈ' ہے؟ پی ٹی آئی کے امیدواروں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے، ان کے گھروں پر چڑھائی کی جا رہی ہے، توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے اور انہیں کھلم کھلا دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ وہ الیکشن نہ لڑیں۔

Videos (show all)

[1/11, 12:01 PM] 🥰Mohabbat 💕Khan 🥰: #viralvideo #viral #viralvideos #viralpost #trending #explorepage #tiktok #explore #...
[1/11, 12:01 PM] 🥰Mohabbat 💕Khan 🥰: #viralvideo #viral #viralvideos #viralpost #trending #explorepage #tiktok #explore #...
#instadaily #repost #viralposts #likes #trendingnow #trend #tiktokviral #viralreels #comedy #youtube #funnymemes #viralb...
تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌#jumanjichallenge#JumaMubarak#kannywood#kannywoodactor#k...
Sher afzal marwat ka pegam😵😪😵
تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌#jumanjichallenge#JumaMubarak#kannywood#kannywoodactor#k...
#naptime #reptile #foodoptimising #reptiles #binaryoptions #reptilesofinstagram #reception #makeuptime #adoption #captio...
Program to warr gya 😂😂😂😂😂.....#picoftheday #picture #pickleball #picturechallenge #pictureoftheday #picturebooks #photog...
😂😂😂.....#picoftheday #picture #pickleball #picturechallenge #pictureoftheday #picturebooks #photography #photo #photosho...
😂😂😂.....#picoftheday #picture #pickleball #picturechallenge #pictureoftheday #picturebooks #photography #photo #photosho...
😂😂😂.....#picoftheday #picture #pickleball #picturechallenge #pictureoftheday #picturebooks #photography #photo #photosho...

Website