Noon leaga ghizer

09/06/2023

Inshallah

09/06/2023
22/08/2022

پورے گلگت بلتستان میں امن بحال کرنے والا گلگت بلتستان میں اربوں کی لاگت سے پہلا کینسر ہسپتال بنانے والا اربوں کی لاگت سے پہلا ہارٹ ہسپتال بنانے والا پہلی دفعہ ویسٹ منیجمنٹ جیسے نظام کو لانے والا پہلا ایم آر آئی دینے والا گلگت بلتستان میں پہلا ٹروما ہسپتال بنانے والے گلگت بلتستان میں پہلا ایکسپریس وے بنانے والا گلگت بلتستان میں 5 سال میں سات پارکس بنانے والا چالیس ارب کی لاگت سے اسکردو روڈ بنانے والا گلگت بلتستان میں پہلا سیف سیٹی پروجیکٹ متعارف کرانے والا میرا وزیر اعلی میرا قائد حافظ حفیظ الرحمان

19/08/2022

سابق سینٹر مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مرحوم مشاہد اللہ خان نے جو تقریر کیا تھا وہ سچ ثابت ہوا 🤲🏻

Photos from Noon leaga ghizer's post 22/07/2022

حمزہ جیت گیا ویلڈن ن لیگ جشن منالو

10/06/2022

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “❤

10/06/2022

یہ جو(ن) ہے نا
دل کا سکون ہے
❣️
جیو شیر گلکت بلتستان✌🏻 مشکل فیصلے ہمیشہ بہادر لوگ کرتے ہیں
‏بُزدل تو میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
‏👇
‏جیو👏👍

05/06/2022

نشئی کی چلائی ہوئی ایکسیڈنٹ گاڑی کو ٹھیک کرنے پر پیسہ اور وقت تو لگے گا۔۔۔
لیکن ہمیں اعتماد ہے میکینک تجربہ کار ہے،
اچھے دن آئیں گیں۔انشاءاللہ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️

03/06/2022

فخر پاکستان

26/05/2022

ہیلی کاپٹر سے اتار کر موٹر سائیکل پر لانے والوں کو سلام ،🤣😭

25/05/2022

انسانیت ختم۔ برداشت ختم۔ اور یوتھون کو سدھارنے آپ میرا کام صرف ڈانڈا ۔۔۔۔۔حکیم صاحب

25/05/2022

قوم یوتھیہ علم حاصل کرو,ورنہ جہالت آپ کو ڈی چوک میں دوبارہ نچوائیگی.
یونیورسٹی آف یوتھیالوجی.
رد نسوار اور ردالفساد فی الباکستان آپریشن شروع.

24/05/2022

25 مئی سے یوتھیوں کے علاج کیلئے ڈی چوک میں
ببر شیر ڈاکٹر رانا ثناء اللہ خان صاحب ڈیوٹی پر ہونگے، جس یوتھیے نے بھی اپنا علاج تسلی بخش کرنا ہے ، وہ ضرور آئیں ، 24 گھنٹے کلینک کھلا رہیگا،
💪💪💪💪i love you rana

24/05/2022

کلگت بلتستان سے کروڑوں کی تعداد میں یوتھیے اسلام آباد آزادی مارچ کے لئے روانہ۔۔ 😂

24/05/2022

مکمل آزادی مارچ کے لیے تیاریاں مکمل لیکن آکے اللہ تعالیٰ خیر گرے

12/05/2022

یہ محبت ””” یہ جُنون 💞❤💞
صرف نون ““““ صرف نون 💪👈🐅

10/05/2022

چار سال بعد نابینا یوتھیوں کو منگائ نظر آنا شروع ھوگی
شکر الحمدللہ

09/05/2022

ہمارا قائدہ شیر گلکت بلتستان کے مقابلہ میں ہے کوئی لیڈر ۔۔ جلنے کا کوئی فاتدہ نہیں ہے۔۔۔اللّٰہ پاک سلامت رکھے محسن کلگت بلتستان کو آمین

09/05/2022

قائد کا وفادار اور قریبی ساتھی ‏سینئر سیاستدان صاحب کی آج ہارٹ سرجری ہونے جا رہی ہے، میں ان کیلئے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ پاک ان کا آپریشن کامیاب کرے، اور اللّٰہ پاک انہیں لمبی زندگی دے آمین 🤲🏻

Photos from Noon leaga ghizer's post 09/05/2022

‏‎نوجوان نسل کو تربیت یافتہ خوبصورت لڑکیوں کے زریعے جلسے کی طرف ماٸل کرنا یہود کا پرانا طریقہ واردات ہے ۔اللہ رحم کرے۔

05/05/2022

❤❤ہینڈ سم خوش اخلاق اور محنتی وزیراعظم
پاکستان میاں محمد شہباز شریف❤❤

02/05/2022

تمام اہل وطن کو ایڈونس عید مبارک۔منجانب ن لیگ غزر

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پورے گلگت بلتستان میں امن بحال کرنے والا گلگت بلتستان میں اربوں کی لاگت سے پہلا کینسر ہسپتال بنانے والا اربوں کی لاگت سے...
سابق سینٹر مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مرحوم مشاہد اللہ خان نے جو تقریر کیا تھا وہ سچ ثابت ہوا 🤲🏻
‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “❤
یہ جو(ن) ہے نادل کا سکون ہے❣️جیو شیر گلکت بلتستان✌🏻                            مشکل فیصلے ہمیشہ بہادر لوگ کرتے ہیں‏بُزدل...
فخر پاکستان
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے!
آلو آلو شیر آلو۔    وتو وتو شیر وتو

Website

Address


Rajshahi Division

Other Political Parties in Rajshahi Division (show all)
Izquierda Unida de Benavente Izquierda Unida de Benavente
Rajshahi Division

Asamblea Comarcal de Izquierda Unida en Benavente (Zamora)

RJD Parivar RJD Parivar
Boring Road
Rajshahi Division

इस पेज का उद्देश्य समाजवादी परिवार के हरेक खबर आप तक लाना।

SFI OTOOR LC SFI OTOOR LC
Kuttikada
Rajshahi Division, VARKALA

സമത്വം എന്നൊരു ആശയം മരിക്കുവില്ല ഭൂമിയിൽ നമുക്ക് സ്വപ്നം ഒന്നുതന്നെ അന്നുമിന്നുമെന്നുമേ ലാൽസലാം

MİLLİ PARTİ MİLLİ PARTİ
İstasyon Mah. Alparslan Türkeş Cad. No 2/12 Etimesgut ANKARA
Rajshahi Division

Milli Parti 27/10/2020 yılında, mutlak iktidar hedefi ile kurulmuş bir siyasi Parti'dir. Kün Feyekün

Sanjeev Thakur-ZP jaisinghpur Sanjeev Thakur-ZP jaisinghpur
Rajshahi Division

Sanjeev Thakur -Zila Parishad ward jaisinghpur

Salam Sekh Fan Club Salam Sekh Fan Club
Rajshahi Division

সভাপতি লাভপুর ব্লক তৃণমূল যুব কংগ্রেস। লাভপুর বীরভূম। মানুষের সাথে মানুষের পাশে। কেষ্ট দা জিন্দাবাদ।

Gopal Kumar political Gopal Kumar political
Rajshahi Division

विश्व गुरु बनेगा भारत

Ahmad khan Afridi Ahmad khan Afridi
Rajshahi Division

Money jajav_BHEEM_ARMY Money jajav_BHEEM_ARMY
Rajshahi Division

Money jatav_BHEEM_ARMY_ASP

Inttuc pandua Inttuc pandua
Rajshahi Division

𝖕𝖆𝖓𝖉𝖚 𝕴𝕹𝕿𝕿𝖀𝕮 𝖚𝖓𝖎𝖓𝖔𝖓

Mayor Vikizitha Mlotshwa Mayor Vikizitha Mlotshwa
259 Kingsway Street, Bergville, Kwazulu-Natal
Rajshahi Division

A servant. An initiator. An altruist.

ramazan pti ramazan pti
Islamabad
Rajshahi Division, RAMAZANPTI