Jawad Hussain Attari official

Jawad Hussain Attari official

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawad Hussain Attari official, .

assalamu alaikum my name Mohammed Javed Hussain Attari my page Jawan Hussain attari official is page ko banane ka maksad Niki ka hukam Dena aur burai se mana karna hai aap is page ko jarur follow Karen shukriya

03/09/2022

FGRF Daawat-e-islami 🌹🌹

26/08/2022

جمعہ مبارک ہو ❤️🌹🌹

18/08/2022

آج کی اچھی بات 🌹🌹

17/08/2022

ناحق باتیں سننا سے دل ❔❓❔❓
https://youtube.com/channel/UCxi01Ca23nFb1f35sjLGU3A
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/E36IzzPh4Mn8FqSB3X0JBb

17/08/2022

Join my page

https://www.facebook.com/Jawad-Hussain-Attari-official-110038144931470/
ہمارے فیس بک پیج کو ضرور فالو کریں شکریہ ❤️🤗

03/07/2022

🌹🌹🌹اپنے قربانی کے جانور کی کھال دعوت اسلامی کو دیں 🌹🌹

04/06/2022

امیر دعوت اسلامی اور تحریک دعوت اسلامی کے بارے میں ایک خلاصہ پیش خدمت ہے

حضرت مولانا محمد الیاس عطار قادری (دامت برکاتہم العالیہ) عالمِ اسلام کی انتہائی معروف شخصیت ہیں ـ جنہوں نے اپنا عظیم مقصد "مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے" بنا رکھی ہے، اور یہی مدنی مقصد کو پائے تکمیل تک انجام دینے کیلئے انہوں نے اپنے مریدین کو بھی تلقین فرمائی ہے ـ

آپ کا تعلق پاکستان کے مشہور و معروف شہر کراچی سے ہے، اور آپ قادری رضوی سلسلہ سے نسبت رکھتے ہیں اور اسی سلسلہ میں اپنے مرید کو بھی شامل فرماتے ہیں ـ بلا مبالغہ آپ دنیا کی سب سے بڑی مذہبی تبلیغی و اصلاحی تنظیم "دعوت اسلامی" کے امیر ہیں ۔

🌹مولانا محمد الیاس🌹 قادری (دامت برکاتہم العالیہ) کا کراچی کے ایک انتہائی غریب و نادار خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اور تاحال وہ فقر و قناعت کا عملی نمونہ ہیں ـ دنیا کی سب سے بڑی تنظیم کے سربراہ ہونے کے باوجود بھی وہ انتہائی سادہ و فقر اور سنتوں پر عمل پیرا والی زندگی گزار رہے ہیں ـ اس کا ثبوت انہی کے ایک بیان سے ملتا ہے جس میں وہ فرماتے ہیں کہ اگر انہیں زکوٰۃ دی جائے تو شرعی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی لیکن وہ صدقات و زکوٰہ اپنے لئے قبول نہیں کرتے ـ

امیر دعوت اسلامی نے ابتدائی دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ بنیادی دینی تعلیم کراچی میں ہی حاصل کی لیکن درسِ نظامی کی باقاعدگی سے تعلیم حاصل کرنے کا ذکر ان کی سیرت کی کتب یا دعوت اسلامی کی کتب میں کہیں نہیں ملتا، نہ ہی کبھی انہوں نے اس کا اقرار کیا، لیکن آپ نے علم کا وہ جامہ پہنا ہے جس کی مثال عرصئہ دراز تک تلاش کرنا مشکل ہے ـ آپ بنیادی طور پر ایک صوفی ہیں، جن کا اصل فوکس اصلاحِ اعمال و آخرت، اور عالم برزخ اور ترکِ دنیا پر ہے ـ یہی وجہ ہے کہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدارس و مراکز سے وابستہ لوگوں کا زیادہ تر وقت تبلیغی قافلے جنہیں دعوت اسلامی کی اصطلاح میں مدنی قافلے کہا جاتا ہے وہاں گزرتا ہے ـ ان کی ملفوظات و بیانات بھی انہیں موضوعات کے اردگرد گھومتے ہیں ـ دعوت اسلامی کے قیام سے ہی ویڈیو اور فوٹو کی مخالفت کی گئی، ٹیلی ویژن توڑنے کے واقعات پیش آئے اور "ٹی وی کی تباہ کاریاں" جیسے رسالے چھاپے گئے، لیکن حالات کو سمجھتے ہوئے دعوت اسلامی نے اب اپنا ٹی وی چینل بھی قائم کر لیا ہے جو کہ واقعی قابل تحسین اقدام ہے ـ

اس حقیقت کا انکار ہرگز نہیں کیا جاسکتا ہے کہ دعوت اسلامی نے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ خود کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی کامیاب ترین کوششیں کی ہے ـ "سنی بریلوی" علماء میں سب سے بڑی کمی اشاعتی و تحقیقی میدان میں ہے، مولانا الیاس قادری کی نگرانی میں دعوت اسلامی میں ایک شعبہ "المدینۃ العلمیہ" قائم کیا گیا، جس میں جدید و قدیم موضوعات پر تحقیقات، تراجم و شروحات کے ساتھ ساتھ درسی و فنی کتب پر بھی کامیابی سے کام کیا گیا، اور یہ دعوت اسلامی کا خاصہ ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ یہ سعادت ابھی تک کسی اور تنظیم کے حصے میں اب تک نہیں آ سکی ـ دعوت اسلامی کا ایک اشاعتی ادارہ "مکتبۃ المدینہ" قائم ہے جس کے تحت دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں کتب کی اشاعت کا اہتمام ہوتا ہے ـ اس "مکتبتہ المدینہ" سے عموماً مسلک اعلی حضرت کو فروغ بخشنے اور مسلمانوں کے عقیدے میں پختگی پیدا کرنے سے منسلک کتب و رسائل شائع کی جاتی ہیں ـ

مولانا محمد الیاس قادری صاحب کا مزاج اصلاحی، تبلیغی اور حکیمانہ ہے، یہی وجہ ہے کہ لاکھوں لاکھ مسلمان اور بالخصوص نوجوان ان سے وابستہ ہوگئے ـ سنی بریلوی تاریخ میں مولانا الیاس عطّار قادری صاحب واحد ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی الگ پہچان قائم کر رکھی ہے، نیا اندازِ فکر دیا اور نئے معیار قائم کئے ـ مسلکی مسائل و عقائد میں وہ امام احمد رضا فاضل بریلوی (رضی اللہ عنہ) کے نظریات و تعلیمات کے داعی ہیں ـ چونکہ وہ خود کسی علم و فن میں متخصص نہیں تھے اس لئے ان کے حصے میں کوئی تحقیقی کام نہیں لیکن ان کی تربیت و نگرانی کی وجہ سے دعوت اسلامی نے دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جہاں دنیا بھر سے سائلین کو فقہی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے ۔

مولانا محمد الیاس قادری صاحب کی خدمات و تبلیغ فقط مسلمانوں کے حلقوں تک ہی محدود نہیں ہے، الحمدللہ عزوجل آپ کے اخلاص و لِلّہِیَت کے ساتھ خدمات دین اسلام ہی کے سبب اب تک سینکڑوں غیر مسلموں اور بدعقیدوں نے (قادیانی، دیوبندی، اہلحدیث وغیرہ) اپنے باطل عقائد سے تائب ہوکر دامن اسلام سے وابستگی حاصل کرتے ہوئے مسلک اعلی حضرت پر استقامت کو اپنا مقصد عظیم بنا رکھے ہیں ـ

امیر دعوت اسلامی مولانا محمد الیاس قادری صاحب کے تقوٰی، پرہیز گاری، صوفیانہ اور متقیانہ مزاج میں کوئی شک کئے بغیر یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ یہ مرد درویش جس طرح خود سنتوں پر عمل پیرا ہوتے ہیں اسی طرح اپنے مریدین، مدرسین، مبلغین، معلین، محبین حتی کہ امت مسلمہ کو بھی نبئ خیر الانام (صَلَّی اللّہ عَلیہِ وَالِہِ وَسَلَّم) کی سنتوں کو اپنانے کی ہر آن تلقین فرماتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں ـ ان کی خدمات دین و سنیت کا ہی صلہ ہے کہ آج نوجوان علماء اہلسنت کی ایسی ٹیم فراہم کر دی ہے جو اسلاف کی تصنیفات پر تراجم و شروحات اور فتاوٰی کی ترتیب نو پر کام کر رہے ہیں۔ بالخصوص تخریج پر جس عمدگی سے انہوں نے کام کروایا ہے وہ کسی اور کے حصے میں اب تک نہیں آیا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ فقہی و روحانی رہنمائی کیلئے دعوت اسلامی میں متعدد مراکز ملکی و بیرون ملک سطح پر قائم ہیں جہاں فی سبیل للہ یہ خدمات سر انجام دی جا رہی ہیں۔

مجموعی طور پر مولانا محمد الیاس قادری صاحب اصلاحی تبلیغی اور علمی میدان میں وہ بے مثال شخصیت کے حامل ہیں جو در حقیقت امت مسلمہ کیلئے ایک مشورہ عظیم نعمت تصور کئے جاتے ہیں، جن کی کوشش و کاوش سے صرف ہند و پاک نہیں بلکہ ساری دنیا میں مسلک اعلی حضرت کا پرچم لہرا رہا ہے ـ اور ایسی شخصیت کی ہر کسی کو قدر کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ایسی ہستی زمانے کو بار بار نصیب نہیں ہوا کرتی ہے ـ

🌹🌹
🌹 نوٹ🌹
: قارئین سے التماس ہے کہ مو لانا محمد الیاس عطار قادری (دامت برکاتہم العالیہ) کے عظیم کارناموں سے ساری دنیا کو آشنا کرانے کیلئے پوسٹ کو ضرور شیر کرے

📡 ﻣﺪﻧﯽ ﭼﯿﻨﻞ 📺 ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﯿﺌﮯ
🌹 ﺻﻠﻮ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﺤﺒﻴﺐ 🌹
🌹 ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻰ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ 🌹

16/05/2022
Photos from Jawad Hussain Attari official's post 08/05/2022

ماں

Maulana Ilyas Qadri - YouTube 15/04/2022

امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ حضرت علامہ مولانا الیاس قادری صاحب کا یوٹیوب چینل ضرور سبسکراںب کریں شکریہ ❤️🤗
https://youtube.com/c/MaulanaIlyasQadri

Maulana Ilyas Qadri - YouTube This channel is associated with Allama Moulana Muhammad Ilyas Qadri.The Spiritual Guide, Shaykh-e-Tariqat, Amir-e-Ahl-e-Sunnat, the Honourable, Hadrat, ‘Alla...

Photos from Jawad Hussain Attari official's post 07/04/2022

اسلامی پوسٹ

02/04/2022

تمام عاشقان رسول کو مبارک ھو رمضان المبارک کا چاند🌙 نظر آگیا ہے

یاخدا ہم عاصیوں پر یہ تیرا احسان ہے
زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رمضان ہے

❤️

Photos from Jawad Hussain Attari official's post 21/03/2022

یہ ویڈیو دیکھ ہمارے یوٹیوب چینل پر اور ہمارے یوٹیوب کو ضرور سبسکراںب کریں شکریہ ❤️🤗

21/03/2022

جامعہ المدینہ شورکوٹ سٹی 🤲

02/03/2022

❤️❤️میرے پیارے پیارے مرشد ماشاءاللہ کیا بات ہے ❤️❤️

Photos from Jawad Hussain Attari official's post 28/02/2022

معراج کی مبارک رات مبارک ہو ❤️🤗

28/02/2022

مِعراج کی شب تو یاد رکھا پھر حشر میں کیسے بھولیں گے
عطارؔ اِسی اُمّید پہ ہم دن اپنے گزارے جاتے ہیں

25/02/2022

بہت ہی پیاری مسجد فیضان غوث اعظم ضرور دیکھیں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکراںب کریں شکریہ ❤️
https://youtube.com/channel/UCxi01Ca23nFb1f35sjLGU3

19/02/2022

ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکراںب کریں شکریہ ❤️
https://youtube.com/channel/UCxi01Ca23nFb1f35sjLGU3A

16/02/2022

My YouTube channel link
https://youtube.com/channel/UCxi01Ca23nFb1f35sjLGU3A

11/02/2022

جمعہ مبارک ہو ❤️

10/02/2022

گھریلو جبڑوں سے نجات🤗

08/02/2022

اس کلپ کو ضرور سنیں اور شیئر کریں شکریہ ❤️

08/02/2022

فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم رجب اللہ عزوجل کا مہینہ شعبان میرا مہینہ رمضان میری امتوں کا مہینہ ہے

08/02/2022

مختلف کہانیوں پڑھنے کی منت❤️❤️

Telephone

Website