Pakistan T.V
Pak talent promote
چاہا نہیں کِسی کو اُس ایک شخص کو چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا معیار مجھے ابھی تک بھی یاد ہے❤️🩹
انا للہ وانا الیہ راجعون
اطلاع نماز جنازہ بھائی نظر حسین مہر متوجہ رضا الہی سے یو اے ای میں وفات پا گئےتھے جس کی نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 10 بجے انکے آبائی گاوں چک نمبر 162 سیون ار میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب شرکت فرما کر ثواب داریں حاصل کریں
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مکان عطا فرمایا امین یا رب العالمین😭😭🤲🤲
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نذر حسین مہر اکبر متوجہ کے مسات اور مظہر متوجہ کے والد محترم دوبئی میں انتقال کر گے
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے
لواحقین کو صبرِجمیل عطافرمائے
آمين يأرب العالمين😢
Ap ko Kia laghta hai ye larka waki sach Bol rha hai video lazmi dykhen Ap ko Kia laghta hai ye larka waki sach Bol rha hai video lazmi dykhen ...