Rayyan Saeedi Qadri
Official ‘page’ of world’s Renowned Sana khawan e Mustafa “Muhammad Rayyan Saeedi
Eid Mubarak 😍
Metro 1 New’s Sehri Transmission Aasan Ramzan
قادری فاؤنڈیشن میں منعقد کی گئ 64 ویں سالانہ محفل میں پڑہنے کاشرف حاصل ہوا
جس میں رنگ سہروردی کے مشہوراور علمی شہرت یافتہ ثنا خواں فصیح الدین سہروردی صاحب کی خصوصی آمد ہوئی
Last night
Gulshan-e-maymar
Shaba meraaj ki raat
Ajab rang par ha baharay madina | Rayyan Saeedi Qadri
Ajab rang par ha baharay madina
Ka sab janatay ha nisaray madina
ماہانہ محفل درودھ شریف جامع مسجد اللّٰہ والی میں مہینہ کی آخری اتوار کو دوپہر ظہر کی نماز کے بعد شروع ہو جاتی ہے جو قریب ریہتے ہیں ان سے شرکت کی درخواست…!
Mahana mehfil durood shareef mahina ka aakhri itwar
Kalam
Sarkar ka madina lyrics
عجب رنگ پر ہے بہار مدینہ
کہ سب جنتیں ہیں نثارِ مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا
تو تھی دل کی حالت تڑپ جانےوالی
وہ دربار سچ مچ میرے سامنے تھا
ابھی تک تصور تھا جس کا خیالی
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
بلا لو بلا لو لالو بلالو نہ مدینہ
ایک ہاتھ سے دل سنبھالے ہوئے تھا
تو تھی ہاتھ میں ان کی جالی
دعا کے لیے ہاتھ اٹھتے تو کیسے
نہ یہ ہاتھ خالی نہ وہ ہاتھ خالی
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
سنا ہے سبھی کے لئے باب رحمت
وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی
مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
بلا لو بلا لو لالو بلالو نہ مدینہ
جو پوچھا کسی نے کہ تم نظر کرنے
کو کیا لے گیا تھا تو تفصیل سن لو
تھا نعتوں کا اک ہار اشکوں کے موتی
درودوں کے گجرے سلاموں کی ڈالی
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ
ہمیں جان و دل سے ہے پیارا مدینہ
سہانہ سوہانہ دلارا مدینہ
ہر عاشق کی آنکھوں کا تارا مدینہ
خدا گھر قیامت میں فرمائے مانگو
لگائیں گے دیوانے نارا مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
سرکار کا مدینہ سرکار کا مدینہ
بلا لو بلا لو لالو بلالو نہ مدینہ
حضرت خواجہ غریب نواز کے مزار کا گُنّبَدّمبارک
یومِ عرس 6رجب شریف خواجہ غریب نواز