Hadi Baloch
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadi Baloch, Writer, .
Live match cricket
Live streaming of مخلص بلوچ
Today is video

#بلوچستان #کوئٹہ #پشتون #بلوچ
ماہ رینگ بلوچ
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK
نظم : بلوچستان کا دُکھڑا
نظم نگار/آواز : محمد طارق مزاری
میری گُل زمیں کی یہ ہر شئے تمہاری
یہ کوئلہ ، یہ تانبہ ، یہ گیس یہ مائع
یہ تمام تر قدرتی ذخائر کے خزانے
یہ پہاڑی نگینے اور قیمتی وسائل
یہ وادی اور خوبصورت فضائیں
بلا خوف و خطر ہیں تُمہاری،
ہاں یہ ہیں یہ تُمہاری
ہاں یہ ہیں یہ تُمہاری
کہ میری وسائل سے ہی
مُجھ کو محروم کرکے
مُلک کی ساری
معیشیت کی چکی چلا کے
ہوں تمہاری باہر مہنگی عمارتیں
چھاؤنیوں میں ہوں رنگین راتیں
دسترخواں پہ رکھی مہنگی غذائیں
حقوق دبوچ کر یہ نکلی توندیں۔
کہ میری دیس کا حقیقی وارث بچہ
زہین دماغ سے مخمور ہوکے
تعلیم کی دنیا سے محروم ہو کے
اپنی لاغر جسم پہ افلاس لے کے
ننگے پیروں سے لڑکھڑا کے
ہاتھوں میں چرواہے کی لکڑی اُٹھا کے
تن ڈھانپنے کو ملائم کپڑا اور
روٹی کی اِک نوالے کو ترسے
اپنے گمشدہ بابا کی اِک دید کو تڑپے۔
کہ اگر میری دیس کا جوان بیٹا
جدید افکار کی کتابوں کو کنگھال کرکے
تعلیم و جدت کی جہاں میں پرواز کرکے
شعور کی کرنوں سے سرفراز ہوکے
قلم کی عظیم طاقت سے آشناس ہوکے
آواز اُٹھانے کی سکت سمجھ لے۔
مزاحمت کی مضبوط رسی پکڑ لے،
اپنی بنیادی حقوق کی مانگ کرلے
تو بنتا ہے وہ زینت
تمہاری انجان کھائیوں کا
تشدد سے بھرپور کوٹھیوں کا
کرتے ہو تم ازیت ہر بلا کی
پھر پھینک دیتے ہو اُس کی نعش کو،
کسی گمنام گلی کوچے کے پاسے
یا کردیتے ہو
اُسے کسی انجان وادی کے حوالے
میری زمیں کے یہ بوڑھے ماں باپ
ہیں ترستے اپنی
جگر گوشوں کی اِک جھلک کو
پھرتے ہیں
اِن کے تصویروں کی اشتہارات اُٹھا کے
آہ زاریاں چیخ و پکار
آسماں کی طرف بلند کر کے،
روڈوں پہ گھنٹوں احتجاج کر کے،
سرداروں کے ڈیروں پہ چکر لگا کے،
شرابی وڈیروں کے در کھٹکھٹا کے ،
اپنے جگر گوشوں کے واپسی کی
نہ کسی سے کوئی امید،
نہ کہیں سے کوئی دلاسہ،
نہ کہیں سے آنے کی کوئی خبر
بے بس اور لاچار ہوکے
مایوسی کے دلدل کی آخری حد کو پہنچ کے۔
آخر ہوجاتے ہیں پھر
"مُسلط کردہ وطنیت پرستی کی گور کے حوالے"
کہ یہ سوال ہے کئی چیخوں کی صدیوں کا
کہ آخر کب تک چلے گا یہ قانون جنگلوں کا؟
آخر کب ڈھلے گا یہ شب ظلمتوں کا؟
یہ خاص زہنیت کے ٹولے کی عیاشیوں کا؟
یہ زیادتیوں کا ؟ یہ گمشدگیوں کا؟
کہ کب پڑیں گی یہاں شعور کی کرنیں
یہاں آزاد معاشرے کا کب ظہور ہوگا؟؟
_Muhammad Tariq Mazari
ایمان مزاری آپ کو نئی زندگی مبارک ہو دعا ہے کہ آپ کی ازواجی رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے ۔۔۔۔!!!
#بلوچستان
شخص تو بس پیدا ہوا ہے
شخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں 💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

Share
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤
SharePoint