سکرنڈ کے وفا پرست

ہمارا فلسفہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی ہے۔ ✊♥️💚🤍✌️

22/07/2024

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 21/07/2024

*شہداء کے لواحقین اورکارکنان وعوام یادگارشہداء جاکر شہداء کو سیلوٹ پیش کریں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی*
*اگرانہیں رینجرز یا پولیس یادگارِ شہداء جانے سے روکے تو دور سے ہی یادگارِ شہداء کو دیکھ کر شہیدوں کو سیلوٹ کرلیں، رابطہ کمیٹی*

#یادگار #شہداء #مہاجر #کراچی

21/07/2024

الحمد اللہ الحمد اللہ الحمد اللہ ❤️❤️✊

#کراچی

21/07/2024

‏کورٹ آف اپیل کا MQM کےبانی جناب الطاف حسین کےحق میں فیصلہ۔
MQM-P الطاف حسین کو 30 جولائی تک 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے۔کورٹ آف اپیل کاحکم۔
جیو نیوز پرکورٹ آف اپیل کےفیصلےاور الطاف بھائی کی فتح کی خبر۔

21/07/2024

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 21/07/2024

پراپرٹی کیس میں ایم کیوایم کےبانی وقائد جناب الطاف حسین کے حق میں تاریخی فیصلہ آنے پر'' ہفتہ تشکر''منایا جائے گا
MQM کی رابطہ کمیٹی کےکنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں وڈیوبریفنگ میں اعلان

الطاف بھائی کےحق میں عدالت کا تاریخی فیصلہ حق کی فتح ہے

یہ قائدتحریک الطاف حسین کی فتح ہے، انکی تحریک کی فتح ہےاورپوری قوم کی فتح ہے،تمام مظلوموں کی فتح ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی

تحریکی ساتھی اس تاریخ فتح پر خوشی منائیں،شہیدوں کوخوشی میں شامل کرنےکیلئے انکی قبروں پرجاکر پھول چڑھائیں،فاتحہ خوانی کریں ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی

شہیدوں،لاپتہ اور اسیرساتھیوں کے لواحقین کوبھی خوشی میں شامل کریں

18/07/2024

MQM founder and leader, Altaf Hussain. Press conference on victory in property case from Royal Court London

MQM founder and leader, Altaf Hussain. Press conference on victory in property case from Royal Court London

17/07/2024

‏MQM کے بانی وقائد الطاف حسین پراپرٹی کیس کےفیصلےکےبارے میں کل بروز جمعرات سہ پہر 3 بجےانٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم پریس کانفرنس سےخطاب کریں گے۔جناب الطاف حسین پریس کانفرنس میں عدالت کےفیصلے، کیس کی تفصیلات اور کیس کےپس پردہ اہم حقائق سےآگاہ کریں گے

٭٭٭٭٭ ‎

17/07/2024

‏یوم عاشورپر پیغام
‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩
‏واقعہ کربلا رہتی دنیا تک کےلئے سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام کی فتح اور یزید کی عبرتناک شکست کادن رہے گا۔یہی وجہ ہے کہ آج 14سو سال بعد بھی امام عالی مقام کا نام انتہائی عقیدت واحترام سے لیاجاتاہے اورتاقیامت یزید ملعون پر لعنت بھیجی جاتی رہے گی۔
‏ نواسہ رسولۖ ،سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیتِ اطہار نے میدانِ کربلامیں دینِ ِاسلام کی بقا ء کی خاطر یزید کی فاسق وفاجر بادشاہت کی بیعت سے انکارکیا۔سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام نے حق وصداقت کیلئے اپناسر کٹاناقبول کرلیالیکن یزید ملعون کی بیعت نہیں کی اوراس طرح خاندان رسولۖ نے اپنا مقدس لہو دیکر رہتی دنیا تک اسلام کوزندہ کردیا۔سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیت کی لازوال قربانیاں صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ رہتی دنیاتک دنیابھر کے تمام اہل حق کے لئے مشعلِ راہ رہے گی۔
‏حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیت سے سچی محبت اورعقیدت کاتقاضہ ہے کہ کسی بھی ظالم کی بیعت نہ کی جائے، ظالم وجابر حکمرانوں کے آگے کلمہء حق بلند کیاجائے اورنتائج کی پرواہ کیے بغیرظلم کو ظلم کہاجائے، چاہے ظالم کسی بھی قوم سے ہو اورکسی بھی رنگ اورروپ میں ہو۔خدا ہمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیت کے راستے پرچلنے کی توفیق عطافرمائے۔ (آمین ثمہ آمین)
#محرم

17/07/2024

"معرکہ حق حسین جیت گیا
یزیدی فوج اور اس کے حواری ہار گئے۔"

17/07/2024

معرکہ حق حُسین جیت گیا
یزیدی فوج اور اسکے حواری ہار گئے۔۔۔ ✌️

قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی نے لندن پراپرٹی کیس میں تاریخی فتح حاصل کی ہے، جو ہماری تحریک کی سب سے بڑی جیت ہے۔ اس کیس میں مخالف ریاستی انٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کے کرپٹ جرنیل و افسر اور ان کے حواری، جماعت “MQM-P” اور “PSP” کے عہدیدار شامل تھے، جنہیں پاکستانی ایجنسی نے الطاف بھائی پر پابندی لگانے کے بعد بنایا تھا۔ اس پوری سازش میں پاکستانی فوج کے کرپٹ جرنیل و افسر شاہی اور آئی ایس آئی نے قومی خزانے سے اربوں روپے خرچ کیے تاکہ الطاف بھائی کو ہر جگہ شکست دی جا سکے۔

یہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ قومی خزانے سے پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے اپنی انا اور مفاد کی جنگ میں، جس سے قوم و ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ بہادر آباد ٹولے نے اس کیس میں جو کردار ادا کیا، وہ بھی شرمناک ہے۔ الحمدللہ، حق کی فتح ہوئی اور باطل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

16/07/2024

*عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں پر اپرٹیز کیس کے فیصلہ پر خوشی کی تمام تقریبات عاشورہ کے بعد رکھی جائیں۔ قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

*ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پر اپرٹیز کیس میں ان کےحق میں فیصلہ آنے پر خوشی اورجشن کے تمام پروگرام عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں روک دیے ہیں اوررابطہ کمیٹی اورتمام تحریکی ساتھیوں کو ہدایت کی ہے کہ عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں آج اور کل کسی قسم کاکوئی خوشی کاپروگرام نہ کیا جائے۔ اس حوالے سے خوشی کی تمام تقریبات عاشورہ کے بعد رکھی جائیں۔*
٭٭٭٭٭ ‎

16/07/2024

‏قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی ہمیشہ سے ہی کہتے آئےکہ میں حسینی ہوں مگر یزیدی ذہنیت رکھنے والوں نے اس پر یقین نہیں کیا، آج عاشور کے موقع پر جناب الطاف حسین کے حق میں برطانیہ کی عدالت کے فیصلہ نے بھی واضح اشارہ دیدیا ہے کہ الطاف حسین ایک سچے حسینی ہیں۔
‏حسینیت زندہ باد
‏⁦‪ ‬⁩

16/07/2024

‏کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفاپرست کارکنان وعوام کودلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16جولائی 2024ء
میں،رائل کورٹ آف جسٹس کی اعلی عدالت کی کورٹ آف اپیل میں ایم کیوایم کی اپیل منظور ہونے اور لندن میں پراپرٹیز کیس میں تاریخی فتح پرپاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود ایم کیوایم کے تمام کارکنوں،ہمدرد ماؤں ، بہنوں، بزرگوں ، نوجوانوں اورمعصوم بچوں کو دلی مبارکباد پیش کرتاہوں اور مقدمات کے سلسلے میں مالی تعاون اور مقدمات میں کامیابی کے لئے دعائیں کرنے والے تمام وفاپرست کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بیٹیوں، معصوم بچوں کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ دلی مبارکباد اورسلام تحسین پیش کرتاہوں۔
لندن میں پراپرٹی کیس کے مقدمے کی پیروی کرنے والے بیرسٹررچرڈسلیڈ(Richard Slad) مقدمے کےلئے قانونی خدمات فراہم کرنے والی برطانیہ کی معروف لیگل فرم CM Atif & Co کےسینئر وکیل چوہدری محمد عاطف ،ان کے صاحبزادے سلمان عاطف اورقانونی معاونت کرنے والے دیگر کارکنان سے بھی دلی تشکرکااظہارکرتاہوںاور ان کی صحت وعافیت کیلئے دعائیں کرتاہوں۔

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 16/07/2024

‏”انتہاٸ اہم اور فوری خبر“
10 محرم 1446 ہجری

آج دس محرم کو ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی اپیل برطانوی عدالت نے منظور کر لی اور گزشتہ عدالت کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا۔
جی ہاں مشہور زمانہ ایم کیو ایم لندن پراپرٹی کیس جو حقیقت میں الطاف حسین بہ مقابلہ آٸ ایس آٸ تھا اس میں الطاف حسین بھائی فتح یاب ہوگۓ ہیں،
الطاف حسین کا تاریخی نصیحتی جملہ ” ساتھیو کبھی مایوس مت ہونا“ کی فتح ہوگئ ہے ✊

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 16/07/2024

عوام و کارکنان سے قائد محترم جناب الطاف حسین بھائ کی مسعود عباسی بھائ کے لئے دعائے صحت کی اپیل ۔۔۔

16/07/2024

Banning PTI and filing a case of Article 6 is authoritarian: Altaf Hussain

16/07/2024

صولت مرزا اور اس کے حواریوں کی "مشرقی پاکستان کو دولخت کرنے اور آرمی پبلک اسکول " حملے کا منصوبہ بناتے ہوئے یادگار تصویر !

یاد رہے اس تصویر میں بھارت سے تربیت یافتہ دہشتگردوں میں احسان الله احسان ، ماما قدیر , مرتظی بھٹو اور تاجی کھوکر بھی موجود ۔۔۔۔

لمبر ون تحقیق کاروں سچ لکھتے ہوئے اپنی ماں بہن کی طرح کم از کم قلم کا سودا تو نہی کرو

جو نفرت ، تعصب اور بغض کا بیج تم بو رہے ہوں وہ تم بہت جلد کاٹو گے انشا اللہ

جئے مہاجر ❤

09/07/2024

نادر علی کی پوڈکاسٹ میں فنکاروں نے الطاف حسین بھائی کی بے شمار تعریف کی۔ الطاف حسین بھائی نے ہمیشہ ہر فنکار کی عزت کی اور انہیں کیش اوارڈز سے نوازا۔ آج کراچی کے حالات سنگین ہیں، جہاں غیر مقامی آباد ہونے کے بعد قتل و غارت اور چوری ڈکیتی میں اضافہ ہوا ہے۔ کراچی، جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا، اب تباہ حال ہے۔ الطاف حسین بھائی کی قیادت کی عدم موجودگی میں شہر کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے۔ آج کراچی اور پاکستان کو الطاف حسین کی مضبوط قیادت اور رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ان کی کمی سے شہر کی خوشحالی اور امن میں خلل آیا ہے۔
#کراچی #پاکستان

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 04/07/2024

‏ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش
‏ *کارکنان وعوام،وجیہہ احمد بھائ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں،
‏قائد تحریک الطاف حسین

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 04/07/2024

‏*ایم کیوایم حیدرآبادزون کے کارکن ظفرخانزادہ کے بڑے بھائی کے انتقال پربانی وقائد الطاف حسین کااظہارتعزیت*
‏ *دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگواران کےغم میں برابر کے شریک ہیں،
‏قائد تحریک الطاف حسین*
اللہ تعالی دانش خانزادہ کی بخشش و مغفرت فرماۓ آمین

29/06/2024

Celebration of 46th Foundation day of APMSO . in London *

Celebration of 46th Foundation day of APMSO . in London


*

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 29/06/2024

28/06/2024

ذرہ سا گڑگڑاتا لیتا تو شاید کام بن جاتا
میں خاکی ہوں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا

مگر تم ہاشمی ہو کر زرہ سا جھک بھی سکتے تھے
تمہاری عظمتیں کیا ہیں تمہیں سمجھا نہیں سکتا

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 27/06/2024

*لندن میں APMSO کے 46 ویں یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع 29، جون کو ہوگا*
*بانی وقائد الطاف حسین مرکزی اجتماع سے خطاب کریں گے*
*ایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے اجتماع کی تیاریاں زور وشورسے جاری ہیں*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*لندن۔۔۔27، جون 2024ء*
اے پی ایم ایس او کے 46 ویں یوم تاسیس کامرکزی اجتماع ہفتہ 29، جون2024ء کو لندن میں تنظیمی جوش وخروش سے منایاجائے گا۔ یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع سے تحریک کے بانی وقائد جناب الطاف حسین خطاب کریں گے ۔
یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع ہفتہ کو لندن کے علاقے ایجوئیرکے مقامی ہال Canons Hall, 1-17 Wemborough Road, Stanmore HA7 2DU میں منعقد کیاجائے گا۔ ایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے یوم تاسیس کے اجتماع کی تیاریاں زور وشورسے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسکرین،پینافلیکس اور بینرزتیار کئے جارہے ہیں ۔اس کے علاوہ اجتماع میں شرکت کیلئے شرکاء کو دعوت نامے بھی ارسال کیے جارہے ہیں ۔اجتماع میں مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اورہمدرد شرکت کریں گے ۔
دریں اثناایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزرسہیل خانزادہ نے لندن، برمنگھم، مانچسٹر، شیفیلڈ، بریڈفورڈ اوردیگرشہروں میں مقیم تحریک کے کارکنوں اورپاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ اجتماع میں بھرپور تعدادمیں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔
٭٭٭٭٭ ✊

23/06/2024

شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران باجی کی طبیعت بیحد ناساز ہے۔ تمام وفا پرستوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔

یا اللہ، اپنے فضل و کرم سے شمائلہ عمران باجی کو صحت کاملہ عطا فرما۔ ان کی تمام بیماریوں اور تکالیف کو دور کر دے۔ ان کے گھر کو خوشیوں اور صحت سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔
#آمین__یا__رب__العالمین #آمین_______ثم_______آمین

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 22/06/2024

*ایم کیو ایم نوابشاہ زون سکرنڈ سیکٹر کے سینیر وفا پرست کارکن ہارون بھیا کے انتقال پر بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین کا اظہارِ تعزیت*

*دُکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان ،آپ کے دکھ میں برابر شریک ہیں، قائدِ تحریک الطاف حسین*

لندن ۔۔۔ 22 جون 2024ء

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نوابشاہ زون سکرنڈ سیکڑ کے سینیر وفا پرست کارکن ہارون بھیا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم ہارون بھیا کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دُکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالٰی ، مرحوم کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔
*(آمین ثمہ آمین)*
⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

Photos from ‎سکرنڈ کے وفا پرست‎'s post 18/06/2024

۱۹ جون
شبِ خون
یومِ سیاہ 💔
#حیدرآباد

18/06/2024

۱۹ جون
شبِ خون
یومِ سیاہ 💔
#حیدرآباد

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

We love You Altaf Hussain Bhai ❤️            #WeStandWithAltafHussain #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #WeWantAltaf #ourleaderourproud...
‏کورٹ آف اپیل کا MQM کےبانی جناب الطاف حسین کےحق میں فیصلہ۔ MQM-P الطاف حسین کو 30 جولائی تک 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے۔کورٹ ...
‏زمانے بھر نے کی یزید کی حمایت‏اور ہم حسینیت پر ڈٹے رہے ✊‏⁦‪#AltafBhaiJeetGaye‬⁩ ⁦‪#AltafWinsAgain‬⁩ ⁦‪#AltafHussain‬⁩ ⁦...
نادر علی کی پوڈکاسٹ میں فنکاروں نے الطاف حسین بھائی کی بے شمار تعریف کی۔ الطاف حسین بھائی نے ہمیشہ ہر فنکار کی عزت کی او...
ذرہ سا گڑگڑاتا لیتا تو شاید کام بن جاتامیں خاکی ہوں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتامگر تم ہاشمی ہو کر زرہ سا جھک بھی سکتے ...
فکر الطاف ہے آج ہر ذہن میں روشنشعور کی بیداری ہے 11 جون 11 جون ✊#46thFoundationDay #APMSO #46thFoundingAnniversary #Alta...
‏حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے سانحے کےزخمیوں کوحیدرآباد سے کراچی لائے جانے پر MQM کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی خصوصی ہدا...
ہمارے ساتھ دہرا معیار بند کیا جائے ہمارے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی پر سے جھوٹی بے بنیاد پابندی ختم کی جائے۔ 🤬💔   ...
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہی ملی۔۔۔!! 💔           #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #Murshad #nazm #sadpoetry #AltafBhai #AltafHussain...
QeT Altaf Hussain Bhai Appeal to Release of Kashmiri Poet Ahmad Farhad.                       #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #kashmi...
Love you Bhai Always 🫶❤️🤲                                                               #AltafWillWin ✌️        #سکرنڈ_ک...
‏*سردار انوارا ایڈوکیٹ (رہنما - کشمیر لبریشن فرنٹ)جناب الطاف حسین بھائی سے اظہارِ تشکر، جس انداز میں جناب الطاف حسین بھا...

Website

Address


Rajshahi Division
67210

Other Political Parties in Rajshahi Division (show all)
Izquierda Unida de Benavente Izquierda Unida de Benavente
Rajshahi Division

Asamblea Comarcal de Izquierda Unida en Benavente (Zamora)

Nice post today Nice post today
Rajshahi Division, 38900

today update Islamic and politics

RJD Parivar RJD Parivar
Boring Road
Rajshahi Division

इस पेज का उद्देश्य समाजवादी परिवार के हरेक खबर आप तक लाना।

SFI OTOOR LC SFI OTOOR LC
Kuttikada
Rajshahi Division, VARKALA

സമത്വം എന്നൊരു ആശയം മരിക്കുവില്ല ഭൂമിയിൽ നമുക്ക് സ്വപ്നം ഒന്നുതന്നെ അന്നുമിന്നുമെന്നുമേ ലാൽസലാം

MİLLİ PARTİ MİLLİ PARTİ
İstasyon Mah. Alparslan Türkeş Cad. No 2/12 Etimesgut ANKARA
Rajshahi Division

Milli Parti 27/10/2020 yılında, mutlak iktidar hedefi ile kurulmuş bir siyasi Parti'dir. Kün Feyekün

Sanjeev Thakur-ZP jaisinghpur Sanjeev Thakur-ZP jaisinghpur
Rajshahi Division

Sanjeev Thakur -Zila Parishad ward jaisinghpur

Salam Sekh Fan Club Salam Sekh Fan Club
Rajshahi Division

সভাপতি লাভপুর ব্লক তৃণমূল যুব কংগ্রেস। লাভপুর বীরভূম। মানুষের সাথে মানুষের পাশে। কেষ্ট দা জিন্দাবাদ।

Pti Tigar page Pti Tigar page
Rajshahi Division

Gopal Kumar political Gopal Kumar political
Rajshahi Division

विश्व गुरु बनेगा भारत

Ahmad khan Afridi Ahmad khan Afridi
Rajshahi Division

Money jajav_BHEEM_ARMY Money jajav_BHEEM_ARMY
Rajshahi Division

Money jatav_BHEEM_ARMY_ASP

Inttuc pandua Inttuc pandua
Rajshahi Division

𝖕𝖆𝖓𝖉𝖚 𝕴𝕹𝕿𝕿𝖀𝕮 𝖚𝖓𝖎𝖓𝖔𝖓