Islam Lovers
Islamic Lovers About Page - Our Vision is to spread the teaching of Islam to all over the World . { Entertainment videos }
یوں دیکھتے ھیں روضئہ اطہر کو اہلِ دل
گویا جناب سرور ﷺ عالم ھوں سامنے.
آمیـــــــــــــــــن ثم آمـــــيـن یا رب العالمین
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلاہیں گے
کرم کی جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی گے
حُسنِ تخلیق کو بھی رشک تو آیا ہوگا....!
اپنے محبوب کو جب رب نے بنایا ہوگا.....!!
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارك وسلم 🥀💚
گنبد خضرا کے جلوے اور وہ افطاریاں
یاد آتی ہے بہت رمضان طیبہ کی بہار ❣️❣️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
💖💖 جمعہ مبارک 💖💖
آمین یا رب العالمین 🌹❣️❣️
اُن ﷺ کے قدم چوموں گی ، مِل کر غُبار میں __!!
اے عشق خاک کردے ، مجھے کوئے یارﷺ میں ___!!
لے سانس بھی آہستہ کہ یہ دربارِ نبی ھے ۰۰۰
خطرہ ھے بہت سخت یہاں بے ادبی کا ۰۰۰
یااللہﷻ رمــضــان شریف میں مــدیــنــہ پاک کی سحری و افطاری ہمارا مقدر کر دے آمین ثم آمین❤
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤
شب برات (توبہ کی رات)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جسے غم و افکار گھیر لیں اسے چاہیئے کہ کثرت سے لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَا بِاللَّہِ پڑھا کرے۔ (الحدیث)
سن اچھا ہے محمدﷺ کا کمال اچھا ہے...!!
جو خداﷻ کو بھی ہے پیارا وہ جمال اچھا ہے. ❣️❣️
❤️❤️
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک۔ ❤️❤️
فلک کے نظاروں، زمیں کی بہاروں
سب عیدیں مناؤ، حضور صلى الله عليه وسلم آ گۓ ہیں.
ربیع الاول مبارک ہو. ❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.