CH Jawad Bin Noor UC58

CH Jawad Bin Noor UC58

I think about the people of my home. Sector G-6 is my home and I feel the problems of the residents of G-6 and i want to survive my life for these people

25/07/2024

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ* ..
نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ بھڈانہ کلاں کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیات رئیس بھڈانہ کلاں دو سگے بھائی ملک احسان غنی گجر اور ملک کامران گوجر ایک کاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئے اور اس جہان فانی سے کوچ فرما گئے ہیں
اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثمہ آمین ۔
*نماز جنازہ*
مرحومین کی نماز جنازہ آج رات 10:00 بجے مرکزی قبرستان بھڈانہ کلاں میں ادا کی جاۓ گی۔۔۔
*ایڈریس*
بھڈانہ کلاں اسلام آباد.

23/07/2024

UC-74
(G6/2, G6-3, G6-4)

Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 23/07/2024

UCs of Sector G-6

20/07/2024

Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 18/07/2024

اللّہ پاک مرحوم انزا طارق کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔۔آمین ثمہ آمین
اللّہ تعالیٰ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب اور ان کے اہل خانہ کو بھی صبر جمیل عطا کرے، آمین

10/07/2024
27/06/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ھے چوہدری فضل الٰہی گجر FIA والے چوہدری فتح الہی گجر اور چوہدری ظہور الٰہی گجر سرگودھا چک نمبر 126 والے کے بڑے بھائی اور چوہدری وقار نور ۔چوہدری وقاص نور اور حماد نور کے والد محترم چوہدری نور الہی گجر صاحب ایکسائز آفس والے آج بقضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@ نماز جنازہ@
مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 27 جون 2024 کو تقویت الاسلام جی سیون میں بعد نماز عشاء رات 10:00 بجے دا کیا جائے گا۔
@ایڈریس@
مکان نمبر 4/4-B گلی نمبر 18 G-7/2 اسلام آباد

برائے رابطہ:- چوہدری فضل الٰہی گجر
0321 5373563
چوہدری وقار نور گجر(بیٹا)

چوہدری وقاص نور گجر(بیٹا)
0315 9126126

19/06/2024

Pakistan❤️

30/05/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کہ ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے بھائی شاہد عباس (بابو بھائی) جی سکس ون ون منسٹری آف پیٹرولیم والے اور جمشید عباس کے والد محترم بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کلر سیداں ناڑہ مٹور میں 5بجے ادا کیا جاۓ گا۔
رابطہ نمبر
شاہد عباس (بابو)
03150581913
03404231855

Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 28/05/2024

‏صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف ❤️

28/05/2024

‏صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف
شیررر اک واری فیرررر 💪
نوازشریف کو مٹانے والے مٹ جائیں گے، نوازشریف کا نام زندہ رہے گا، پائندہ رہے گا، انشاءاللہ

24/05/2024

Today press conference on Government Accommodation issue

Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 07/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..
نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری اللہ دتہ گجر چیئرمین UC-26 G-6 سردار محمد رفیق گجر ۔چوہدری محمد صدیق ۔چوہدری محمد عاشق ۔ چوہدری طفیل اور چوہدری لیاقت گجر صاحب کے والد محترم آج کچھ دیر قبل اس جہان فانی سے انتقال فرما گئے ہیں

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔

مرحوم کی نماز جنازہ
آج مورخہ 7 مئی 2024 کو بعد نماز عشاء جامعہ مسجد مبین G-6/1 میں ادا کی جائے گی۔۔۔

ایڈریس
۔ مکان نمبر 385-A گلی نمبر74 جی سکس ون ون ۔ مبین مارکیٹ نزد اے ڈی ملک سنٹر
~*براۓرابطہ
چوہدری اللہ دتہ گجر
چیئرمین UC-26 G-6~*

0300 5142979
0336 5142979

10/04/2024

عید مبارک

*تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ*
*اللّٰه آپ کے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے*

Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 19/03/2024
18/03/2024

انا للہ انا الیہ راجعون.
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ راجہ وقار ممتاز اب اس جہاں کو الوداع کرگئے اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرے آمین
نماز جنازہ 4 بجے ممبر روڈ پھلگراں میں ادا کیا جائے گا

22/02/2024

تاجدار ختم نبوت زندہ آباد ❤️

Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 23/12/2023

PMLN Candidates of Islamabad ❤️
NA-46 - 47- 48

19/12/2023

‏ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔
کنول شوزب فرام بارسلونا

ہم مرتے دم تک لڑیں گے ۔
شہبازگِل فرام امریکہ

ہم اس جہاد میں جان دیں گے ۔
حماداظہر فرام میڈرڈ

ہم جان لڑا دیں گے ۔
مونث الہی فرام ویلنسیا

ہم میدان میں ڈٹ گئے ہیں ۔
شہزاداکبر فرام لندن

ہم جان قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے ۔
فرح گوگی فرام اٹلی

Videos (show all)

#Pakistan#followers
Pakistan❤️
Today press conference on Government Accommodation issue
#pakistankonawazdo

Address

G6
Islamabad
44000