Rana Amir Shahzad

Rana Amir Shahzad

PDO is Human Development Organization working with the Communities for their Development.

03/04/2023

Join us 📣

Urgent appeal:

Approximately 4000 registered children patients of thalassemia in Bahawalpur urgently need blood transfusions. Join us for an emergency Blood Donation Camp. Your blood donation can save a life!

Date: 5th April, 2023
Start Time: 08:00pm
Location: Pelican Development Organization office, Ring Road, Faisal Colony, Bahawalpur

Together, let's help these children with thalassemia and show our support for those in need.

Thank you for your generosity and support.

Challanges in Flood Emergency Response 28/08/2022

https://www.facebook.com/100456405896649/posts/165409752734647/

Challanges in Flood Emergency Response It is all about flood 20022 Rajan Pur Jawan . Dufficulties in flood emergency response in flood affected areas of District Rajan Pur.

17/06/2022

Admissions open in Social Work at y📣📣

16/06/2022

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=329233739398689&id=100069361970637

✨ADMISSIONS OPEN✨
🔹BS-1🔹Social Work (morning & evening)
🔹BS-5🔹 SOCIAL Work (morning & evening)

Opportunity to serve the society with professional approach.

19/06/2021

06/06/2021

بلیک میل ہونا چھوڑئیے ۔۔ 📣📣📣

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔
‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148
اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شیئرکریں اور ہماری ان بہنوں/بھائیوں کی مددکریں جو اس حوالے سےکسی پریشانی میں مبتلاہیں۔

The Citizens Foundation Careers – TCF Careers 05/06/2021

Multiple opportunities in an NGO "The Citizen Foundation" (TCF) - Punjab - Sindh :)
Regional Education Manager
2. Officer HR Services
3. Managers Volunteers & Special projects
4. Project Manager – English Program
5. Administration & Compliance Manager – Khanewal and Muzaffargarh
6. Curriculum Design Content Specialist: Urdu – Partnership SchoolsFULL-TIME
7. Manager Professional Development
8. Curriculum Design Content Specialist: Math and Science – Partnership Schools
9. Curriculum Design Content Specialist: English – Partnership Schools
10. Curriculum Design Content Specialist: Generalist - Partnership Schools
11. Curriculum Development Lead Numeracy
12. Senior Manager – Curriculum Specialist
For details and apply online: https://careers.tcf.org.pk/?fbclid=IwAR0sp6ry1oqKShlVbElfgsJPgGfQLWwjYmlChv9BSzLSCWnfZ4m5fJZoiOE

The Citizens Foundation Careers – TCF Careers We are a group of idealistic believers in education for all. We look for talented, forward-thinking and energetic individuals to join our team. Be a part of TCF and shape the future!

05/06/2021

نشیمن(ہوم فار ڈس ایبلڈ )،بہاولپور

حکومت پنجاب محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے معذور افراد (سپیشل پرسن )کیلئے فری کورسز کا آغاز ہو چکا ہے
جس میں
1۔ (‏موٹر سائیکل اینڈ آٹو الیکٹریشن )
2۔ (ڈریس میکنگ اینڈ ڈیزائننگ )
3۔ (کمپیوٹر سافٹ وئیرز پیکجز )
4۔ (ٹیلی فون آپریٹر )
5۔ (بیوٹیشن )
6۔ (ہوم اپلائنس ریپیرنگ )
7۔(کوکنگ اینڈ بیکنگ )

*داخلہ صرف معذور افراد کے لئے ہوگا ۔
*عمر کی حد 18 سے50 سال کے درمیان ہوگی ۔
*ہاسٹل کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔
*وظیفہ بھی دیا جائے گا ۔

(ایڈریس )
کوٹھی نمبر 15۔بی، یونس شہید روڈ، ماڈل ٹائون اے، بہاولپور

فون نمبر 062.2888245
۔سپریٹنڈنٹ
(نشیمن ) بہاولپور

05/06/2021

پاکستان میں کیا صرف 50 ہزار روپے میں مکان بنایا جاسکتا ہے؟ یقیناً آپ پکی اینٹوں، سیمنٹ کی بوریوں اور سریے کا تخمینہ لگا کر جواب نفی میں دیں گے۔

لیکن نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کا دعویٰ ہے کہ دیہی علاقوں میں یہ ماحول دوست مکانات اس سے بھی کم قیمت میں تعمیر ہو سکتے ہیں۔

پاکستان کی نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کا کریئر کنکریٹ اور سٹیل کے گرد گھومتا رہا۔ انھوں نے کراچی کی ایف ٹی سی بلڈنگ سمیت کئی بلند و بالا عمارتوں کی بنیاد رکھی، لیکن اب وہ اس مٹیریل سے بغاوت کرچکی ہیں اور ماحول دوست مکانات بنانے کے مشن پر ہیں۔



https://www.facebook.com/watch/?v=3068500496571157

Assistant Regional Manager - IRD 04/06/2021

Opportunity in an INGO "IRD" - Islamabad 🙂
Assistant Regionsal Manager
For job details and apply online: https://ird.global/job/assistant-regional-manager/

Assistant Regional Manager - IRD The incumbent will support Regional Manager to supervise the implementation and ex*****on of program activities. He/She will keep a very close coordination with the implementation, monitoring and field team to troubleshoot on-field issues in day-to-day operations as well as on Mass Drug Administrati...

04/06/2021

Everyone has a purpose❤️
Also a little reminder to take care of birds nd animals in this scorching heat.💙

04/06/2021

Certificate of COVID-19 Vaccination from NADRA📣📣📣

04/06/2021

Field & IFM Staff Required for "POLIO Campaign"
APEX Consulting requires Field and IFM staff for the ongoing Polio campaign round for the following districts:
Diamer, Gilgit, Torghar, Gawadar, Kech, Kalat, Loralai,
Punjab: FaisalabadRawalpindi Sheikhupura
Kindly share the resumes on this email at: [email protected]

04/06/2021

Hiring Time in NRSP 📣📣📣

01/06/2021
01/06/2021

Attention
Please Focus on Tree Plantion because it's Our Responsibility..🙏

01/06/2021

23/05/2021

پنجنند بیراج یا ہیڈ پنجنند
جنوبی پنجابی کا ایک خوبصورت ترین تفریحی مقام جہاں پانچ دریاؤں کا ملاپ ھوتا ھے!
بیراج کا چھلانگیں مارتا پر جوش پانی۔
ڈرون کیمرے سے لئے گئے شاٹ اور پس منظر میں خوبصورت سرائیکی شاعر سائیں رفعت عباس کے کچھ شعر منصور ملنگی کی آواز میں!

22/05/2021

حکومت پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہوا کہ مندرجہ ذیل 20 اضلاع کے گورنمنٹ و پرائیوٹ کالجز جس میں بہاولپور بھی شامل ہے آئندہ آڈر تک بند رہیں گے ـ

Photos from Rana Amir Shahzad's post 19/05/2021

Attention Please 📣📣📣
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پانچ فیصد سے کم کورونا مثبت والے اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، ان اضلاع میں تمام سکول 24 مئی کو کھل جائیں گے۔
اجلاس میں 150 افراد کے ساتھ آؤٹ ڈور شادی تقریبات کی بھی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ سیاحت کا شعبہ بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی، تاہم ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

این سی او سی نے چوبیس مئی سے آؤٹ ڈور ریسٹورنٹس بھی کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا۔ ریسٹورنٹس رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ ٹیک آوے کی اجازت چوبیس گھنٹے ہو گی۔

مزارات، سینما ہالز، ان ڈور ڈائننگ، ان ڈور جم اور تفریحی پارکس بند رہیں گے۔ تاہم واکنگ اور جوگنگ ٹریکس ایس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے۔

ان ڈور اور آؤٹ ڈور ثقافتی، میوزیکل، مذہبی اور دیگر اجتماعات پر بھی پابند ی رہے گی جبکہ بین الصوبائی سرکاری ٹرانسپورٹ ہفتہ اور اتوار کو بند رہے گی۔ یہ ٹرانسپورٹ بائیس مئی سے ہفتہ میں دو دن بند ہوگی۔

19/05/2021

ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو ماڈل ٹاؤن ڈویژن بہاولپور کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک مراسلہ کے مطابق بجلی کے آلات کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے کاموں کے باعث ماڈل ٹاؤن سب ڈویژن کے
فیڈر بی وی ایچ سے 20 مئی، 24، 27 اور 31 مئی، یونیورسٹی فیڈر سے 19 مئی، 22، 26، 29 اور 31 مئی کو 8 بجے سے 12 بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
اسی طرح خانقاہ سب ڈویژن کے فیڈر سیرانی، ذخیرہ، نور پور، سیٹکو سٹیل ملز، پی او ایل آرمی، بہاول سٹیل ملز، ایشیا گھی، شمیم آئل ملز فیڈر اور ماڈل ایونیو فیڈرز سے 18 مئی اور 25 مئی کو 8 بجے صبح سے 12 بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ـ
جبکہ ستلج سب ڈویژن کے فیڈر کالج روڈ 11 سے 17 مئی، 20، 24، 27اور 31 مئی کو 8 بجے صبح سے 12 بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی.

19/05/2021

پاکستان کے شماریات بیورو (پی بی ایس) نے چھٹی آبادی اور ہاؤسنگ مردم شماری 2017 کے حتمی نتائج اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے ہیں جس کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی ـ

20 کروڑ 76 لاکھ 80 ہزار ہے ۔

10 کروڑ 60 لاکھ 18 ہزار مرد ـ

10 کروڑ 13 لاکھ 44 ہزار خواتین ـ

3 لاکھ 21 ہزار 744 خواجہ سرا شامل ہیں۔

13 کروڑ 20 لاکھ 13 ہزار دیہی آبادی ہے ـ

7 کروڑ 56 لاکھ 70 ہزار شہری آبادی شامل ہے۔

پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے

پنجاب 10 کروڑ 99 لاکھ 90 ہزار ہے ـ

سندھ 4 کروڑ 78 لاکھ 50 ہزار ہے ۔

خیبر پختونخوا 3 کروڑ 5 لاکھ 10 ہے ـ

فاٹا کی آبادی 49 لاکھ 90 ہزار ہے ۔

بلوچستان ایک کروڑ 23 لاکھ 40 ہزار ہے ـ

اسلام آباد کی آبادی 20 لاکھ بتائی گئی۔

مذاہب کی بنیاد پر آبادی کی کل تعداد ـ

96.47 فیصد مسلمان شامل ہیں ـ

1.27 فیصد عیسائی ـ

1.73 فیصد ہندو ـ

0.09 فیصد احمدی ـ

0.41 فیصد شیڈول ذات ـ

0.02 فیصد دیگر شامل ہیں۔

2017 کی مردم شماری میں آبادی بڑھنے کا تناسب 2.4 فیصد ہے ـ

رپورٹ: وسیم اقبال

18/05/2021

محکمہ بلدیات پنجاب
سمیت پنجاب بھر سے 30 ہزار سے کم آبادی والی 96 ٹاون کمیٹیز کو تحصیل کونسل میں ضم کر دیا گیا
نوٹیفیکیشن جاری

18/05/2021

محکمہ لوکل گورنمنٹ حکومت پنجاب نے بہاولپور سمیت صوبہ بھر کی 30 ہزار سے کم آبادی والی 96 ٹاؤن کمیٹیاں ختم کر کے متعلقه تحصیل کونسلز میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ـ
بہاولپور کی ختم ہونے والی ٹاؤن کمیٹیوں میں ـ
ٹِبہ میانی سمہ سٹہ
خانقاہ شریف
مبارک پور
چنی گوٹھ
قائم پور شامل ہیں ـ
رپورٹ : وسیم اقبال

18/05/2021

دوست نے بتایا کہ "منت مانی تھی فلاں کام ھو جائے تو کسی بے ذبان کو کھانا کھلاؤں گی، بتائیں زیادہ مستحق کون ھے؟" میں نے کہہ دیا اپنے شوہر کو کھلا دیں پوری ہو جائے گی منت، تب سے موڈ اوف ھے انکا، کیا یہ بری بات تھی؟ 🤔

🐦 🐦 ان کی منت پوری ھو نہ ھو، ہم سب کو گرمی کی شدت بڑھتے ساتھ اپنے آس پاس پرندوں کا خیال رکھتے ھوئے چھت، بالکونی میں دانہ پانی کی موجودگی یقینی بنانی چاھئیے، ﷲ کی اس پیاری مخلوق کو تپش سے بچانے اور سیراب کرنے کے وسیلہ سے پروردگار انسان کے اندر کی حبس، ڈیپریشن اور مایوسی کو خوشی، اطمینان اور سکون سے بدل دیتا ھے،

چھت پہ پرندوں کے لئے باجرہ، کنگنی رکھئیے، چھوٹی چھوٹی چڑیوں سمیت خوش ألحان پرندے صبح شام رونق لگائے رکھیں گے، خصوصاً اگر آپ نے پودے/گملے لگا رکھے ہیں تو ساتھ باجرہ، پانی ضرور رکھیں تاکہ چڑیوں کو آپکے پودوں میں منہ ماری نہ کرنا پڑے، حق حقدار تک عزت کے ساتھ 😎

18/05/2021

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کوکورونا ویکسینز کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
ڈائریکٹر صحت پنجاب عثمان افتخارکی جانب سےصوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کی انتظامیہ کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر فرد کو صرف پہلی ڈوز کے طور پر لگائی گئی ویکسین کی ہی دوسری ڈوز لگائی جائے گی۔
ہدایت نامے کے مطابق سائنوفارم ویکسین کو سنگل ڈوزکےطورپرنہیں لگایاجائےگا، سائنوفارم ویکسین لگوانے والے افرادکو صرف سائنوفارم کی ہی دوسری ڈوز لگائی جائےگی۔
ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی شخص کو مختلف ویکسین کی دوسری خوراک نہیں لگائی جائے گی جب کہ سائنوویک اورایسٹرازینیکاکی پہلی ڈوز سی ای او ہیلتھ آفس سے فوری طورپرلی جائے، ایسٹرازینیکاویکسین کھلنے کے بعدصرف 6 گھنٹےتک استعمال میں لائی جاسکتی ہے۔

Photos from Rana Amir Shahzad's post 16/05/2021

شاہی قبرستان نواب آف بہاولپور
Royal Graveyard 🪦 Nawab Family of Bahawalpur

11/05/2021

تھر کا خوبصورت منظر...💗

Videos (show all)

Website