Videos by Abad News.
Iftikhar Ahmed Hits Six Sixes In The Final Over Of The Innings! 🔥| HBL PSL
#HBLPSL8 | #PSL8 🖤666666🤪
Iftikhar Ahmed Hits Six Sixes In The Final Over Of The Innings! 🔥| HBL PSL #HBLPSL8 | #PSL8 🖤666666🤪
😭😭ظلم کا بازار گرم اسلام اباد ایرپورٹ ملائیشا کے اورسیزوں کے ساتھ ظلم کا ۓ بازار دن بدن زیادہ ہورہا ہیں۔۔😭😭😭😭
😭😭😭شپنی سیلابونو ډیر زیانونه ورسول او ډیرو هیوادوالو ژوند یی هم اخیستی 😭 بس الله تعالی دی غیبی رحم وکړی پرموږ 😢😭
😭😭 باجوڑ: سلارزو چیناران کے قریب بم دھماکہ۔😭 باجوڑ: دھماکے کے نتیجے میں تحصیل ناظم حاجی سید باچا زخمی۔😭 ریسکیو 1122 باجوڑ: بچ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوۓ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا۔😭 باجوڑ ۔ حاجی سید باچا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔😭😭
تازہ خبر 📢📢 نن دہ جمعے پہ ورز پہ مین کمبڑ بازار میدان کے دہ دواو فروٹو گاڑو والا خپل منز کے پہ معمولی خبرہ ڈیرہ لویہ جگڑہ وکڑہ ۔ او خہ سُک سپیڑہ پکے وشوہ ۔ دہ بازار خلکو دہ خلاصی ڈیر کوشش وکو خو ناکام شو ۔ سہ وخت پس دہ لعل قلعہ پولیس 🚔 راغلل او کیس ئی پہ خپل لاس کے واغستو۔،
باجوڑ سے کراچی جانے والے نورجان برادر کی یوٹانگ گاڑی حیدرآباد موٹروے پر بھینسوں سے ٹکرا گئی۔ عین شاہدین حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ،درجنوں زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ موٹر وے پر حفاظتی اقدامات حکومت کی اولین زمہ داری ہوتی ہیں اگر اسطرح لاپرواہی سے کام لیا گیا تو خدا نخواستہ کل یہ بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔