PPP dir

PPP dir

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP dir, Political Party, .

05/11/2023

انشاء اللہ اس بار ہماری صوبائی وزیر دیر بالا سے ہوگا
دبنگ ایم پی اے
✌️🇱🇾

04/11/2023

11 فروری رات بارہ بجے کچھ اس طرح اعلان ھو گا
👇
پاکستان پیپلز پارٹی نے پورے پاکستان میں میدان مار لیا😎۔۔۔

04/11/2023

402 تو ایسا وڑگیا 😀
👇
جیسے 804 وڑگیا تھا😜
🤣🤣

Photos from PPP dir's post 01/03/2023

حلقہ پی کے 12
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نجم الدین خان کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے بانی رہنما خان محمد خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل۔

12/02/2023

الیکشن ہونے سے یا نہ ہونے سے پاکستان پیپلز پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پس اب ملک کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے

12/02/2023

زلفوں والی سرکار تیار ہو جاؤ کہا تھا نہ میدان خالی نہیں چھوڑیں گے

03/02/2023

اطلاع گمشدگی
یہ بچی کسی سے گم ہوگئ ہے اس وقت ڈوگدارہ ڈوگ بالا میں ایک بھائی کے پاس ہے جوکہ اپنا نام مروہ بتارہی ہے آگر کوئی پہچان والے ہیں تو رابطہ کریں' 03219005164

15/01/2023

کراچی میں ہر طرف
تیروں کی بارش۔

Photos from PPP dir's post 14/01/2023

پہ ضلع خیبر کی چی بلہ ورز کم ماشوم کوہی تہ غورزیدلے وو، او بیا ھم ھغہ کوہی قبر جوڑ کو ورلہ ۔نن دہ ضلع ملاکنڈ سرہ تعلق لرونکے، شاعر ضمیرخان ضمیر دا ھغہ ماشوم دا راویستو افتتاح ووکڑہ ٹول دوستان ورتہ دعا کوئ چی ﷲ یی پہ کی کامیاب کڑئ. حو محکی یی ضرور شیر کی چی ٹولوں پحتنوں تہ خبر ورسی ڈیرہ مننہ ......💔😥💔

13/01/2023

انقلابی شخصیت
فخر خیبرپختونخوا

13/01/2023

پشاور کے نواحی علاقے سربند میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا، حملے میں ڈی ایس پی اور ایک پولیس اہلکار شہید

Photos from PPP dir's post 13/01/2023

بوقت.1.45 بجے حدود تھانہ دیر قیوم ولد محمد شیر سب جیل دیر محرر ساکن کمرگی بتاریخ 10.1.023 رات 21:00 بجے گھر جاتے وقت کہی لاپتہ ہوچکا تھا جس کی لاش جیل کے سامنے زیر تعمیر مسجد کے تح خانے میں لاش برامد ہوا ہے پولیس جاے وقوع پر موجود ہے مزید معلومات جاری ہے۔

30/12/2022

تم اسرار یوسفزئی کے ایک بھی بال کو نقصان نہیں پہنچا سکتے_ ورنہ دیر کے نوجوانوں کے بارے میں کشمیر جاکر پتہ کرو

30/12/2022

چکدرہ نہیں توپ خانہ جہاں سے اٹھایا تھا اسی جگہ لانا ہوگا۔ بصورت دیگر مذید سخت ردعمل کا سامنا کرنا ہو گا

17/11/2022

Inshallah

03/11/2022

انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت!ایک شرمناک واقعہ ہے اللہ پاک
عمران خان اور دیگر زخمیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 😓

21/10/2022

Breking news
توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا

19/05/2022
11/05/2022

2 star up dir

07/03/2022

بلے کو ازمانہ نہیں، شیر کا ٹھکانہ نہیں، ترازو کا زمانہ نہیں،
سوائے تیر🇱🇾 کے کسی پر مہر لگانا نہیں ❣❣

07/03/2022

شمولیت
ویلج پاچا کلے جماعت اسلامی کے ملک تاج محمد،عادل خان،ملک فاتح ملک،نصیر خان اور تحریک انصاف کے حاجی گل ملا خان،ملک تاج محمد خان، حاجی عمرا خان، حاجی عنایت اللہ خان،ملک خلیل خان،ابرار خان،حاجی نیاز خان،گل رحیم اور مشہور خان اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل،،،

05/03/2022

سن 1970 سے دیر کی سیاست اور دیر کے ترقی کے حوالے سے ایک جائزہ نظر: شاہجہان دور کے خاتمے اور خطے کی خودمختاری کے بعد 70 میں الیکشن کے نتیجے میں ممبر قومی اسمبلی جماعت اسلامی کے صاحبزادہ صفی اللہ صاحب منتخب ھوئے جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی صوبائی صدر نجم الدین خان صاحب کے والد حاجی امان اللہ خان منتخب ھوئے اس دوران پاکستان کا وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو جبکہ صوبہ سرحد کاگورنر PPP کے حیات محمد خان شیرپاؤ مرحوم تھا شیرپاو اور وزیر اعظم بٹھوں دیر آیا تو دیر کو بروئے تحفہ ھیڈ کواٹر بناکر دیر کالج کی منظوری دی بعد ازاں وزیراعظم بٹھوں کے ہدایت پر حیات شیرپاو دیر آئے تو رات کی تاریکی میں جماعت اسلامی کے شرپسندوں نے جلسہ گاہ پر پانی چھوڑ کر جلسہ ناکام بنانے کی کوشش کی اسکے باوجود شیرپاو نے دیر روڈ، اور دیر کو تاریکی سے نکال کر بجلی کی فراہمی گورنمنٹ ڈگری کالج دیر کی منظوری دی،علاوہ ازین کوہستان کمراٹ روڈ، براول روڈ، ،عشیرئ گورکوہی روڈ الغرض ضلع بھر کے تمام علاقہ جات وادیوں اور دروں کے روڈز سب پیپلز پارٹی کے تاریخی ترقیاتی میگاپراجیکٹس و کارنامے ھیں اب آتے ھیں جماعت اسلامی کے طرف سن ستر سے 2022 تک بصورت MNA،MPA, منسٹر ہیلتھ، منسٹر بلدیات،ڈیڈ ک چئیرمین، 3 مرتبہ ناظم اعلی، تحصیل ناظم، ویلج ناظمین 52 سال تک دیر کے عوام کی خون چوسنے و برسراقتدار رہنے کے باوجود صرف براول روڈ کی تھوڑی سی کشادگی، نجم الدین خان اور انکے والد امان اللہ خان مرحوم کے بنائے گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایک بلاک کی تعمیر اور ناقص میٹیریل کا استعمال،20 سالہ دور حکومت میں کئیردرہ روڈ میں سے صرف 3 کلومیٹر RCC تعمیر اور ناقص میٹیریل کا استعمال جو اب کھنڈر شدہ ھے الغرض 52 سالہ اقتدار میں کوئی بڑا کارنامہ نہ دارد اب آتے ھیں فخر دیر نجم الدین خان اور انکے پارٹی PPP کے دیر کے لئے خدمات اور ترقیاتی کارناموں کے طرف صرف ایک بار چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ایک بار MPA اور ایک بار MNA,منسٹر اور ان ادوار میں ترقیاتی پیکجز پورے ضلع میں پرائمری مڈلز،ہائی سکولز،کالجز، ڈگری کالج دیر، براول کے مختلف بڑے وادیوں کے روڈز واڑی کے مختلف وادیوں کے روڈز، حیاگی شرقی غربی میراشپٹئ روخان روڈ حیاگی تا شرینگل روڈ گوالدئ،ڈوگدرہ الغرض کوہستان کے دور افتادہ وادیوں کے روڈز،دوبندو، ہاتن درہ روڈز، چراگلی دون گنشال روڈز، پناہ کوٹ واٹر ڈیمز کی تعمیر اور اس سے دیر ٹاون کے ہر گھر کو واٹر سپلائی، ضلع بھر کے مختلف علاقوں کو واٹر سپلائی سکیمز، دیر ہسپتال،ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کیٹیگری C اور D ہسپتالز، اور ڈاکٹروں کی تعیناتی،جبکہ سب سے بڑے ترقیاتی منصوبے دیر بیڈ کوارٹر جو 77 میں جماعت اسلامی نے دیر کر ہیڈکوارٹر سے محروم کردیا تھا نجم الدین خان نے دیر کو ہیڈکوارٹر لاکر دیر کے سپوت ھونے کا حق ادا کردیا،دیر کے عوام جو تیمر گرہ میں شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول کیلئے تیمرگرہ جاکر دربدر کے ٹھوکرے کھانے پر مجبور تھے پاسپورٹ آفس اور نادرا آفس کو دیر لاکر دیر کے عوام کی دادرسی کی، نوجوانوں کو دیر اسٹیڈیم کا تحفہ دیکر محرومیوں کا ازالہ کیا بلکہ PPP کا سب سے بڑا احسن کارنامہ شرینگل یونیورسٹی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مالی امداد اور صرف اپر دیر میں 80 ہزار گھرانوں کو BISP کے ذریعے ماہانہ ھزاروں روپے کا امداد، 08 سے 013 ھزاروں نوجوانوں کو پولیس،لیوی اور مختلف محکموں میں بھرتی کرنا یہ ہے نجم الدین خان کے دیر کی آباد کاری کیلئے محنت اور کارنامے PTI کا تو ملکی تباھی کے سوا کوئی ذکر نھی اب فیصلہ آپ پر، دیر کی تعمیر روزگار آبادی یا JI اور PTI کے ہاتھوں مزید بربادی۔ فخر دیر نجم الدین خان

Videos (show all)

Website