All Pakistan Clerks Association Haripur

All Pakistan Clerks Association Haripur

APCA Haripur will always stand for the rights of clerks in every department.

25/12/2023

ریاست خان ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کنڈی غازی کا اپنی ریٹائرمنٹ تقریب میں ایپکا ضلع ہری پور کے عہدیداران کے ہمراہ گروپ گروپ فوٹو۔
ریٹائرمٹ تقریب میں ایپکا ضلع ہری پور کے عہدیداران صدر اخترنواز خان،سئنیرنائب صدر عباس خان جدون، پریس سیکرٹری اویس خان، فنانس سیکرٹری سہیل افضل۔ایپکا ایجوکیشن کے فنانس سیکرٹری میراسلم شریک ہوئے۔

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 25/12/2023

ریاست خان ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کنڈی غازی کو ریٹائرمنٹ پر ایپکا ضلع ہری پور خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
ریاست خان کی بحثیت ہیڈماسٹر ریٹائرمنٹ تقریب ہوئی۔ جس میں ایپکا ضلع ہری پور کے عہدیداران صدر اخترنواز خان، سئنیر نائب صدر عباس خان جدون، پریس سیکرٹری اویس خان، فنانس سیکرٹری سہیل افضل، بابو میر اسلم نے شرکت کی۔ ریاست خان کو ایپکا کی جانب سے گفٹ بھی پیش کیا اور انکی خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کیا۔

25/12/2023

آل ایمپلائز پنشنرز اینڈ لیبرتحریک ہزارہ کے میڈیا کوآرڈینیٹر و ایپکا ضلع ہری پور کے سئنیر نائب صدر احسان شاہ گھڑیاں میں سعیدایوب راہنماء کلاس فور یونین کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 23/12/2023

مرکزی چیئرمین آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) پاکستان جناب حاجی اسلم خان کی رہائش گاہ پر ایپکا ضلع مانسہرہ کے عہدیداران کے وفد نے صدر مبشر آفتاب دلزاک کی قیادت میں ملاقات کی اور کلرکس کے بہتر مفادات کے تحفظ کے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔

22/12/2023

خیبرپختونخواہ پنشن کا پرانا طریقہ کار بحال کیا جائے۔ 25 سال سروس 55 سال عمر کا فارمولہ فوری ختم کیاجائے۔ ایپکا

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 21/12/2023

ایپکا ضلع ہری پور کے صدر اخترنواز خان، فنانس سیکرٹری سہیل افضل، ایجوکیشن یونٹ کے فنانس سیکرٹری میراسلم، بابو قیصرسہیل کی خادم حسین شاہ پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پنڈہاشم خان کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت کے موقع پر گروپ فوٹوز۔

20/12/2023

مرکزی چیئرمین ایپکا حاجی محمد اسلم خان اسلام آباد میں CDA ملازمین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 20/12/2023

بابائے اپگریڈیشن مرکزی چیئرمین ایپکا حاجی محمد اسلم خان کا اسلام آباد تقریب میں پہنچنے پر CDA ورکرز یونین(PG) کی جانب سے پرتپاک استقبال۔

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 18/12/2023

اخترنواز خان صدر ایپکا ضلع ہری پور نے قاضی سعید PA ڈپٹی کمشنر ہری پور کو (پی ایم ایس) کیڈر میں اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ہونے کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر ایپکا ضلع ہری پور کے سابق نائب صدر قاسم شاہ بخاری، سبجیکٹ سپیشلسٹ ہارون خان جدون اور ایپکا ایجوکیشن یونٹ کے فنانس سیکرٹری میراسلم بھی موجود تھے۔

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 18/12/2023

(اطلاع فوتگی) عارف خان سئنیر ایڈیٹر اکاؤنٹ آفس ہری پور اور سعید ایوب خان راہنماء کلاس فور یونین کے بڑے بھائی ریٹائرڈ ملازم PWD بابو آصف ایوب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کا نماز جنازہ 18 دسمبر بروز سوموار 3 بجے گاوں گھیڑیاں میں ادا کیا جائے گا۔

16/12/2023

محترمہ ثمینہ الطاف کو ڈائریکٹریس ایجوکیشن بننے کے بعد ہری پور کی دھرتی میں آمد پر ایپکا ضلع ہری پور کے جنرل سیکرٹری ملک امجدریاض، آل ایمپلائز کوآرڈینشن کونسل ہری پور کے چیئرمین ملک حفیظ، ایس ایس ایسوسی ایشن ضلع ہری پور اور آگیگا ہریپور کے صدر ڈاکٹر رضوان، ADEO اسٹیبلشمنٹ عمر ملک گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 16/12/2023

ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا محترمہ ثمینہ الطاف کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ہری پور آمدکے موقع پر صدر ایپکا ضلع ہری پور اخترنواز خان شیلڈ پیش کرتے ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مختیار خان جدون، پرنسپل سیف الرحمان، ذوالفقار احمد و دیگر بھی موجود

16/12/2023

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) ضلع ہری پور کے وفد کا کلریکل سٹاف کے ہمراہ ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ محترمہ ثمینہ الطاف کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ہری پور پہنچنے پر انکے ہمراہ گروپ فوٹو۔

15/12/2023

ایپکا ضلع ہری پور کےنائب صدر عثمان اختر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے۔

15/12/2023
14/12/2023

تعزیتی اجلاس🤲🏼

13/12/2023

پشاور۔ ایپکا خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی منیرخان، صوبائی صدر ایپکا ایجوکیشن فرمان اللہ خان کا نو تعینات ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا ثمینہ الطاف اور سابق صوبائی ڈائریکٹر رفیق خٹک کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

12/12/2023

خیبرپختونخواہ۔محکمہ ایجوکیشن میں 264 منسٹریل سٹاف پوسٹیں التوا کا شکار ہیں۔پوسٹوں کی فوری منظوری دی جائے۔
ایپکا ضلع ہری پور

12/12/2023

سینئر کلرک ٹو اسسٹنٹ کی 28دسمبر کوDPCہوگی۔ ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر اقبال خان نے منظوری دےدی۔ شکریہ

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 10/12/2023

ایپکا ضلع ہری پور کے صدر اخترنواز خان کی مولانا قاضی محمد طاہر کے فرزند قاضی کلیم اللہ کے قران پاک حفظ مکمل کرنے پر ختم قران کی محفل میں شرکت۔
اس موقع پر قاری محمد آیان صاحب، صدیق سواتی، سئنیر صحافی ظہور اعوان، ریاست شاہ قاضی محمد سعد حافظ محمد ہارون،نوید ایوب اور دیگر شخصیات بھی موجود ہیں

06/12/2023

روزنامہ آج ایبٹ آباد

05/12/2023

ایپکا ضلع ہری پور کے جنرل سیکرٹری ملک امجد ریاض اور سئنیر نائب صدر عباس خان جدون مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 04/12/2023

ایپکا ضلع ہری پور کے وفد نے شعیب حفیظ خان کو 'اسسٹنٹ' لوکل گورنمنٹ ہری پور کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انکی تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔
ایپکا وفد میں چیئرمین راجہ محمد زبیر،صدر اختر نواز خان، فنانس سیکرٹری سہیل افضل، پریس سیکرٹری اویس خان،آفس سیکرٹری فیضان خان، میراسلم اور غلام حبیب تھے۔

01/12/2023

لاہور ہائیکورٹ کی طرز پر تمام پاکستان کے منسٹیریل سٹاف کو اپگریڈ کیا جائے ۔
Nomenclature and upgrade the posts.
Assistant BPS-16 TO BPS-17
SR.CLERK BPS-14 TO BPS-16
JR.CLERK BPS-11 TO BPS 14.

Photos from All Pakistan Clerks Association Haripur's post 30/11/2023

ایپکا ضلع ہری پور کے وفد کی ایپکا کے ضلعی نائب صدر عثمان اختر کو پی اے ٹو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر کی پوسٹ کاچارج سنبھالنے کے بعد ان سے ملاقات۔ انکی تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

26/11/2023

اسلم خان، سریر خان اور حاجی منیر کی قیادت میں متحد ہیں۔ ایپکا ضلع ہری پور
کلرک سمیت تمام ملازمین کو بہتر مراعات دلوائی ہیں۔ اور ہمیشہ ملازمین کے جائز حقوق کا دفاع کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ( ایپکا ) ضلع ہری پور کے عہدیداران راجہ زبیر، اخترنواز خان،ملک امجد، عباس خان جدون، جہانگیر اختر، عبدالرحمان، عمران مشوانی، احسان شاہ، سردار اصغر،عثمان اختر، حق نواز، سہیل افضل، منیرخان، اویس خان، فیروز خان، محمد فرحان نے اجلاس میں کیا
اور کہا کہ ایپکا کے مرکزی چیئرمین راہبر تحریک حاجی اسلم خان، صوبائی صدر ایپکا خیبرپختونخوا سریر خان، صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی منیرخان نے کلرک برادری سمیت تمام ملازمین کو مراعات دلوائی ہیں۔ ہم ان کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے۔ اور ان کے ساتھ چٹان کی طرح متحد ہیں۔ ملازمین کاز کے لئے جو بھی کال دیں گے ہم پہلے کی طرح لبیک کہیں گے۔

22/11/2023

گورنر اور نگران حکومت سے اپیل۔خیبرپختونخواہ میں سابقہ دور حکومت کی نافذ کردہ ملازم دشمن 'پنشن رولز ترمیم' کو فوری ختم کیاجائے۔

22/11/2023

بلا سود قرضہ برائے صوبائی سرکاری ملازمین خیبرپختونخواہ

22/11/2023

صدر ایپکا ضلع ہری پور اخترنواز خان مڈل سکولز ٹورنامنٹ تحصیل خان پور میں پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعام دیتے ہوئے۔
یجوکیشن افسران اور ایپکا کے فنانس سیکرٹری سہیل افضل،بابو میراسلم ہمراہ۔

08/11/2023

گیس قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیاجائے یا ملازمین کے کنونس الاؤنس میں بھی فوری اضافہ کیا جائے۔
ایپکا خیبرپختونخوا

07/11/2023

اسسٹنٹBPS16 ٹو سپرینٹنڈنٹBPS17 کی DPCبروز سوموار مورخہ 13نومبر2023 کو ہوگی۔

Videos (show all)

مرکزی چیئرمین ایپکا حاجی اسلم خان کی پشاور میں ایجوکیشن ڈائریکٹریٹ میں کلرکس سے میٹنگ کے دوران گفتگو۔ ایپکا خیبرپختونخوا...
پشاور۔ صوبائی صدر ایپکا ایجوکیشن خیبرپختونخوا فرمان اللہ جان کا کلرکس پرموشن کے حوالے سے پیغام۔ سیکرٹری تعلیم، سپیشل سیک...
سرکاری ملازمین کےلئےبری خبر؟پنشن خاتمے اور پنشن کٹوتی پر غور شروع؟خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف حکومت کے دور میں جب پنشن...
ایپکا ضلع ہری پور کی جانب سے راجہ زبیر چیئرمین ایپکا ہری پور کی ریٹائرمنٹ تقریب سے مرکزی چیئر مین ایپکا حاجی اسلم خان خط...
ایپکا ہری پور کے زیر اہتمام راجہ زبیر چیئرمین ایپکا اپنی ریٹائرمنٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔
ایپکا ضلع ہری پور کی جانب سے راجہ زبیر چیئرمین ایپکا کی ریٹائرمنٹ تقریب سے صوبائی صدر سریر خان خطاب کرتے ہوئے
ایپکا ضلع ہری پور کی جانب سے راجہ زبیر چیئرمین ایپکا کی ریٹائرمنٹ تقریب سے سابق صدر ایپکا ہری پور سردار حفیظ خطاب کرتے ہ...
ایپکا ضلع ہری پور کی جانب سے راجہ زبیر چیئرمین ایپکا کی ریٹائرمنٹ تقریب سے اساتذہ رہنما ازرم خان جدون خطاب کرتے ہوئے۔
ایپکا ضلع ہری پور کی جانب سے راجہ زبیر چیئرمین ایپکا کی ریٹائرمنٹ تقریب سے ملک حفیظ چئیرمین آل ایمپلائز کوآرڈینشن کونسل ...
ٹی ایم اے ہری پور کے ملازمین کی جانب سے نتھیاگلی میں راجہ زبیر صدر مونسپل ایمپلائز یونین و چئیرمین ایپکا ہری پور اپنی ری...
بریکنگ نیوز۔ مرکزی چیئرمین ایپکا حاجی اسلم خان کا حکومت پنجاب سے مطالبہ کے وفاق کی طرز پر تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کا...
مرکزی چیئرمین ایپکا و رہبر آل ایمپلائز پنشنرز اینڈ لیبرتحریک حاجی اسلم خان بہترین بجٹ دینے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہو...

Website