Vikky gaminh

Vikky gaminh

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vikky gaminh, Gaming Video Creator, .

09/02/2024

اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاش
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے

علامہ اقبال

29/01/2024

اپنی آرزوؤں کو اپنے
دلوں میں ہی مار ڈالو،
دلوں کو ان میں مرنے نہ دو

( حضرت عمر بن بن عبد العزیز رحمہ اللہ )

┄┅════❁🌹❁════┅┄

21/01/2024

ایسے ہوتے ہے اللہ والے

ڈیڑھ سو ہجری میں جب سیدنا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی وفات ہوئی تو یہ واقعہ کتابوں میں منقول کہ :
"أن الجن بكت أبا حنيفة ليلة مات وكانوا يسمعون الصوت ولا يرون الشخص"
یعنی جنات اس رات روپڑے جس رات آپ رحمہ اللہ کی وفات ہوئی اور (وہاں پہ جو لوگ موجود تھے) وہ ان جنوں کی آواز سن رہے تھے لیکن انہیں کوئی بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا۔

(دیکھیں آكام المرجان في أحكام الجان)

19/01/2024

قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے
بہت جلد بستر بدل جائیں گے
مُوتُوا قَبْلَ أَنْ تَمُوتُوا
أكثِروا مِن ذِكْرِ هاذِمِ اللَّذَّاتِ
فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا [الكهف: 110]

اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے 🤲

Website