Tribal Youth Assembly KP

Tribal Youth Assembly KP

Tribal youth Assembly is a platform for the youth of tribal areas, where youth can express their skills and their problems infront of the Authorities.

As TYA working is non-political and do working just for the sake of FATA and tribal Areas.

10/09/2023

Scholarships Test for Talented and Poor Students of Ex Fata And KPK will be announced soon be ready. Two year free Education free English Language, Free Computer Course and Free Tuition.

24/02/2022

CCE " Career Counseling Event is a one day youth conference hosted by Tribal Youth Assembly. TYA It's a life changing event to clear your goals. A specially designed program for all schools, college and university students.

Sessions:
* Career Counseling
* Personality Development

Participants will get:
▪ Personal grooming
▪ Chance to live their dreams
▪ Certificate
▪ Confidence building activities c
▪ New direction of your career

Date sunday 26 February 2022
Timing 10:30

Venu: Bitel college Arbab road Peshawar.

For more information. Please feel free Contact.
03365960545.

26/12/2021

:: MEMBERSHIPS ANNOUNCEMENT ::

Memberships are open for Tribal Youth Assembly KP for the year 2022-2023 till 15th of January 2022. Youth of Khyber Pakhtunkhwa including all Tribal districts can Apply for this golden opportunity.
Fill The Form From The Link Provided

https://forms.gle/K3ZtqSrFtFUf2BHNA

For Further Details Contact On Given Numbers
03139931722
03038480383
03365960545

26/12/2021

رکنیت کا اعلان ::

قبائلی یوتھ اسمبلی کے پی کے لیے سال 2022-2023 کے لیے رکنیتیں 15 جنوری 2022 تک کھلی ہیں۔ تمام قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختونخوا کے نوجوان اس سنہری موقع کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
فراہم کردہ لنک سے فارم پُر کریں۔
https://forms.gle/K3ZtqSrFtFUf2BHNA

مزید تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
03139931722
03038480383
03365960545

Google Forms - create and analyze surveys, for free. 20/09/2021

خوشخبری خوشخبری خوشخبری ہمارا مقصد تعلیم سب کے لیے ۔ ٹرائبل یوتھ اسمبلی نے میٹرک سے فارغ طلباء کے لیے پشاور میں فری ٹیوشن کا اہتمام کیا ہے جس کے لیے رجسٹریشن شروع ہے۔تمام خواہشمند طلباء جلد سےجلد اپنے رجسٹریشن یقینی بنائے ۔محدود نشستوں پر پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد داخلہ کریں ۔داخلے کے لیے دیاگیا فارم فل کریں ۔ نوٹ: ٹیوشن مکمل فری ہونگے طلباء صرف رجسٹریشن فیس جمع کرینگے۔.

+92 303 8480383. Muhib ullah. Focal person.

03015047392. President TYA Kamaal Bangash
Click here to Apply
https://forms.gle/t5GBNAvmZWKq7Mfv8

Google Forms - create and analyze surveys, for free. Create a new survey on your own or with others at the same time. Choose from a variety of survey types and analyze results in Google Forms. Free from Google.

15/07/2021

Congratulations to Mr

12/12/2020
03/11/2020

Congratulations

24/10/2020

Universal media Coverage on the occasion of 4th parliamentary session of Tribal youth Assembly.
Thank You .

18/10/2020

Tribal Youth Assembly
4th Parliamentary Session
Dated: 20 October 2020
Day: Tuesday 9 am To 12 O'clock
Venue: District Council Hall Peshawar

Photos from Tribal Youth Assembly KP's post 18/10/2020

قبائل یوتھ اسمبلی نے محمد کمال بنگش کو سنٹرل ایگزیکٹو صدر اور جمشید خان وزیر کو سنٹرل سیکرٹری جنرل مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دی ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ قبائل یوتھ اسمبلی کی پلیٹ فارم سے قبائلی عوام کی خدمت اپنے پرخلوص جزبے اور اپنی پوری محنت سے کرنے کی کوشش کرینگے۔

04/06/2020

قبائل یوتھ اسمبلی کے نومنتخب وزیراعلیٰ جاسم آفریدی کل دو بجے بعد از نماز جمعہ آنلائن کلاسز کے حوالے سے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریگا. لہذا قبائل یوتھ اسمبلی کے تمام ممبران شرکت فرمائیں.

30/05/2020

ایک دفعہ پھر #مکمل طور پر #نظرانداز

خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی علاقوں کو بڑے بڑے وعدوں کی باوجود ایک دفعہ پھر مکمل طور پر نظر انداز کردیا -

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں لڑکوں اور لڑکیوں کے 15 نئے کالجز بنانے کی منظوری دے دی جس میں بدقسمتی سے قبائلی اضلاع کو مکمل طور پر محروم رکھا گیا ہے_

یاد رکھے سالانہ ترقیاتی پیکج ۲۰۱۹-۲۰ میں پختونخواہ حکومت نے قبائلی اضلاع میں تعلیم کیلئے ۳ ارب ۶۸ کروڑ روپے رکھے جس میں سے صرف ۵۴ کروڑ خرچ کئے جاسکے ، باقی اگر یہ حکومت مخلص ہوتی تو اس طرز کی کئی گرلز و بوائز کالجز کا قیام ممکن ہوپاتا جس کی اشد ضرورت ہے لیکن ۔۔۔؟

اس طرز کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ قبائلی اضلاع کی تعلیمی فنڈز کو لپس نہ ہونے دیں

28/05/2020

28th May, (Youm e Takbeer)

The day when in 1998 Pakistan for the very first time coducted 5 successful nuclear tests at Chaghi-Baluchistan and proclaimed to be the 1st Islamic Nuclear nation and 7th Nuclear Power State in the World.
Thank you Dr. Abdul Qadeer Khan ❤️
Pakistan Zindabaad 🇵🇰

24/05/2020

24 May 2020

23/05/2020

دہ قبائل یوتھ اسمبلی دہ طرف نہ تاسو تہ او ستاسو قدرمندے کورنئ تہ دہ کوچنی اختر ڈیرے ڈیرے مباکئ او نیکے پیرزونے
Tribal Youth Assembly
Tribal Youth Assembly KP

21/05/2020

اسلام علیکم.
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے.
موجودہ حالات کے تناظر کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرائیبل یوتھ اسمبلی کے دونوں اقبال پارٹی اور جناح پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے حوالے مشاورت رکھی گئی تھی جس میں جناح پارٹی نے اپنے باہمی رضامندی اور خلوص نیت سے اقبال پارٹی کو حکومت حوالہ کیا اور خود اپوزیشن سیٹوں پر براجماں مناسب سمجھا.
اب رواں دورانیہ حکومت اقبال پارٹی اور وزیر اعلیٰ جاسم خان کی زیرنگرانی ھوگی.
جاسم خان آفریدی قبائیل یوتھ اسمبلی کے پہلے وزیراعلی ھونگے.

21/05/2020

Announcement:
It is Officially Announce That Mr Kabir Ullah Has been Selected of Tribal Youth Assembly Pakistan,

20/05/2020

Announcement:
It is Officially Announce That Mr Junaid Sahar Afridi Has been Selected of Tribal Youth Assembly Pakistan,

10/05/2020

مامدگٹ کیڈٹ کالج نے جماعت ہشتم اور فرسٹ ائیر کے داخلوں کیلئے اخبار میں اشتہار شائع کردیا

08/05/2020

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پی ٹی سی ایل کو ہدایت کی ہے کہ قبائلی اضلاع میں براڈ بینڈ خدمات کے فروغ کیلئے اقدامات کریں تاکہ اس علاقے کے لوگوں کو آن لائن تعلیم اور دیگر ویب بیسڈ سروسز کے حوالے سے سہولیات میسر آسکیں۔ براڈبینڈ سے متعلق عوام کی ضروریات مختصر وقت میں پورا کی جاسکیں گی۔

24/04/2020

۔
تحریر: حنیف وزیر
""" اس تصویر کو غور سے دیکھئے اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کیجئے کہ اس تصویر میں کیا ہے اور آپکو کیا لگتا ہے۔ لیکن اگر آپکو لگتا ہے کہ یہ کوئ چرس، پوڈر یا کوئ اور نشہ کرنے والے لوگ ایک ساتھ بیٹھے ہیں تو آپ غلط ہے۔ یہ شمالی وزیرستان کے بچے ہیں جو کے سامنے دور دیکھائ دینے والے گاوں سے پہاڑوں میں آتے ہیں صرف انٹرنیٹ 3جی اور 4جی کے لئے، ایک طرف پر اگر دیکھا جائے تو بہت بڑی نا انصافی قبائلی لوگوں کے ساتھ شروع ہے کہ آج 21ویں صدی میں بھی دنیا کہا سے کہا پہنچ گئی اور یہ لوگ ابھی بھی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں۔ جب میں یہاں پر گاؤں آتا ہوں تو پھر میں انٹرنیٹ کی سہولت کے لئے 15 کلومیٹر دور ٹل شہر ضلع ہنگو جاتا ہو یا ان پہاڑوں پر چڑھ کر با مشکل سے انٹرنیٹ حاصل کرتا ہوں۔ دوسری طرف اگر دیکھا جائے ان بچوں کا نقصان ہو رہا ہیں کیونکہ ان کا وقت بھی ضائع ہو رہا ہیں کیونکہ یہ بچے کوئ ان لائن کلاس، یا لیکچر، یا کوئ اور اہم کام انٹرنیٹ پر نہیں کر رہیں بلکہ یہ پبجی کھیل(pubg game) کو ان لائن کھیلنے کے لئے بیٹھے ہیں۔ اگر اس تصویر کی تیسری روح کو دیکھا جائے تو اس تصویر سے یہ بھی پتہ چلتا ہے ہم میں سوشل میڈیا کی استعمال اور اس سے فائدہ اٹھانے کا کوئ پتہ نہیں جو کے ایک اچھا معاشرہ بننے کے لئے نقصان دہ ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم سوشل میڈیا کی استعمال کو جانتے تو آج ہمارے کم از کم 40% مسئلے حل ہو جاتے کیونکہ جب بھی مسئلہ آتا ہے ہم احتجاج کرتے پے اور اس اختجاج کو ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر ڈال کر ہم مسئلے کا یہ ایک ہی حل سمجھتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ نہیں جانتے کہ اس انٹرنیٹ پر ایسے ویب سائیٹ پڑے ہیں جس پر آپ شکایات کریں اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا، دوسرا یہ کہ اکثر ہمارے طالبعلم اپنے نصاب کے چھوٹے سے چھوٹے مسئلے کو حل کرنے لے لئے کسی کو نہیں ڈھونڈ سکتے یا کسی کہہ نہیں سکتے تو اس کا اس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اسی طرح رہتا ہے لیکن اگر ہم سوشل میڈیا کو جانتے تو انٹرنیٹ پر ان سب کا حل ہیں اور کتاب کے بہت سے نوٹس اور لیکچر پڑے ہیں، جو کے کچھ سیکنڈ میں اپکا مسئلہ حل کر سکتے ہیں ۔ لہذا شمالی وزیرستان میں اگر کسی طالبعلم کو سوشل میڈیا کی استعمال یا اسے فائدہ اٹھانے کا پتہ نہ ہو تو میں 24/7 گھنٹے حاضر ہوں۔""
:

14/04/2020

اسلام آباد ہائی کورٹ

کورونا ایمرجنسی میں لاک ڈاون کے دوران قبائلی علاقوں میں آن لائن کلاسز کے لیے تھری جی اور فور جی سروسز کی فراہمی کا کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اور چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیے

فریقین مجاز افسر کا تقرر کریں جو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہو کر تحریری رپورٹ جمع کرائیں

دونوں مجاز افسر پیش ہو کر بتائیں کہ پٹیشنر اور علاقہ کے دیگر رہائشیوں کو انٹرنیٹ کی سہولت سے کیوں محروم رکھا گیا؟ عدالت

انٹرنیٹ کی سہولت عوام کا بنیادی آئینی حق ہے،عدالت کا تحریری حکم

سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے نمل یونیورسٹی کے طالب علم سید محمد کی جانب سے عبد الرحیم وزیر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش

لاک ڈاون کی وجہ سے قبائلی علاقوں کے طالب علم گھروں میں محصور ہیں،وکیل عبد الرحیم وزیر

پاکستان بھر کے طالب علموں کو آن لائن کلاسز کے لیے انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے،وکیل درخواست گزار

انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کے باعث پٹیشنر اور دیگر ہزاروں طالب علموں کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے، وکیل درخواست گزار

سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے ہزاروں طالب علموں کو اس سہولت سے محروم رکھا جارہا ہے ، وکیل

کیا انٹرنیٹ کی سہولت سرے سے موجود ہی نہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ کا استفسار

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پوری علاقے میں انٹرنیٹ کی سہولت ہی نہ ہو،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

کیا یہ سہولت ان علاقوں میں تھی ہی نہیں یا کسی وجہ سے بند ہے،چیف جسٹس کا استفسار

ہم نے وزیراعظم، وزیر اعلی اور گورنر کے پی کو درخواست دی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، وکیل درخواست گزار

یہ بنیادی حقوق کا معاملہ ہے جن کی ضمانت آئین نے دی ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

سابقہ فاٹا کے سات اضلاع کے طالب علم گزشتہ دس روز سے سراپا احتجاج ہے،وکیل

پشاور، لاہور، کوئٹہ، کراچی والوں کو انٹرنیٹ کی سہولت مل سکتی ہے تو ان علاقوں کے عوام کو کیوں نہیں،وکیل

درخواست گزار کے مطابق ان کو آئینی حقوق نہیں دیے جارہے، عدالت

عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 23 اپریل تک ملتوی کر دی

09/04/2020

ضم شدہ اضلاع کی تعلیم یافتہ لڑکیوں کیلے کمیونٹی مڈوائف (سی،آیم،ڈبلیو) دو سالہ کورس میں مفت داخلہ سیشن 2020_2022۔
آخری تاریخ 25 اپریل 2020
اضلاع: خیبر، اورکزئی، کرم، باجوڑ، مہمند، شمالی جنوبی وزیرستان، ایف آر بنو، ایف اے پشاور، ایف آر کوہاٹ، ایف ار لکی، ٹانک، ڈی آئی خان، مندرجہ ذیل معیار پر پورہ اترنے والی لڑکیوں سے کمیونٹی مڈوائف کے دو سالہ کورس کیلے درخوستیں مطلوب ہیں

06/04/2020

Join Pakistan army as a commissioned officer through PMA 146 LC

Qualification
FA, FSc

31/03/2020

ہائیر ایجوکیشن کمیشن HEC اور خیبر پختونخوا میڈیکل فیکلٹی KPKMF نے قبائلی اضلاع کے طلباء کیساتھ ذیادتی کی آخری حدیں بھی پار کردی۔
یہ جانتے ہوئے کہ قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ تو درکنار موبائل فون سگنلز بھی نہیں ہیں اور ان اداروں نے طلباء کو Online کلاسز کے ذریعے سیشن جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

قبائلی اضلاع کی عوام اور خاص طور پر وہاں کے طلباء کئی دنوں سے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کیلئے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں مگر حکومت ان کو ایسے نظرانداز کررہی ہے جیسے قبائل اس ملک کی ذمہ داری ہی نہیں ہیں۔ اور اب ان سب کے اوپر آن لائن کلاسز کا نوٹیفکیشن ظلم کی انتہاء ہے۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قبائلی اضلاع کو جوانوں کو فوری طور پر انٹرنیٹ کی سہولت دیجائے اور HEC اور خیبر پختونخوا میڈیکل فیکلٹی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ کی بحالی تک نوٹیفکیشنز کو موخر کرے...

30/03/2020

ایجوکیشنل نیوز
* 31 مٸی تک صوبہ کے تمام سرکاری اور پراٸیویٹ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کر دیں گٸیں۔

* یکم جون سے 13 اگست تک سکولز صبح 7 سے11 بجے تک اسمبلی اور بریک کے بغیر لگا کریں گے۔ 14 اگست کو یوم آزادی کے بعد سکولوں کی ٹاٸمنگ نارمل روٹین کے مطابق کر دی جاٸے گی۔

* کرونا لاک ڈاون کے بعد اپریل کے ماہ میں صرف ایک دن سکول کھول کر 10th کلاس سمیت تمام سٹوڈنٹس کو نٸی کتابیں اور چھٹیوں کا کام دیا جاٸے گا۔ مزید برآں 9th اور 6th کلاس سمیت تمام کلاسز میں نٸے داخلے بھی اسی دن ہوں گے۔

*9ویں کلاس کے باقی ماندہ 6 پیپر 2 جون سے شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔

* 12 جون کو 10th کے پریکٹیکل شروع ہونے کے چانسز ہیں۔

*انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون کو متوقع ہیں۔

*نرسری سے ساتویں تک تمام کلا سز کے سٹوڈنٹس پاس کر دٸے گٸے ہیں۔

*8ویں کا رزلٹ 31 مارچ کو اناوٸس ہوگا۔

فرسٹ اٸیر اور تھرڈ اٸیر کے ایڈمیشن میں ایک ماہ کی توسیع متوقع ہے۔

22/03/2020

It is requested for you all to ensure special precautionary measures for pandemic. And do special care of your loved ones & surrounding.
Obey government advises regarding this to ensure the defeat of corona.
Stay home, do social distancing.

16/02/2020

The old account has been hacked. Like new one & share with your friends

Tribal Youth Assembly KP Tribal youth Assembly is a platform for the youth of tribal areas, where youth can express their ski

Videos (show all)

دہ قبائل یوتھ اسمبلی دہ طرف نہ تاسو تہ او ستاسو قدرمندے کورنئ تہ دہ کوچنی اختر ڈیرے ڈیرے مباکئ او نیکے پیرزونےTribal You...

Website