Bannu PK 89 PMLN condidate

Bannu PK 89 PMLN condidate

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu PK 89 PMLN condidate, Political Party, .

07/04/2021

آج قوم احمد زائی وزیر کا ایک گرینڈ جرگہ دائمی پل پر منعقد ہوگا۔ سب اقوام کو اس جرگہ میں شرکت کرنی چاہیے۔کیونکہ یہ کوئی سیاسی یا مذہبی نہیں بلکہ قومی مسلئہ ہیں۔ اور یہ مسلئہ کل تم پر بھی آسکتا ہیں۔

06/04/2021

کل یعنی بروزہ بدھ بنوں کے مقام دائمی پل پر قوم احمد زائی وزیر کا ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا جائے گا۔ جس میں تمام اقوام کی شرکت بشمول ممند خیل اور جانی خیل لازمی ہیں۔

05/04/2021

جس طرح قوم جانی خیل نے ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا اگر یہ اتفاق اور اتحاد ایسا جاری رہا تو پشتون قوم کیلئے یہ تاریکی کے دن ہمیشہ کیلئے مٹ جائینگے۔

30/12/2020

انشاء اللہ 6 جنوری کو بنوں میں پی ڈی ایم کا بہت بڑا پاور شو منعقد ہوگا۔
مریم نواز
بنوں تیار رہنا

Website