Amanullah

Amanullah
Photos from Amanullah's post 19/05/2024

گندم کے خوشے آگ میں پکانے سے پکی ہویی گندم کو پشتو میں ڈاڈہ کہا جاتا ہے۔

19/05/2024

نیب ترامیم کیس، عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سپریم کورٹ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی ۔

19/05/2024

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے کال سینٹر میں نوجوان کے قتل کا معمہ حل کرلیا، عبداللہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوست کے ہاتھوں گولی چلنے سے جاں بحق ہوا

28/07/2023

غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہنا
عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو
گناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامن
امینِ رازِ وفا، جلوہ زارِ طُور ہے تُو❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️.g

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

09/07/2023

آج کل نوجوان اسے جانتے بھی نہیں ہیں

09/07/2023

پاکستان میں جو یہ ویڈیو کو دیکھ رہے ویڈیو پورا دیکھئں۔۔۔ سعودی عرب جو پاکستان سے آئے ہوئے ہے کافی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔۔۔ تین تین مہینوں سے کمروں میں بند ہے۔۔ کئ بھائیوں کو تین مہینوں کے اندر خروج بھی لگ چکا ہے۔۔۔۔ویڈیو کو ضرور شئر کریں۔۔۔ تاکہ ھر آنے والے بھائی ایسے دو نمبر ایجنٹوں سے گریز کریں۔۔ شکریہ

01/07/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

01/07/2023

دل کھول کر شراب پیو
منشیات فروشی کرو
اختیار کاغلط استعمال کرو
اختیار ہونےکےباوجودبھی انصاف نہ کرو
مظلوموں پر ظلم کرو
نا حق زمینوں پر قبضے کرو
سودکھاؤ لوگوں کو کالے علم کرو تعویذ کرو ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو
یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ۔اور دل کھول کر رب کی نافرمانیاں کرو ۔
ملاوٹ کرو۔
پر اصلی گھر یہ👇 ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں 👇 ملے گی تم سوچ بھی نہیں سکتے۔ یا آللہ پاک ھم سب مسلمانوں کو ایسے غلط فہمی کے زندگی سے بچا لے۔آمین 😊0
کمال خیل سوشل میڈیا 003

11/04/2023

گندم پک گی ھے۔اگر نوجوان نسل تکبر کیے بغیر اس ڈیوائس کو ہاتھ میں اٹھا لیں تو سال بھر لاین میں لگ کر آ ٹا لینے کی ضرورت نہیں ھو گی۔ میرا کام تھا مشورہ دینا باقی آ پ کی مرضی۔😅😂👆👆۔ کاش پاکستانی سمجھ سکے
مانگنے سے بہتر محنت۔۔۔۔۔ محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہوتا ہے💚🧡

Photos from ‎مجبور پختون‎'s post 06/03/2023
01/02/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ شہزاد بنگش کی شہیدوں کے فاتح خوانے کے لئے "مدرسہ عربیہ اسلامیہ شاہ پور آمد ۔
شاہ محمود سمیت شہداء کے خاندانوں سے تعزیت، شہیدوں کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر کمشنر کوہاٹ ڈویژن ، ڈی آئی جی کوہاٹ ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ، ڈی پی او کوہاٹ اور سٹی میئر قاری شیر زمان بھی موجود تھے۔

اللہ رب العزت شہیدوں کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے ۔ امین

Photos from Amanullah's post 30/01/2023

پیخور پہ وینو سور۔۔😭😭😭👇🏻
پٹھان انسانیت سے پیار کرنے والے لوگ ہیں مگر پھر بھی لوگ آرام سے جینے نہیں دیتے ایل ار ایچ والوں نے جب اعلان کیا کہ خون کی اشد ضرورت ہیں تو کچھ ہی لمحوں میں خون دینے کیلئے سینکڑوں لوگ ایل ار ایچ پہنچ گئے ❤😭

30/01/2023

تعزیت براۓ شہداۓ کوھاٹ تاندہ ڈیم تین بچے اور نکلوا دیں

30/01/2023

پشاور میں دھماکہ۔

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردئیے۔

تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی۔

سیف سٹی کے ذریعے مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

اہم ناکہ جات اور عمارتوں پر سنائپرز تعینات کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھرمل امیجنگ کی صلاحیت سے لیس ہے۔

شہری دوران سفر اپنے شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں۔

شہری دوران چیکنگ پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

29/01/2023

کوہاٹ تانڈہ ڈیم واقعہ ۔ مدرسہ میر باش خیل کے 25 سے 30 طلبا تانڈہ ڈیم میں ڈوب گئے .مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا.

Photos from Amanullah's post 29/01/2023

کوہاٹ ڈیم میں افسوس ناک واقعہ۔
شہید بچوں کی تصاویر اور نام اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔یا اللہ رحم

28/01/2023

اپنی بہن بیٹی کا رشتہ طے کرتے وقت پیسوں کے ساتھ
ساتھ یہ بھی دیکھ لیا کرے کہ وہ بندہ انسان بھی ہے
یا نہیں😭😓🙏🏼 جانور تو نہیں

27/01/2023

کمال خیل سوشل میڈیا003 یحییٰ آفریدی کی لاش کو نکال لیا گیا.
ان نوجوانوں نے کرکے دکھایا۔ یہ ہمارے ریئل ہیرو ہے. کیونکہ ان لوگوں کی بدولت لاش کو ریکور کیا گیا. دن رات یہ لوگ کام میں مصروف تھے. اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کا اجر دے.

07/01/2023

today is my birthday
اج میرا جنم دن ہے
Ka sok gift rawere
Wellcome

07/01/2023

ایک افسوسناک واقعہ!
کوھاٹ کے علاقہ ڈھیری بانڈہ کے رھنے والا فیاض خان عرف فیاضو کا بیٹا شاہسوار جانبحق

22/12/2022

Amanullah کمال خیل سوشل میڈیا 003 مردان: تخت بھائی ملاکنڈ روڈ باز پلازہ کے قریب سیمنٹ سے لدھے ٹریلے نے 2 موٹرسائیکل سوار طلبہ کو کچل دیا، ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے نعشوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کر دیا، جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ شاداب ولد ابراہیم اور 18 سالہ طلحہ ولد فقیر ساکنان پبلک پارک تخت بھائی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 مردان

22/12/2022

کورنگی صنعیتی ایریا پولیس مقابلہ کے دوران زخمی اہلکار اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا

شہید اہلکار ساجد گزشتہ روز ساتھی سمیت ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا،پولیس حکام

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان مارے گئے تھے،پولیس حکام

ہلاک ملزم نے مقابلہ سے قبل کورنگی زمان ٹاون میں پولیس اہلکار کو شہید اور ساتھی کو زخمی کیا تھا

دو روز کے دوران دو اہلکار شہید ایس ایچ او سمیت دو زخمی ہوئے

22/12/2022

کمال خیل سوشل میڈیا 003 Amanullah مانسہرہ خواجگان میں #قبر کی کھدائی جاری تھی کہ ساتھ کے کئی صدی پرانی قبر جو کہ #شہید کی تھی اس سے تازہ خون کے فوارے ابل پڑے آپ #ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

21/12/2022

کمال خیل سوشل میڈیا 003 راولپنڈی کوہاٹ روڈ
جعفر سٹاپ تحصیل فتح جنگ
مسافر ہائی ایس ڈمپر سے ٹکرا گئی۔
ایک خاتون ہلاک 16 زخمی
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا گیا۔

21/12/2022

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

Zarar Khan, Nadeem Jaan, Xulfiqar Khxn

21/12/2022

کمال خیل سوشل میڈیا 003 بریکنگ نیوز!
کوھاٹ محمد زئی میں فائرنگ ایک شخص زخمی۔زخمی کوھاٹ KDA ھسپتال منتقل

19/12/2022

اٹک۔ڈھوک گامامیں دومعصوم بھائی تیزاب پینے سے جاں بحق دونوں بھائیوں نے باتھ روم کی صفائی کاتیزاب شربت سمجھ کرپی لیاسیف اللہ اورسمیع اللہ کی لاشیں DHQہسپتال منتقل۔

Photos from Amanullah's post 18/12/2022

کوہاٹ ہنگو روڈ کے علاقہ ژواکی بانڈہ میں سابقہ دشمنی پر فائرنگ

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی

جاں بحق شخص کی شناخت نصیر خان کے نام سے ہوئی ہے

زخمیوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہے

فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق اور زخمی افراد ہسپتال منتقل

واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ملزمان کی تلاش جاری ہے

Photos from Amanullah's post 14/12/2022

یہ شناختی کارڈ ملاھے۔ کوہاٹ ملتزم پمیپ کےپاس ۔۔۔ جس کا ھے ۔ رابطہ نمبر 03154068852. 03324073587

Website