Karachi Updated News

Karachi Updated News

World Information and News

25/06/2023
29/08/2020

کراچی : صفورا نددی پر قبضہ مافیا کی وجہ سے امروہہ سوسائٹی و مختلف ایریا کے لئے خطرہ کی گھنٹی بج گیئے

09/06/2020

*ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ*

*تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،*

*جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔*

*عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،*

*عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،*

*دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔*

*دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،*

*بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ*

*جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
تمام احباب کو بھی اطلاع پہنچائیں

07/06/2020

COAS General Qamar Javed Bajwa sahab.
درخواست برائے نظرے کرم...
اسٹیل ملز پاکستان کا واحد فولاد ساز ادارہ ہے اگر یہ ادارہ چل جائے تو پاکستان کی معیشت کو بہتر سے بہتر کر سکتا ہے اسکی واضع مثال karachi قائدا آباد پر اسٹیل ملز کی طرف سے تیار کردا برج ہے اور پاکستان میں مختلف مکامات پر سرکاری بلڈنگ کی تعامیرات میں جو لوہے کی سلاکہیں استعمال ہوئی تہی وہ اسٹیل ملز نے ہی دی تہی اور یہ جو منسٹرز بُلڈ پروف کار استعمال کرتے ہیں وہ بُلڈ کی چادریں بہی کافی مقدار میں گورنمینٹ کو اسٹیل ملز دے چکی ہے خدارہ اس ادارے میں کام کرنے والے محنت کش تجربیکار باصلاہیت امپلائیز کو کورونا وائرس کی وبا ک دوران ظالمانہ انداز میں جبراً نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے . جہاں پوری دنیا خاص کر پاکستان میں پہلے ہی لاکھوں لوگ بیروزگار ہوگیی ہے وہاں گورنمینٹ نے جو تقریبن9350 ملازمین فارغ کیئے ہیں برائے کرم ہم امپلائیوں کا کیا قصور ہے ادارہ چلانا ریاست کی زمیداری ہے ملازمین کی نہیں امپلائیز ہر وقت تیار ہیں کام کرنے کے لیئے اور روز ڈیوٹی پر بہی جاتے ہیں۔یہ صرف 9350 امپلائیز نہیں 9350 خاندان ہیں انسے وابسطہ اوستن فی امپلائی کے فیملی میمبر 5 ہیں اس حساب سے 46750 لوگ وابسطہ ہیں ۔پہلے سے رٹائیر حضرات تقریبن 6400 اپنے واجبات کے منتظر ہیں اُنکو ابہی تک گورنمینٹ نے واجبات ادا نہیں کیئے ۔اب آپ ہی ہماری مدد فرمائیں ۔۔۔شکریہ۔۔
مضلوم
امپلائی پاکستان اسٹیل ملز

06/06/2020

چیف جسٹس صاحب ۔

آپ 9 جون 2020 کو سٹیل مل کا کیس سنیں گے۔اور امید ھیکہ آپ اس دن مندرجہ ذیل نقطہ پر ضرور غور فرمائیں گے۔

یہ جو پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی 2009 سے تنخواہ میں اضافہ نہیں ھوا اس کا کیا ھوگا؟
اگر بقول ان کے یہ گولڈن ہینڈ شیک ہے تو ان 12 سالوں کو بھی ایڈجسٹ کیا جائے۔ان 12 سالوں میں ھمیں نہ ھی کوئی ایڈ ھاک ریلیف ملا اور نہ ھی ھمارے پے سکیل Revise ھوئے۔
بارہ سال پرانی تنخواہ پر کام کر رھے ھیں۔
پورے پاکستان کی سیلری بجٹ میں بڑھتی ہے لیکن پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی سیلری ھر سال بجٹ میں بھی نہیں بڑھتی ۔ سٹیل مل کی پروڈکشن تو جون 2015 میں بند ھوئی ھے۔ مگر تنخواہ بڑھانا حکومت پاکستان نے2009 سے بند کیا ھوا ھے۔

اب جبکہ مافیا نے تمام رکاوٹیں پھلانگ کر گیند آپ کی کورٹ میں ڈال دی ھے ۔ تو سٹیل ملز ملازمین کی نگاعیں آپ پر لگی ھوئی ھیں کہ آپ حقیقی معنوں میں اس مقدمہ میں انصاف کریں گے۔
ایسا انصاف جو ھوتا ھوا نظر آئے۔ آپ نے چند دن قبل خود کہا تھا کہ اگر حکومت مخلص ھو سٹیل مل میں سوئی سے لےکر ٹنک اور جہاز تک بن سکتے ھیں۔
اب اگر ان ملازمین کے ساتھ ناانصافی ھوئی تو اس کے ذمہ دار آپ بھی ھونگے۔ اور روز قیامت جوابدہ ھونگے۔

05/06/2020

پاکستان سٹیل مل سے 9350 ملازمین کی جبری برطرفی

Photos from Karachi Updated News's post 03/06/2020

پاکستان اسٹیل کے تمام 9350 سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا. نیا پاکستان میں کورونا وائرس وبا میں ظلم ہزاروں لوگ بیروزگار کردیے گیے.

01/06/2020

ہم عرب نہیں ہیں ،ہمیں مارو گے تو ہم خاموش رہیں گے
ایک طمانچہ پوری مسلم ورلڈ پر اور خصوصی طور پر عرب دنیا پر

01/06/2020

وائٹ ہاؤس پر حملہ : امریکی عوام کا احتجاج زور پکڑ گیا. یہ کلپ دنیا میں کوئی میڈیا نہیں دیکھا رہا. زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شءیر کریں

28/05/2020

فالسے کا جوس پینے سے دمہ، نزلہ زکام اور نظام تنفس کے دیگر مسائل پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے
بس فالسے کے جوس میں لیموں کا عرق یا ادرک کا اضافہ کریں اور پی لیں۔

22/05/2020

‏کراچی:ماڈل کالونی ملیر کینٹ کے قریب مسافر طیارہ گر گیا
پرواز لاہور سے کراچی آرہی تھی😞
یا اللہ رحم

19/05/2020

اسلام آباد کے بڑے ہوٹلوں میں قائم شراب خانوں کو فوری کھولنے کے احکامات جاری

18/05/2020

سپریم کورٹ کا ہفتہ، اتوار کو بھی چھوٹی بڑی مارکیٹیں و شاپنگ مال کھولنے کا حکم، چیف جسٹس آف پاکستان

16/05/2020

Software Updated Program....
کراچی : صدر زینب مارکیٹ اپنے سابقہ بیان سے یو ٹرن لیتے ہوے ........

Photos from Karachi Updated News's post 15/05/2020

یوم علی :کراچی پولیس کی کروائی, جلوس نکالنے والے کئی افراد گرفتار ....

14/05/2020

کراچی : جناح اسپتال میں کرونا کا مریض انتقال کرگیا

لواحقین کا اسپتال میں احتجاج اور ہنگامہ آرائی......

11/05/2020

وطن کہ مٹی گواہ رہنا...😢😓😫
بی ایل اے نے بلوچستان میں شہید ہونے والے 6 جوانوں پر IED حملے کی ویڈیو جاری کی ہے ۔۔یااللہ فرنٹیئر کور اور باقی فورسز جو اس وقت اسلام کے دشمنوں کے خاتمے میں مصروف ہیں ان کی مدد فرما۔یااللہ زندگی اور موت آپ کے ہاتھ میں ہے ۔یا اللہ تو حامی و ناصر ہو ۔آمین ۔
نوٹ: انشاءاللہ شہداء کے لواحیقین کو مایوس نہیں ہونے دیں گے اور ایک ایک قطر کا حساب لیں گے۔۔
پاکستان زندہ باد ❤❤
فرنٹیئر کور پائندہ باد ❤❤

10/05/2020

بلوچستان سے نواب اکبر بگٹی کے پوتے گوھرام بگٹی کی انڈیا کو وارننگ

10/05/2020

کراچی: لکی ٹیکسٹائل سے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیا جارہا ہے لاک داؤن کی وجہ سے . پلیز ان مظلوموں کی آواز بنے اور share کرے یہ خبر

10/05/2020

ایک ہی دن میں 2 ہزار لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے پاکستان میں ......

10/05/2020

Wazeer e Ala Sindh Ny Soobay Bhar Main Tamam Choti Bari Markets Subh 6 Sy Sham 5 Bajay Tak SOPs Ky Tehat Kholny Ki Ijazat Dedi, Tamam Markets Kal Sy Khulengi Taham Shopping Malls Bund Rahengy.....

10/05/2020

یہ کیسے ممکن ہے کہ ماں کا رزلٹ negative آئے اور اس کے ساتھ سارا دن کھیلتے کودتے ڈیڑھ اور 4 سالا بچوں کا کورونا positive آجائے؟ بہت دکھی خبر پاکستان میں

Tanzania COVID-19 lab head suspended as president questions data 08/05/2020

لیجئیے ایک اور تحفہ الجزیرہ نیوز چینل کے لنک کے ساتھ۔۔

کرونا کا بھانڈا پھوٹ گیا وہ بھی افریقہ ملک تنزانیہ میں۔
تنزانیہ میں کرونا کیسز 22 سے اچانک 480 پر پہنچے تو کیمسٹری کی ڈگری رکھنے والے ملک کے صدر جان مغوفولی کو شک گزرا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔ انہوں نے ایک عجیب و غریب تجربہ کیا۔
انہوں نے ایک بھیڑ، بکری اور پپیتہ پھل سے لئے گئے نمونے ٹیسٹ کے لئے ملک کی مرکزی لیبارٹری بھجوائے۔ بھجوائے گئے نمونوں کو انسانی نام اور مختلف عمریں دی گئیں۔
حیران کن طور پر دو جانوروں بکری اور بھیڑ اور ایک پھل پپیتہ کا رزلٹ مثبت ایا۔ اس کے بعد انہوں بیرون ممالک سے درآمد کردہ تمام ٹیسٹنگ کٹس فوج کی تحویل میں دے دیئے ہیں اور انکوائری آرڈر کر دی ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ کٹس کس ملک سے امپورٹ کی گئی ہیں تنزانیہ کے صدر کا کہنا ہے کہ ضرور کوئی "بڑی گڑبڑ" ہے۔۔۔۔
یا کٹس میں یا ان کے لیب ٹیکنیشن میں ۔۔۔

واقعہ کے بعد بین الاقوامی اداروں کی جانب سے تنزانیہ کے صدر کے اس فعل کی مذمت کی جارہی ہے۔
کرونا کی آڑ میں بین الاقوامی ایجنڈا سے آگاہ رہیں۔ جو دنیا نہ کر سکا وہ ایک افریقی ملک نے کر دکھایا۔

https://www.aljazeera.com/news/2020/05/tanzania-covid-19-lab-head-suspended-president-questions-data-200505065136872.html

Tanzania COVID-19 lab head suspended as president questions data Authorities launch probe but opposition, which accuses gov't of hiding coronavirus information, defends lab director.

07/05/2020

خیبر پختونخاں کے قبائلی علاقے ہنگو میں بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے کو ہنگو کے لوگوں نے حکومت کے حوالے کرنے کے بجائیں خود ہی سزا دے دی
ویڈئو دیکھنا بہت ضروری ہے۔۔ دوستوں اگر دو تین بندوں کے ساتھ اس طرح ہو جائے پھر کوئی بچی درندگی کی شکار نہیں ہوگی۔۔

07/05/2020

اہم خبر
تمام بورڈز کے امتحانات کینسل کر دیے تمام طلبا کو سابقہ نتائج کے مطابق پاس کیا جائے گا ۔
وفاقی وزیر تعلیم

07/05/2020

بریکنگ: وزیراعظم کا ہفتہ،9 مئی سے پاکستان میں لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ

07/05/2020

ملیر لیاقت مارکیٹ کے چار ہزار سیلزمین کی بےروزگاری کا خطرہ

لیاقت مارکیٹ کراچی ملیر کی ایک بڑی مارکیٹ ہے جہاں پر تقریباً ہزار دکانیں ہیں جن سے 4 ہزار افراد کا روزگار وابسطہ ہے لیکن 45 روز سے جاری لاک ڈان نے ان چار ہزار افراد کے روزگار کو خطرہ میں ڈال دیا ہے،اگر لاک ڈان نا ہٹا تو بڑی مشکل ہوجائے گی

06/05/2020

بریکنگ نیوز :
سندھ حکومت نے یوم علی کے جلوس و مجالس پر عائد پابندی واپس لے لی،
ایس او پی کے تحت جلوس مجالس ہوں گی۔

Videos (show all)

کراچی خطرہ
سٹیل مل
whitehouse
plane crashed
سافٹ ویئر
بلوچستان
balochistan
لکی ٹیکسٹائل
کورونا
rap case culprit
Iran satellite

Website