Sajjad

Sajjad

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad, Grocers, .

17/09/2022
30/08/2022

قاہدے محترم جناب سردار محمد یوسف صاحب کی طبعیت خراب ھے تمام دوستوں بزرگوں اور بہن بھاہیوں سے دعاوں کی درخواست ھے الله تعالی قاہدہ کا سایہ ہمارے سروں پر قاہم رکھے اور اچھی ّصحت عطافرماے اور لمبی زندگی دے امین ثم آمین

30/08/2022

شوکت خانم کے حلالی بیٹے نے رات میں 3 گھنٹے سے بھی کم کے دورانیے میں 5 ارب روپے اکھٹا کیا
جو ایک سیکنڈ پر تقسیم کرو تو ہر سیکنڈ میں 4 لاکھ 62 ہزار 962 روپے بنتے ہیں،
یہ ہے اس قوم کا اپنے لیڈر پر بھروسہ اور یقین،
اللہ کریم سلامت رکھے غریبوں کے ہمدرد کو ❤️❤️

05/08/2022

ڈالر اور ڈرون آپس میں بھائی بھائی ھیں
جب ڈرون اوپر جاتا ھے ، تو ڈالر نیچے آتا ھے
جب زیادہ ڈرون آتا ھے تو زیادہ ڈالر آتا ھے
کل افغانستان میں ڈرون اوپر گیا اور کل ھی پاکستان میں ڈالر نیچے آیا ۔۔
اب سمجھ آیا کہ Absolutely not کا مطلب کیا تھا
اور Absoultely yes کا مطلب کیا ھے ۔۔۔

02/08/2022

الحمداللہ تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ ثابت نہیں ہوئی بلکہ ممنوعہ فنڈنگ تھی
جسکے تحت کوئی پابندی نہیں لگتی صرف شوکاز نوٹس جاری کیا گیا 🔥✌

Videos (show all)

Website