Pti Pakistan

Pti Pakistan

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Pakistan, Public Figure, .

06/03/2024

‏امریکہ سے پوچھے بغیر
ایران سے گیس نہیں لے سکتے&روس سے پیٹرول نہیں لے سکتے فلسطین کے حق میں ریلی نہیں نکال سکتے اور ہم 1947 سے آزاد ہیں واہ🤔

25/02/2024
10/02/2024

2 باتیں مکمل طور پر غلط ثابت ہوگئیں 😜1 PTI🇧🇫 صرف اسٹیبلشمنٹ کی طاقت سے جیت سکتی ہے
نمبر2: 🇧🇫 PTIصرف سوشل میڈیا کی جماعت ہے

07/02/2024

🚨🚨🚨🚨اہم ترین

تحریک انصاف کے ووٹرز کو الجھانے کے لیے نامعلوم نمبر سے کال اور مسیج کئے جا رہے ہیں! اور متعلقہ حلقے کے امیدوار کا غلط نام اور انتخابی نشان بتایا جا رہا ہے۔

یاد رکھیں کہ تحریک انصاف کی مندرجہ ذیل آفیشل ویب سائٹس اور عمران خان آفیشل فیس بک پیج پر فراہم کی جانے والی معلومات کے علاوہ کسی کال اور میسج پر یقین مت کریں.

07/02/2024

140 number walo ko koi bto

22/01/2024

6 بار وزیر اعلٰی 3 بار وزیر اعظم رہنے کے بعد بھی جو خاندان اپنے ملک میں علاج سے مطمئن نہیں، کیا ایسے خاندان کو ووٹ دینا بنتا ھے،؟🤔

01/01/2024

ایک دوست کی زمین پر پندرہ لاکھ لون لیا اس میں سے 7 لاکھ کا اسکو ٹریکٹر لے دیا باقی میں نے خود رکھ لئے پھر ایک سال بعد بنک سود دینے کیلیئے اس کا گھر گروی رکھوا کر 4 لاکھ لون لیا 2 لاکھ بنک میں جمع کروآئے 2 لاکھ میں نے خود رکھ لیئے
پھر 1سال بعد دونوں بنکوں کا سود اتارنے کیلئے میں نے اس کا مال مویشی بیچ دیا اور باقی جائیداد گروی رکھ کر اور لون لیا کچھ رقم سے سود کی قسطیں ادا کی کچھ رقم خود رکھ لی
اب میرے پیارے دوست پر کل قرض تقریباً 30 لاکھ ہے مگر اس کا اپنا ٹریکٹر بن گیا
مگر مجال اس بیشرم انسان نے کبھی دوستوں کے سامنے میری تعریف کی ہو ہمیشہ مجھے گالیاں دیتا ہے حالانکہ اس کو ٹریکٹر لے کر دینے کا سارا کریڈٹ مجھے جاتا ہے
جیسے پاکستان میں موٹروے میٹرو اور اورنج ٹرین کا سارا کریڈٹ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو جاتا ہے
Copied

Video rebate- Helping You Make Money Easily 10/12/2023

Online earning website
Create account and watch movies

Video rebate- Helping You Make Money Easily Video rebate is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Video rebate lets regular users make money with social media and friends!

Photos from Pti Pakistan's post 06/12/2023

یہ ہیں امریکا کے قاتل بم جو لیرز گائیڈڈ ہیں جو غزہ کے عام شہریوں پر گرائے جارہے ہیں - جس جگہ بھی یہ بم گرتے ہیں زمین 20 میٹر تک پھٹ جاتی ہے اور آس پاس کے پورے محلے تباہ ہوجاتے ہیں - ہر شے ریزہ ریزہ ہوجاتی ہے - امریکا نے یہ بم اسرائیل کو نہیں دیے بلکہ امریکی جہازوں سے امریکا خود اسرائیل کے ساتھ مل کر یہ بم غزہ پر گرا رہا ہے

اب بھی کوئی شک ہے کہ امریکا دنیا کا نمبر 1 دہشت گرد اور انسانیت کا قاتل ہے - جس نے گزشتہ 3 دہائیوں میں 1 کروڑ سے زائد مسلمانوں کو قتل کیا ہے

11/11/2023

پاکستان کو فوری طور پر پاکستان میں اسرا_ئيلی کمپنیوں کو بند کر دینا چاہیے
عوام اس پہ آواز اٹھاۓ

05/11/2023

جب سے نواز شریف پاکستان ایا ہے تمام موبائل فون پر ایک ہی ٹون لگی ہے اپنا پن کوڈ اور معلومات کسی کو نہ دیں 🤣

08/10/2023

اھل فلسطین کے جذبہ جھاد کو میرا سلام ، 56 اسلامی ملکوں کی فوج تماشائی بنی ہوئی ھے، نہتے فلسطینی اسرائیلی ٹینکوں کو الٹ رھے ہیں *

09/09/2023

16ماہ میں معیشت برباد ،
امن برباد ، آئین برباد ، نظام برباد ، ادارے برباد ،
بس چوروں کے محل آباد ہوئے✌

09/09/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

06/08/2023

*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*

06/08/2023

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے کہ کچھ،، نظر کرم،، ادھر بھی

Photos from Islam is one in the world's post 29/07/2023
24/07/2023

ایک وقت تھا جب بازار میں 80 روپے کی یہودی چینی تھی پھر مسلمانوں کو غصہ آیا اور الحمدللہ بازار میں 160 روپے کی مؤمن چینی آگئی🤓

11/07/2023

ایک آزاد اور حقیقی اسلامی ملک ہی اس طرح کے فیصلے کرسکتا ہے۔۔۔

08/07/2023

میں گواھی دیتا ھوں
کہ اس روئے زمین کی سب سے افضل کتاب قرآن مجید ھے۔

30/06/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں💔

10/06/2023

ایٹمی طاقت #پاکستان کا کل بجٹ تقریبا ساڑھے 14 ھزار ارب کا قومی اسمبلی نے منظور کیا ھے بجٹ کی آدھی رقم 7 ھزار ارب روپے بیرونی قرضوں پہ سود کی ادائیگی میں چلی جائے گی ملک پہ اتنا قرضہ چڑھ گیا ھے کہ اس کے غریب شہری ٹیکس دے دیکر گنگال ھورھے ہیں جن جن حکمرانوں اپنے اپنے دور میں قرضہ لیا اب انکی جائیدادیں بیچ کر بیرونی قرض اتارا جائے دنیا سے ملک اور قوم کی ترقی کے نام پہ ادھار لیکر حکمران خود ھڑپ کر گیئے غریب شہریوں پہ بوجھ ڈال دیا مشرف زرداری نوازشریف عمران نے اپنے اپنے دور حکومت میں جتنی قرض لئیے ان کی جائیدادیں بیچ کر سارے قرضے اتارے جائیں ھم غریب لوگوں کو ٹیکسوں پہ معافی دی جائے مگر مچھوں کو کب پکڑا جائے گا ؟
Copied
سوچنے کی باتیں

28/05/2023

پی ٹی آئی والے بزدل ہیں اپنی بہن بیٹی کی خاطر سیاست چھوڑ رہے ہیں۔

مرشد

لیڈر تو وہ تھا جو بیٹی پیش کر کے لندن بھاگ گیا۔
🫣😉

Videos (show all)

pti Pakistan
Follow page khan lover #facebookreels#reels

Website