PMLN Rahim Yar Khan
Official page Of PML N Rahim Yar Khan District.
ڈیل کرنے والوں کی سیاست کا محور۔۔۔۔۔!!!
مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا اظہار افسوس اور تعزیت
Shaping Pakistan’s Tomorrow:
From infrastructure enhancements to social welfare programs, PML-N's dedication to building a progressive Pakistan is evident in every aspect of its work!
ریاست اپنے شہریوں کو سہولیات دے کر ان پر احسان نہیں کرتی بلکہ یہ ریاست کا فرض ہوتا ہے کہ وہ قوم کے ٹیکس کے پیسوں کو انہی کی فلاح اور تعلیم و صحت پر خرچ کرئے اور انہیں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرئے۔۔۔
جھوٹا کپتان اور جھوٹ کے سہارے چلنے والی جماعت۔۔۔۔
فتنے کی سیاست جعل سازی کا ملغوبہ پی ٹی آئی جھوٹی خبریں پھیلانے میں مصروف ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
محترمہ مریم نواز صاحبہ کا پاکستان مسلم لیگ ن کے ایکٹو کارکن کرنل ریٹائرڈ راجہ وسیم کی کینسر سے وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار ، مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔
اپنے ملک اور ریاستی قوانین سے کوئی بھی نہیں لڑتا تاکہ ملک میں انارکی اور انتشار نہ پھیلے مگر اس بات کا خیال محب وطن لیڈر ہی رکھتے ہیں۔
اگر مردم شماری میں مشکلات پیش آ رہی ہیں تو شکایت درج کروائیں۔
بس پھر تبدیلی آ گئی اور سکون رخصت ہو گیا ۔۔۔۔
سیاسی فتنہ، فسادی نیازی ایک بار پھر نئے سلیکٹرز کی تلاش میں سرگرداں ہے جو ملک کے لئے جمہوری سیاسی قیادت کے ساتھ مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنے کی بجائے صرف بوٹ کی چاہت میں مبتلا ہے۔
حکمران اتحاد کا اہم مشاورتی اجلاس
تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کر دیا
جج صاحب!!!! کبھی ضمیر کی دستک بھی سنا کیجئے اور حق کا فیصلہ کیا کیجئے 🙏🏻
آئین و قانون، کروڑوں پاکستانیوں کی نمائندہ پی ڈی ایم کی تیرہ جماعتیں، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ، سول سوسائٹی سب کے مطالبے کو پس پشت ڈال کر عمران داری کیوں جاری ہے؟
فارن فنڈڈ پراجیکٹ ہمارے سروں پر کیسے تھوپا گیا ، اس کی پیشگوئی بہت پہلے کر دی گئی تھی۔ ہر باشعور اور باخبر اس فتنے کی لانچ سے قبل جانتا تھا کہ اس پر کیوں بےدریغ پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے۔
جب بھی کوئی سیاسی معاملہ سپریم کورٹ میں سنوائی کے لیے جاتا ہے تو بھرپور عوامی مطالبے کے باوجود فل کورٹ کی شنوائی نہیں ہوتی، چیف جسٹس صاحب آپکی ایسی کیا مجبوری ہے کہ آپ فل کورٹ نہیں بناتے؟
سوموٹو کی سہولت صرف عمران نیازی و ہمنوا کے لئے ہی کیوں دستیاب ہے ؟ نوازشریف کے حق میں لاتعداد گواہیاں آئیں لیکن سوموٹو ایک طرف، سپریم کورٹ کے گمشدہ گوشوں میں موجود نظر ثانی اپیل سے گرد تک نہ جھاڑی گئی، کیوں ؟
چیف جسٹس صاحب!!! کچھ ہمیں بھی دل کی بات بتائیں، کچھ ہم بھی آپکے جذبات سے آگاہی چاہتے ہیں ۔۔۔
جب انہیں حق کی بات سنائی جاتی ہے تو یہ گونگے ، بہرے اور اندھے ہو جاتے ہیں کہ جیسے جانتے ہی نہیں ۔۔۔۔
چیف جسٹس صاحب!!! اپنے گھر کی خبر لیں۔ کروڑوں پاکستانی انصاف کے منتظر ہیں لیکن آپکا ادارہ تو یوں لگتا ہے کہ بس ایک ہی شخص کے مقدمات سنتا اور اسکے حق میں فیصلے کرتا ہے۔
چیف جسٹس کو یاد دہانی
حقیقت جانیں ۔۔۔ اس گندے ٹولے کو گھر بھیجنے کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں
تئیس کروڑ لوگوں کی تقدیر کا فیصلہ ایک جج نہیں بلکہ پارلیمان میں انکے منتخب کردہ نمائندے کریں گے۔
پورے ملک سے بےعزت ہونے، کولیگز سے بےعزت ہونے سے اور اتنی ذلت سے بہتر ہے کہ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ۔۔۔
Done and Dusted
قول و فعل کا پکا ❤️
مریم نواز شریف کی کمزوری نہیں ، طاقت بن چکی ہیں ❤️✌🏻
مخالفین کے جھوٹے بیانیے اور پروپیگنڈہ مشینری کے باوجود مریم نواز کے عوامی جلسے میں عوام کی کثیر تعداد کی شرکت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ن لیگ پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہے اور اپنے نجات دہندہ کو اچھی طرح پہچانتی ہے۔
یہ ہوتے ہیں لیڈر اور یہ ہوتی ہے عوام کی محبت ❣️
قانون سب کے لئے برابر ہے ، عمران نیازی قانون سے مفرور ہے ، مریم نواز