Isf Drazinda

Isf Drazinda

Last Hope Pm Imran Khan For Pakistan ��

16/02/2024

بہادر بیٹی چھ ماہ بعد اپنے والد سے ملی سلام✌️🇧🇫

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

16/02/2024

🥀❤️🥀

پختونخوا نے کبھی خان کو مایوس نہیں کیا🇧🇫♥️




❤️❤️❤️❤️❤️

16/02/2024

🥀❤️🥀

SAW





❤️❤️❤️❤️❤️

25/01/2024

❤️Today's the best Photo ❤️



Ali Muhammad Khan

23/01/2023

ہمارا ملک ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے۔
اور ہم مردہ قوم خاموشی سے تماشہ دیکھ رہے ہیں😌

23/01/2023

قوم کو مبارک ہو پاکستان کا آٹا بحران سے بھی بڑا مسئلہ حل ہوگیا اداکارہ سجل علی نے اپنی ڈی پی بدل لی، 😡
جس قوم کے اخبارات کا یہ حال ہے اُس قوم پر نواز زرداری کی حکمرانی کرنا کوئی تعجب نہیں 😢

19/01/2023

پختونخواہ کا دس سالہ سنہری دور کا احتتام!
صحت کارڈ، لنگر خانے، امن، احساس پروگرام، بی آر ٹی سمیت پختونخواہ کا حلیہ تبدیل کرنے والے دوبارہ دو تہائی سے آئنگے ✌🇧🇫

18/01/2023

ایسا ہے میرالیڈر🇧🇫✌️

11/01/2023

سنیٹر مشتاق احمد نے پشتون ہونے کا حق ادا کیا
Well done

11/01/2023

اٹھو لبیک والوں ✌️

Photos from Isf Drazinda's post 11/01/2023

حکمران۔ غریب عوام

25/03/2022

حکومت اب تک کا سب سے بڑا چھکا ❤
جنوبی پنجاب صوبے کے لیے بل اسمبلی میں جمع
اپوزیشن اب آگے بڑھے اور جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں کردار ادا کریں 😍❤👌

23/03/2022

We are thank full for messaging we will give you response as soon as possibl

23/03/2022

ن لیگ والوں سے یہ کام رہ گیا تھا وہ بھی کرلیا😄

28/12/2021

درزاندہ سے نو منتخب آزاد امیدوار تحصیل ناظم ملک عزت گل شیرانی نے PTI میں شمولیت اختیار کرلی❤✌

وزیر اعلی محمود خان پارٹی ٹوپی پہنا رہا ہے

Most Welcome❤💚

25/12/2021

بریکنگ نیوز✌

بلوچستان کا قاسم خان سوری اور پختونخوا کا پرویز خٹک PTI کے صدر مقرر
✌🇧🇫✌

Photos from Isf Drazinda's post 24/12/2021

‏چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی تمام تنظمیں تحلیل کردیا جائے ،
‏میرٹ کے برعکس خاندانوں میں ٹکٹ بانٹے گئے،
‏پی ٹی آئی ایک خاندانی سیاست والی جماعت نہیں ہے،
‏اس کمیٹی کے بعد نئی تنظیم سازی کی جائے گی،
‏تحریک انصاف کی ایک نئی آئینی 21رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے،

✌❤

24/12/2021

بریکنگ نیوز
پاکستان تحریک انصاف کے پورے تنظیم کو تحلیل کردیا گیا✌❤

WelDone Khan Saab

Videos (show all)

سنیٹر مشتاق احمد نے پشتون ہونے کا حق ادا کیاWell done
حکومت اب تک کا سب سے بڑا چھکا ❤جنوبی پنجاب صوبے کے لیے بل اسمبلی میں جمع اپوزیشن اب آگے بڑھے اور جنوبی پنجاب صوبہ بنانے ...
ن لیگ والوں سے یہ کام رہ گیا تھا وہ بھی کرلیا😄

Website