PTI Tanzim TEH Rustam

PTI Tanzim TEH Rustam

Tanzim PTI Tehsil Rustam PK52/NA21

14/07/2023

جواد خان کو آئی ایل ایف کا وائس پریذیڈنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
عابد خان چیئرمین ویلج کونسل جھونگڑہ گجرات
صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم مردان

12/07/2023

اللہ حافظ چاچا خٹک
پاکستان تحریک انصاف نے سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کو پارٹی سے نکال دیا گیا، پارٹی نے ان کی رکنیت ختم کردی

11/07/2023

دہ ھیندو او دا مسلمان ھعہ میحہ دا سر ئے دا نورو پارٹو دے او علانزہ ئے دا ملانا رسیدلے دا نو پائے عوڑی ھو بہ ھم مولانا حوری دی بہ ورتہ صرف گیا گانے اچوی

11/07/2023

سابق صوبائی وزیر عاطف خان کا ٹویٹ

کرپشن کیسز میں تمام بڑے چوروں کو کلین چٹ مل رہی ہے۔ گزشتہ 30-40 سالوں میں زیادہ تر سیاستدان امیر ہوئے جبکہ پاکستان غریب تر ہوتا جا رہا ہے۔

پاکستان کے قانونی نظام میں مکمل اصلاحات کی ضرورت ہے، جب تک ایسا نہیں کیا جائے گا پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔

10/07/2023

سپریم کورٹ
نے تحریک انصاف🇧🇫 پر پابندی کی درخواست مسترد کردی

09/07/2023

اگر آپ واقعی خان کا مقابلہ کرنا چاہتے ہو تو سیاست کے میدان میں کرو الیکشن میں کرو آؤ نکلو

09/07/2023

کاٹلنگ چوکی غنڈو پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ
سے ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان شدید زخمی ہوگئے ہیں
تمام دوستوں سے خصوصی دعاوں کی اپیل ہے ۔اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔آمین
مجاہد خان سابقہ ایم این اے این اے 20
صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان
عابد خان صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم مردان

08/07/2023

چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ 22صفحات پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا، بائیو میٹرک کے وقت رینجرز نے ڈائری برانچ میں زبردستی گھس کر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا، رینجرز نے ہائیکورٹ کے احاطے میں شیشے توڑے، وکلا اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Photos from PTI Tanzim TEH Rustam 's post 08/07/2023

تحصیل رستم مردان میں قرآن مجید کی بیحرمتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم مردان کے ورکرز کا رستم مین چوک میں احتجاج کیا جس میں پارٹی ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مجاہد خان صدر پاکستان تحریک انصاف مردان
نگار خان سیئنئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف
عابد خان صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم مردان
عامر اعجاز خان رہنما پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم مردان عاطف باچہ رہنما پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم
عالم شیر ممبر
یونس خان

Website