Youth club surankote

Youth club surankote

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ 1. Read: In the Name of you

17/11/2021
11/06/2021

*MANUU Online Admissions 2021 (regular Programmes)*

**Attention Please**

*Last Date for Applying online for the follwing Programmes (Entrance Test based) is 12.07.2021*
D.El.Ed., Diploma in Engineering(Polytechnic),
B.Ed, B.Tech,
M.Ed, MBA, MCA, M.Tech(Computer Science)
Ph.D Programmes

*Last Date for applying for MERIT Based Programmes 04.09.2021*
Bridge Courses, UG & PG

*e-Prospectus (English Version)*https://manuucoe.in/RegularAdmission/assets/pdf/FinalProspectusEng2021-2022-DoA-09-Jun-2021.pdf

*e-Prospectus (Urdu Version)*https://manuucoe.in/RegularAdmission/assets/pdf/ProspectusUrdu-2021-2022-DoA-09-Jun-2021.pdf

*Register and apply here*
https://manuucoe.in/RegularAdmission/index.php/main/instruction

*MANUU Entrance Examination Model Papers*
http://www.manuu.ac.in/Eng-Php/modelpares-ET%20test.php

**Apply now...Don't delay till last date...Hurry Up**

Welcome to MANUU... visit www.manuu.edu.in
*HELP LINES*

• Attaullah Niazi
+91 94191 00386
(Former President MANUU Students Union)
Senior Research Scholar.
(Commerce and Management)

• Shafiq Sagar
+91 70065 38266
Research Scholar
(Public administration)

• Liaquat Choudhary
+91 81685 59123
Research Scholar
(History)

• Amir Suhel
(09398584712)

manuucoe.in

28/04/2021

'Haya' is an arabic word stands for natural or inherent sense of modesty, shyness, timidity, decency, etc. This is the root word of "Hayat" means life.

Allah swt says in Quran in Surah Noor..

قل للمومنين يغضوا من أبصارهم.

Tell the believing men to gaze down their eyes. In next verse, Allah says...

وقل للمومنت يغضضن من أبصارهن.

And tell the believing women to gaze down their eyes. In one of the beautiful Hadees, Prophet Muhammad ﷺ says..

إن لكل دين خلق، وإن خلق الإسلام الحياء.

Every deen has basic characteristics and basic character of Islam is Hayaa.

In one of the book of Jews namely "Talmud" in which gentile called as Humanized beast..so they can be treated likewise. But, Alas!! In today's society, not only non-muslims but also

muslims choose to live the life of animal and the concern of Hayaa is completey fade away and this can be seen.. # Weak bond of love between husband and wife as both are attached with the outer third parties due to deep intimacies.

# Fulfilling sexual desires forcefully is a crime and fulfilling intentionally is taking as otherwise. # Lineation of loot(b) pbuh which was brutally punished by

anger and curse of God as they challenge the deity of Allah through a sin of homosexuality that is normalised today.

# Marital r**e.

# Prostitution is a normal profession.

# Women are completely refused to do household tasks on the name of damn feminism.....and many more.

Are these acts not challenging the Glory of Allah?? Astaghfirullah.. its time to repent whole heartedly as we already bring ourself into deep hell fire!!!

22/04/2021

القرآن الکریم
قرآن مسلمانوں کی مقدس کتاب ہے۔ اس قرآن کا مرکزی موضوع توحید ہے۔ یہ الفاظ اس ایک اللہ تعالی کے ہیں۔ وہ اللہ کہ جو زندہ قائم رہنے والا ہے۔ وہ اللہ کہ جو ابدی و دائمی ہے۔ وہ اللہ جو سروش غائب ہے۔ وہ اللہ جو سروش سخن ہے۔ وہ الله جو مقتدر ہے۔ وہ اللہ جو مدبر الامور ہے۔ جس نے تمام آسمان اور زمینیں

بنائی ہیں۔

معزز قارئین۔۔۔! قرآن کے لغوی معنی "بار بار پڑھی جانے والی کتاب" کے ہیں۔ الله سبحانہ وتعالی نے فرمایا.

إنا جعلنة فزءنا عربيا لعلكم تعقلون۔ وائه في أم الكتب لدينا لعلى حكيم. ہم نے اسکو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو۔ یقینا یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے۔

کیا کبھی ہم نے اس کی حکمت پہ غور کیا ہے؟۔سب سے پہلی بات یہ کہ قرآن کریم ہمارے نبی محمد ﷺ کے قلب مبارک پر نازل ہوا۔ لہذا قرآن کریم دلوں پر اثر کرنے والی کتاب ہے۔ اگر دل یہ اثر نہیں کر رہی تو اس کا مطلب ہے کہ کوتاہی ہم میں ہی ہے۔ کہ ہمارے ہی گناہوں کی سیاہی نے ہمارے دلوں کو ڈھانپ لیا ہے اور قرآن کی روشنی اس کو چھونے سے قاصر ہے۔ الله تعالی نے قرآن میں فرمایا کہ اگر ہم اس کتاب کو پہاڑوں پر اتارتے تو وہ اس کے بوجھ سے پھٹ جاتے۔ لیکن انسان نے اس کے بوجھ کو تو اٹھالیا لیکن اس کے

مقاصد سمجھنے سے قاصر ہے۔
ارشاد باری تعالٰی ہے لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِؕ-وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ(۲۱) اس قرآن کریم نے ذبہن بدلے۔ عقائق بدلے۔ نقطئہ نظر بدلا۔ ایک انقلاب لایا۔ اور یہ سب ان لوگوں نے حاصل کیا جنہوں نے اس کو سیکھنے کے لئے جدوجہد کی۔ یوں تو ہم نے سمجھا تھا کہ زندگی بس یہی دنیاوی ہی ہے لیکن قرآن نے یہ تعلیم دی کہ نہیں!! جینا تو ہمیشہ کا ہے۔ موت تو فقط ایک وقفہ زندگی ہے۔ آخروی زندگی تو دائمی ہے۔ اسی نقطئہ نظر سے مرعوب ہوکر علامہ اقبال رحمۃ اللہ نے

کیا فرمایا۔

تو اسے پیمانئہ امروز و فردا سے نہ ناپ۔ جاودان پیہم دواں ہر دم جواں ہے زندگی۔

Don't measure it by the scale of today and tomorrow. Life is eternal, constantly moving, at every moment youthful.

اور یہ قرآن کی ہی برکت سے بہتوں کی تاریکی کو سحر یوں حاصل ہوئی کہ۔ نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملی۔

مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں۔

اور یہ رمضان المبارک کا مہینہ۔۔۔ یہی مہینہ ہے اس عظہم کتاب سے اپنا تعلق مستند و معتبر کرنے کا۔ اس لئے اس قرآن کو پکڑنا ہی ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ پھر کیا ہے کسیاں، تکلیفیں اور وبائیں۔۔۔کیونکہ وہ اللہ ہی ہے۔۔۔دوا بھی، شفا بھی، عطا

بھی. الله سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔
Writer is a student of Political Science
Pursuing Masters of arts in Political Science

21/04/2021

شرک قطعی پسند نہیں

No one is perfect in this universe except Allah SWT.

غلطیاں ہر کسی سے سرزد ہوتی ہیں۔ لیکن وہ غلطی ہو جانے کے بعد معاف کردینا ہی اصل بات ہےمیرا معاف کرنے سے مراد اپنے ماتحتوں کو معاف کرنا ہی نہیں بلکہ اس غلطی کیلئے خود کو بھی معاف کرنا ہے۔

ازل سے محبت کرنے والوں کا یہ شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے محبوب کی ہر بڑی چھوٹی غلطی معاف کرتے ہیں میرے نزدیک محبوب کی محبوبیت کا اصل امتحان تبھی ہوتا ہے کہ جب اسکے کسی ہم رقیب سے کوئی غلطی سرزد ہوجائے تو اس غلطی درگزر اور معاف کر دینے والا ہی حقیقی محبت کا دعویدارہوتا ہے۔لیکن اس دنیا میں بڑے سے بڑا محبت کرنے والا بھی محبت میں شراکت کو کبھی معاف نہیں کرتا ۔اس دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ کبھی بھی محبت میں شرک جیسے گناہ کو معاف نہیں کیا گیا پوری کی پوری سلطنطیں ٹکرا گئیں صرف اس شرک کو ختم کرنے کیلئے ۔لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ اس دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرنے والی ہستی ماں ہے اور ماں کی محبت سے ستر گناہ زیادہ محبت کرنے والی وہ ذات کہ جس نے قسم۔کھائی ہے کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب آگئی اس محبت کرنے والے کی محبت کا یہ عالم ہے کہ وہ اپنے دشمنوں کو بھی اتنا ہی نوازتا ہے کہ جتنا اپنے دوستوں کو لیکن جب بھی اسکے محبوب اسکی محبت میں شرک کرتے ہیں تو وہ اس کو کبھی معاف نہیں فرماتا۔کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ جب یہ شب ھجر کٹے گی اور وصل کی گھڑی آنپہنچے گی اور وہ ہم سے یہ کہے گا کہ کیا مینے تمہیں کہا نہیں تھا کہ میں ایک کالی رات میں اس کالی زمین پر کالی چٹان پر رینگتی کالی چینوٹی کہ دل کی دہڑکن کو بھی سنتا ہوں کیا مینے نہیں کہا تھا کہ میرے محبوب مجھ سے روبرو ہوکر اخلاص سے مجھ سے مانگ کر تو دیکھ مجھے میرے جلال کی قسم میں دنیا کو تیرے قدموں میں رکھ دونگا؟کیا مینے نہیں کہا تھا کہ میرے محبوب تو اس دنیاکوگناہوںسے بھر کہ لیکر آ میں اسے ہنس کہ معاف کر دونگا لیکن اگر اسمیں ذرا سا بھی شرک ہوا تو پھر میرا عذاب ایسا ہے کہ اس د نیا والے اس عذاب کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے میرے محبوب میرے علاوہ کسی اور کے سامنے اپنے ہاتھ مت پھیلانا کیونکہ مجھے محبت میں شرک قطعی پسند نہیں تو کیا ہم اس وقت اس کوئی عذر دینے کی اسطتطاعت رکھتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

- Hasan

18/04/2021

بسم اللہ الرحمن الرحیم

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔
۔
۔
۔
۔
۔

اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ)
ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔
اگر ہم اس دعا کے فوائد کو ذہن میں اس طرح رکھ کے پڑھیں ان شاء اللہ اور فائدہ ہو گا
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے فتنے میں مبتلا نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے رب سے دور نہ کردے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے مدینے والے کی غلامی سے نہ نکالے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے اولیاء کی محبتوں سے دور نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے ماں باپ کی نافرمانی میں مبتلا نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے ذلت گناہوں ظلمت اور عسیان میں مبتلا نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو بہترین ہو، ایسی دنیا جو میری نسلوں کے کام آئے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو عافیت والی رحمت والی برکت والی ہو
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو سکھ والی ہوپریشانیوں سے دور فرما
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرماجو بہترین لاجواب اورنہ ختم ہونے والی ہو
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جس میں برکت وسعت اور عافیت ہو
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو قیامت تک میری نسلوں کی کفایت کردے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو تیری شان کے مطابق ہو اپنی شان کے مطابق عطافرما
• اے اللہ مجھےجنت عطافرما تو جنت الفردوس عطافرما،اپنی شان کےمطابق عطافرما
آمین
۔ ہمارے_نبیﷺ_کی_دعائیں_بہت_جامع ہیں۔
نمبر ۲:- مندرجہ بالا دعا سے ہمیں یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ ﷲ نے ہمیں دنیاوی کاموں سے نہیں روکا اور نہ ہی یہ کہا کہ تم The Monk Who Sold His Ferrari ناول کی طرح Monk بن جاو بلکہ کہا کہ تم جتنی دنیا کما سکتے ہو کماو لیکن چند شرائط ہیں انکا پابند رہنا اور سرکش نہ ہو جانا۔ اللہ ہم سب کو دین سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے۔
والسلام

18/04/2021

آو کامیابی کی طرف۔

16/04/2021

نا امیدی کفر ہے :
--------------------------
اور الله کی رحمت سے نا امید مت ہو بیشک الله کی رحمت سے وہی لوگ نا امید ہوتے ہیں جو کافر ہیں.
سوره یوسف : 87

Youth club surankote

16/04/2021

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺁﺩﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﮯ
ﻣﺴﻨﻮﻥ ﺍﻋﻤﺎﻝ1 ﺟﻮ ﺟﻤﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﻧﮩﺎ
ﻟﯿﮟ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ
ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﮯ:
"ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮨﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ )ﺑﺎﻟﻎ ( ﭘﺮ
ﻏﺴﻞ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ۔"
)ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﯼ ﻭ ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ (2 ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﻑ ﺳﺘﮭﺮﮮ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻧﺒﻮﯼ
ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮨﮯ :
" ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻏﺴﻞ
ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔"
)ﻣﺴﻨﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﻭ ﺳﻨﻦ ﺍﺑﯽ ﺩﺍﻭؑﺩ (3 ﻧﻤﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺒﮧ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:
"ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻏﺴﻞ ﺟﻨﺎﺑﺖ
ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ
ﮔﻮﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻧﭧ ﺩﯾﺎ
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻭﻗﺖ ﯾﮟ ﺟﺎﺋﮯ، ﮔﻮﯾﺎ ﺍﺱ
ﻧﮯ ﮔﺎﺋﮯ ﺗﻘﺮﺏ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺗﯿﺴﺮﮮ
ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮔﻮﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﮓ
ﻭﺍﻻ ﻣﯿﻨﮉﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﺋﮯ، ﻭﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺮﻏﯽ
ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﻭﻗﺖ
ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ، ﮔﺎﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﮉﺍ
ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ ﺧﻄﺒﮧ ﮐﮯ
ﻟﯿﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺫﮐﺮ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ
ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔"
)ﻣﻮﻃﺎ ﻣﺎﻟﮏ (4 ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺘﻨﮯ
ﻧﻮﺍﻓﻞ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﮯ، ﭘﮍﮬﮯ۔
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ
ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﮯ:
" ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻏﺴﻞ ﮐﺮﺗﺎ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﻄﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭼﮭﯽ
ﻃﺮﺡ ﻭﺿﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﯾﺎ ﺧﻮﺷﺒﻮ
ﻟﮕﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺗﺎ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻔﺮﯾﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﮨﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﺘﺎ
ﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ
ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﮔﻠﮯ ﺟﻤﻌﮧ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﺋﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﺸﺮﻃﯿﮑﮧ
ﺑﮍﮮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺭﺗﮑﺎﺏ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ۔"
)ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﯼ (5 ﺍﻣﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ
ﮐﻨﮑﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﮯ ﻣﺴﻐﻮﻟﯿﺖ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮﮮ،
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ
ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﮯ:
" ﺍﮔﺮ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﻣﺎﻡ ﺧﻄﺒﮧ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ
ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﮐﮩﮯ "ﺧﺎﻣﻮﺵ
ﮨﻮ ﺟﺎ" ﺗﻮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﻟﻐﻮ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ"
)ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ (
ﻧﯿﺰ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:
" ﺟﻮ ﮐﻨﮑﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﺋﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ
ﻟﻐﻮ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﻐﻮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﮮ، ﺍﺱ ﮐﺎ
ﺟﻤﻌﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔"
)ﺳﻨﻦ ﺍﺑﯽ ﺩﺍﻭؑﺩ (6 ﺍﮔﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ
ﻭﻗﺖ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ ﺧﻄﺒﮧ ﺩﮮ ﺭﮨﺎﮨﻮ ﺗﻮ
ﭘﮩﻠﮯ ﺗﺤﯿۃ ﺍﻟﻤﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻭ ﮨﻠﮑﯽ
ﺭﮐﻌﺘﯿﮟ ﭘﮍﮪ ﻟﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ
ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﮯ:
" ﺟﺐ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ
ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺁﺋﮯ ﺟﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺧﻄﺒﮧ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ
ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻭ ﺭﮐﻌﺘﯿﮟ ﭘﮍﮪ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ
ﺗﺨﻔﯿﻒ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ"
)ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ (7 ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﺮﺩﻧﯿﮟ
ﻧﮧ ﭘﮭﻼﻧﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺗﻔﺮﯾﻖ
ﮐﺮﮮ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ
ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﯽ ﮔﺮﺩﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ"
"ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺍﯾﺬﺍ ﺩﯼ ﮨﮯ۔"
)ﺳﻨﻦ ﺍﺑﯽ ﺩﺍﻭؑﺩ (
ﻧﯿﺰ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:
" ﺍﻭﺭ ﻭﮦ )ﺍﮐﭩﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ( ﺩﻭ
ﺁﺩﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻔﺮﯾﻖ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ۔"
)ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﯼ (8 ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﺧﺮﯾﺪﻭﻓﺮﻭﺧﺖ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﺎ
ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ:
" ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺟﺐ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺫﮐﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﻠﺪ ﻧﮑﻠﻮ
ﺍﻭﺭ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ۔"
)ﺳﻮﺭﮦؑ ﺍﻟﺠﻤﻌﮧ،62: ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ9: (9 ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﯾﺎ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭﮦؑ
ﺍﻟﮑﮭﻒ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﻣﺴﺘﺤﺐ ﮨﮯ۔
ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻧﺒﻮﯼ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ
ﮨﮯ:
" ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ "ﺳﻮﺭﮦ
ﮐﮭﻒ" ﭘﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﻮﺭ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔"
)ﻣﺴﺘﺪﺭﮎ ﺣﺎﮐﻢ ﻭ ﺻﺤﺤﮧ (10 ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ
ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ
ﺩﺭﻭﺩﻭﺳﻼﻡ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ
ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ:
"ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﻭ، ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﺱ
ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮔﻮﺍﮦ ﺍﻭﺭ ﺳﻔﺎﺭﺷﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﺎ۔"
)ﺭﻭﺍﮦ ﺍﻟﺒﯿﮭﻘﯽ (11 ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﺎ
ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ
ﺳﺎﻋﺖ ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺍﺱ
ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻟﻠﻪ ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ
ﻭﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺍﺳﮯ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﮯ
ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ
ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﮯ:
"ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﺎﺑﻨﺪﮦ ﺍﺱ
ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ
ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔"
)ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ (
ﺍﻟﻠﻪ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺍﻥ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ۔ ﺁﻣﯿﻦ۔

14/04/2021

Hadith of the day.
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، ح وَحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ - وَاللَّفْظُ لَهُ - قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ: كَانَ الْمُسْلِمُونَ حِينَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَجْتَمِعُونَ فَيَتَحَيَّنُونَ الصَّلَوَاتِ، وَلَيْسَ يُنَادِي بِهَا أَحَدٌ، فَتَكَلَّمُوا يَوْمًا فِي ذَلِكَ فَقَالَ بَعْضُهُمْ: اتَّخِذُوا نَاقُوسًا مِثْلَ نَاقُوسِ النَّصَارَى، وَقَالَ بَعْضُهُمْ: قَرْنًا مِثْلَ قَرْنِ الْيَهُودِ، فَقَالَ عُمَرُ أَوَلَا تَبْعَثُونَ رَجُلًا يُنَادِي بِالصَّلَاةِ؟ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا بِلَالُ قُمْ فَنَادِ بِالصَّلَاةِ»
حضرت عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ‌سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : جب مسلمان مدینہ آئے تو وہ اکٹھے ہو جاتے اور نمازوں کے اوقات کا انتظار کرتے ، کوئی اس کا اعلان نہیں کرتا تھا ۔ ایک دن انہوں نے اس کے بارے میں گفتگو کی تو بعض نے کہا : عیسائیوں کے گھنٹے کے مانند ایک گھنٹا لے لو اور بعض نے کہا : یہود کے قرنا جیسا قرنا ، البتہ حضرت عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا : تم ایک آدمی ہی کیوں نہیں بھیج دیتے جو نماز کا اعلان کرے؟ رسول اللہﷺ نے فرمایا : اے بلال! اٹھو اور نماز کا اعلان کرو ۔ ‘ ‘

13/04/2021

تمام اہل سرنکوٹ کو یوتھ کلب سرنکوٹ کی جانب سے رمضان المبارک۔
Don’ts
- Abstain from drinking, smoking, and having sexual relations during the holy month.
- Don’t listen to music loudly in public during Ramadan, earphones are always there for that matter.
- Wear graciously respectful clothes all through the month.
- Don’t get into fights, abuse or swearing during the holy month.
- Prophet Muhammad (peace be upon him) said about Ramadan, “The true fast is not to merely abstain from food and drink, rather true fast is to abstain from futile activities and obscene talk.” So be productive and abstain from futile activities.

Website