DAILY JURM Karachi

DAILY JURM Karachi

Daily Jurm Karachi News

29/05/2023

کراچی: ممتاز عالم دین مرحوم علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے بڑے صاحب زادے چئیرمین پاکستان سنی موومنٹ شاہ سراج الحق قادری 16 مئی منگل کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، جس کے بعد اب ان کے چھوٹے بھائی شاہ فریدالحق کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مرحوم شاہ سراج کو ایکسائز پولیس کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا۔

شاہ فریدالحق کے مطابق بہادرآباد کے مختلف مقامات پر ایکسائز پولیس کے اہلکار 5 موٹر سائیکلوں اور ایک موبائل میں چھاپے مار رہے تھے، اسی دوران وہ ہمارے گھر کے باہر پہنچے اور زبردستی علاقے کے لڑکوں کو موبائل میں ڈالنے لگے۔

شاہ سراج الحق نے اوپر سے ماجرہ دیکھا تو نیچے آئے، پولیس اہلکار شاہ سراج الحق قادری کے بیٹے کے پیچھے بھی بھاگے، شاہ سراج الحق نے اہلکاروں کو اپنا تعارف کروایا تو وہ تلخ کلامی کرتے ہوئے واپس موبائل میں بیٹھے اور ریورس کرنے لگے جس میں کئی لڑکوں کو اٹھا کر ڈال دیا گیا تھا۔

جب علاقہ مکین ان کے پیچھے گئے تو گلی کے کونے پر موبائل میں موجود اہلکاروں نے شدید فائرنگ کر دی، جس کی آواز سن کر شاہ سراج الحق کرسی پر بیٹھے بیٹھے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے شاہ فریدالحق قادری کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے اور ان کی جانب سے فراہم کردہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں شاہ سراج کو ایک کرسی پر بٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے اور ایکسائز پولیس کے واپس جانے کے کچھ ہی لمحے بعد شاہ سراج الحق قادری کو کرسی پر ہی گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کے بعد علاقہ مکین بھاگتے ہوئے آئے اور تین سے چار لڑکوں نے شاہ سراج الحق قادری کو اٹھایا اور اسپتال لے کر دوڑے، مرحوم کے بھائی شاہ فریدالحق قادری کا کہنا ہے کہ ایکسائز موبائل میں آنے والے کچھ افراد اور موبائل کی شناخت کر لی گئی ہے جن کے خلاف قانونی مشیروں سے مشاورات کے بعد مقدمہ درج کروائیں گے۔

شاہ تراب الحق کے بیٹے شاہ سراج الحق کو دل کا دورہ کیسے پڑا؟ فوٹیجز سامنے آ گئیں 29/05/2023

https://urdu.arynews.tv/shah-siraj-ul-haq-heart-attack/

شاہ تراب الحق کے بیٹے شاہ سراج الحق کو دل کا دورہ کیسے پڑا؟ فوٹیجز سامنے آ گئیں کلک کریں

Photos from DAILY JURM Karachi's post 29/05/2023

اسلام و علیکم دوستوں

کراچی: ممتاز عالم دین مرحوم علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے بڑے صاحب زادے چئیرمین پاکستان سنی موومنٹ شاہ سراج الحق قادری 16 مئی منگل کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، جس کے بعد اب ان کے چھوٹے بھائی شاہ فریدالحق کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مرحوم شاہ سراج کو ایکسائز پولیس کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا۔

شاہ فریدالحق کے مطابق بہادرآباد کے مختلف مقامات پر ایکسائز پولیس کے اہلکار 5 موٹر سائیکلوں اور ایک موبائل میں چھاپے مار رہے تھے، اسی دوران وہ ہمارے گھر کے باہر پہنچے اور زبردستی علاقے کے لڑکوں کو موبائل میں ڈالنے لگے۔

شاہ سراج الحق نے اوپر سے ماجرہ دیکھا تو نیچے آئے، پولیس اہلکار شاہ سراج الحق قادری کے بیٹے کے پیچھے بھی بھاگے، شاہ سراج الحق نے اہلکاروں کو اپنا تعارف کروایا تو وہ تلخ کلامی کرتے ہوئے واپس موبائل میں بیٹھے اور ریورس کرنے لگے جس میں کئی لڑکوں کو اٹھا کر ڈال دیا گیا تھا۔

جب علاقہ مکین ان کے پیچھے گئے تو گلی کے کونے پر موبائل میں موجود اہلکاروں نے شدید فائرنگ کر دی، جس کی آواز سن کر شاہ سراج الحق کرسی پر بیٹھے بیٹھے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے شاہ فریدالحق قادری کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے اور ان کی جانب سے فراہم کردہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں شاہ سراج کو ایک کرسی پر بٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے اور ایکسائز پولیس کے واپس جانے کے کچھ ہی لمحے بعد شاہ سراج الحق قادری کو کرسی پر ہی گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کے بعد علاقہ مکین بھاگتے ہوئے آئے اور تین سے چار لڑکوں نے شاہ سراج الحق قادری کو اٹھایا اور اسپتال لے کر دوڑے، مرحوم کے بھائی شاہ فریدالحق قادری کا کہنا ہے کہ ایکسائز موبائل میں آنے والے کچھ افراد اور موبائل کی شناخت کر لی گئی ہے جن کے خلاف قانونی مشیروں سے مشاورات کے بعد مقدمہ درج کروائیں گے۔

31/03/2023

کراچی بدنامے زمانہ منشیات فروش شاہ مست ولد علی شاہ ڈیلر

کراچی کے مختلف علاقوں میں کوکین، آئس، اور چرس کم عمر نوجوان تباہی کا شکار

کراچی بدنامے زمانہ منشیات فروش شاہ مست ولد علی شاہ
کوکین، آئس گھر کے دروازے پر ڈیلیوری کرتا ہے

شاہ مست ولد علی شاہ پشاور سے بھاری مقدار میں کوکین آئس اور چرس لاکر کراچی میں کم عمر بچوں کو دستیاب کرتا ہے

کراچی کے علاقے ڈیفنس، کلفٹن، طارق روڈ، بہادرآباد، سندھی مسلم سوسائٹی میں ڈیلر آرف آفریدی کم عمر نوجوانوں کو نشہ فروخت کرتا ہے
شاہ مست ولد علی شاہ پھلے بھی اپنے گینگ کے ساتھ کوھاٹ پولیس کے ھاتوں گرفتار ھو چکا ھے۔

Photos from DAILY JURM Karachi's post 09/03/2023
30/03/2021

Abi abi bike ka accident hua hy baloch pull pe ye bacha apne walid k sat tha walid ka inteqal ho chuka hy bacha jis ka b ho ps ferozabad se a kar le jay

Photos from DAILY JURM Karachi's post 23/03/2021

یوم پاکستان کے دن ملک دشمن عناصر کا ملک وقوم کے محافظوں پر حملہ..
خیرپور میں رینجرز کی گاڑی پر کریک حملہ 4 زخمی

05/03/2021

کراچی: ڈیفنس سی ویو میں بدمعاشی دکھانے والا امیر زادہ گرفتار،
کراچی: ملزم کی گاڑی پر نمبر پلیٹ بھی نہیں تھی، پولیس
کراچی:
کراچی: خاتون کو ہراساں نہیں کیا، مسلسل ہارن دینے والے شخص سے جھگڑا ہوا تھا، عمیر حسنی
کراچی: کافی شاپ کے گارڈ نے الجھنے کی کوشش کی تھی، عمیر حسنی

19/11/2020

تحریک لبیک پاکستان (TLP)کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔

Photos from DAILY JURM Karachi's post 03/11/2020

4-11-20

27/10/2020

پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکے سے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 110 زخمی
دھماکا خیز مواد ایک بیگ میں تھا جو ایک شخص رکھ کر گیا تھا، پولیس

22/10/2020

تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں فائرنگ:
رپورٹ: بلال ناگوری

سیکیورٹی اہلکار کی رائفل سے اتفاقیہ گولی چل گی جس سے تاج نامی شخص موقع پر جاں بحق۔
شرف آباد چورنگی زونگ فرنچائز کا سکیورٹی اہلکار
علی اکبر ولد چنیسر کراچی سیکورٹی کمپنی سے تعلق رکھتا ہے
باوقت ساڑھے چھ بجے
آپس میں بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے غلطی سے گولی لگی ہے

سیکیورٹی اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے، سیکورٹی اہلکار تربیت یافتہ نہیں، چائے پی رہے تھے کہ 12 بور رائفل سے کارتوس چل گیا۔

05/10/2020

JUST IN: PPP is all set to hold solidarity rally in Karachi today in response of MQM-pakistan march - Sindh Minister Saeed Ghani announced that the rally will start at 2pm from Ayesha Manzil with the addresses of senior leaders. The rally will conclude at Empress Market, he told. Avoid this route today.

Photos from DAILY JURM Karachi's post 05/10/2020

شارع فیصل عوامی مرکز کے قریب ٹریفک حادثہ بائیک سوار نوجوان جاں بحق
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عزیر مجید سومرو ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی،

05/10/2020

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے نکالی گی حیدرآباد ریلی۔

04/10/2020

یہ جو پھول پھینک رہے ہیں یہ لائنز ایریا کے اردو اسپیکنگ بھائی ہیں جنکا پی پی پی سے کوئی تعلق نہیں پر ان لوگوں کی اس محبت نے آج ثابت کردیا کہ انھیں کراچی کو سندھ سے الگ نہیں کرنا، نفرتوں کی سیاست اب نہیں چلیگی
کراچی کس کا بھٹو کا ♥️

25/09/2020

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس ناک خبر

سندھ پولیس اپنے ایک اور بہادر افسر سے محروم ہو گئی سابقہ SHO لانڈھی سب انسپکٹر رحیم خان تھانہ گلستان جوہر کی حدود میں کچھ دیر قبل دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہو گئے اللہ‎ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین

Photos from DAILY JURM Karachi's post 25/09/2020

شہر میں منی لانڈرنگ میں ملوث ایک اور بڑا نیٹ ورک بے نقاب، ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ منیر شیخ

گرفتار ملزم عبد جبار میمن کی نشاندہی پر شہید ملت روڈ پر واقع رہائشی عمارت میں چھاپہ مارا

چھاپے کے دوران پندرہ کروڑ روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی، منیر شیخ

کارروائی کے دوران متعدد گھروں اور گاڑیوں کے دستاویزات برآمد، منیر شیخ۔

06/09/2020
Photos from DAILY JURM Karachi's post 05/09/2020

کراچی میں قتل کی خوفناک واردات پولیس نے تین دن میں قاتل گرفتار کر لیئے

کورنگی زمان ٹاون میں دو سمتبر کوقتل ہونے والے منیف کے قتل میں ملوث خاتون سمت تینوں ملزمان گرفتارکرلیئے، قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی تو پولیس متحرک ہوئی، قتل کی اس واردات کو پولیس پہلے ڈکیتی کی واردات سمجھتی رہی لیکن ٖسی سی ٹی وی کے مناظر سامنے آنے پر واضح ہوا کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان نے موبائل چھنینے کا ڈرامہ رچایا
پولیس حکام نے ملزم نعمان اور شاہ رخ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ملزم شاہ رخ نے شہری منیف کو گولیاں مارکرقتل کیا تھاپولیس کا کہناہے گرفتار ملزمہ عریبہ کے مقتول منیف سے تعلقات تھے جبکہ شاہ رخ سے بھی دوستی تھی ملزمہ کے مطابق مقتول منیف اسے اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی شادی کے بعد ملزمہ مشتعل تھی اور چاہتی تھی کہ مقتول اس سے نکاح کرئے لیکن منیف کا نکاح دو سال قبل ہو چکا تھا جب 14 اگست کو دلہن کی رخصتی ہوئی تو ملزمہ نے مقتول کو دھمکیاں دی جس پر مقتول نے اسے تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دی تھیں
ملزمہ نے ہی مقتول کو فون کرکے بلایا اور پھر شاہ رخ کو فون کرکے بتایا کہ منیف آ گیا جس پر شاہ رخ نے اپنے دوست نعمان کے ساتھ جاکر منیف کو گولیاں مار قتل کر دیا اور واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تاہم پولیس کی تفتیشی ٹیم نے ایس ایس پی فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں کام کرکے تین دن میں قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

Photos from DAILY JURM Karachi's post 04/09/2020

کراچی۔ فیروزاباد پولیس کا نوسرباز گروہ کے دفتر پر چھاپہ۔
کراچی۔ چھاپے چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی۔ کارروائ موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن اور کراچی پولیس کے سربراہ سے ملاقات کے بعد کی گئی
کراچی۔ دودرجن سے زائد متاثرین فیروزاباد تھانے پہنچ گئے
کراچی۔ نوسر باز گروہ لیںڈ گریبنگ کے وار داتوں میں بھی ملوث ہے
Respected sir .
today Aressted accused

(1) 467/2020, U/S 392/34 ppc
accused namely (1) Rizwan dhosal (2). hussain zulfiqar lotia s/o zulfiqar ali
I/O name , sip ikhtiyar ali billo

(2) 471/2020 u/s 397 ppc
accused namely (1) Rizwan dhosal s/o mansoor dhosal. I/O name , sip Moazzam qazmi

(3) 472/2020 u/s 397 ppc
accused namely (1) Rizwan dhosal s/o mansoor dhosal(2) burhan s/o munawwar hussain and recovered case property 3 mobilephone form there car .
I/O name , sip ikhtiyar ali billo

(4) 487/2020 u/s 448/506/B/427/34.
accused namely (1) Rizwan dhosal s/o mansoor dhosal
I/O name , sip ikhtiyar ali billo
SIO Ferozabad

25/07/2020

عالمی وباء کورونا وائرس نے مزدور طبقے کو پہلے سے ہی معاشی طور پر زہنی ازیت میں مبتلا کردیا ، اور دوسرے جانب ٹریفک پولیس بھی غریب لوگوں کو لوٹنے پر تلی ہوئی ہے، کلفٹن میں سائیکل پر اپنے بچوں کے لئے حق حلال کی روزی کمانے والا کا 520 روپے کا چالان کردینا، ؟ ڈی آئی جی ٹریفک سے معصومانہ سوال؟ ڈی ایچ اے کی سڑکوں پر رائیس زادے اسپیڈ لمیٹڈ کی خلاف ورزی اور ون وے کی دھجیاں اڑاتے دکھائی دیتے ہیں، ان کے چالان کیوں نہیں کئے جاتے،؟ قانون صرف غریب پر ہی عائد ہوگا،؟

Photos from DAILY JURM Karachi's post 19/04/2020

کراچی میں لاک ڈوان کے دوران ایمبولینس کا غلط استعمال، پولیس نے ایمبولینس سے کڑوروں کا گٹکا بدامد کرتے۔ ہوئے ڈرائیور سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان انڈین گٹکا سپلائی کررہے تھے، ملزمان کے مطابق شہر بھر میں ناکوں سے بچنے کیلئے
ایمبولینس کا استعمال کیا جاتا تھا 😐

Photos from DAILY JURM Karachi's post 08/04/2020

Extreme cruelty with Khwaja Sira (Transgender) NAZISH urf (BUBBLY). Is this humanity???

These pictures are clearly speaking of the extremes of oppression. Is this not someone's child?? Ya Phir inko Sirf CNIC hi bnaa k deny thy??

Humble Request to PM Imran Khan please take notice and force police to take strict action against the culprits.

Photos from DAILY JURM Karachi's post 18/03/2020

18-3-20

Photos from DAILY JURM Karachi's post 17/03/2020

17-3-20

Photos from DAILY JURM Karachi's post 16/03/2020

16-3-20

Photos from DAILY JURM Karachi's post 12/03/2020

12-3-20

Photos from DAILY JURM Karachi's post 11/03/2020

11-3-20

Videos (show all)

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے نکالی گی حیدرآباد ریلی
Cupport tareen dmc bahadurabad ka chairman kashif qadir badnamaay zamana bhata mafia badnamaay zamana target killer k ka...
Corona virus
کرائم رپورٹ

Telephone

Website