AH Self Study

AH Self Study

All things about CSS & PMS preparation

27/11/2023

Brother Bilal Pasha ( 47th CTP) is no more. May Allah bless him exalted status in heaven. Wonderful soul, great and true gentleman he was......we will never forget his kindness and loving nature. May his soul find solace and contentment in the highest reaches of Heaven, Ameen.

18/09/2023

Congratulations to 398 candidates who passed CSS 2023 Written Exam. Pass Percentage: 3.06%

27/08/2023

CSS2024 MPT Advertisement.
Best of luck to all aspirants.

26/08/2023

سی ایس ایس کی تیاری

سب سے پہلے اخبارات کا مطالعہ شروع کریں اردو اخبارات سے شروع کریں تین چار ماہ تک کم از کم دو اردو اخبارات کے سارے اداریہ اور کالمز پڑھیں اسکے بعد جب آپ کو سارے کرنٹ ایشوز کی سمجھ آ جائے تو آپ اب انگریزی اخبار اٹھائیں۔

انگریزی اخبار پڑھتے وقت مشکل الفاظ کے معنی گوگل سے دیکھتے جائیں دوسرے نمبر پر اپنی listening skills پر کام کریں انگلش موویز سب ٹائٹلز کے ساتھ دیکھیں اور سیزن دیکھیں، کسی بھی نیوز چینل کا نو بجے والا پورا بلیٹن سنیں اور اسکے علاوہ کسی چینل پر بحث مباحثہ بھی سن لیں
اپنے آپ کو مطالعہ کے شوق کی طرف لے کر آئیں اچھی کتب کا مطالعہ کریں اور کوشش کریں کہ ہر ہفتے ایک نئی کتاب پڑھیں۔

1- سب سے پہلے سی ایس ایس کا سلیبس ڈائون لوڈ کرے
2- رولز اینڈ ریگولیشن ڈائون لوڈ کریں
3- جہانگیر ورلڈ ٹائم کے نام سے یوٹیوب پر چینل ہے وہاں پاس ہونے والے امیدوار مفید مشوروں سے نوازتے ہیں سارے انٹرویو سنیں۔
4- ورلڈ ٹائم کا میگزین ہے اس میں ہر ماہ ایک انٹرویو آتا ہے پچھلے تمام سالوں کے تمام انٹرویوز کی ایک الگ کتاب مارکیٹ میں آ چکی ہے اسکانام css success stories یہ تین سو روپے کی کتاب ہے ورلڈ ٹائم سے مل جائے گی اس کو بھی پڑھیں۔

5۔ اب اپنا خود کا سٹڈی پلان بنائیں

دن کے شروعاتی تین چار گھنٹے انگلش کے لئے مخصوص رکھیں
میرے خیال سے انگلش، پاکستان افیرز، کرنٹ افئرز، اور انگلش ایسے ان پانچ مضامین کی تیاری سارا سال چلتی رہتی ہے باقی اسکے علاوہ سات سبیجکٹس بچ جاتے ہیں ان کو آپ ساتھ ماہ میں روزانہ دو سے تین گھنٹے دے کر تیار کر سکتے ہیں۔

پہلے پانچ سبیجکٹس کی بات کرتا ہوں کہ
انکی تیاری کیسے کی جائے
ENGLISH ?

Wren&martin with keys
And Raymond Murphy or
To the point by Aftab ahmad (very basic)

ان بکس کو اچھی طرح تیار کر لیں اور انکو تیار کرنے کے ساتھ ساتھ gre vocabulary کے روزانہ دس یا بیس الفاظ تیار کریں اور ان الفاظ کو جملوں میں استعمال کرنے کی کوشش کریں جب دونوں گرائمر تیار ہوجائے اور ویکبلری بھی جمع ہوچکی ہو، تو اب zahid ashraf کی پریسی کی کتاب لیں اور وہاں سے پریسی رولز پڑھنے کے بعد اسکی پریکٹس کریں اور کسی انگلش ٹیچر کو چیک کروائیں یا مائیکل سوان کی کتاب لے کر اسے ریفرنس بک کی طرح استعمال کریں اور اپنی غلطیاں خود ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔

PAK AFFAIRS & CURRENT AFFAIRS ?

ان سب کا سلیبس اپنی ٹیبل پر رکھیں
پاکستان افیرز سے اپکے essay کے کافی موضوعات نکل آئیں گے مثلآ
Democracy
Poverty
Education
Health
Energy
Water crises
Population

یہ موضوعات پاکستان افیئرز کے ہاٹ ٹاپک ہیں مگر مزے کی بات یہ ہے ایسے کے بھی یہی ہاٹ ٹاپکس ہیں اب ہر ٹاپک کے لئے ایک چھوٹا سا الگ رجسٹر بنا لیں اور ان ٹاپکس کی اے بی سی سمجھنے کے بعد انکو رکھ دیں پھر آپ روزانہ جو کالمز پڑھیں گے ان سے ان ٹاپکس کو اپ ٹو ڈیٹ کرتے جائیں اس طرح اپکے یہ پانچ مضامین سارا سال تیار ہوتے رہے گے۔

How to prepare other 7 subjects ?

ہر مضمون کے لئے ایک مہینہ رکھ لیں
ہر مضمون کا سیلبیس ڈاؤن لوڈ کریں ہر مضمون کے پچھلے پانچ سال کے پاسٹ پیپرز بھی ڈاؤن لوڈ کریں اب سلیبس اور پاسٹ پیپرز کا تجزیہ کریں اور اسکے مطابق اپنی ٹاپک لسٹ بنائیں اور ہر ٹاپک کو ریکمنڈڈ بکس سے تیار کریں اور پوائنٹس کی شکل میں نوٹس بناتے جائیں۔ اس طرح محض سات ماہ میں اپکی تیاری مکمل ہوجائے گی۔

اگر آپکی انگلش بہتر ہے تو آپ پانچ سے چھ ماہ میں روزانہ سات سے آٹھ گھنٹے پڑھ کر تیاری مکمل کر سکتے ہیں۔

22/08/2023

یا اللہ
چیئر لفٹ میں معصوم بچوں کو تیری رحمت ہی بچا سکتی اے اللہ تو ہرچیز پر قادر ہے ہم تجھے دعا کرتے ہیں بچوں کے لیئے معجزہ کر دے

20/08/2023

FIA Inspector (Investigation) batch 1
Paper questions (20-08-2023)

How isotopes differ from eachother?
In simple harmonic motion which energy is constant?
What type of device transistor is?
Process in which no heat enters or leaves the system?
National animal of Pakistan?
When indian forces occupied Kashmir?
When did quaid e azam join muslim league?
Who was Al Razi?
Which Constitution proclaimed Pakistan as islamic Republic of Pakistan?
Plants that grow in shade are called?
Bacteria having no cell wall?
Basic protin sub unit in filaments?
Slope of velocity and time graph?
Meter bridge is used to measure?
When will be the Icc world cup 2023 final ?
Who won FIFA football world cup 2022?
Second female justice of SC?
Vice president of US?
When was special investment facilitation council established in Pakistan?
US ambassador to china?
When Mountbatten plan was done?
Where is International atomic energy agency headquarter?
Restriction of Ahram is left over after?
Bait ul rizwan in which hijri?
What was age of Prophet PBUH on second the visit of Syria?
After Demise of prophet Muhammad PBUH who died immediately in the family?
Saum obligatory in which hijri?
Ghazwa e khyber in which hijri?
1st lady martyred in Islam?
When is sajda e tilawat performed?
Noble prize 2022 in literature?
Rank of Pakistan in transparency index 2021?
Where is mach jail?
Which is the only country that uses euro currency in asia?
Post powerful person according to constitution of Pakistan?
Pakistan means?
Prime minister of UK?
Prime minister of Japan?

19/07/2023

Best of luck to all Aspirants....

29/06/2023

27/06/2023

CSS 2023 (Special) MPT results have been announced.

27/06/2023

❣ Vitamins: Chemical Name, Sources, Deficieny and Discovery

🔶1913
🔷Vitamin A (Retinol, retinal)
🔶Cod liver oil
🔷Night blindness,
Keratomalacia

🔶1910
🔷Vitamin B1 (Thiamine)
🔶Rice bran
🔷Beriberi, Wernicke-Korsakoff syndrome

🔶1920
🔷Vitamin B2 (Riboflavin)
🔶Eggs
🔷Ariboflavinosis

🔶1936
🔷Vitamin B3 (Niacin,niacinamide)
🔶Liver
🔷Pellagra

🔶1931
🔷Vitamin B5 (Pantothenic acid)
🔶Liver
🔷Paresthesia

🔶1934
🔷Vitamin B6
(Pyridoxine,pyridoxamine, pyridoxal)
🔶Rice bran
🔷Anemia, peripheral neuropathy.

🔶1931
🔷Vitamin B7 (Biotin)
🔶Liver
🔷Dermatitis, enteritis

🔶1941
🔷Vitamin B9 (Foli acid, folinicacid)
🔶Liver
🔷Deficiency during pregnancy is associated with birth defects, such as neural tube defects

🔶1926
🔷Vitamin B12
(Cyanocobalamin,hydroxycobalamin,methylcobalamin)
🔶Liver
🔷Megaloblastic anemia

🔶1920
🔷Vitamin C (Ascorbic acid)
🔶Lemons
🔷Scurvy

🔶1920
🔷Vitamin D
🔶(Ergocalciferol,cholecalciferol)
🔷Rickets and Osteomalacia

🔶1922
🔷Vitamin E
🔶(Tocopherols,tocotrienols)
Wheat germ oil,Cosmetics and liverCod liver oil
🔷Sterility, Deficiency is very rare; mild hemolytic anemiain newborn infants

🔶1929
🔷Vitamin k (phylloquinone,menaquinones) 🔶Alfalfa
🔷Hemophilia, Bleeding diathesis

22/06/2023

How I scored 80 in GSA, the most important paper in General knowledge.
During my first attempt, I got 43 which was the primary factor behind my non-allocation. My overall score was 653. This time I scored 711 just by focusing on this subject. To prepare GSA, you must divide it into different sections
- General Science
- Maths
Firstly, thoroughly analyze the past papers and make an analysis of the questions asked by the examiner. Next, prioritize each section according to that analysis. Start preparing. Every portion by answering writing the answers to all the questions being asked by the examiner in the previous year. Add flow charts, diagrams, and pictorial representations to grab maximum marks.
Additionally, prepare mcqs of this portion thoroughly. For that, buy Ilmi Capsule and prepare all mcqs in addition to past paper mcqs. After this, apply the same strategy in the ability portion. Practice only those questions which the examiner frequently asks.
Identify the areas and prepare those areas. Like most essential areas are
-ration
- proportion
- average
- time
- analytical
Use online resources like khan academy for general science, directly google the topic, make notes, and practice the ability from any website.

Faisal Hayat Gondal

20/06/2023

میں نے سی ایس ایس کی تیاری کیسے کی؟

۱. سی ایس ایس Essay کی تیاری کیسے کی؟
میں نے امتحان سے پہلے کبھی کوئی essay نہیں لکھا تھا، کوئی پریکٹس نہیں کی، نہ کوئی نوٹس بنائے ۔۔۔ البتہ میری انگریزی گرائمر اور writing skills کچھ بہتر تھے اس لیے Essay پاس ہو گیا۔ لیکن میں یہ سمجھتی ہوں کہ essay writing کی پریکٹس ضرور کرنی چاہیے تاکہ writing skills کے ساتھ ساتھ writing speed بھی بہتر ہو جائے۔۔

۲. جنرل نالج کے پرچہ جات کی تیاری کیسے کی؟
جنرل نالج کے تین پرچوں میں سے میں نے صرف جنرل سائنس کے پیپر کی تھوڑی بہت تیاری کی تھی جو کہ کانسیپٹ کلئیر کرنے کی حد تک تھی۔۔۔ میں نے اس کے لیے کوئی نوٹس نہیں بنائے ۔۔ پاکستان افئیرز کو علیحدہ سے نہیں پڑھا۔۔۔ کرنٹ افیئرز کے لیے کچھ ضروری چیزیں انٹرنیٹ اور یوٹیوب سے دیکھ لی تھیں ۔۔

۳. اسلامیات کا پرچہ کیسے حل کیا؟
اسلامیات کا پرچہ اُردو میں حل کیا تھا، کچھ سوالات میں آیات اور احادیث، متعلقہ اشعار اور اقوال بھی شامل کیے تھے۔

۴. انگریزی کیسے بہتر ہو گی؟
زیادہ سے زیادہ reading کریں۔۔۔ پیراگراف لکھنے کی پریکٹس ضرور کریں اور انگریزی گرائمر کے بنیادی اصولوں کو religiously فالو کریں۔۔

۵. اختیاری مضامین یعنی optional subjects کی تیاری کیسے کریں؟
ہر مضمون کے لیے جو سلیبس ملا ہے اس کو ہر پہلو سے مکمل پڑھیں، میں نے ذاتی طور پہ کوئی نوٹس یا کتاب فالو نہیں کی لیکن یوٹیوب اور گوگل سے مدد لیتے ہوئے سلیبس کے تمام اہم ٹاپک cover کر لیے اور صرف کانسیپٹ کلئیر کرنے پہ زور دیا۔۔ سی ایس ایس کے امتحان میں رٹے لگانے سے کام نہیں چلے گا، اس لیے سینکڑوں کتابیں جمع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔ کتابیں آپ کو ضرور پڑھنی چاہیے لیکن رٹنے کی نیت سے نہیں بلکہ اپنے analytical skills کو بہتر بنانے کے لیے۔۔۔ اگر کوئی کتاب پڑھ رہے ہیں تو بہتر ہے کہ ساتھ ساتھ اپنے مختصر نوٹس بناتے جائیں۔۔ یہ نوٹس آپ کو revision کے لیے بھی کام آئیں گے اور لکھائی بھی بہتر ہو گی۔۔

۶. کیا میں نے سی ایس ایس کی تیاری کے لیے کوئی نوٹس بنائے ہیں، کوئی essay لکھا ہے یا کوئی اکیڈمی کبھی جوائن کی تھی؟
میں نے کوئی نوٹس نہیں بنائے کیونکہ مجھے لکھائی کا کام کچھ زیادہ پسند نہیں تھا اور نہ ہی میں نے امتحان میں بیٹھنے سے پہلے کوئی essay لکھ کے کسی سے evaluation کروائی تھی کیونکہ میرے پاس اس کے لیے ٹائم نہیں تھا۔۔ جاب کے ساتھ جو وقت ملتا رہا اس میں تھوڑی بہت تیاری کرتی رہی اور کوئی مستقل ٹائم ٹیبل کبھی باقاعدگی سے فالو نہیں کیا جو میں کسی اور کو تجویز کر سکوں۔۔۔ میں نے کوئی اکیڈمی بھی جوائن نہیں کی تھی، صرف self-study کرکے امتحان دیا۔۔ پڑھائی کے معاملے میں ویسے بھی میں quantity سے زیادہ quality کی قائل ہوں، سو میرا یہ ماننا ہے کہ تھوڑا پڑھیں لیکن اچھی طرح سمجھ کر پڑھیں۔۔
I prefer smart work over hard work.

Note 1: One size doesn't fit all. The strategy that worked for me may not be viable for anyone else, so you must explore your strengths and capitalize on them.

Note 2: The time required for CSS preparation varies from person to person. It also depends on your reading habits, educational background, and general aptitude. For me, initially, it took several months to get on track but for final preparations, I hardly managed 15-20 days of serious study and that worked well.

Note 3: I'm not a subject specialist or CSS mentor, so I cannot offer to evaluate anyone's write-up. I can just guide people through the process, the rest is up to the aspirants.

Note 4: This post is meant for general guidance and information, no self-aggrandizement is intended. CSS aspirants may reach out to me with their queries in the comment section. I don't entertain personal messages.

Regards,
Maria Hameed
CSS 2022 Qualifier
51st CTP - PAAS

20/06/2023

TOP 20 LARGEST COUNTRIES BY POPULATION (LIVE)

01 🇨🇳 China 1,452,688,082
02 🇮🇳 India 1,413,117,614
03 🇺🇲 U.S.A. 335,693,067
04 🇮🇩 Indonesia 280,595,825
05 🇵🇰 Pakistan 231,617,347
06 🇳🇬 Nigeria 219,093,126
07 🇧🇷 Brazil 216,222,034
08 🇧🇩 Bangladesh 168,695,140
09 🇷🇺 Russia 146,083,649
10 🇲🇽 Mexico 132,244,446
11 🇯🇵 Japan 125,561,295
12 🇪🇹 Ethiopia 122,183,095
13 🇵🇭 Philippines 113,171,958
14 🇪🇬 Egypt 107,153,826
15 🇻🇳 Vietnam 99,471,626
16 🇨🇩 D.R. Congo 96,567,205
17 🇮🇷 Iran 86,636,413
18 🇹🇷 Turkey 86,559,154
19 🇩🇪 Germany 84,427,046
20 🇹🇭 Thailand 70,219,704

20/06/2023

FIA Jobs

inspector vacancies 45 and applications 83472

AD vacancies 30 and applications 71101

Tests Expected in August

17/06/2023

Today's PMS Sindh Islamic studies Paper.

17/06/2023

SUCCESS STORIES:

Sharing my CSS Interview for the sake of guidance and information only.

Interview Center: Islamabad

Dated: 10.04.2023

Qualification: Electrical Engineering

Job Experience: Power Sector

Duration: 35 minutes

Optional Subjects:
• IR
• International Law
• History of the USA
• Public Administration
• Gender Studies

Started with Chairman FPSC:
1. Tell us about your family background?
2. Where did your father serve (exact designation)?
3. What valuable things/skills you have contributed to your workplace?
4. Leadership styles (name a few) which one are you following in your workplace? Are you a good leader or a good manager? [This question was based on the postcard I had designed in my psychological assessment] and was related to Public Administration.
5. Is democracy a viable system for developing countries like Pakistan?
6. Why extremism is rising in our society, what are your suggestions to curb extremism?
7. Circular Debt, how to break this vicious cycle? (identify just one point)
8. Circular Debt exact figure?
9. Legacy of Gorbachev, reasons behind disintegration of USSR

2nd Panelist:
1. Treaty of Westphalia and its role in the evolution of international law
2. Recognition of a state (criteria) and impacts
3. Is there any difference between recognition of state and recognition of government? Substantiate your answer with examples.
4. American Revolution vs French Revolution
5. Which philosophers inspired these revolutions (name any of them)

3rd Panelist:
1. Do you know about Martin Luther and Martin Luther King (common things between the two)
2. Separation of church from the state (historical examples)
3. Magna Carta and its impacts
4. Legacy of Martin Luther
5. Are you a government employee or employee of the state? What's the difference between the two? How would you define this concept in mathematical language? (A set and a subset)

4th Panelist:
1. Do you know about Mongols, where Changez Khan is buried? (Skipped)
2. Elaborate the concept of reciprocity and proportionality in International Law (any examples)
3. Are sanctions effective in the International Law?
4. Which law relates to the authorization of sanctions (I said UN charter, they asked are you sure, tell us the relevant chapter number and articles)
5. Asked another question which I couldn't hear properly and skipped it. The question was related to the international law.
6. What is meant by MFN in the international law? Elaborate with a few examples.
7. Elaborate this term
جس نے کام کیا اس کو چھٹی نہ ملی

Chairman again:
1. Your favorite personality and why? (I said my mother and they didn't ask any further questions on this topic)
2. Your hobby (reading poetry) favorite poet (Faiz Ahmed Faiz), Faiz ka koi shair sunaen
میں نے دو شعر سنائے۔۔ اور انہوں نے شکریہ کہہ کر مجھے رخصت کر دیا۔

Environment was friendly and the panel was lenient.

Regards,
Maria Hameed
CSS-2022 Qualifier
Merit No. 100
Allocation: Pakistan Audit and Accounts Service (PAAS)

Photos from AH Self Study's post 16/06/2023

Today's PMS Sindh GSA Paper.

15/06/2023

سی ایس ایس اور اخبار کا ایک دوسرے سے گہرا رشتہ ہے !

15/06/2023

Today's PMS Sindh Pakistan Affairs & Current Affairs Paper

14/06/2023

CSS-2022 Topper's DMC.

14/06/2023

English Essay Mock Paper
Special CSS & CSS2024

12/06/2023

Today's PMS Sindh Essay Paper.

Live Interaction with Topper Talha Rafique 1st Position Holder || Learn how it's crack CSS? 10/06/2023

https://youtu.be/1ZH7b8J0gYo

*Join Live Interaction with Topper Talha Rafique 1st Position Holder*

Live Interaction with Topper Talha Rafique 1st Position Holder || Learn how it's crack CSS?

Photos from AH Self Study's post 05/06/2023

Today's PMS Punjab Islamic Studies Paper.

Photos from AH Self Study's post 05/06/2023

Today's PMS Punjab Pakistan Studies Paper has been given in comments Section.

Photos from AH Self Study's post 05/06/2023

PMS 2023 GK solve paper

Photos from AH Self Study's post 05/06/2023

PMS Urdu paper 2023

03/06/2023

Today PMS Essay Paper

Photos from AH Self Study's post 03/06/2023

Today's PMS Punjab English Precis Paper.

Videos (show all)

CSS preparation#PMS #css #viralreels #fbreels #viral #motivational #FIFA #motivationalquotes #motivation
Work in silence #motivation #motivate #motivational #motivationalquotes #fbreels #viralreels #viral #FIFA
CSS Qualifier Returning to his village after allocation #css #PMS #memes #viralreels #fbreels #reelsfb #reelsvideo #saar...
Journey of CSS Aspirants #css #PMS #gk #viralreels #reelsvideo #reelsfb #reelsviral #FIFAWorldCup #motivation #memes
#Kashmala_Farooq_PSP 1st_Position_in_KPK Sharing her experience and success with Class #motivation #viralreels #reelsfb ...
Success has many fathers , but failure is an orphan 🙂 #css #viralreels #reelsvideo #reelsfb #reelsviral #reels #FIFAWorl...
Ayesha Nasir 6th position in CSS 2022 #css #cssresult #cssreel #gk #cssinterview #FIFAWorldCup #viralreels #reelsfb #ree...
How to start CSS preparation#css #csspreparation #FIFAWorldCup #reelsfb #gk #reelsviral #reelsvideo
Css motivational story #css #motivation #storytime #css2023 #PMS #gk #PPSC #FPSC
کیا آپ FPSC, PPSC اور NTS کی اچھی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں ۔#ppscpreparation #PPSC #gk ...