Ahmar Mughal
Welcome to my page
Subscribe to our YouTube channel
Knock Knock Kashmir - YouTube Welcome dear Viewers . In this channel you can learn many ideas that how we can earn . and many other informative videos that are help full for us in daily ...
قائد اعظم اور علامہ اقبال ایک دوسرے کے کیا لگتے تھے؟ 😊😜🤔🤔🤔
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو ❤
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں🔥
😉
مزید کی طلب سے پہلے
موجود کا شکر لازم ہے. 🥀
مجھے سبزیاں بہت پسند ہیں خاص طور پر شملہ مرچیں
جن کے نیچے پیزا لگا ہو🤣
میچ کے ختم ہونے کے بعد عوام نے بوتلوں کی جنگ شروع کر دی. 😂😂😂😂😂😂😂😂
آج کے میچ کے کچھ مناظر (MUZAFFARABAD tigers vs RAWALAKOT hawks)
Anyone from AJK interested in helicopter ride for 6 people..?
We are still looking for 2 more people to join us. We will leave early in the morning (14 Aug) from Muzaffarabad Airport to Ratti gali Lake where we will have breakfast, then have lunch at Tao Butt Army camp. In the evening we will fly back to end the tour.
If interested, please message me As soon as possible.
Note : 2 bando me sy ek k paas helicopter hona zruri hai, warna plan cancel !
رب راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔
🤭😅🤣
❤️
تجھ پہ قربان کیا یاروں کا لشکر میں نے
تیری خاطر تو میں رشتے سبھی توڑ آیا ہوں
تو بھی اک اچھے تعلق کے کہاں ہے قابل
تو بھی ایسا ہی ہے جیسوں کو میں چھوڑ آیا ہوں.
سنےکو ن قصہ دردل میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناوں کا پاس تھا وہ زی شعار چلا گیا😭😭😭😭
ممکن ہے اسے میسر ہو ں وفائیں
ہم سا بھلا اس پے کو ن مرتا ہوگا🔥
غلطیاں برداشت ہو جاتی ہیں
اور سناؤ اور برداشت نہیں ہوتا 😊
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں دیر نہ کرو کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جاے گا واپسی اتنی ہی دشوار ہو گی....