JUI UC Khanmai Charsadda

JUI UC Khanmai Charsadda

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI UC Khanmai Charsadda, Political Party, .

02/11/2021
Photos from JUI UC Khanmai Charsadda's post 12/10/2021

جمعیت علمائے اسلام ویلج کونسل خانمائی کا امیر جے یو آئی UC خانمائی بشیر احمد صاحب کی زیر نگرانی مولانا عبدالمالک حقانی صاحب کے رہائش گاہ پر اجلاس ۔۔
اجلاس 14 اکتوبر 2021 مفتی محمود کانفرنس پشاور کے حوالے سے منعقد کیا گیا تھا۔۔ اجلاس میں مولانا محمد زبیر حقانی صاحب نے خطاب کیا۔۔

04/10/2021

سب سے پرانے سیاستدان 41 سال سے سیاست کرنے والے جس کا والد وزیر اعلیٰ رہے اپوزیشن لیڈر رہے خود اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ساتھ خارجہ اور کشمیر کمیٹی کے دو بار چیئرمین رہنے والے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پینڈورا پیپرز سے بھی دور پاکیزہ سیاستدان رہے
قائد ملت اسلامیہ سفید کرتہ کے ساتھ سفید کردار بھی رکھتا ہے
#مرشد

02/09/2021

اوس ورکہ ڈنگ 😀😀😀😀😀

29/08/2021
22/08/2021

استحکام پاکستان و حقوق سندھ۔۔

20/08/2021

السلام علیکم

Website